... loading ...
پیر پگارا صبغت اللہ شاہ راشدی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چور ہے تو ہم سب ہی چور ہیں۔ جامشورو میں جی ڈی اے کے احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پیرپگارا نے کہا کہ کیا بانی پی ٹی آئی سے پہلے جو آئے تھے انہوں نے توشہ خانہ سے گاڑیاں نہیں لیں، توشہ خانہ سے کوئی بھی گاڑی نہیں لے سکتا، میری نظر میں بانی پی ٹی آئی چور نہیں۔...
پاکستان تحریک انصاف نے جماعت اسلامی کے انکار کے بعد خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومت سازی کے لیے مولانا فضل الرحمان سے مدد لینے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی خیبرپختونخوا اسمبلی میں نشستیں موجود ہیں جس کے بعد پی ٹی آئی کا جے یو آئی کے ساتھ کیپی میں مخلوط...
نگراں وزیراعلی سندھ کو کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانی نتائج میں گھپلوں سے متعلق فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ پیش کردی گئی۔۔ وزیراعلی نے متاثرہ طلبہ کو اضافی نمبر دینے کا حکم دے دیا۔ پری انجنیئرنگ۔ پری میڈیکل اور جنرل سائنس کے بچوں کو پندرہ فیصد اضافی مارکس دیے جائیں گے۔مقبول باقر...
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعوی کیا ہے کہ وہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں نہیں تھے اور یہ تحریک پیپلزپارٹی نے چلائی جبکہ سیاسی جماعتوں کو سابق آرمی چیف جنرل(ر)باجوہ اور جنرل (ر)فیض حمید نے ہدایات دیں۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں مولانا فضل ...
(رپورٹ /شاہنواز خاصخیلی) انتخابی دھاندلیوں کے خلاف جی ڈی اے کی سیاسی طاقت کے مظاہرے میں ہزاروں کارکنان شریک ، ایم نائن موٹروے مکمل طور پر بند ، مطالبات تسلیم نہ ہونے پر دمادم مست قلندرکا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق انتخابات میں دھاندلیوں کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس آج ایم ...
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) یا ایم کیو ایم کے ساتھ کسی قسم کی پاور شیئرنگ نہیں کریں گے، پاکستان تحریک انصاف کی سیاست پاور شیئرنگ کے لیے نہیں ہے، اور اس وقت تک مضبوط اپوزیشن کریں گے جب تک ہمارا مکمل مینڈیٹ ہمارے پاس نہیں ...
صدر مملکت عارف علوی نے اتحاد کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ پرانی باتیں چھوڑیں آگے کی طرف بڑھیں، ملک کومتحدہ کرنے کی ضرور ت ہے جس کے بغیر کچھ ممکن نہیں ہے، سقراط کو بھی اس کی سوچ کے باعث 2آپشن دیے گئے۔ایوانِ صدر میںایک تقریب کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے صدر ڈاکٹرعارف علوی...
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ فوج نے ملی ہوئی زمینوں پر شادی ہالز اور دیگر دھندے شروع کر رکھے ہیں، سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، یقین دہانی کرائیں فوج صرف دفاع کا کام کرے گی کاروبار نہیں، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔تفصیلات کے مطابق دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگ...
بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کو وزیراعلی کے پی نامزد کر دیا۔عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، ان سے اتحاد نہیں ہو سکتا، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی رف حسن کو...
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا جمعہ کو حیدرآباد میں دہرنا ، پیپلزپارٹی کو سخت مشکلات کا سامنا، پیر پگاراکے لاکھوں مریدوں کی حیدرآباد آمد متوقع، مختلف شہروں سے پیدل قافلے حیدرآباد کی جانب رواں دواں ، روحانی شخصیت کے اعلان نے پیپلز پارٹی کو بند گلی میں کھڑا کردیا ، 12 سال بعد پیر پگ...
(رپورٹ/شاہنواز خاصخیلی)سندھ میں پیپلزپارٹی مخالف جماعتوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ایک درجن سے زائد ایف آئی آر کا اندراج ، سَابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی سمیت30 افراد کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کیے گئے ، عمرکوٹ میں یو سی چیئرمین پر بھی دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ، ...
سابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کی پندرہ نشستوں پر حیرت ہے اس کا جائزہ لیں گے۔مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے عوام کے شکر گزار ہیں کہ بھاری ووٹوں سے پی پی کو کامیاب کیا، پیر صاحب پگارا کو ان کے بھائی اور جی ڈی اے نے خر...
(رپورٹ/ شاہنواز خاصخیلی) انتخابات میں دھاندلی کے خلاف 16 فروری کو سندھ کی سڑکیں بند کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کا وفد حیدرآباد پہنچ گیا ، کارکنان کو کراچی پہنچنے کی ہدایت جاری ، ایم نائن موٹروے دھرنا تین دن جاری رکھنا کا پلان ، جی یو آئی کمون شہید س...
پی ٹی آئی کی مجلس وحدت مسلمین کے ذریعے مخصوص نشستیں حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئیں۔ پی ٹی آئی کو الحاق کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں مل سکیں گی۔ ایم ڈبلیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیحی فہرست جمع نہیں کرائی۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن ایکٹ سیکشن ایک سو چا...
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دعوی کیا کہ آصف زرداری پی ٹی آئی سے اتحاد کیلیے ان سے رابطہ کرتے رہے۔ کہا گیا کہ پیپلزپارٹی کی پہلی ترجیح ن لیگ کے بجائے پی ٹی آئی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے دعوی کیا کہ سابق صدر آصف زرداری کل ر...
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہیکہ ہم انتخابی نتائج مسترد کرتے ہیں اور نواز شریف کو اپوزیشن میں ساتھ بیٹھنے کی دعوت دیتے ہیں۔سربراہ جمعیت علمائے اسلام(ف) مولانا فضل الرحمن نے پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئ...
جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگارا نے الیکشن کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو حیدرآباد میں دھرنے ، اسمبلی میں نہ جانے اور سندھ اسمبلی کے پہلے اجلاس کا گھیراو ٔکا اعلان کیا ہے ۔ پیر پگارا نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے کہا تھا کہ بنگلادیش سیاستدانوں نے کروایا لیکن وہ ب...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا اعلی ظرفی کا مظاہرہ اور بڑا فیصلہ، پی ایس 129 کی اپنی سیٹ نہ لینے کا اعلان ، کراچی کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دینے ، سپریم کورٹ کی سطح پر عدالتی کمیٹی تشکیل دے کر نتائج کا فارنزک تحقیقات کرانے اور فارم 45کے مطابق حقیقی اور درست نتا...
چیف سیکریٹری سندھ نے سال دوہزاربارہ میں محکمہ تعلیم میں ہونیوالی بھرتیوں کی تحقیقات کاحکم دیدیا چیف سیکریٹری کے سندھ سیکریٹری محکمہ اسکول ایجوکیشن کولکھے گئے خط کے متن کے مطابق بھرتیوں کی چھان بین کرکے جلد از جلد رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرائی جائے۔چیف سیکریٹری نے اپنے مراسلے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں سے آگاہ کیا ہے۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں روف حسن اور عمیر نیازی کی ملاقات کی...
خیبر پختونخوا کے مردان علاقے میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے مردان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر ...
( رپورٹ : باسط علی)مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں شراکت اقتدار کا فارمولا طے پا گیا ہے۔ انتہائی باخبر ذرائع کے مطابق نون لیگ اور پی پی کے درمیان گزشتہ روز بلاول ہاؤس میں رسمی بیٹھک سے قبل ہی آصف علی زرداری اور شہباز شریف نے نہایت خاموشی سے شراکت اقتدار کا فارمولا طے کر لیا تھ...
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے 2 روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے ۔قومی اسمبلی کی 266 نشستوں میں سے 264 نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں، حلقہ این اے ـ88 کے غیرحتمی نتائج روک دیے گئے ہیں جبکہ این اے ـ8 پر...
حکومت سازی کیلئے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے جاتی امراء رائے ونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں مرکز میں حکومت سازی کے حوالے سے مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ ایم کیو ایم نے اپنی شرا...