... loading ...
وزیراعظم شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ہولڈنگ کمپنی تشکیل کرنے کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ کابینہ اراکین نے تنخواہیں اور مراعات نہ ل...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کی سرحدیں دہشت گردی کے خلاف ریڈ لائن ہیں، سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کرسکتے اور ہمسایہ ملک کی زمین دہشتگردی کے لیے استعمال ہوگی تو یہ قابل قبول نہیں، ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہے کیونکہ قرضوں کے رول اوور اور مزید قرضے پاکستان کے لیے...
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں خیبرپختونخوا حکومت کے حوالے کیا جائے۔اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا...
کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ اور وفاقی حساس ادارے نے منگھو پیر روڈ نورس چورنگی کے قریب کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد ولی رحمان کو گرفتار کر لیاہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم سے دستی بم سمیت دیگر اہم سامان برآمد کیا گیا، گرفتار ملزم کا تعلق کم...
کراچی کے علاقے کلری لیاری میں 3 روز قبل مقابلے کے بعد گرفتار 2 ڈاکوئوں سے پولیس کی تفتیش جاری ہے۔گرفتار ملزم شاہجہاں اور مراد نے اپنے گینگ سے متعلق انکشافات کیے ہیں جن میں پتہ چلا ہے کہ 8رکنی ڈکیت گروہ کے سرغنہ کے والد اور 2بھائی پولیس میں ہیں۔ملزمان نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا ...
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائی کی تصدیق کردی، جس میں حافظ گل بہادر گروپ اور کالعدم تحریک طالبان کو نشانہ بنایا گیا ہے اور افغان سرزمین پر موجود ٹھکانے تباہ کیے گئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشتگردوں کیخ...
افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی طیاروں کے سرحد سے متصل افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں فضائی حملوں میں 5 خواتین اور 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں الزام لگایا کہ پا...
ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ عمران خان کی تو سیاسی تقریر تھی اور شاہ محمود کی تقریر کا سر پیر ہی سمجھ نہیں آیا۔ہائیکورٹ میں سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپیل قابل سماع...
کراچی کے علاقے کیماڑی میں نامعلوم افراد کی جانب سے کچرا کنڈی میں پھینکے گئے آنسو گیس کے شیل آگ لگنے سے پھٹ گئے ،کوئی بھی شخص بے ہوش نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق کیماڑی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی)کے پلاٹ پر کچرا کنڈی سے درجنوں آنسو گیس کے شیل برآمد ہوئے ہیں۔ کچرا کنڈی میں آگ لگانے...
دو ملزمان دھوکے سے صرافہ بازار کے دکانداروں کا کروڑوں روپے کا سونا لیکر فرار ہوگئے دونوں مارکیٹ میں ہی کام کرتے تھے۔تفصیلات کے مطابق سکھر میں صرافہ بازار کے دکاندار اپنی کروڑوں کی جمع پونجی سے محروم ہوگئے۔ مارکیٹ میں کافی عرصے سے کام کرنے والے دو دکاندار دیگر دکانداروں کا کروڑوں ...
اقوامِ متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ غزہ میں انسانی صورتِ حال ماں اور بچوں کے لیے ایک خوفناک خواب ہے جہاں ڈاکٹر چھوٹے اور بیمار نومولود بچوں، مردہ پیدائش اور خواتین کو مناسب بے ہوشی کے بغیر سی سیکشن کروانے پر مجبور ہونے کی اطلاعات دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسط...
کراچی میں جعلسازی اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کے ذریعے کھربوں روپوں کی سرکاری زمین بااثر افراد، لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم(سی ایم آئی ٹی)کی جانب سے شروع کی گئی غیر قانونی الاٹمنٹ کی تفتیش بااثر مافیا کے دباؤ پر روک...
قومی فضائی کمپنی(پی آئی اے)کی نجکاری پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن)کے درمیان اختلافات سامنے آگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کے حکومتی فیصلے کومسترد کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹھیک کیا جا سکتا ہے۔ان...
کے ایم سی میں 950 گھوسٹ ملازمین کی چھٹی ۔200ملازمین دو محکموں سے بیک وقت تنخواہیں لے رہے تھے وزیربلدیات سندھ سعید غنی کا کلک اورسوئپ کے دفتر کا اچانک دورہ کیا سعید غنی کوکلک کے تحت منصوبوں،بلدیاتی ملازمین کی ویری فکیشن پربریفنگ دی گئی جس کے مطابق ایک شناختی کارڈ پر دو محکموں سے ت...
پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کا زائرین کے لئے اقدام، زائرین کی سہولت کے لیے پاک فوج اور ایف سی بلوچستان کی جانب سے نوشکی میں "آرام گاہ" قائم کردی گئی۔زائرین کو دوران سفر سہولت کی فراہمی کی غرض سے پاک فوج کی جانب سے 14 بسیں فراہم کی گئیں، زائرین کے بیٹھنے کے لیے کینوپی شیڈ کا بھی ا...
پاکستان کے معروف ڈلیوری پلیٹ فارم فوڈ پانڈا نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے درمیان میچ کیلئے غزہ میں امدادی سرگرمیوں میںمددکی غرض سے ایک منفرد اقدام کا اعلان کیا ہے ۔فوڈ پانڈا کی جانب سے غزہ کیلئے فنڈز جمع کرنے کیلئے ورلڈ فوڈ پروگرام...
ضلع ملیر پولیس میں ایک اہم عہدے پر تعینات افسر نے ضلع ملیر میں امن وامان قائم کرنے اور اسٹریٹ کرائم کی روک تھام پر کام کرنے کے بجائے ضلع کے تھانہ جات سے ہفتہ وار وصولیوں کا سلسلہ شروع کردیا ہے جس سے نہ صرف ملیر پولیس کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے بلکہ ایس ایچ اوز بھی ضلع ملیر پولیس ...
( رپورٹ: مسرور کھوڑو ) سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنر نے ڈائریکٹر ایچ آر و ایڈمنسریشن سید باقر رضا رضوی کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ، باقر رضا رضوی نے بھی بورڈ آف گورنرز کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا اور محکمہ صحت کے اعلیٰ افسران سے رابطے شروع کردئیے ۔ تفصیلات کے مطابق...
(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ، سینکڑوں گاڑیوں کا بغیر روٹ پرمٹ اور فٹینس کے چلنے کا انکشاف، کراچی سے روزانہ 15 سئو مسافر گاڑیاں اندرون سندھ جاتی ہیں، آدھی سے زیادہ گاڑیوں کے پاس روٹ پرمٹ موجود ہی نہیں ہے ، ذرائع، حیدرآباد میں بلدیہ کی زمین پر غیرقانونی اڈا قائم،...
ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھرشدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کو دو اہم مسائل کا سامنا ہے جس میں ایک گورنر سندھ کی تقرری اور دوسرا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وفاقی وزیر بننا شامل ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کے اندرونی ذرائع کے مطابق گورنر سن...
قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن کی ہنگا مہ آرئی میں 7 آرڈیننس کی مدت میں توسیع کی قرارداد منظور کر لی گئی،جبکہ غزہ کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں مخصوص نشستوں پر رکن قومی اسمبل...
بالائی سندھ کے کچے میں ڈاکووں کے خلاف پولیس کومسلسل جاری ٹارگٹڈ آپریشن میں کامیابی حاصل،لڈھڑ بیلو سے اغوا ہونے والے دو مغوی بھائی بازیاب کر لیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق مغوی دونوں بھائیوں ظہور احمد اوررجب احمد کو ایک روز قبل ڈاکووں نے اغوا کیا تھا۔ مغویوں کی بازیابی آندل سندران...
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی میں ایک اور پولیس افسر کی جانب سے ڈکیتی ، تاجر کے اغواء اور ایک کروڑ 18لاکھ روپے لوٹنے کی واردات کے حوالے سے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں ایس ایچ او کی تاجر سے ڈکیتی کی واردات قابل مذمت و شرم ناک ہے ،کراچی میں پولیس ہی ڈ...
ملک میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.31فیصد اضافہ ہوا، اس سے پچھلے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں1.11فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کے جاری کردہ اعد...