وجود

... loading ...

وجود
وجود
کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال وجود - پیر 01 نومبر 2021

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان نئے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں 11 روز بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے۔حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد دیگر شہروں کی طرح اسلام آباد اور راولپنڈی میں معمولات زندگی مکمل بحال ہوچکے ہیں، فیض آباد انٹرچینج کو 10 روز بعد ہر قسم کی ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔مری روڈ پر ق...

کالعدم تنظیم سے معاہدے کے بعد جڑواں شہروں میں معمولاتِ زندگی بحال

حکومت، ٹی ایل پی معاہدے کا کریڈٹ مولانا بشیر فاروقی نے آرمی چیف کو دے دیا وجود - پیر 01 نومبر 2021

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) معاملے پر بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا بشیر فاروقی نے اہم انکشاف کیا ہے۔اپنے ایک بیان میں مولانا بشیر فاروقی نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ طاقت کے استعمال کے حق میں نہیں تھے، انہوں نے مذاکرات پر زور دیا۔مولانا ب...

حکومت، ٹی ایل پی معاہدے کا کریڈٹ مولانا بشیر فاروقی نے آرمی چیف کو دے دیا

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیش گوئی وجود - پیر 01 نومبر 2021

مفتی منیب الرحمن نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی بحالی پیش گوئی کردی۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مفتی منیب نے کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئی کی۔انہوں نے کہا کہ کالعدم ٹی ایل پی کو جلد آئین و قانون کے دائرے میں فعال ...

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیش گوئی

رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے وجود - پیر 01 نومبر 2021

رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے، جنوری سے اکتوبر کے دوران چینی 20 روپے 52 پیسے، گھی اوسطا 101 روپے 16 پیسے ، آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 224 روپے 72 پیسے مہنگاجبکہ بجلی چارجز میں 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ اضافہ ہوا۔جنوری سے اکتوبر تک اکثر...

رواں سال کے پہلے 10 ماہ مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کی جیبوں پر بھاری رہے

نوازشریف کی ہدایت پر رانا ثناء اللہ کے مخالف دھڑے کے سربراہ چودھری شیرعلی متحرک وجود - پیر 01 نومبر 2021

سابق وزیرمملکت چودھری عابد شیرعلی کی لندن میں موجودگی اور حکومت کے متوقع سیاسی انتقام کی وجہ سے تین سال تک خاموش رہنے کے بعداُن کے والد اوررانا ثنا اللہ خاں مخالف دھڑے کے سربراہ سابق میئروسابق رکن قومی اسمبلی چودھری شیرعلی سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کی ہدایت پراپنے دھڑے کے کارکن...

نوازشریف کی ہدایت پر رانا ثناء اللہ کے مخالف دھڑے کے سربراہ چودھری شیرعلی متحرک

کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

حکومت اورکالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے مطابق کالعدم تنظیم فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار ہوگئی ہے۔ کالعدم تنظیم آئندہ کسی لانگ مارچ یا دھرنے سے گریز کرے گی۔ کالعدم تنظیم آئندہ بطور سیاسی جماعت قومی دھارے میں شریک ہوگی ۔ حکومت کا...

کالعدم ٹی ایل پی فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کے مطالبے سے دستبردار

حکومت ، کالعدم تحریک لبیک میں معاہدہ طے، تفصیلات خفیہ رہیں گی وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

حکومت اور کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ، معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے لائی جائیں گی ، معاہدے کی نگرانی کیلئے اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی گئی جس کے سربراہ وزیر مملکت علی محمد خان ہونگے ، حکومت کی جانب سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت ، وفاقی اور ص...

حکومت ، کالعدم تحریک لبیک میں معاہدہ طے، تفصیلات خفیہ رہیں گی

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کی قیادت سے رابطے کے لیے 12رکنی کمیٹی قائم وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ علماء نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ،12 رکنی کمیٹی بنا دی گئی ہے جو حکومت اور کالعدم تحریک لبیک سے رابطے میں رہ کر بات آگے بڑھائے گی۔علماء کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اسلام آباد می...

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کی قیادت سے رابطے کے لیے 12رکنی کمیٹی قائم

ملکی سلامتی اور حکومتی رٹ پر سمجھوتا ممکن نہیں،وزیراعظم وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں خون خرابہ نہیں چاہتے،امن و سلامتی ہر ایک کے مفاد میں ہے،ملکی سلامتی اور حکومتی رٹ پر سمجھوتہ ممکن نہیں ،علمائے کرام کا وفد حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان پل کا کا م کرسکے تو یہ قابل قدر ہوگا ،سرکاری میڈیا کے مطابق اس امر کا اظہار وزیر اعظ...

ملکی سلامتی اور حکومتی رٹ پر سمجھوتا ممکن نہیں،وزیراعظم

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں۔مختلف برانڈز کے 950 گرام چائے 100 سے 210 روپے تک مہنگی کردی گئی، کافی کے 100 گرام جار کی قیمت 50 روپے تک بڑھا دی گئی، بچوں کا 500 گرام فارمولا دودھ 60 روپے تک مہنگا ہوگیا، ایک کلو کپڑے دھونے کے ...

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی ،نوٹیفکیشن جاری

ریاست کی رٹ چیلینج نہیں کرنے دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کا لعدم جماعت کیساتھ مذاکرات کے دروازے بند نہ کیے جائیں اور نہ ہی کسی کو ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے دیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں کالعد...

ریاست کی رٹ چیلینج نہیں کرنے دیں گے، قومی سلامتی کمیٹی

میرعبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

بلو چستان عوامی پارٹی کے رہنماء میر عبد القدوس بزنجو نے بلوچستان کے 17ویں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ جمعہ کو گورنر ہاؤس کوئٹہ میں نو منتخب وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہو ئی جس میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزیر اعلیٰ بلو چس...

میرعبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے 17ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 14.31 فیصد پر پہنچ گئی وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 1.23 فیصد کا بڑااضافہ ہوا جس کے بعد مطابق مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق حالیہ ہفتے پچیس اشیائے ضروریہ کی قیمتوں می...

مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ، 14.31 فیصد پر پہنچ گئی

نارتھ ناظم آباد سی این جی اسٹیشن میں دھماکا، 4افراد جاں بحق،6 زخمی وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں عبداللہ کالج کے قریب سی این جی اسٹیشن میں گیس لیکیج سے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہوگئے۔کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع میٹرک بورڈ آفس کے قریب سی این جی پمپ پر زور دار دھماکا ہوا، جس کی شدت سے اطراف میں بھی نقصان...

نارتھ ناظم آباد سی این جی اسٹیشن میں دھماکا، 4افراد جاں بحق،6 زخمی

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی افسران سے الوداعی ملاقات وجود - جمعه 29 اکتوبر 2021

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران اور اسٹاف سے الوداعی ملاقات وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے افسران اور دیگر اسٹاف کی جانب سے جام کمال خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کے...

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی افسران سے الوداعی ملاقات

بس بہت ہوگیا،حکومت یرغمال نہیں بنے گی، وزیر داخلہ نے کالعدم تنظیم کو خبر دار کر دیا وجود - جمعه 29 اکتوبر 2021

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کالعدم تنظیم کے پرتشدد مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بس بہت ہوگیا، ،حکومت یرغمال نہیں بنے گی، ریاست کی رٹ کو ہر صورت قائم کیا جائیگا، تمام مطالبات تسلیم کرلیے تھے، احتجاج کا کوئی جواز نہیں، مارچ کو ہر صورت روکا جائیگا۔ جمعرات کو اپنے بیان میں وزیرداخلہ ن...

بس بہت ہوگیا،حکومت یرغمال نہیں بنے گی، وزیر داخلہ نے کالعدم تنظیم کو خبر دار کر دیا

وزراء بدمعاشی سے گریز کریں،ترجمان کالعدم ٹی ایل پی وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزراء بدمعاشی سے گریز کریں، بھارت سے فنڈنگ کی بات کرنے والے منہ سنبھال کر بات کریں۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ حکومت نے آئینی و قانونی حق کو چھیننے کے لیے ہمیشہ طاقت کا استعمال کیا، وزرا بدمعاشی سے گریز کریں احتجاج ج...

وزراء بدمعاشی سے گریز کریں،ترجمان کالعدم ٹی ایل پی

ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس'طے ہوچکا عمارت غیر قانونی ہے،چیف جسٹس پاکستان وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

سپریم کورٹ رجسٹری میں ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد خان نے کہا کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے،دستاویزات میں رد و بدل کیا گیا ہے ،کل تک کلائنٹ سے پوچھ کر بتائیں خود گرائیں گے یا ہم حکم دیں ،یہ نہ ختم ہونے والا سلسلہ...

ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس'طے ہوچکا عمارت غیر قانونی ہے،چیف جسٹس پاکستان

کالعدم تحریک لبیک مارچ،راولپنڈی،اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی شاہراہیں بند،متعدد ٹرینیں منسوخ وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ کے علاوہ ملحقہ شاہراہیں دوسرے روز بھی کنٹینرز لگا کر سیل کی گئیں، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند رہی، معمولات ز ندگی بری طرح متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک کے دھرنے روکنے کے لیے راولپنڈی اور ...

کالعدم تحریک لبیک مارچ،راولپنڈی،اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی شاہراہیں بند،متعدد ٹرینیں منسوخ

آئی ایس آئی کے ساتھ روابط کے الزامات، عروسہ عالم کی تردید وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

صحافی عروسہ عالم نے آئی ایس آئی کے ساتھ مبینہ روابط اوربھارتی ریاست پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ امریندر سنگھ پر اثر انداز ہونے کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بھارتی ایجنسیز کے ساتھ تحقیقات میں شامل ہونے پر تیار ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے اپنے خلاف الزامات کو اشتعال انگیز...

آئی ایس آئی کے ساتھ  روابط کے الزامات، عروسہ عالم کی تردید

عید میلاد النبیۖ کے دوران جلوس میں حورِ جنت کا عمل نامناسب قرار، اسلامی نظریاتی کونسل نے سزا کا مطالبہ کردیا وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

اسلامی نظریاتی کونسل نے ملتان میں عید میلاد النبیۖ کے دوران جلوس میں حورِ جنت کے نام پر کیے جانے والے عمل کو نامناسب قرار دیا۔آئی آئی سی نے پنجاب حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس واقعے کی تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قرار واقعی سزا دی جائے۔کونسل نے اس امر پر زور دیا کہ آئندہ کے لیے ایسی ن...

عید میلاد النبیۖ کے دوران جلوس میں حورِ جنت کا عمل نامناسب قرار، اسلامی نظریاتی کونسل نے سزا کا مطالبہ کردیا

نظریاتی کونسل نے ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دے دیا وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

اسلامی نظریاتی کونسل نے ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دیدیا۔آئی سی سی کے 225ویں دو روزہ اجلاس میں کہا گیا کہ فوج داری قانون (ترمیمی) آرڈیننس 2020 کے تحت ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کا قانون غیر اسلامی ہے۔اجلاس میں رائے دی گئی کہ اس کی جگہ متبادل مؤثر سزائی...

نظریاتی کونسل نے ریپ کے مجرم کو نامرد بنانے کے قانون کو غیر اسلامی قرار دے دیا

کالعدم تحریک لبیک کا لانگ مارچ، پنجاب رینجرز کے حوالے وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

فاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پنجاب میں 60 دن کے لیے رینجرز طلب کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت سندھ کی طرح رینجرز کو کہیں بھی تعینات کرسکتی ہے،پاکستان پر بہت زیادہ دباؤ ہے، غیر ملکی طاقتیں ہم پر پابندیاں عائد کرنا چاہتی ہیں، غیر ملکی طاقتیں ہماری جوہری اور معیشت پر ...

کالعدم تحریک لبیک کا لانگ مارچ، پنجاب رینجرز کے حوالے

وزیراعظم کا کالعدم تنظیم کے مطالبات ماننے سے انکار،سختی سے نمٹنے کی ہدایت وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین کو جی ٹی روڈ پر روکنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کو ٹی ایل پی کے احتجاجی مارچ پر بریفن...

وزیراعظم کا کالعدم تنظیم کے مطالبات ماننے سے انکار،سختی سے نمٹنے کی ہدایت

مضامین
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!! وجود منگل 30 اپریل 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!!

قرض اور جوا ۔ ۔ ۔پھر سہی وجود منگل 30 اپریل 2024
قرض اور جوا ۔ ۔ ۔پھر سہی

بھارتی مسلمانوں کی حالت زار وجود منگل 30 اپریل 2024
بھارتی مسلمانوں کی حالت زار

مودی کاجنگی جنون اورتعصب وجود منگل 30 اپریل 2024
مودی کاجنگی جنون اورتعصب

پاکستان کا پاکستان سے مقابلہ وجود پیر 29 اپریل 2024
پاکستان کا پاکستان سے مقابلہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر