... loading ...
قتل، لیاری میں پولیس پر حملے سمیت دیگر مقدمات میں گینگسٹر عذیربلوچ کمرہ عدالت میں ایک بار پھر اپنے اقبالی بیان سے منحرف ہوگیا۔ جمعہ کو انسداد دہشت گردی عدالت میں قتل، لیاری میں پولیس پر حملے سمیت دیگر مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت گینگسٹر عذیربلوچ کمرہ عدالت میں ایک بار پھر اپنے اقبالی بیان سے منحرف ہوگیا۔ عزیر بلو...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مسعود الرحمان عباسی پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جمعہ کو سپریم کورٹ میں مسعود الرحمان عباسی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی۔ مسعود الرحمان عباسی نے درخواست کی کہ والدہ کی وفات اور گھریلو جھگڑوں ...
کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ پر موٹرسائیکل میں نصب بم دھماکے کے نتیجے میں 6سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے ۔وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء لانگو نے جائے وقوعہ کے معائنے کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ جمعرات کی شب کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ روڈ پر سیکورٹی فورسز کی گاڑیاں گزر رہی تھ...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا، پاکستان کسی کے دبا ئومیں آکر چین کے ساتھ تعلقات کو کبھی ختم نہیں کرے گا ، ہم ہر صورت افغانستان کا سیاسی حل چاہتے ہیں۔ چین اور امریکہ کے درمیان اختلافات پر تشویش ہے ، چینی نظام نے مغربی جمہوریتوں کو مات دی ہے ۔چینی ...
پاکستان کی حکومت نے اسلام آباد میں بھارت کے ہائی کمشن کو پاکستان میں قید 609 بھارتی قیدیوں کی فہرست حوالے کی ہے جس میں 51 سویلین اور 558 ماہی گیرشامل ہیں۔یہ اقدام پاکستان اور بھارت کے درمیان قونصلر رسائی کے معاہدے کی شق (i) کے تحت کیاگیا جس پر 21 مئی 2008 کو دستخط ہوئے تھے ۔ اس م...
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ اور جمعیت علما اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمان ایک ہفتہ کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج رہے اور صحتیابی کے بعد جمعرات کو انکو گھر جانے کی اجازت دی گئی، اسپتال کے عملے نے دعا اور گلدستہ کے ساتھ الوداع کیا۔مولانا فضل الرحمان اسپتال سے جا...
کراچی میں قائم قدیم جوبلی مارکیٹ کی دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے بعد مارکیٹ کو سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق کراچی میں قائم جوبلی مارکیٹ کے اطراف نالے پر بنیں 8 سے 10 دکانیں زمین بوس ہوگئیں جس کے نتیجے میں متعدد دکانوں اور راستے کو نقصان پہنچا۔ پولیس حکام نے بتایاکہ دکانیں جوبلی م...
نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ میں پانچ منٹ سے زیادہ کی گئی موبائل کال پر 75 پیسے ٹیکس کا نفاذ یکم جولائی کو نہ کیا جا سکا، اس ضمن میں اموبائل آپریٹرز کے ذرائع نے ''این این آئی'ذ کو بتایا کہ کسی بھی قسم کے ٹیکس کے نفاذ کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی طرف سے تحریری ہدایات مو...
وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرادری کو 100 ملین پائونڈ (22کروڑ79 لاکھ 62 ہزار روپے )کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے گئے ہرجانے کے نوٹس میں زلفی بخاری نے بلاول بھٹ...
ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی جبکہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ،بجلی کے شارٹ فال کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں ...
شوبز کو خیر باد کہنے والی رابی پیرزادہ نے اپنے ہاتھ سے قرآن پاک کا دسواں پارہ لکھ لیا ۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ جب اپنے ہاتھ سے قرآن پاک لکھتی ہوں تو اس وقت جو کیفیت ہوتی ہے اسے الفاظ نہیں دئیے جا سکتے ۔ انہوںنے کہا کہ جب آپ اللہ کو دیکھ رہے ہوں تو پھر ...
وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ہم اپنی خودمختاری پر سمجھوتا نہیں کرینگے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ میں پھر سے کہتا ہوں جو قوم اپنی عزت نہیں کرتی تو دنیا اس کی عزت نہیں کرتی، مجھ سے پوچھا گیا کہ کیا پاکستان، امریکا کو فضائی اڈے دی...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ،وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر اضا فے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں اس حوالے...
ممتاز عالم دین جامع العلوم الاسلامیہ بنوری ٹان کے مہتمم اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ کے صدر اور عالمی مجلس عمل کے مرکزی امیر شیخ الحدیث مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر 86سال کی عمرمیں کراچی میں انتقال کرگئے ، جامعہ بنوری ٹاؤن میں نماز جنازہ اور وہ...
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی کوششوں سے حکومت اپوزیشن باہم شیروشکر ہوگئی، خاموشی سے وزیراعظم کا ایوان میں خطاب سنا، دن بھر پارلیمانی ڈپلو میسی کا سلسلہ جاری رہا تاہم پاکستان مسلم لیگ ن اپوزیشن کے مشاورتی اجلاس کے فیصلوں کی لاج نہ رکھ سکی۔ بدھ کو بجٹ اجلاس کے حوالے سے اپوزیشن کے ...
وزیراعظم عمران خان نے طالبان خان کے طعنے کے حوالے سے بھی گلہ شکوہ کیا ہے یہ شکوہ انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے آخری روز کیا۔ اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔ عمران خان چار بج کر 50منٹ پر قومی اسمبلی میں آگئے ۔ اپنے خطاب کے دوران انہوں نے کہاکہ جب میں نے ڈرون حملوں اور ا...
سوشل میڈیا کی معروف لِپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک نے اپنی سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 3 ماہ کے دوران پالیسیوں کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان میں 6.5 ملین(65 لاکھ) ویڈیوز ہٹائی گئیں۔ ٹک ٹاک کی سہ ماہی ٹرانسپیرنسی رپورٹ کے مطابق پاکستان دوسری بڑی مارکیٹ ہے جہاں ٹک ٹاک ک...
قومی اسمبلی نے بل پر پانچ گھنٹے دس منٹ طویل بحث و مباحثے کے بعد مالیاتی بل 2021 کو منظور کیا۔ حزب اختلاف اور حکومت کے 244 ممبران نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیا اور 69 گھنٹے پانچ منٹ استعمال کیے ۔ اپوزیشن ممبروں کو بجٹ پر بحث کے لئے اضافی 16 گھنٹے پانچ منٹ دیئے گئے جبکہ 13گھنٹے حکومتی ...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ہے ہی نہیں تو چلی کیا جائے گی۔وہ پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے مختصر بات چیت کررہے تھے ۔ صحافی نے سابق صدر سے سوال کیا کہ آپ نے کہا تھا کہ حکومت چلی جائے گی...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے صدر نیشنل بینک آف پاکستان عارف عثمانی اور چیئرمین بورڈآف ڈائریکٹرز نیشنل بینک آف پاکستان زبیر سومرو کو فوری طور پر ان کے عہدوں سے ہٹانے کا حکم دیا ہے ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے فیصلہ سناتے ہوئے صدر نیشنل بینک ...
پاکستان مسلم لیگ (ن)نے آل پارٹیز کانفرنس کے لیے رابطہ کمیٹی بنا دی، سردار ایاز صادق کمیٹی کے سربراہ ہوں گے ۔ذرائع نون لیگ کے مطابق اے پی سی میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کو بھی بلایا جائے گا، پیپلز پارٹی اور اے این پی نے اے پی سی میں شمولیت کیلئے آمادگی بھی ظاہر کر دی۔ایاز صادق نے...
سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر اپوزیشن تقسیم ہوگئی ہے ، جی ڈی اے نے ایوان میں جمہوریت کا علامتی جنازہ لانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس قسم کے غیر جمہوری کاموں میں پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کو تیار نہیں ہے ،اسپیکر کی جانب سے پی ٹی آئی کے آٹھ ارکان پر ایوان می...
امریکا نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان کو موڈرننا ویکسین کی کھیپ بہت جلد بھیجے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس کے پریس سیکریٹری جین ساکی نے کہا کہ جو بائیڈن انتظامیہ فائزر ویکسین کی 20 لاکھ خوراک بھیج رہی ہے ۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا 15 لاکھ موڈرنا ویکسین پاکستان منتقل کی جا رہی...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی ہمارے لیے سب سے مشکل چیلنج ہے ، مشکل وقت اب پیچھے رہ گیا ،آگے آپ کو بہتری نظر آئے گی،بہت جلد مہنگائی پر قابو پا لیں گے اور ڈائریکٹ سبسڈی دینگے ،حکومت اداروں میں اصلاحات کے ایجنڈے پرکاربند ہے ، نظام سے فائدہ اٹھانے والے افراد اصلاحات کی مخال...