... loading ...
چین کے کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن (جی اے سی سی) نے گلگت بلتستان سے مزید ساٹھ باغات کو چین کو چیری برآمد کرنے کی منظوری دی ہے، یہ بات بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں کمرشل قونصلر غلام قادر نے بتائی۔ چائنا اکنامک نیٹ کے مطابق غلام قادر نے کہا کہ چینی کسٹمز کے ذریعے پاکستانی چیری کے باغات کی منظوری گلگت بلتستان کے زرعی ش...
حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 3.73 فیصد کا اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مہنگائی اضافہ پسی مرچ، ٹماٹر، انڈے، بجلی اور ایل پی جی بڑھنے کی وجہ سے ہوا، اور سالانہ بنیادوں پر ہفتہ ...
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چین کی جانب سے پاکستان کے ذمے 2.4 ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کیے جانے کی تصدیق کر دی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ چین کے بینک نے 2 سال کے لیے قرضہ رول اوور کیا، اس ضمن میں چین کے بینک نے باضابطہ طور پر پاک...
حکومت نے گزشتہ روز رات کی تاریکی میں عوام پر پھر بجلی بم گرا دیا ہے۔ ملک میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا بھی رواں مالی سال کے لیے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے...
پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایکسپورٹ گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14.63 فیصد کمی کے بعد 16 ارب 50 کروڑ ڈالر رہی، جس کی وجہ بْلند پیداواری لاگت، محدود نقدیت اور عالمی سطح پر کم طلب ہے۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون میں سالانہ ب...
ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جبکہ کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 33 پیسے مہنگی ہوسکتی ہے۔ کے الیکٹرک اور سی پی پی نے ایف سی اے کی مد میں درخواستیں نیپرا میں دائر کردیں، جس پر 26 جولائی کو سماعت کی جائے گی۔ نیپرا میں درخواستیں...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سمٹ بینک لمیٹڈ کو اپنا نام تبدیل کر کے بینک مکرمہ لمیٹڈ (بی ایم ایل) رکھنے کی اجازت دے دی ہے۔ سمٹ بینک نے منگل کو اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ایک خط لکھا، جس میں کہا گیا کہ(بینک کے) نام کی تبدیلی دیگر متعلقہ ریگولیٹری منظوری حاصل کرنے اور ایک غی...
شہر میں ٹماٹر سمیت دیگر سبزیوں کی قیمت کو پر لگ گئے جس کے باعث سستی سبزیاں بھی عوام کی قوت خرید سے باہر چلی گئیں۔ پرائس کنٹرول نہ ہونے اور سرکاری نرخ پر عمل درآمد نہ کرائے جانے سے شہریوں کے لیے مہنگائی کا مقابلہ کرنا مزید دشوار ہوگیا ہے۔ کراچی کے عام بازاروں میں ٹماٹر 200روپے کلو...
شہرقائد کے رہنے والے ملک میں سب سے مہنگا آٹا خرید رہے ہیں ، کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3200 روپے میں دستیاب ہے۔وفاقی اداہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں کراچی میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 200 روپے تک مہنگا ہوا، حیدرآباد میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 140 روپے تک مہنگا ہو کر 3040 روپے می...
ملک میں بسوں اور ٹرکوں کی پیداوار میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 41 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں ملک میں بسوں اور ٹرکوں کے 3836 یونٹس پیداوار ریکارڈ کی گئی جو مالی سال 2022 کی اسی مدت میں ...
لاہور اور کراچی میں ٹماٹر کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا۔ شہر ِ قائد میں ایک کلو ٹماٹر کی قیمت 160 روپے ہو گئی ہے جبکہ دو روز قبل کراچی میں ٹماٹر 60 روپے کلو فروخت ہو رہے تھے۔ لاہور میں ٹماٹر کی قیمت میں 40 روپے اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ اضافے کے بعد ٹماٹر 120 روپے کلو تک فروخت...
ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیو نے کہا ہے کہ نیا اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام پاکستان کے لیے میکرو اکنامک استحکام لانے کا موقع ہے، پاکستان کو اس پروگرام پر پوری لگن سے عمل کرنا ہوگا، ماضی میں قرض پروگرام کی پالیسیوں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ایک بیان میں ای...
بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی یونٹ بجلی ایک روپے 24 پیسے مہنگی ہو گئی، اضافے کا اطلاق جولائی، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہوگا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد کی کیا گیا ہے۔ اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ ...
حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں کے علاوہ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی اجازت دی۔ ذرائع کے مطابق حکام کا کہنا ہے ...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) معاہدے کے باوجود بین الاقومی ریٹنگ ایجنسیز موڈیز اور فچ نے پاکستانی معیشت پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ریٹنگ ایجنسیز کے مطابق قرض ادائیگی اور معاشی بحالی کیلئے پاکستان کو ا?ئی ایم ایف فنڈنگ کے علاوہ فنڈنگ درکار ہوگی۔ریٹنگ ایجنسیز نے کہاکہ پاکستان کو ر...
حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا، پی آئی اے، سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے شیئرز اسٹاک ایکسچینج سے فروخت ہوں گے تفصیلات کے مطابق حکومت نے متعدد سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع نے بتایا کہ بعض اداروں کے حصص اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے فروخت کئے جائیں...
پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور دوسری جانب تجارتی خسارے میں بھی 63 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ جون کے دوران برآمدات آٹھ فیصد اضافے کے ساتھ دو ارب 37 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ اسی عرصے کے دوران درآمدات تین فیصد کمی کے ساتھ 4 ارب 18 کروڑ ڈالر رہیں، تفصیلات کے مطابق جون م...
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے حالیہ معاہدے کے تحت 3 ارب ڈالر کے قرضوں کی وصولی کے بعد پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا چوتھا بڑا ملک بن جائے گا۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 31 مارچ 2023 کو پاکستان کا شمار آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرض لینے وال...
آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد بجلی اور گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 5 روپے جبکہ گیس قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافے کی تجویز ہے تاہم حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرے گی۔ حکومت نے ٹیرف کا فرق ختم کرنے کیلئے 310 ارب کی سبسڈی رکھی ...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا معاہدہ طے ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے اسٹاف لیول معاہدہ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 3 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی ابتدائی منظوری مل گئی، جس سے ڈیفالٹ کا خطرہ کم ہو گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف ...
وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر ایک روپے 52 پیسے فی یونٹ سرچارج لگانے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے بجلی صارفین پر سرچارج لگانے کی منظوری دی۔ اقتصادی...
پاکستان کے دورے پر گزشتہ دنوں ایران سے آنے والے وفد نے دونوں ممالک کے مابین تجارتی حجم میں اضافے کی ضرورت پر زور دیا ہے، یہ بات واضح ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں ممالک کے مابین پہلے سے تجارت ہورہی ہے، تاہم اب اس میں ایک قدم اور آگے بڑھ کردونوں ممالک کے رہنماؤں کو بارٹرز سسٹم کی ...
اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 11 مہینوں میں ترسیلاتِ زر کی مد میں مجموعی طور پر 24.8 ارب ڈالر موصول ہوئے جو گزشتہ برس کی نسبت 12.8 فیصد کمی کو ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ان مہینوں میں ترسیلات زر 28.4 ارب ڈالر تھیں۔ ایک سال میں ان ترسیلات زر میں ...
خام تیل بردار پہلا روسی جہازگزشتہ روز کراچی پہنچ گیا ہے، روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2پر تیل ترسیل کرے گا۔ روسی جہاز سمندری طوفان سے پہلے کراچی پورٹ پر پہنچنے میں کامیاب ہوا،183میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45? ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے جبکہ 50 ہزار ٹن کی دوس...