... loading ...
گزشتہ موسم گرما میں مالیاتی مارکیٹ میں ہونے والی ہلچل کے بعد امریکا میں سونے کی خریداری میں اضافے کا رحجان بہت بڑھ گیا ہے۔ اتنا زیادہ کہ مالیاتی بحران کے بعد سے اب تک سونے کی خریداری کی سطح اتنی نہیں بڑھی تھی۔ جب لوگ معیشت اور اسٹاک مارکیٹوں سے غیر مطمئن ہوتے ہیں تو سونے کا رخ کرتے ہیں اور گزشتہ چند ماہ میں ایسا ہی دیک...
اکتوبر کے مہینے میں چین میں زر مبادلہ کے ذخائر میں 11.5 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے، جواب بڑھ کر 3.5255 ٹریلین ڈالرز تک پہنچ گئے ہیں۔ چین کے مرکزی بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کے سونے کے ذخائر اکتوبر کے اختتام تک 63.261 ارب ڈالرز پر کھڑے ہیں جو ستمبر میں 61.2 ارب ڈا...
کوربینکنگ ،بینکاری کا وہ جدید طریقہ کار ہے، جس کی بدولت پرائیوٹ سیکٹر ا پنے گاہک کی آسانی کے خاطراُسے ٹیلی فون کے ذریعے آ ن لائین سہولتیں مہیا کرتیں ہیں۔ چنانچہ نیشل بینک کی جانب سے بھی کاروباری مسابقت سے مطابقت کے لئے اپنے ادارے کیلئے اس سسٹم کو لانچ کرنے کا پروگرام بنایا گیا۔جس...
دنیا بھر میں، خاص طور پر چین میں، آئی فون کی فروخت میں زبردست اضافے کی بدولت معروف ٹیکنالوجی ادارے ایپل کے سہ ماہی منافع میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے، جو بلند ہو کر 11.1 بلین ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ایپل انکارپوریٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ 26 ستمبر کو ختم ہونے والی سہ ماہی پر اس کی آمدن...
ہواوے نے سیاؤمی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی بار چین کے نمبر ایک موبائل فون ادارے کی حیثیت اختیار کرلی ہے۔ تحقیقی ادارے کینالس کے مطابق ہواوے نے سال بہ سال میں 81 فیصد نمو حاصل کی ہے جبکہ سیاؤمی سال کے اختتام تک 80 ملین کے عالمی ہدف تک پہنچنے کے لیے بھی دباؤ کا سامنا کررہا ہے۔ کی...
امریکا میں ایئرلائنوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والی تین ایئرلائنز کی پروازوں کو محدود کرے۔ اگر اوباما انتظامیہ نے الامارات، اتحاد اور قطر ایئرویز کی پروازیں روکنے کا فیصلہ کیا تو نتیجے میں امریکا میں فضائی کرائے میں زبردست اضافہ ہوگا اور ساتھ ہی ...
چین کے صدر سی جن پنگ کی رواں ماہ دو ترجیحات ہیں، پہلی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیشن کے مکمل سیشن میں ملک کے دیگر اہم فیصلہ ساز افراد سے ملاقات کہ جہاں ممکنہ طور پر اگلے پنج سالہ ترقیاتی پروگرام کا مسودہ تیار ہوگا اور دوسری برطانیہ کا دورہ، جہاں وہ یورپ کے سامنے واضح کریں گے کہ چین...
امریکا میں حکومت کو محض ساکھ بہتر بنانے کے لیے اربوں ڈالرز اڑانے پر تنقید کا سامنا ہے۔ کانگریشنل ریسرچ سروس کی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2009ء سے 2013ء کے دوران حکومت نے صرف بیرونی اشتہارات کے ٹھیکوں میں کل 4.4 ارب ڈالرز خرچ کر ڈالے، جن میں آخری سال خرچ کی گئی 892 ملین ڈا...
جرمنی میں گزشتہ تین سال سے اس بات پر بحث چل رہی تھی کہ آخر ملک کا کتنا سونا دوسرے ممالک کے بینکوں میں موجود ہے۔ اب مرکزی بینک نے ایک جامع رپورٹ کے ذریعے اس سوال کا جواب دیا ہے، جواب کیا ہے 'عمرو عیار کی زنبیل' ہے کیونکہ بیرون ملک جمع کروائے گئے جرمن سونے کی یہ فہرست 2300 صفحات ت...
دنیا بھر میں مسلمانوں کی آبادی بڑھنے کے ساتھ حلال مصنوعات کی طلب میں بھی زبردست اضافہ متوقع ہے اور زیادہ سے زیادہ ادارے اپنی مصنوعات کے لیے حلال سند حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ حرام جانوروں کے اجزاءاور الکحل سے پاک مصنوعات سے لے کرسود کے بغیر مالی خدمات تک حلال مصنوعات کی ایک...
دنیا کے ابھرتے ہوئے ممالک کو کن حالات کا سامنا ہے، اس کا ایک اظہار برازیل کی موجودہ معاشی حالت سے بھی ہوتا ہے۔ گزشتہ چار سالوں میں کرنسی کی قدر آدھی گرچکی ہے۔ اب جبکہ حالات قابو سے باہر ہورہے ہیں توترقی پذیر ممالک کی حکومتوں کی طرح کچھ نمائشی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ صدر ڈلما روزی...
اینڈریو کارنیگی جب 1848ء میں امریکا پہنچے تھے تو پھوٹی کوڑی بھی ان کی جیب میں نہ تھی لیکن 1901ء میں وہ فولاد سازی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے اور دنیا کے امیر ترین آدمی بھی۔ زمانہ عروج میں کارنیگی کی ملاقات ایک نوجوان صحافی نپولین ہل سے ہوئی، جو کامیاب افراد کی زندگی کی داستا...
35 سال کی عمر میں تو یہاں زندگی گزارنے کا ڈھنگ نہیں ہوتا لیکن یہ نوجوان ہیں کہ اس عمر میں ارب پتی بن گئے ہیں، وہ بھی ڈالرز میں ارب پتی۔ دنیا کے یہ نوجوان ترین 10 افراد امارت کی حدوں کو پہنچے ہیں، کچھ وراثت میں ملنے والی دولت کے بل بوتے تو کچھ اپنے زورِ بازو پر اس مقام تک پہنچے لی...
جدت اور نئی ٹیکنالوجی کے اِس عہد میں ایک کامیاب کاروباری شخصیت بننا صرف ایم بی ڈگری رکھے والوں کا حق ہی نہیں۔ اگر آپ درست زاویے سے دیکھیں تو ڈگری چاہے کوئی بھی ہو، کامیابی کی بلندیوں کو چھو سکتے ہیں۔ معروف ویب سائٹ Entrepreneur.com کہتی ہے کہ طالب علم کی حیثیت سے ممکن ہےکہ آپ ...
ماضی کی طرح اِس مرتبہ بھی چین کی اسٹاک مارکیٹ کریش ہونے کے فوراً ایک غیر منطقی اور مبالغہ آمیز ردعمل دکھائی دیا۔ جب پریشان حال سرمایہ کاروں کے اعصاب جواب دیتے جا رہے تھے، تب چند آوازیں اٹھیں، جنہوں نے اعصاب کو ٹھنڈا کیا۔ ایک "ماؤ پر مارکیٹ: چین میں نجی کاروبار کا بڑھنا" نامی کتا...
برآمدات بڑھانے کے نام پر پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کرانے کی مذموم کوششیں ایک بار پھر عروج پر ہیں۔ ایک مخصوص مافیااپنی جیبیں بھرنے کے لیے مختلف حیلوں بہانوں سے روپے کی قدر میں کمی کرانے کے لیے سرگرم عمل ہوگئی ہے۔ سب سے زیادہ تکلیف دہ بات یہ ہے کہ وہ لوگ روپے کی قدر میں کمی کران...
اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے جس کا مقصد ایف ایٹ سے ضلعی عدالتوں کی منتقلی کے لیے تاجروں اور وکلا کی طرف سے مل جل کر کام کرنا ہے۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر محمد اعجاز عباسی اور اس...
پشاور میں جدید سہولتوں سے آراستہ ڈرائی پورٹ کا جلد قیام متوقع ہے۔ گزشتہ دنوں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے پشاور میں ڈرائی پورٹ کے قیام کی منظوری دینے کے بعد اپنی سفارشات حکومت کو پیش کردی ہیں ۔ وزارت تجارت کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کی سفارشات کی رو...
پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارت بڑھانے کے لیے دونوں ملکوں کی حکومتوں نے ٹیرف و نان ٹیرف رکاوٹیں دورکرنے اور سرحدوں پر کارگو میں تیز رفتار ترسیل کے لیے مزید سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیاہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں ملکوں کے حکام نے گزشتہ دنوں ایک اجلاس میں فیصلہ کیا ہے کہ دوطر...
بینک ٹرانزیکشنز پر وڈہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ملک بھر کے تاجروں کے احتجاج میں مزید شدت آگئی ہے۔ تاجروں نے اس ٹیکس کے نفاذ کے خلاف 9؍ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاہے۔ حکومت نے ایک دن میں بینکوں سے 50؍ہزار روپے سے زائد کے کسی بھی لین دین پر0.06فی صد کی شرح سے ودہولڈنگ ٹیک...
ملک بھر کے تاجر اور صنعتکار حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے خلاف ڈٹ گئے ہیں۔تاجروں اورصنعت کاروں نے اس فیصلے کے خلاف ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی ہے،ان کا کہنا ہے کہ سالانہ 40ارب روپے مالیت کی گیس چوری ہو رہی ہے لیکن حکومت نے اس چوری پر قابو پانے کے بجائے بل اد...
پاکستان میں توانائی شعبے کے گردشی قرضے ایک بارپھر بڑھ کر300ارب روپے ہوگئے ہیں۔موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالا تو ملک میں گردشی قرضوں کا حجم500ارب روپے کے قریب پہنچ چکاتھا۔ حکومت نے اس وقت ملک میں توانائی بحران کو کم کرنے کے لیے گردشی قرضوں کی فوری ادائیگی کا فیصلہ کیا، حکومت نے دی...
پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہفتے کے روزامریکی ڈالرایک بار پھر 104.65 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ چند روز میں روپے کی قدر میں ہونے والی کمی کی وجہ سے پاکستان پر بین الاقوامی قرضوں کے بوجھ میں120ارب روپے کا اضافہ ہوگیاہے جبکہ آئل امپورٹ بل بھی160ارب روپے بڑھ گیاہے،...
چین نے سگریٹوں کے اشتہارات کو محدود کرنے کے لیے نئے اور جامع قوانین لاگو کردیے ہیں، جو ملک میں صحت کے ایک بڑے بحران کا سبب بننے والی تمباکو نوشی کو روکنے کے لیے تازہ ترین اقدامات کا حصہ ہے۔ چین دنیا بھر میں سگریٹ بنانے والے سب سے بڑا ادارہ ہے اور ساتھ ہی تمباکو کا سب سے بڑا ص...