... loading ...
بٹ کوائنز جیسی ڈیجیٹل کوائنز (کرپٹو کرنسی) کو منی لانڈرنگ جیسے غیر قانونی عمل کیلئے استعمال کیے جانے سے روکنے کیلئے منی لانڈرنگ کے عالمی نگراں ادارے نے اقدامات کا آغاز کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 30 سال قبل منی لانڈرنگ کو روکنے کیلئے قائم ہونے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے اپنے رکن ممالک ...
مقامی مارکیٹ کی ضرورت پوری کرنے کیلئے گزشتہ سال 17 ملین کلو شہد درآمد کیاگیا۔جن ممالک سے شہد درآمد کیا جاتا ہے ان میں سرفہرست یمن ہے۔ پاکستان فہرست میں چوتھے نمبر پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ کسٹم نے کہا کہ درآمد کیے جانے والے شہد کی مجموعی مالیت 291 مل...
چینی سفارتخانے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہدری منصوبے کے تحت 19 ارب ڈالر مالیت کے10 منصوبے مکمل کیے جاچکے ہیں ، 12 منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں۔ چینی سفارت خانہ کے حکام کے مطابق سی پیک سے پاکستان میں 2030ء تک روزگار کے 7 لاکھ سے زیادہ نئے مواقع پیدا ہوں گے جس سے غربت ک...
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھ دیں۔نجی ٹی و ی کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھی ہیں جن میں بجٹ خسارہ کم کرنے اور آمدن میں کمی کو پورا کرنے کے لیے اقدام...
ملک میں آنے والی غیر ملکی سرمایہ کاری میں گرواٹ کا سلسلہ جاری ہے، اکتوبر میں بھی غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ چارماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 46 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں غیر ملکی سرم...
پاکستان میں ابھرتے ہوئے خوشحال صارفین کی تقریباً دو تہائی (64فیصد) تعدادطبقاتی سطح میں اوپر کی جانب بڑھ رہی ہے ۔ ان میں سے 11فیصد سماجی طبقات میں غیرمعمولی رفتارسے تبدیلی رونما ہو رہی ہے جو نہ صرف گزشتہ نسل کے مقابلہ میں بہت زیادہ ہے بلکہ معاشرے کے دیگر طبقات میں رونما ہونے والی ...
افغانی اور ایرانی سیب کی وزیرستان کے راستے اسمگلنگ عروج پر پہنچ گئی ۔سیب بھی ان پھلوں میں شامل ہے جس کی درآمد پر 20%کسٹم ڈیوٹی عائد ہوتی ہے۔پاکستان میں سالانہ سیب کی پیداوار 14لاکھ35ہزار ٹن تک ہے اور سیب کی پیداوار میں پاکستان کا دسواں نمبر ہے ۔ جبکہ سیب کی عالمی تجارت کا حجم بھی...
ناموافق اور سخت حالات سمیت مسابقتی دباؤ کے باوجود نیسلے پاکستان کی آمدنی میں 30 ستمبر 2018ء کے نو ماہ کے عرصے میں 1.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کمپنی کی مجموعی آمدنی 1.7 بلین روپے سے بڑھ گئی اور 94.1 بلین روپے تک جاپہنچی۔ مذکورہ مالیاتی نتائج کا اعلان 23 اکتوبر 2018 ء کو نیسلے پاکستان ک...
قومی احتساب بیورو (نیب)کی سالانہ ریکوری میں خاطرخواہ اضافہ ہوا، 2017ء کے بعد 368 فیصد، وارنٹ گرفتاریوں کی تعداد میں سالانہ 336فیصد، انکوائریاں نمٹانے میں سالانہ 62فیصد، سالانہ مکمل کی گئی تفتیش میں 23فیصد اضافہ ہوا،نیب نے 2000-16کے دوران 14ارب 15کروڑ 30 لاکھ روپے برآمد کیے اور 20...
اکستان انٹرنیشنل ایئرلائنزکو گزشتہ 9سال کے دوران 7ارب روپے سے زائد نقصان ہوا۔ اس بات کا انکشاف پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ میں کیا گیا جبکہ ادارے کی تباہی کے محرکات بھی منظرعام پرآگئے ہیں۔رپورٹ میں 2008سے 2017تک پی آئی اے کے کرپٹ اورنااہل افسروں کی کارکردگی کے بارے میں بھی ہوشربا انکش...
سپریم کورٹ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) میں خسارے سے متعلق 10 سالہ آڈٹ رپورٹ جمع کرادی گئی جس کے مطابق قومی ائیرلائن کو دسمبر 2017 میں 360 اعشاریہ 117 ارب روپے خسارے سامنا تھا۔ منگل کو چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قومی ائیرلائن کی ...
وفاقی حکومت نے ہنڈی،حوالہ ،غیر ملکی کرنسی اور اینٹی منی لانڈرنگ قوانین میں اہم ترامیم کا فیصلہ کرلیاجس کے بعد ایف آئی اے کے اختیارات میں اضافے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اہم اجلاس وزارت خزانہ میں ہواجس میں اہم ترامیم کے حوالے فیص...
پاکستان میں موبائل فون بینکنگ کا استعمال بڑھنے لگا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق موبائل فون بینکنگ میں195فیصداضافہ ہوا ہے اور اس کا زیادہ استعمال اکاؤنٹس سے رقوم کی منتقلی کیلئے کیا گیا ہے ، گزشتہ مالی سال کے دوران410بلین روپے کی موبائل فون بینکنگ کی گئی،اس حوالے سے 50 لاکھ ٹرانز...
دنیا کی سب سے بڑی معیشت امریکاپر قرضوں کا انبار بڑھتا جارہا ہے۔ 2028میں امریکا دفاع اور صحت سے زیادہ قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کرے گا۔معروف امریکی اخبار کے مطابق 2028تک امریکا قرضوں کی واپسی پر سالانہ 900ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ 2019میں امریکا قرض و سود کی مد میں سالانہ 390ارب ڈالر ادا...
اقوام متحدہ نے کہاہے کہ دنیا بھر میں غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے مجموعی افراد میں نصف تعداد بچوں کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی جانب سے بتائی گئی ،رپورٹ کے مطابق 104 ممالک میں 1.3 ارب ایسے افراد ہیں جن کی درجہ بندی غربت کی...
بائیو آملہ شیمپو بنانے والی کمپنی فارول کاسمیٹکس (تحلیل شدہ)کے شریک مالکان کاشف ضیاء ،محمد اویس صلاح الدین اور ذکاء الدین شیخ کا 300 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کا ایک اور نیا اسکینڈل سامنے آگیا ،کمپنی مالکان بائیو آملہ شیمپو کا ’’ٹریڈ مارک ‘‘رجسٹرڈ نہ ہونے کے باوجود نہ صرف جعلی طریقے...
ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی میں 18فیصد اضافہ ہوا ،آٹھ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے مہنگائی میں .30 فیصد، بارہ ہزار روروپے آمدنی والے طبقے کیلئے .27فیصد، اٹھارہ ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .25فیصد، پینتیس ہزار روپے آمدنی والے طبقے کیلئے .20فیصد اور اس...
آج کل بٹ کوائن کا بہت چرچا ہے اور اس کے بارے میں تقریباً روزانہ خبریں آرہی ہیں۔ کہیں اس پر فتوے لگ رہے ہیں تو کہیں اس حوالے سے قانونی بحث جاری ہے لیکن یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا کہ بٹ کوائن اور اس جیسی متعدد کرپٹوکرنسیز کو وجود بخشنے والی بنیادی ٹیکنالوجی ’’بلاک چین‘‘ پر کہیں کوئ...
موجودہ حکومت کے ختم ہونے میں ٹھیک ایک ماہ باقی ہے ایسے میں یہ حکومت ملک کے لیے معاشی مسائل کا ایک انبار چھوڑ کر جارہی ہے۔ ملکی معیشت کی کوئی کل اٹھا کر دیکھ لیں ہر سمت معاشی مشکلات منہ کھولے کھڑی نظر آتی ہیں۔ بیرونی قرضے کا حجم دیکھیں تو یہ 90 ارب ڈالر کی حد عبور کرچکا ہے۔ عوام ...
روپے کی قدر کم ہونے کے جو نتائج سامنے آ رہے ہیں‘ غیر متوقع نہیں۔ ماہرینِ معاشیات پہلے ہی خبردار کر رہے تھے کہ کرنسی کی ویلیو کم ہونے سے اشیائے خورو نوش سمیت تمام چیزوں کی قیمتیں بڑھ جائیں گی اور ان اشیا کی قیمتوں میں چڑھائو بالواسطہ طور پر بھی مہنگائی میں مزید اضافے کا باعث بنے ...
پاکستان کے متعلق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف)کی حالیہ رپورٹ کے مطابق ملکی قومی پیداوار، تجارتی، مالی خسارے میں اضافہ ہوا جبکہ غیرملکی ادائیگیوں کوخطرات لاحق ہوگئے اور سیاسی حالات مزید خرابی کا باعث بنے۔ اسی طرح زرمبادلہ کے ذخائر 18.5 ارب ڈالرز سے کم ہو کر 12.8ارب ڈالر زرہ ...
بٹ کوئن ایک ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ بٹ کوئن کمانے یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔ یہ مکمل آزاد کر نسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود بنا سکتے ہیں۔ بٹ کوئن کرنسی کا دیگر رائج کرنسیوں مثلاً ڈالر اور یورو سے موازنہ کیا جاسکتا ہے، لیکن رائج کرنسیوں او...
ملک کی معیشت کی دگرگوں صورت حال قرضوں کے بڑھتے ہوئے بوجھ، کرنٹ اکائونٹ میں بڑھتے ہوئے خسارے اوربرآمدات میں مستقل اورمسلسل کمی کے باوجود وزارت خزانہ کی جانب صورت حال کی بہتری کے لیے کوئی قدم نہ اٹھائے جانے کی وجہ سے مختلف حلقوں کی جانب سے تشویش کااظہار ایک سمجھ میں آنے والی بات ...
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کاسلسلہ مسلسل جاری ہے، جبکہ غیر سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ چند ماہ کے دوران افراط زر کی شرح میں بھی غیر محسوس طریقے سے اضافہ ہوتا جارہا ہے ،روپے کی قدر میں غیر سرکاری سطح پر غیر محسوس طریقے سے کمی نے مہنگائی میں اضافے میں نمایاں کردار ادا ک...