... loading ...
کوئلہ مہنگا، اضافی کرایہ اور روپے کی گرتی قدر نے سیمنٹ کی پیداواری لاگت بڑھا اور کھپت 12 فیصد گھٹا دی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت 45 لاکھ 89 ہزار ٹن رہی، جو ستمبر 2020 کے مقابلے میں 12 فیصد کم ہے۔رواں سال ستمبر میں سیمنٹ کی مقامی کھپت 40 لاکھ 18 ہزار ٹن رہی جبکہ ایک...
پاکستان کے تمام سیاسی، صحافتی، کاروباری حلقوں میں اس وقت ”پنڈورا پیپرز“ کا چرچا ہے۔پنڈورا پیپرز دراصل پاناما پیپرز کی مانند دنیا کی نامور شخصیات سے جڑے خفیہ مالی امور کی دستاویز ات ہیں۔عالمی تحقیق کے ایک منظم نیٹ ورک ”انٹر نیشنل کنسور شیم آف انوسٹی گیٹو جرنلسٹ“نے انکشاف کیا ہے کہ...
سندھ میں سی این جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا۔ صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سندھ میں فی کلو سی این جی کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، جب کہ پنجاب میں فی لیٹر سی این جی کی قیمت 8روپے بڑھ گئی ہے۔صدر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا ک...
ستمبر میں مہنگائی کی شرح میں 9 فیصد اضافہ ہوا جو اگست میں 8.4 فیصد رہا تھا، ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر میں شہروں میں مہنگائی کی شرح میں 2 فیصد اور دیہات میں 2.29 فیصد اضافہ ہوا جس کے بعد شہروں میں مہنگائی کی شرح 9.13 فیصد اور...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق پیٹرول چار روپے ،ہائی اسپیڈ ڈیزل دو روپے ، مٹی کا تیل سات روپے پانچ پیسے اور لائٹ ڈیزل 8روپے 82پیسے مہنگا ہوگیا ۔ فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4روپے فی...
بجلی کی قیمت 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے جس کے باعث منظوری کی صورت میں صارفین پر 25 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔ جمعرات کو یہاں نیپرا میں بجلی ایک ماہ کے لئے بجلی 2 روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کی گئی۔ نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواس...
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے ملک میں گندم بحران کا ذمہ دار قرار دینے پر چیئرمین ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان(ٹی سی پی)مشکل میں آگئے ہیں اور ممکنہ طور پر انہیں اس الزام کے نتیجے میں سخت کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ای سی سی کے اجلاس میں وزارت غذائی تحفظ کی ج...
روپے کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے اور ہر روز ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر دیکھا جارہا ہے۔مارکیٹ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 170 روپے کی ریکارڈ سطح پر جانے کے بعد 169 روپے 96 پیسے ہوگئی تھی تاہم کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ڈالر کی او...
پاکستان کا بیرونی قرضہ 122 ارب ڈالر سے زائد ہوگیا۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ہوا۔ میر خان محمد جمالی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری اقتصادی امور ذوالفقار حیدر نے پاکستان کے بیرونی...
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو بجلی، گیس، آٹا، چینی اوردالوں سمیت دیگر اشیاء پر دی جانے والی غیر ضروری سبسڈی ختم کرنے اور سبسڈی کو صرف مستحق لوگوں تک محدود کرنے کی تجویز دیدی۔ پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزہ کے لیے مذاکرات اگلے ما...
مائع قدرتی گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 20 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق کمپنیوں نے اضافہ بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں کو جواز بناکر کیا ہے۔عرفان کھوکھر کے مطابق گھریلو سلنڈر 236 روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت میں 908 روپ...
وفاقی حکومت کو ٹیکس نیٹ وسیع کرنے میں بدستور مشکلات کا سامنا ہے جب کہ 3 ماہ کے دوران حکومت بمشکل 1900 نئی سیلز مشینوں کو ٹیکس سسٹم سے منسلک کرپائی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق گزشتہ ٹیکس ایئر میں3.1 ملین انکم ٹیکس ریٹرنز فائل ہوئے تھے مگر موجودہ ٹیکس ایئر میں ایف بی آر ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا آن لائن آئی آر ایس سروس پورٹل بیٹھ گیا۔ملک بھر میں ایف بی آر آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کرانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق آن لائن گوشوارے جمع کرانے کے باعث آئی آر ایس پورٹل پر دب...
امریکا نے افغانستان کو انسانی بحران سے محفوظ رکھنے کے لیے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا افغانستان میں امداد کے بہاؤ کی مزید راہ ہموار کرنے کے لیے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان ...
ماہرین نے کہا ہے کہ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے چین کی جانب سے بیرون ملک کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کی تعمیر روکنے کے نتیجے میں 50 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہوسکتی ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پہلے سے ریکارڈ شدہ خطاب میں کہا کہ چین ترقی...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستانی معیشت سے متعلق آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وبا کے باوجود پاکستان کی معاشی سرگرمیاں فروغ پا رہی ہیں، نجی سرمایہ کاری کو تحف...
حکومت کی جانب سے آئندہ چند روز میں آزاد پاور پروڈیوسرز(آئی پی پیز)اور دیگر منصوبوں میں سرمایہ کاری کرنے والی پریشان چینی کمپنیوں کے خدشات دور کرنے کے لیے قابل ادا ایک ارب 40 کروڑ ڈالر میں سے جزوی ادائیگی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک سینئر سرکاری افسر نے بتایا کہ پاک ۔ چی...
تحریک انصاف دورِ حکومت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے سے ستمبر 2018 کے مقابلے میں ستمبر2021 تک روز مرہ استعمال کی اشیا دگنی سے بھی زیادہ مہنگی ہوگئی ہیں۔عمران خان کے 3 سالہ دورِ اقتدار میں پیٹرول 96 روپے سے بڑھ کر 123 روپے لیٹر تک پہنچ گیا، گزشتہ روز اوگرا نے ...
بینک اسلامی نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف کیس جیت لیا۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی بینک نے امریکی عدالت میں سائبر ہیکر کے خلاف دائر مقدمہ جیت کر نہ صرف بینکنگ سیکٹر بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔گزشتہ روز امریکی عدالت نے کینیڈین نژاد سائبر ہیکر کے خل...
عالمی سرمایہ کاروں کے لیے ریڈار کی حیثیت رکھنے والے ایم ایس سی آئی نے پاکستان کا درجہ کم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کو اُبھرتی ہوئی مارکیٹ سے نکال کر فرنٹیر مارکیٹ میں شامل کردیا جائے گا۔ایک تجزیاتی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ سائز اور سیالیت کے اعتبار سے معیار کو بر...
وسطی امریکا میں السلواڈور بٹ کوائن کو بطور قانونی کرنسی اپنانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ناقدین کو اس پیش رفت سے منی لانڈرنگ میں اضافے کا خدشہ ہے جبکہ اس فیصلے کے حامیوں کے مطابق یہ ملک اب اربوں ڈالر بچا سکے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا کی اہم ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کو...
ملک میں ایک ہفتے کے دوران 20کلو آٹے کا تھیلا 70روپے تک مہنگا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق آٹا سب سے زیادہ مہنگا کراچی میں ہوا، کراچی میں 20کلو آٹے کا تھیلا 1350روپے تک فروخت ہوا۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کا 20کلو گرام کا تھیل...
سود سے پاک مائیکرو فنانس ادارے اخوت کے بانی پاکستان کے محمد امجد ثاقب ایشیا میں نوبیل انعام کے برابر تصور کیے جانے والا ایوارڈ جیتے میں کامیاب رہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق 64 سالہ محمد امجد ثاقب اپنی نوعیت کے پہلے سود سے پاک اور مفت مائیکرو فنانس پروگرام کی بدولت ریمن میگ سیسے ایوارڈ...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ذریعہ آمدن زراعت ظاہر کر کے ٹیکسز سے بچنے والے بڑے زمینداروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاہے۔ایف بی آرنے ٹیکسز سے بچنے کے لیے ذریعہ آمدن زراعت ڈکلیئر کرنے والوں سے ٹیکسز کے حصول کے لیے صوبوں سے تعاون مانگ لیا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ 61 ہزار سے...