... loading ...
پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی تجویز دی گئی ہے ۔ پیٹرول 50 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں اڑھائی روپے اضافہ کرنے کی سفارش کی گئی،وزارت خزانہ کو پیٹرولیم ڈویژن کی طرف سے ارسال کردہ تجاویز موصول ہو گئی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 50 پیسے جبکہ پیٹرول کے نرخوں میں50 پیسے فی لی...
پاکستان کورواں ماہ کے دوران ساڑھے 4 ارب ڈالر تک قرض ملنے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق رواں ماہ کے دوران پاکستان کو آئی ایم ایف، عالمی بینک اور اے ڈی بی ساڑھے 4 ارب ڈالرتک قرض ملنے کا امکان ہے۔ یہ رقم کورونا ویکسین، سیفٹی باکسز، سرنجزکی خریداری کیلئے استعمال ہوگی۔آئی ا...
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 22 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24 ارب 64 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 17 ارب 62 کروڑ ڈالر سے زائد ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ...
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں لاک ڈان پر سخت تنقید کی ہے ۔اپنی ٹوئٹ میں حماد اظہر نے لکھا کہ وبا سے نمٹنے کیلئے سندھ حکومت ویسے ہی کررہی ہے جیسے مودی سرکار نے گزشتہ سال بھارت میں کیا۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو سیکھنا چاہیے کہ کس طرح عالمی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اسٹیٹ بینک نے اگلے 2ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے زوم پر پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان ک...
برآمدات اورزرمبادلہ میں خاطر خواہ اضافے کے باوجود پاکستان نے مالی سال 2021 میں گزشتہ برس کی نسبت 34 فیصد اضافی بیرونی قرضہ لیا جو تقریباً14 ارب 30 کروڑ ڈالر ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے مالی سال 21ـ2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشت...
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ 16 جون سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔اسی دورانیے میں اب تک ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔گزشتہ ماہ 16 ...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 50پیسے فی لٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے ۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے پچاس پیس...
مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39فیصد اضافہ ہوا. ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایاکہ مجھے یہ بتاتے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ مالی سال 2021 میں امریکہ کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اس کامیابی پر برآ...
ایل این جی پر جی ایس ٹی کی شرح بڑھنے کے باعث سی این جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، سی این جی ایسوسی ایشن نے ہنگامی اجلاس طلب کرتے ہوئے معاملہ وفاقی حکومت کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ کرلیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایل این جی پر جی ایس ٹی(جنرل سیلز ٹیکس)کے نفاذ کے بعد آل پاکستا...
حکومت نے قومی بچت اسکیموں سے حاصل منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے قومی بچت اسکیموں میں سرمایہ کاری کے رجحان کو روکنے اور کالے دھن کو سفید کرنے کا راستہ بند کرنے کیلئے قومی بچت اسکیموں سے حاصل منافع پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد کردیا ہے ،قابل...
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا ،وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 44 پیسے فی لیٹر اضا فے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ بیان میں اس حوالے...
قومی اسمبلی نے بل پر پانچ گھنٹے دس منٹ طویل بحث و مباحثے کے بعد مالیاتی بل 2021 کو منظور کیا۔ حزب اختلاف اور حکومت کے 244 ممبران نے بجٹ پر بحث میں حصہ لیا اور 69 گھنٹے پانچ منٹ استعمال کیے ۔ اپوزیشن ممبروں کو بجٹ پر بحث کے لئے اضافی 16 گھنٹے پانچ منٹ دیئے گئے جبکہ 13گھنٹے حکومتی ...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بے گھروں کو چھت، 40 لاکھ آسان قرضوں کی فراہمی ، زرعی خوشحالی آنے والی ہے ، اپوزیشن والے خود کو فارغ تصور کریں جو ٹیکس نہیں دے گا وہ ضرور گرفتار ہوگا، 18ہزار ارب روپے کی تجارت میں صرف ساڑھے 3ہزار ارب پر ٹیکس ملتا ہے ۔ نئے فنانس بل کے نتیجے م...
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے پاکستان کو 27 میں سے 26 نکات پر عمل درآمد کے باوجود گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ پرسیاسی رہنماؤں، صحافیوں سمیت دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے سوالات اٹھا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے صدر مارکوس پلیئر نے پ...
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان چھٹے اقتصادی جائزہ کے مذاکرات بغیر نتیجہ ختم ہو گئے ۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو 3برس کے دوران چھ ارب ڈالر کا قرض دینے کی منظوری دی ہوئی ہے ، اس وقت پاکستان عالمی مالیاتی ادارے سے پانچ قسطیں وصول کر چکا ہے ۔پاکستان اور آئی ایم ...
عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان ناجی بنہاسین نے کہا ہے کہ پاکستان کاروباری سرگرمیوں میں بہتری کے لیے درست سمت پر گامزن ہے ، تاہم کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ڈیجیٹالائزشن بہت ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سرمایہ کاری بورڈ کے زیراہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب م...
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ عوام پر بوجھ نہیں ڈالیں گے ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھی جائیں گی۔ ایک انٹرویو میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ بڑی تحقیقات اور محنت کے بعد بہترین بجٹ بنایا ہے ، امید رکھتے ہیں بجٹ میں طے کیے گئے خدوخال مکمل کریں گ...
وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے برطانوی اخباردی فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کو مسترد کردی، جس میں ان کے حوالے سے کہا گیا تھا کہ امریکی فوج کے ساتھ تعاون کا فائدہ اٹھاتے ہوئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)سے مراعات حاصل کی جائیں گی۔اسلام آباد میں معاشی سروے 2020-21 پیش کرنے کے بعد سوالو...
پاکستان کی اقتصادی سروے رپورٹ برائے سال 2020-21 میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک میں گدھوں کی تعداد بڑھ گئی ہے لیکن گھوڑوں، خچروں اور اونٹوں کی تعداد میں اضافہ نہیں ہوا ہے ۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوا ہے ۔ ملک میں گدھوں کی ...
روس نے پاکستان سے چاول کی درآمد پر کئی سال سے عائد پابندی اٹھا لی۔ذرائع کے مطابق وزارت غذائی تحفظ کے ادارے ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن نے ایک سال کی محنت کے بعد کامیابی حاصل کی۔پاکستان کے چار یونٹس روس کو چاول برآمد کرسکیں گے ۔
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 2020-21 کا اقتصادی سروے جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے رواں مالی سال کے دوران زبردست ترقی کی اور تقریبا چار فیصد کی شرح نمو حاصل کی جو گزشتہ دو برس کی نسبت کہیں زیادہ ہے ۔مالیاتی خسارہ آٹھ اعشاریہ ایک فیصد رہا، ایف بی آر کی ٹیک...
آئندہ مالی سال2021-22 کاوفاقی بجٹ آج جمعہ کو پیش ہو گا ، وزیر خزانہ شوکت ترین پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کریں گے ، جس کا حجم 8000 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگا، 3100 ارب روپے قرضے اور سود پر خرچ ہوں گے ، ٹیکس چوروں کے خلاف ایکشن ہوگا۔آئندہ مالی سال بجٹ خسارہ 2915 ارب روپے ہوسکتا ہے ، سالانہ ...
وزیر خزانہ شوکت ترین نے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اقتصادی سروے 2020-21 پیش کیا۔ریونیو کے بارے میں معاون خصوصی وقار مسعود بھی اس موقع پر موجود تھے ۔