... loading ...
سمیع اللہ ملک کل ہی پتہ چلاکہ کہ اندرکھاتے یہ ہدایات اورشاہی فرمان جاری ہوگیاہے کہ اب لب بند،قلم بند،زباں بنداس کے بعد جاری مہیب سناٹا،خاموشی،اضطراب اوربے کلی کے سواکیا بچاہے؟ پوری رات یوں ہی گزرگئی۔پھرسناٹے،خاموشی اوراضطراب کوتوڑتی ہوئی ایک آوازبلندہوئی۔رب کی برتری،عظمت اورجلال کی آوازخانہ خداکے بلندمیناروں سے گونج...
علی عمران جونیئر دوستو،ایک سیاست دان سے متعلق دوخواتین اب تک کتابیں لکھ چکی ہیں، ایک سابق اہلیہ بھی رہ چکی ہیں، دوسری بھی کافی قریب رہنے کی دعویدار ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے میڈیا پر ایک خاتون کی ڈائری کے بڑے چرچے تھے، نیوز چینلز پر ڈائری کے اوراق دکھائے جارہے تھے جس پر مختلف قسم کی تح...
سمیع اللہ ملک پاکستان کے اندرونی معاملات میں بھارت کی مداخلت کے عمل کوسمجھنے کیلئے اس کے صحیح تاریخی پس منظرکامطالعہ ضروری ہے۔پاکستان کے خلاف بھارت کے عنادکااصل سبب ہندوستان کومتحدرکھنے میں کانگریس قیادت کی کوششوں کی ناکامی تھا۔ہندوئوں کیلئے پاکستان کی تخلیق دراصل بھارت ماتاکو...
میری بات/روہیل اکبر ملک میںالیکشن کا اعلان ہوچکا ہے، سبھی سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنے اپنے فارمولے اور چورن لیکر مارکیٹ میں آچکے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی نوک جھونک بھی چل رہی ہے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے تو عوامی جلسے بھی شروع کردیے ہیں جبکہ ن لیگ والے ابھی تک عوام میں جانے ...
ریاض احمدچودھری سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لیے جو تازہ قرارداد پیش ہوئی تھی اس کے حق میں 15 میں سے 13 ارکان نے ووٹ دیے۔ حسبِ توقع برطانیہ ووٹنگ کے عمل سے باہر رہا جبکہ امریکا کی جانب سے ہمیشہ کی طرح دہشت گرد اور غاصب صہیونیوں کی مدد کرنے کے لیے اس قرارداد کو ویٹو کرد...
ب نقاب /ایم آر ملک کون سا قانون اور کون سا تحفظ صحافیوں کیلئے ہے ، حکمرانوں سے تو ایک سچ برداشت نہیں ہوسکتا ،وہ تحریر کی شکل میں ہو یا تقریر کی شکل میں! ضمیر کی لاش کے تعفن پر خوشبو کی چادر نہیں ڈالی جاسکتی،جذبوں پر ضبط کے بند نہیں باندھے جاسکتے، سچ ہمیشہ غیر مرئی رفتار سے سفر...
ایم سرور صدیقی آصف علی زرداری کے سیاسی جانشین بلاول بھٹوزرداری کبھی کبھار بڑے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے موصوف نے کہاہے کہ ایک جیل سے نکلنے کے لیے اور دوسرا جیل سے بچنے کے لیے الیکشن لڑ رہا ہے۔ جیالے ڈرنے اور جھکنے والے نہیں، پی پی کے جیالے مشکل وقت ...
ب نقاب ا /ایم آر ملک ہاں اُس شہر کی ممتانے چند ماہ کے یوسف کا گلا گھونٹ کے اپنی ممتا کو موت کے گھاٹ اُتار دیا جس شہر میں 2.5بلین ڈالر کی مالیت کے ساتھ وطن عزیز کا امیر ترین شخص رہتا ہے ۔ہاں بسمہ نے تین روز سے بھوکی اپنی دوسالہ مناہل کو اُس شہر میں پانی کے ٹب میں ڈبو کر سانسوں ...
راؤ محمد شاہد اقبال بدقسمتی سے پاکستان بننے کے کچھ سالوں کے بعد ہی سندھ کی سیاست میںتعصب کی غلاظت اور عوام دشمن بدعنوانی کے آمیزش شامل ہونے لگی تھی ۔ پاکستان مخالف قوتیں روپے پیسے اور طاقت کے بل بوتے پر ایسے ذہنوں کی تلاش میں لگ گئی جوچند عارضی مفادات کے عوض سندھ میں اثرو نفوذ...
رفیق پٹیل پاکستانی سیاست کے جائزے کے اور مسلم لیگ ن کے رہنمائو ں کے بیانات سے محسوس ہوتا ہے کہ ملک کا تمام انتظام نواز شریف کو سونپ دیا گیا ہے وہ ملک کے باقاعدہ وزیر اعظم بن جائیں گے۔ ن لیگ نے کھل کر اعلان کردیا ہے کہ ان کی بات ہو چکی ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ پس پردہ سب کچھ طے...
ماجرا/ محمد طاہر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باسی کڑھی میں پھر اُبال ہے اور ستم گر دسمبر کا سامنا ہے!! تاریخ کے سینے میں ایک کے بعد ایک واقعات اسی ماہ پیوست ہوئے۔ کچھ ایسے بھی جنہیں دماغوں سے کھرچنے اور نسیان کی نذر کرنے کی منظم وارداتیںہوتی ہیں۔ 10 دسمبر 2000ء کو ایک ایسی ہی واردات ہوئی ۔...
علی عمران جونیئر دوستو، دسمبر آنہیں رہا،آچکا ہے۔۔یہ وہ مہینہ ہے جس میں دنیا بھر کی بے تکی شاعری سننے اور پڑھنے کو ملتی ہے۔۔دسمبر ہمیں دو وجوہات کی بنا بہت برا لگتا ہے، ایک تو بے تکی شاعری۔۔دوسری شدید سردی۔۔ جی ہاں ۔۔سردی سے ہمیں اینٹ کتے کا ''ویر'' ہے۔۔یوں سمجھ لیں جس طرح آپ ک...
حمیداللہ بھٹی ریاستوں کی توجہ معاشی بہتری کے لیے برآمدات بڑھانے اور انفراسٹرکچر بہتربنانے پر ہے لیکن کیا معاشی بہتری کی کاشوں سے دفاعی تیاریاں ثانوی حیثیت اختیار کر گئی ہیں ؟اِس سوال کا ہاں میں جواب نہیں دیاجاسکتا کیونکہ سچ یہ ہے کہ آج بھی ریاستوں کی پہلی ترجیح دفاع ہے۔ سرد جن...
ڈاکٹر جمشید نظر دیو مالائی کہانیوں میںسے ایک کہانی میں بیان کیا گیا کہ یونان ''ٹرائے''شہر کو فتح کرنا چاہتا تھا اس مقصد کے لئے اس نے ایک بڑا لشکر تیار کیا جس میںدیگراتحادیوں کی فوجیںبھی شامل کی گئیں ۔جب ایک بڑا لشکر تیار ہوگیاتو یونان نے ٹرائے پر بھرپور حملہ کردیا۔ٹرائے کا فوج...
میرافسر امان ''اور اپنی طرف سے اقتدار کو میرا مددگار بنا دے ''(بنی اسرائیل٨٠) یعنی ا ے اللہ مجھے دنیا میں اقتدار عطا کر دے یا کسی حکومت کو میرا مددگار بنا دے۔تا کہ اس دنیا کے بگاڑ کو درست کر سکوں۔ اسلام دنیا میں جو اصلاح چاہتا ہے وہ صرف وعظ و تذ کیر سے نہیں ہو سکتی بلکہ اس کو...
ایم سرور صدیقی لگتاہے عمران خان کی مشکلات ابھی ختم نہیں ہوئیں ہر آنے والے دن میں موصوف کے لئے عجیب و غریب اور نت نئی باتوںکا انکشاف ہورہاہے لوگوںکے ذہنوںمیں ایک سوال گردش کررہاہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ عمران خان کی کردارکشی کرکے ان کی شخصیت کو مسخ کیا جارہا ہو شاید ان کے سیاس...
علی عمران جونیئر دوستو،گزشتہ روز ''اوٹی ٹی'' پر ایک بھارتی ویب سیریز دیکھ رہے تھے۔ یہ ویب سیریز کرائم بیسڈ تھی، جس کے اب تک دو سیزن آچکے ہیں۔ بھارتی ریاست یوپی کے ایک علاقے مظفر نگر کے متعلق کہاجاتا تھا کہ اگر نئی دہلی میں قانون بنایا جاتا ہے تو مظفرنگر میں قانون توڑا جاتا ہے، ی...
ڈاکٹر سلیم خان قومی و صوبائی انتخابات کا بھوت جب اعصاب پر سوار ہوجاتا ہے تو عالمی مسائل نظروں سے اوجھل ہوجاتے ہیں ۔ بلڈوزر اور انکاونٹر پر فخر کرنے والے ہندوستانی عوام حیران ہیں کہ گرُپتونت کا تو بال بھی بیکا نہیں ہوا پھر بھی امریکی انتظامیہ اس قدرپریشان کیوں ہے ؟ کچھ لوگ الٹا...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنگ بندی کے بعد اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی جنوبی غزہ میں بھی پھیل گئی۔ اسرائیلی فوج نے زمینی حملے کا دائرہ بڑھانا شروع کر دیا ہے۔یہودیوں نے آبادیوں اور پناہ گاہوں پر بھی بمباری شروع کر دی ہے۔ خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر بمباری ...
علی عمران جونیئر دوستو،ملکی سیاست میں بزرگ سیاست دانوں کا بڑا چرچا ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری چاہتے ہیں کہ بزرگ سیاست دان گھروں میں بیٹھیں یا مدرسوں میں۔ اس بات کا اظہار وہ کئی بار اپنی تقریروں میں بھی کرچکے ہیں۔اب سمجھ نہیں آتا کہ بزرگ سیاست دان کسے کہا جا...
حمیداللہ بھٹی عجلت میں سہی تحریکِ انصاف انٹرا پارٹی الیکشن کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے جس کے مطابق چیئرمینی کامنصب بیرسٹر گوہر علی خان کے حصے میں آیاہے یادرہے کہ پی ٹی آئی کے آئین کے مطابق چیئرمین ہی اختیارات کااصل مرکز ہوتا ہے۔ یاسمین راشد پنجاب ،علی امین خیبرپختونخوا، منیراحمد بل...
ریاض احمدچودھری الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ برس فروری میں عام انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد وطن عزیز کی تما م سیاسی جماعتیں اپنے اپنے منشور کے ساتھ انتخابی مہم کر رہی ہیں۔ کچھ جماعتوںنے پرانے وعدوں اور انتخابی نعروں کو اپنی انتخابی مہم کی بنیاد بنایا ہے اور کچھ نے م...
ڈاکٹر سلیم خان چار صوبائی انتخابات کے نتائج شاہد ہیں کہ کمل نے ہاتھ کو بلڈوزر سے کچل دیا۔ تلنگانہ میں کا نگریس کا مقابلہ بی جے پی نہیں بلکہ بی آر ایس سے تھا ۔ اس طرح یہ ثابت ہوگیا کہ جنوبی ہندوستان کے باہر کانگریس اپنے بل بوتے پر بی جے پی شکست دینے سے قاصر ہے ۔ ہماچل پردیش کو ...
سمیع اللہ ملک تاریخ کااگرہم بغورمطالعہ کریں توپتہ چلتاہے کہ جو ثقافت یا تہذیب تمام معاملات پرچھائی ہوئی ہوتی ہے اس کے رجحانات بھی عالمی رجحانات بن کررہ جاتے ہیں۔اس وقت مغرب ہراعتبارسے دنیاپرچھایاہواہے۔علمی،فنی،معاشی،مالیاتی اورعسکری برتری کے حامل مغرب کے اذہان پرجنگ چھائی ہوئی ہ...