... loading ...
ریاض احمدچودھری خلافت عثمانیہ کے آخری دور میں فلسطین میں چند یہودی خاندان آباد تھے۔ اس کے برعکس آج وہ پورے فلسطین پر غالب ہیں۔ فلسطین پر قبضہ کے پس منظر میں ان کے مذہبی تعصب کی قوت کا اثر ہے۔ یہودیوں نے اہل مغرب کی اسلام دشمنی میں نمایاں رول ادا کیا اور انہیں اس امر کا یقین دلایا کہ ''خدا کی منتخب و پسندیدہ قوم یہود...
جاوید محمد عالمی سطح پر شائع ہونے والی سینکڑوں رپورٹس اس کی گواہ ہیں کہ 1966 سے بڑی طاقتیں بلوچستان پر نظریں گاڑے ہوئے ہیں۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ بلوچستان کی خوبصورتی زمین اور سر بلند پہاڑوں کے نیچے قدرت نے معدنیات کے خزانوں کے انبار لگائے ہوئے ہیں ۔ان میں دنیا کے قیمتی پتھر،...
سمیع اللہ ملک انسان کی تخلیق بے شک خداوند قدوس کاایک بہت عظیم کارنامہ ہے پھراس تخلیق کوخالق نے اشرف المخلوقات کہہ کر اس کی عظمت کا معیار بھی مقررکردیا،ساتھ ہی زمین آسمان، سورج،پانی ہوابلکہ ساری کائنات کی تخلیق کرکے انسانی زندگی کے تسلسل کاسامان بھی پیدافرماتے ہوئے یہ حکم بھی صاد...
ڈاکٹر سلیم خان حماس کے نائب سربراہ شیخ صالح العاروری کو شہید کرکے اسرائیل نے مجاہدین فلسطین کو خوفزدہ کرنے کی ایک ناکام کوشش کی۔ ان نمازہ جنازہ میں ہزاروں سوگواروں کی شرکت نے یہ خوش فہمی دور کردی۔اس موقع پر حماس زندہ باد ، فلسطین زندہ باد کے ساتھ اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف ن...
سمیع اللہ ملک ہونی ہوکررہتی ہے ۔جوپیشانی میں ہے ،اسے پیش آناہے ۔جوکاتب تقدیرنے لکھاہے اسے پوراہوناہے ۔خیریاشر،برایابھلا،جوکچھ بھی آنے والے ایک پل کے پردے میں چھپاہے ،پل گزرتے ہی سامنے آجاناہے ۔اگلے پل کے پیچھے کیاچھپاہے ،کیاسامنے آئے گا؟ پچھلے پل کاتسلسل یااس کے بالکل برعکس۔کو...
ریاض احمدچودھری سلامتی کونسل کے رکن پانچ یورپی ممالک نے امریکہ کی طرف سے گولان کی پہاڑیوں کو اسرائیلی قبضے میں دینے کے اعلان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام کے مضمرات بہت وسیع ہونگے۔ یورپی یونین کے پانچ اہم ممالک جن میں بلجییم، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور پولینڈ شامل ہیں، ...
امریکا سے ۔۔۔۔۔ جاوید محمود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکرین پر روسی حملے نے نیٹو کو اس کی 73 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے امتحان میں ڈال دیا ہے ۔ یہ جنگ نیٹو کے رکن ممالک کی مشرقی سرحدوں پر لڑی جا رہی ہے۔ نیٹو کے کئی اتحادی ممالک کو خدشہ ہے کہ اس کے بعد روس کا اگلا ہدف وہی بنیں گے ۔ نی...
ڈاکٹر سلیم خان اگنی ویر اسکیم فوج میں ٹھیکے داری کی عمدہ مثال ہے ۔ سرمایہ دارانہ استعماریت میں ہر کام کانٹریکٹ پرہوتا ہے تو ایسے میں جاسوسی کو ٹھیکے پر اٹھانے میں کیا حرج ہے ؟ اس سوال کا جواب اسرائیل کے لیے مبینہ جاسوسی کے الزام میں قطری جیل کے اندر قید ہندوستانی بحریہ کے سابق...
سمیع اللہ ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روایات وحکایات میں آیاہے کہ چنگیزخان سے کسی نے سوال کیاکہ تم نے آدھی دنیاکوتاخت وتاراج کیا،تمہارے سپاہی جب کسی شہرپرحملہ کرتے توظلم وستم کی انتہاکردیتے ،جیتنے کی سرشاری میں بوڑھوں پرتشدد کرتے ،بچوں کوذبح کرتے اورعورتوں سے زیادتی کے بعدگھروں سے...
شمعونہ صد ف سر سید ثانی علم وحکمت کے بحر بیکراں، عظیم محب ِ وطن ، دانشور ، مفکر، ادیب اور مصنف و سیاح ملک کے نونہالوں اور نوجوانوں کی آئیڈیل شخصیت شہیدحکیم محمد سعید 9 جنوری 1920 ء کودہلی ہندوستان میں پیدا ہوئے ، شاہ ولی اللہ کے خانو ادے کا یہ شہر منتخب رو زگار افراد اور میر و غ...
میری بات/روہیل اکبر لاہور میں داتا صاحب کے سامنے پناہ گاہ کے قریب ایک بزرگ سردی سے مر گیا اور ہمارے حکمران اپنے گرم کمروں میں خواب خرگوش کے مزے لیتے رہے اور پوری قوم تماشا دیکھتی رہی۔ پاکستان کو آزاد ہوئے 76سال ہوگئے لیکن ہم ابھی بھی غربت کے قیدی ہیں بنے ہوئے ہیں۔ ہمارے حکمرانوں...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزہ پراسرائیل کے انسانیت سوز مظالم کو تین ماہ مکمل ہو گئے ۔اس دوران اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر ایک ہزار 876 حملے کیے اور شہر پر 65 ہزار ٹن بارود برسایا، جس سے شہر کھنڈر بن گیا ہے۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 22 ہزا...
رفیق پٹیل پاکستان کی سیاست کا تجزیہ کرنے کے بعد جو تصویر سامنے آتی ہے اس کے مطابق اگر 8فروری2024 کے عام انتخابات میں بڑی دھاندلی نہیں ہوتی ،انتخابات چوری نہیں ہوتے موجودہ حالات میں مغربی اور جاپانی معیار کے انتخابی عمل کی نہ صرف توقع کی جا سکتی ہے بلکہ یہاں اس کا تصور بھی نہیں...
سمیع اللہ ملک برصغیرکی تقسیم جیسی زمینی حقیقت کے بعداب تاریخ کوجھٹلانے یاان حقیقی خاکوں میں جھوٹ وبدنیتی کارنگ بھرکرتاریخی واقعات کی شکل بگاڑکرنئی نسل کوگمراہ کرکے اقبال سے بد ظن کرنے کی کوشش ایسے ہی ہے جیسے چاندپرتھوکاواپس اپنے منہ پرگرتاہے۔76سال گزرنے کے بعدایک مرتبہ پھراقبال ...
حمیداللہ بھٹی کئی عشروں سے دنیا بھر میں دہشت گردی کے واقعات معمول ہیں لیکن بدھ تین جنوری کا دن ایران کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا ہے۔ یہ رواں برس کے آغازپر دہشت گردی کی ہونے والی ایسی واردات ہے جس میں 103افراد جاں بحق جبکہ 150 زخمی ہوئے۔ دہشت گردوں نے ایسے دن کا انتخاب کیا، جب...
ریاض احمدچودھری بھارت اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے باعث امریکی صدر جوبائیڈن نے بھارت کے یوم جمہوریہ کا دعوت نامہ بھی ٹھکرا دیا۔ جوبائیڈن کے نئی دہلی آنے سے انکار پر مودی سرکار نے کواڈ گروپ کا اجلاس ملتوی کر دیا۔ جبکہ امریکی ادارہ برائے مذہبی آزادی نے بھارت کو تشویشناک ممالک ...
امریکا سے ۔۔۔۔۔ جاوید محمود فلسطین میں اس وقت جو معرکہ جاری ہے ، وہ اپنے طویل ماضی اور مستقبل کے حوالے سے نہ صرف عرب دنیا بلکہ عالم اسلام اور پوری دنیائے انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے جس کے تینوں دائروں سے کوئی بھی ملک اور قوم لا تعلق نہیں رہ سکتے ۔ باقی ساری تفصیلات سے قطع نظر...
ریاض احمدچودھری بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونیوالی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ غزہ میں وحشیانہ حملوں اور پابندیوں سے پیدا ...
میری بات/ روہیل اکبر ملک میں اگر غریب آدمی کاسب سے بڑا مسئلہ ہے تو وہ صحت کی سہولیات کی عدم فراہمی کا مسئلہ ہے۔ ہسپتال ہیں تو علاج نہیں ۔ڈاکٹرز ہیں تو تشخیص نہیں۔ نظام ہے مگر عملدرآمد نہیں۔ ہسپتالوں میں سینکڑوں ڈاکٹر ز اور ملازمین ہیں لیکن اخلاق نہیں۔ مگر اس کے باوجودبھی شکر ہ...
سمیع اللہ ملک علامہ اقبال فرماتے ہیں کہ : ''میں روزانہ صبح تلاوت قرآن کیاکرتاتھا..........میرے والد صاحب شیخ نورمحمد اکثرمیرے پاس سے گزرتے تھے۔ایک دن رک کر مجھے فرمانے لگے؟اقبال کسی دن تمہیں بتاؤں گاکہ قرآن کیسے پڑھتے ہیں؟اتناکہہ کروہ آگے بڑھ گئے اورمیں حیران بیٹھاسوچنے لگاکہ...
ریاض احمدچودھری بھارت میں ایک ارب تیس کروڑ آبادی میں بیس کروڑ مسلمان ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تعصب اور نفرت کی آگ میں جل رہے ہیں۔ مسلمانوں سے نفرت ہی حکمران جماعت بی جے پی کا مقصد اور زندگی ہے۔ اس وقت بھارت میں تقریبا ہر ہندوستانی، مسلمانوں سے نفرت کرتا ہے یا ان سے ڈرتا ہے۔...
نعیم صادق ڈالر کی قلت کا شکار ہونا بہت برا ہے ۔ لیکن سوچ اورخیال سے محروم ہونا تو بد ترین ہے ۔پاکستان اپنی قیادت کے معیار کو بہتربنانے کے لیے بہت سے آئیڈیاز تلاش کر سکتا تھا۔ ووٹنگ کا اختیار فراہم کرنا ایسا ہی ایک ترقی پسند قدم ہو سکتا ہے ۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرے گا کہ ع...
معصوم مرادآبادی دہلی کی ایک تاریخی مسجد پر انہدام کی تلوار لٹک رہی ہے ۔ ڈیڑھ سو سال پرانی اس مسجد کو منہدم کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے نئی دہلی میونسپل کارپوریشن کی مدد مانگی ہے ۔کارپوریشن نے ایک عوامی نوٹس جاری کرکے مسجد کے انہدام سے متعلق عوامی تجاویز اور اعتراضات طلب کئے ہیں...
ریاض احمدچودھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نے گزشتہ پچھتر برسوں سے مختلف نظام آزما کر دیکھ لیے ہیں۔ ہمارے ملک میں گورنر جنرل بھی رہے۔ہم نے صدارتی نظام کا مزا بھی چکھا۔ بنیادی جمہوریت، سول مارشل لاء اور اسلامی سوشلزم بھی چیک کر لیا۔ ہم نے شوریٰ نظام بھی دیکھ ل...