... loading ...
جو حلقے اس بات سے واقف ہیں کہ ماضی میں حامد کرزئی کس بینڈ سے بولتے رہے ہیں ان کے لیے یہ بیان خاصا حیران کن ہوسکتا ہے، جو ذرائع اس بات سے واقف ہیں کہ کرزئی واشنگٹن اور دہلی کی زبان میں پاکستان کو لتاڑتے رہیں ان کے لیے اس میں حیرانگی کی کوئی بات نہیں کیونکہ حقیقت بھی یہی ہے۔ امریکی اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کس قدر گر سکت...
عید قربان پر جو افراد غربت کی وجہ سے قربانی کے جانور خرید کرسنت ابراہیمی ادا کرنے سے محروم رہ گئے ان بیچاروں کو خود آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی نے ذبح کر ڈالا،اس وقت سے اب تک بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوںکی ہوش ربا بڑھوتری کے رجحان میں تیزی ہی آتی جارہی ہے حتیٰ کہ برائلر مرغی ...
معلوم نہیں یہ محض اتفاق تھا یا سوچی سمجھی ترکیب۔۔ ۔ ؟ کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف واشنگٹن یاترا پر تھے اور یہاں اسلام آباد میں آئین میں موجودختم نبوت ﷺسے متعلق حلف نامے کی تبدیلی کے مسئلے نے سر اٹھا لیا تھااس کے بعد سوشل میڈیا پر وزیر خارجہ کی امریکا میں موجود احمدی جماعت کے سربرا...
ّ جناب وزیر داخلہ کا یہ فرمان کہ اللہ اور رسولﷺ کی محبت پر کسی کی اجارہ داری نہیں اور یہ کہ قتل کے فتووں سے انارکی پھیلے گی میں احقر کوئی عالم دین تو نہیں مگر عرصہ دراز سے علماء ،صلحاوپیران عظام کے قدموں میں بیٹھنے اور ان کی جوتیاں ضرور سیدھی کرتا رہا ہوں اور حضرت مولانا سید ابو ...
آئین فرانس کے جمہوریت پسندوں نے جب جنرل ڈیگال کے صدر مملکت بننے پر اعتراض کیا تو انہوں نے بڑا کلاسیکل جواب دیا تھا ۔ انہوں نے فرانسیسی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا’’آپ کے ملک میں ہمیشہ ایک فوج ہوگی۔ اگر آپ کی نہیں تو دشمن کی ہوگی‘‘ فرانس کے عوام پہلی جنگ عظیم اور دوسری جنگ ...
خواجہ آصف کے نیویارک میں ایشیا ء سوسائٹی سے خطاب کو ملک کے تمام صف اول کے اخبارات نے واضح تشہیر فراہم کی۔ خواجہ آصف کے اس بیان پر کہ حقانی نیٹ ورک اور حافظ سعید پاکستان کے لیے بوجھ ہیں،اس پر لبرل اور مذہبی حلقے اپنے اپنے جذبات کا کھل کر اظہار کررہے ہیں۔ مذہبی حلقے خواجہ آصف کے...
برصغیر میں ملتان کو ہمیشہ سے ایک خاص اہمیت حاصل رہی ہے ۔ یہ خطہ کئی معرکہ آرائیوں کامرکز رہا اور مولتان (MOOLTAN ) کا تخت ہمیشہ سے فاتحین کو للچاتا رہا ہے ۔ تاریخ میں ا س علاقے کے حوالے سے کئی معرکوں کا ذکر ہے ۔ سکندر اعظم نے 320-325 AD )) میں مولتان کو فتح کرکے اپنا گورنر مقرر ...
اقوامِ متحدہ نے15اکتوبر کو دیہی خواتین کا بین الاقوامی دن قرار دیا ہے۔ پاکستان میں چھٹی مردم شماری کے ابتدائی نتائج کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ 74 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ جن میں خواتین کی آبادی 10 کروڑ 13 لاکھ 14 ہزار 780 ہے، یعنی خواتین ملک کی مجموعی آبادی کا تق...
روک سکتے ہو تو روکو،مجھے کیوں نکالا گیا اور ہمیں کیوں روکا گیا۔یہ گردانیں تواتر سے نون لیگ کے نااہل وزیر اعظم نواز شریف صاحب،کرپشن میں ملوث ان کی بیٹی مریم نواز شریف صاحبہ، ان کے بیٹے حسن اور حسین نواز صاحبان اور ان کی فوج ظفر موج وزیر اور کارکن ایک عرصے سے پاکستان کے عوام کو سنا...
ہمارا پیارا وطن عرصہ دراز سے اندرونی وبیرونی خطرات سے نمٹ رہا ہے۔ دہشت گردوں کی سرکوبی مسلسل جاری ہے اور بھارتی بارڈرز پر بزدل ہندو بنیوں کا بھی منہ توڑ جواب افواج پاکستان دے رہی ہیں۔کسی وقت ا سکولوں کالجوں میں نوجوانوں کو لازمی فوجی تربیت دی جاتی تھی مگر نہ معلوم وجوہات کی بنا پ...
مغربی مفکر فریڈرک بستیات نے کہا تھا’’جب کسی سماج میں تباہی وبربادی انسانوں کے ایک گروہ کا طریقہ زندگی بن جائے جن کا آپس میں گٹھ جوڑ ہو تو وہ وقت کے ساتھ ساتھ ایسا قانونی نظام تیار کرلیتے ہیں جو انہیں تباہی پھیلانے کا اختیار دیتا ہے اور پھر وہ اسے ایک شاندار اخلاقی لباس پہنا دیتے...
سر سید احمد خان کا 200واں یوم پیدائش نہایت خاموشی کیساتھ گزر گیا۔ میڈیا میں خبر آئی نہ سوشل میڈیا نے اہمیت دی کئی اخبارات نے بھی دو سطری خبر لگانے کی زحمت نہیں کی۔ ہمارے نیوز چینلز جو معمولی سے معمولی خبر کو اتنا اچھاتے ہیں کہ اسے اس وقت کی سب سے بڑی خبر بنا دیتے ہیں انہوں نے بھ...
صحافت جمہوری حکومت کی عمارت کا چوتھا ستون مانا جاتا ہے اس کا گلہ گھوٹنے کی تیاریاں پہلے ہی موجودہ حکمرانوں کی طرف سے جاری تھیں کہ ٹی وی اینکر ارشد شریف کے خلاف اندراج مقدمہ کی باز گشت سنائی دینے لگی پیمرا جو کہ ٹی وی ،سوشل میڈیا و دیگر صحافتی اداروں کا کرتا دھرتا مانا جاتا ہے اور...
( حصہ سوم) سر سید احمد خان برصغیر پاک وہند کی ملت اسلامیہ کی تعمیر نو کے معمار اعظم ہیں ۔ سنہ 1857کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے سارا نزلہ مسلمانوں پر اتارا، مسلمانوں پر کسب معاش کے دروازے تو بند کئے ہی گئے ساتھ ساتھ ان پر تعلیم کے دروازے بھی بند کر دیئے گئے۔ ایسے دور ابتلا می...
میں نے اپنی بیٹیاں اسکول ،کالج نہیں بھیجیں مگراب جب الیکشن کاوقت آیاتومیں نے اپنی پردہ داربیٹیوں سے کہااب نکلوبیٹااب حضور ﷺ کی عزت کامسئلہ ہے ۔لوگوں کے گھروں میں جاؤاورووٹ مانگوحضور ﷺکی عزت کے لیے سب قربان ،مگرایک بات یادرہے خواتین ،خواتین سے بات کرینگی اورمردمردوں سے یہ بیان ع...
(حصہ :دوم ) گاؤں کی یاد۔۔ دلی سے سات کوس مغل پور ایک جاٹوں کا گاؤں ہے۔ وہاں سر سید کے والد کی کچھ زمین بطور معافی کے تھی۔ اگر کبھی فصل کے موقع پر ان کے والد مغل پور جاتے تو ان کو بھی اکثر اپنے ساتھ لے جاتے اور ایک ایک ہفتہ گاوں میں رہتے۔ سر سید کہتے ہیں کہ ،اس عمر میں گاؤں جا...
(حصہ اول) آج سے دو سو سال پہلے سات اکتوبر سنہ 1817 دہلی کے ایک معزز گھرانے میں ایک بچہ پیدا ہوا۔ والدین نے اس بچے کا نام سید احمد رکھا۔ آپ کے والد میر متقی اور والدہ بڑی نیک سیرت باہمت ،بااخلاق اور حوصلہ مند خاتون تھیں ۔ آپ کی تعلیم وتربیت میں والدہ کا ہی سب سے بڑا حصہ ہے۔ ان...
2 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جس دن قومی اسمبلی نے انتخابی اصلاحاتی بل منظور کیا جو کہ صدر پاکستان کی منظوری کے بعد اب قانون بن چکا ہے آئین میں ترمیم کی جا چکی ہے جس کے مطابق ایک طرف تو کسی بھی عدالت کے طرف سے کسی بھی نااہل کردہ شخص جس پر ممبر بننے کی پابندی لگ ...
بتایا گیا ہے کہ لاہور میٹرو کا تمام ریکارڈ جس کمرہ میں محفوظ رکھا گیا تھا وہ جل گیا ہے کہ آگ کی مہربانیاں صرف حکمرانوں پر ہی ہوتی ہیں غریب کا گھونسلانما گھر جل جائے تو اس کی تمام جمع پونجی اور سارا گھریلو سامان جل کر خاکستر ہوجاتا ہے مگر سرکاری ریکارڈ کو آگ لگ جائے تو کروڑوں ار...
وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی اسلام آباد میں نیب عدالت کے باہر’’ تاریخی بے عزتی‘‘ کے بعد پاکستان کی حالیہ سیاسی تاریخ میں ایک نئے محاورے کا اضافہ ہوگیا ہے’’ مجھے کیوں روکا‘‘ ۔اس سے قبل رواں سال کے دوران جب پانامہ کیس کی سماعت کے بعد’’ اقاما کیس ‘‘میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل...
بینظیر بھٹو کا قتل ایک عجیب معمہ ہے، سمجھنے کا نہ سمجھانے کا۔ یہ طے ہے کہ اصل قاتل اب تک پردے میں ہے، نہ ہی عدالتی ریکارڈ پر موجود کہانی پورا سچ ہے اور نہ ہی مختلف انکوائری کمیشنز کی رپورٹس سچ کی تہہ تک رہنمائی کرپائی ہیں ۔ جنرل پرویز مشرف کے اس حوالے سے جاری کئے گئے تہلکہ خیز حا...
ہم نے گزشتہ کالم میں لکھاتھاکہ انسان اپنے عہد کا اسیر ہوتا ہے وہ سوچتابھی ایک جبرکے تابع ہوکرہی ہے ۔آج کاانسان جس عہدمیں سانس لے رہاہے اس سے آزادہوکرسوچنااس کے لیے مشکل بلکہ ناممکن کے قریب ترہوگیاہے ۔کیاکراچی میں کوئی انسان یہ تصورکرسکتاہے کہ اس کی صبح بغیر صابن کے ہو؟اگرنہیں ت...
جراتشجاعت، عبادت، شعور، حریت، خودداری، ایثار وقربانی اور صبر و انقلاب ان تمام فلسفوں کو یکجا کیا جائے تب بھی فلسفہ کربلا کی تفسیر مکمل نہیں ہو سکتی۔ میدان کربلا میں امام حسین رضی اللہ عنہ کے خطبے نے استقامت، صبر، شجاعت، غیرت، عزت، صداقت، امانت، شرافت، وفاداری اور استواری کو معنیٰ...
آج کے انسان کے پاس سوچنے کے لیے وقت ختم ہوگیاہے وہ ایک مشین ہے جس کاکام پیسے کمانااورکمانابہت کمانااورہمیشہ کماناہے ۔مرداورعورت سبھی دولت جمع کرنے کے لیے صبح صبح گھروں سے اپنے نرم گرم بسترچھوڑکرمجبوری کی حالت میں نکل پڑتے ہیں ۔کراچی لاہور،فیصل آبادراولپنڈی کوئٹہ پشاورمیں صبح 7ب...