... loading ...
دنیاتغیرات کے دھانے پر آن کھڑی ہوئی ہے سیاسی اورمعاشرتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ دنیا کے موسموں کو جنگی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی خاطر ان کا کنٹرول بھی حاصل کیا گیااور اب عالمی معاشی تغیر کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ بٹ کوائن Bitcoinکرپٹوکرنسی کی شکل میں دنیا میں نئے دجالی معاشی نظام کی ابتدا کردی گئی ہے۔ اس وقت اس نئی کرنس...
خیبر پختونخواہ کی حکومت کے حوالے سے ایک زبردست بلکہ گدھا نواز قسم کی خبر یہ موصول ہوئی ہے کہ’’ گدھوں کی افزائش کے لیے خیبر پختونخواہ کی حکومت ایک جامع پالیسی متعارف کروا رہی ہے۔ پالیسی پر عملدرآمد کے لیے ابتدائی طور پر 400 ایکٹر اراضی حاصل کر لی گئی ہے۔ اس اراضی پر جدید ترین سہو...
پانی یا دولت کا مکمل بھرا ہو ا کنواں ہی کیوں نہ ہواس میں کسی طرف سے تازہ پانی شامل یا مزید رقوم داخل نہ ہوں تو خرچ ہو تے ہوتے اسے بحر حال ختم ہو جانا ہے کہ یہی قانون قدرت ہے دولت کے خزانے لٹتے رہیں تو ختم ہی ہو جائیں گے شریفوں کی لیگ کے لبا لب بھرے ہوئے ووٹوں کے بوروں میں سوراخ ہ...
ہمارے سیاسی کلچر میں ووٹوں کی خرید و فروخت اور دھونس دھاندلی کی تاریخ بہت پُرانی ہے۔ صدارتی انتخاب میں مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح ؒ ؒ کو ہرانے کے لیے فیلڈ مارشل ایوب خان نے کیا کیا نہیں کیا تھا ۔ ذوالفقار علی بھٹو مرحوم نے لاڑکانہ سے بلامقابلہ منتخب ہونے کا خواب کیسے پورا کیا ۔ ...
(قسط نمبر:2) پشتون تحفظ موومنٹ کے جلسوں میں مسلسل آزادی اوراس نوع کی ریاست مخالف آوازیں بلند کی جاتی ہیں ۔ ’’یہ جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے ‘‘ ،’’یہ جو طالب گردی ہے اس پیچھے وردی ہے ‘‘، ’’ یہ جو مارا ماری ہے اس کے پیچھے وردی ہے ‘‘ کے نعرے سُنائی دیتے ہیں ، اسٹیج سے بھی ...
(قسط نمبر:2) آخری حد یہ کہ بارایسوسیشن کٹھوعہ نے اس پر جموں بند کی کال دیکر اپنی بے رحمی اور سنگدلی کا ناقابل انکار ثبوت پیش کردیا ۔جس پر جموں کی تاجرانجمنوں کے فورم نے خود کو جموں بارایسوسی ایشن کی ہڑتال کال سے الگ کرلیا۔جموں چیمبرآف کامرس اینڈاندسٹریز کے صدرپرکاش گپتانے ایک ...
اکتوبر 1917ء کے اشتراکی انقلاب سے قبل زار شاہی نے اپنی سرحدوں کی توسیع کی سامراجی پالیسی اپنا رکھی تھی ۔ کمیونسٹ انقلاب کے بعد وہی استعماری و سامراجی نظام و چلن الگ جا مہ و صورت کے ساتھ رائج رہا۔ ان کی نظریاتی تبلیغ کا دائرہ مؤثر اور وسیع تھا۔ افغانستان کی افسر شاہی، فوج اور تعل...
لکھے پڑھے جاہل!کیا آپ نے کبھی ایسا چھوٹا جملہ سنا ہے ؟یقیناََ آپ نے نہیں سنا ہوگا اس لیے کہ ’’عام خیال‘‘یہی ہے کہ لکھا پڑھا جاہل نہیں ہو سکتا ہے ۔مگر لکھے پڑھوں کے کارنامے دیکھ کر یقین آتا ہے کہ بہت سارے لکھے پڑھے جاہل ہی نہیں ابوجہل یعنی بہت بڑے جاہل ہوتے ہیں ۔آپ سو چ رہے ہو...
شام میں قیامت بیت رہی ہے روس امریکا برطانیہ ایران سبھی اس پر حملہ آور ہیںاور دیگر56اسلامی ممالک تماش بین بنے سب کچھ خون بھری آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں مگر بولنے کی ہمت نہیں کر پاتے مذمت تو کیا کریں گے؟امت مسلمہ پر تو ایسا وقت کبھی بھی نہ آیا تھا کشمیریوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا ...
پاکستانی عدالتوں میں جدید سائنسی ایجادات کی مدد سے مقدمات کے فیصلہ کرنے کے حوالے سے جو مدد لی جاتی ہے اِس حوالے سے عوام الناس بالعموم اور ججز، وکلاء، صحافی بالخصوص دلچسپی رکھتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں ہم نے دیکھا کہ ننھی زینب انصاری کے قتل ، ریپ اور اغوا کے ملزم کے قصور وار ہونے کا ت...
بلاول بھٹو زرداری سیاست میں نوخیز ہیں۔ لیکن کیا ان کے سیاسی اساتذہ بھی اس قدر کم فہم ہیں کہ ان کی تقریریں بھی کسی ایسے شاعر کا دیوان لگتی ہیں، جس کی شاعری خیال اور وزن سے کبھی رُوشناس ہی نہ ہو سکے ۔ جنوبی پنجاب جو کبھی پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ ہوا کرتا تھا آج اس علاق...
جنوبی پنجا ب کے چھ قومی اور دو صوبائی اسمبلیوں کے ممبران نے اسمبلیوں سے استعفیٰ دے کر جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے نام سے نئی تنظیم قائم کر لی ہے اس میں سابقہ ریاست بہاولپور کے دو اضلاع بہاولنگر اور رحیم یار خان کے بھی ممبران اسمبلی شامل ہیں جب کے ضلع بہاولپور سے ایک سابقہ ایم پی اے ...
نواز حکومت نے اپنے اِس پانچ سال کے دور میں ملک کی نظریاتی اساس کو جس بُری طرح زخم لگا نے کی کوششیں کی ہیں اُس حوالے سے نام نہاد لبرل فاشسٹ اپنے طور پر مسرور ہیں۔ ختم نبوتﷺ و ناموس رسالت ﷺ کے قوانین میں جس طرح ترا میم کی گئی اور پھر جب پوری قوم جاگ گئی تو اِس حکومت کو مُنہ کی کھان...
(آخری قسط) اسی دن شوپیاں سے چند کلو میٹر دور کچھ ڈورہ گائوں میں ایک اور معرکہ آرائی ہوئی جو پورا دن جاری رہی۔فوج اور ٹاسک فورس نے مصدقہ اطلاع ملنے پر علاقے کا محاصرہ کیا،جس کے دوران جنگجوئوں اور فوج کے درمیان جھڑپ شروع ہوئی۔معلوم ہوا ہے کہ طرفین کے درمیان دن بھر گولیوں کا تباد...
ہر بیٹی کی طرح علیمہ خانم نے بھی انسپائریشن کے سب سے زیادہ پہلو اپنے والد کی شخصیت میں تلاش کیے ہیں ۔اس خانوادے سے واقفیت رکھنے والا ہر شخص بخوبی جانتا ہے کہ اکرام اللہ خان نیازی نے اپنے اکلوتے بیٹے عمران خان اور تمام بیٹیوں پر اپنے نقوش دوامی انداز میں ثبت کیے ہیں ۔ یہاں ہر فرد ...
یہ سال2013ء کے مہینے مارچ کی20 تاریخ تھی۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے احاطہ میں سیاسی رہنمائوں اور کارکنوں کا جَم گھٹا تھا ۔جمعیت علماء اسلام، پشتونخوامیپ، نیشنل پارٹی کے لوگ موجود تھے۔ نوابزادہ طارق مگسی، شیخ جعفر خان مندوخیل ،اسلم بھوتانی ،مولانا عبدالواسع اور اس وقت کے بلوچستان اسمب...
روئے زمین پر دستیاب اشیاء میں سب سے سستی چیز خونِ مسلم ہے۔مسلمان کو ہر مسلم اور غیر مسلم ملک میں مختلف ناموں پر اتنی بڑی تعداد میں قتل کیا جا رہا ہے گویاکہ مسلمان انسان نہیں کوئی جانورہے جبکہ جدید دنیا میں جانوروں کے بھی حقوق تسلیم کئے جانے کے بعد انہیں تحفظ حاصل ہے ۔ خودبھارت می...
فرزانہ زین بُلند و بالا پہاڑوں کی دھرتی خیبر پختونخواہ کی ایک ایسی قابل فخر بیٹی ہے جس کی شخصیت کی استقامت نے ہمیشہ راستی کے پیغام کو عام کیا ہے ۔ وہ اپنی سوچ اور فکر کے حوالے سے اپنی ہم عصر خواتین رہنماؤں میں بہت ممتاز ہیں۔ جہاں اس بیٹی سے رشک کرنے والوں کی کمی نہیں وہیں اُس کے...
سبھی مقتدر بڑی سیاسی پارٹیوں کے جلسے جلوسوں دھرنوں کا سلسلہ آمدہ انتخابات 2018سے قبل ہی شروع ہو چکا ہے ،ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اب ان کے لیڈرز صرف جلسوں میں مصنوعی رش دکھا کر ہی ان ووٹروں کو متاثر کرنا چاتے ہیں جو ان کی مخصوص حرکات گالم گلوچ کی وجہ سے ان کے خلاف شدید نفرتوں میں مب...
ریاض احمد چودہری کرپشن ایک ایسا مرض ہے جو چھوت کی طرح پھیلتا ہے اور معاشرے کو کھا جاتا ہے- ہم سب جانتے ہیں کہ اس موذی مرض نے ہماری سماجی، سیاسی اور روحانی زندگی کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے-کرپشن آکاس بیل کی طرح سے ہے یعنی وہ زرد بیل جو درختوں کو جکڑ کر ان کی زندگی چوس لیتی ہے- یہ ...
میاں محمد نواز شریف اکتوبر 1990 ء میں جب جنرل پرویز مشرف کو چیف آف آرمی ا سٹاف کے منصب سے معزول کرنے اور جنرل ضیاء الدین بٹ کو آرمی چیف بنانے کا ارادہ یا فیصلہ کرکے اُس وقت کے سیکرٹری دفاع لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ افتخار چوہدری سے رُخصت ہو رہے تھے کہ انہوں نے سرگوشی کے انداز میں کہا ...
بڑے سیاستدانوں کی آپس کی گالم گلوچ ،ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے اشتعال انگیز زبان استعمال کرنا حتیٰ کہ بد تمیزیاں تک کر ڈالناایسے افعال ہیں جن سے انتخابات سے بھی قبل لڑائی جھگڑے شروع ہونے ،آپس میں جوتم پیزار ہوجانے ،سیاہیاں پھینکنے جیسی بھیانک حرکتیں شروع ہو چکی ہیں گو جوتے ب...
افغانستان گزشتہ سترہ سالوں سے امریکی افواج کے پنجۂ استبداد میں ہے ۔ افغانوں کی آزادی اور خود مختاری سلب ہے ۔ نیویارک میں ستمبر 2001 کو ہونے والے واقعات کے بعد امریکا نے افغانستان کو ہولناک ہوائی حملوں کے ذریعے تاراج کیا۔ ہزاروں لاکھوں افغان عوام موت کے گھاٹ اُتارے گئے ، بستیاں ...
(آخری قسط) عیسائیوں کا ہاتھ تلاش کر کے اپنے دیوالیہ پن کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ہم ایک دوسرے کے خلاف کتابیں لکھتے ہو ئے زندہ تو زندہ مردوں کو بھی معاف نہیں کرتے ہیں تو ہمیں اس بدبو میں بھی اسرائیلی موساد کی کارستانی نظر آتی ہے ۔’’مناظروں کے چیلنج ‘‘میں مودی کا ہاتھ تلاش کرنا کون سی...