وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
جمعرات 26 نومبر 2026
اعلانیہ ،غیراعلانیہ وجود - هفته 20 مارچ 2021

تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعدجب یورپی فوجیںشام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیںتوجنرل ہنری گوروڈ خصوصی طورپر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبیؒ کے مزار پرگیا اور بڑے تکبر سے قبرکو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑاWe are here again۔۔ انگریز جتنی نفرت سلطان صلاح الدین ایوبیؒ اور ٹیپو سلطان سے کرتے ہیں...

اعلانیہ ،غیراعلانیہ

اپوزیشن اتحاد میں دراڑ وجود - هفته 20 مارچ 2021

سولہ مارچ کے پی ڈی ایم اجلاس میں جس طرح اپوزیشن رہنمائوں نے ایک دوسر ے پرطنزکے نشتر چلائے گئے اور طعنے بازی کی وہ تعجب کی بات نہیں کیونکہ حکومتی اتحاد کی طر ح اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے مفادات ایک نہیں مختلف ہیں اسی لیے وقفے وقفے سے بدمزگی کے واقعات رونما ہوتے ہیں جس سے ات...

اپوزیشن اتحاد میں دراڑ

کھلمـ’’خلع‘‘ وجود - هفته 20 مارچ 2021

دوستو،ایک خبر کے مطابق ملک میں 1970 میں طلاق کی شرح 13 فیصد تھی جو اب 60 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کی وجہ میں مشترکہ خاندانی نظام سے بغاوت، رشتوں میں قربانی دینے کی کمی، سماجی اسٹیٹس میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی دوڑ اور مالی مسائل شامل ہیں۔کراچی میں خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب ک...

کھلمـ’’خلع‘‘

مڈل کلاس کی گمشدگی کا المیہ وجود - هفته 20 مارچ 2021

(مہمان کالم) پی چدمبرم بھارت ایک کثیر آبادی والا ملک ہے جس کی آبادی 138 کروڑ سے بھی زائد نفوس پر مشتمل ہے اور جہاں کی فی کس آمدنی 98 ہزار ہے جبکہ یہاں معاشی تفاوت بھی بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس طرح فی کس آمدنی اور شدید معاشی تفاوت کے باعث مڈل کلاس یعنی متوسط طبقے کے حجم...

مڈل کلاس کی گمشدگی کا المیہ

صولی سیاست کے نام پر بے اصولی وجود - بدھ 17 مارچ 2021

ا سینیٹ کے ممبران اور چیئرمین کے انتخاب میں اپوزیشن اور حکومت نے جورویہ اپنایا وہ نہ تو اصولی اور اخلاقی لحاظ سے درست ہے اور نہ ہی جمہوری ہے بلکہ مفاد پرستی کی بدترین مثال ہے اِس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت مسلسل دبائو کا شکار رہی تبھی حیلے بہانوں سے افہام وتفہیم کے لیے کوشاں رہ...

صولی سیاست کے نام پر بے اصولی

تیسری لہر وجود - بدھ 17 مارچ 2021

دوستو،انسداد کورونا کے لیے بنائے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے جبکہ صوبوں کو کسی نے ویکسین خریدنے سے نہیں روکا، چاہیں تو کل ہی خرید لیں۔ایک نجی چینل کے مارننگ شو ...

تیسری لہر

جب سات، ساتھ نہیں تھے وجود - پیر 15 مارچ 2021

ایوانِ بالا میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اُمیدوار عبدالغفور حیدری نے مرزا محمد آفریدی سے عبرت ناک شکست کھانے کے فوراً بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکناچاہئے‘‘۔ یاد رہے کہ عبدالغفور حیدری نے اپنے اس بیان میں اپوزیشن ا...

جب سات، ساتھ نہیں تھے

میری ویکسین کہانی وجود - پیر 15 مارچ 2021

(مہمان کالم) راڈ نارڈ لینڈ مجھے لوگوں کے سامنے آنسو بہانے کی عادت نہیں ہے مگر 16 جنوری کو ہفتے کا دن کچھ مختلف تھا۔ ایسا اس وقت ہوا جب میں کوئینز میں کووڈ کی ویکسین لگوا رہا تھا۔ ایک فزیشن‘ جنہوں نے اپنا تعارف ڈاکٹر برک کہہ کرکرایا تھا‘ نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں خیریت س...

میری ویکسین کہانی

دماغ کی دہی۔۔ وجود - اتوار 14 مارچ 2021

دوستو، دماغ کی دہی بنانا کراچی میں ہماری نارمل گفتگو کا حصہ بن چکا ہے۔۔آپ احباب کی زندگی میں اکثر ایسے لوگ ملتے ہوں گے جن سے گفتگو کے دوران آپ کے دماغ کی دہی بن جاتی ہوگی۔۔ معروف براڈ کاسٹر رضاعلی عابدی ایک جگہ فرماتے ہیں۔۔مرد تو دو ہی کام کرتے ہیں، یا تو کتابی زبان بولتے ہیں ی...

دماغ کی دہی۔۔

ٹیلنٹ کاقتل وجود - اتوار 14 مارچ 2021

کئی دن تمام ہوئے طبیعت لکھنے لکھانے کی طرف مائل ہی نہیں ہورہی ایک جمود سا طاری ہے عجیب سی وحشت۔۔سکون نام کو نہیں اضطراب ہی اضطراب ۔۔حالانکہ انشاء جی نے تو یہ کہا تھا وحشی کو سکون سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا لیکن ہم جوگی ہیں نہ وحشی۔۔۔پھردل میں اس حد تک اضطراب کیسا؟ ...

ٹیلنٹ کاقتل

وطن دشمنی کا جھوٹا الزام اور بیس سالہ اذیت وجود - اتوار 14 مارچ 2021

(مہمان کالم) معصوم مرادآبادی گجرات کی ایک عدالت نے حال ہی میں ان 122 مسلمانوں کو باعزت بری کردیا ہے، جنھیں اب سے بیس سال پہلے وطن دشمنی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون(یو اے پی اے)کے تحت گرفتار کیے گئے ان لوگوں کو دس مہینے جیل ...

وطن دشمنی کا جھوٹا الزام اور بیس سالہ اذیت

یاجوج ماجوج وجود - هفته 13 مارچ 2021

یاجوج و ماجوج کے متعلق بڑی عجیب و غریب کہانیاں مشہورہیں جسے سن کر بچے سہم سہم جاتے ہیں کیونکہ یہ لوگ انتہائی وحشی اور خوفناک سمجھے جاتے ہیں ان کی وحشت کی کئی کہانیاں ہرمذہب کے لوگوںمیں مشہور ہیں ،ان کا تذکرہ آخری الہامی کتاب(قرآن مجید) میں بھی موجود ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یاج...

یاجوج ماجوج

امن یا بدامنی وجود - هفته 13 مارچ 2021

دوحہ معاہدے کے تحت امریکی افواج کومئی تک افغانستان سے رخصت ہوناہے لیکن معاہدے میں طے پانے والے نکات پر ہنوز عملدرآمد نہیں ہوسکا امن کا اہم جزو فائربندی پر بھی فریقین عمل کرنے پر بھی متفق نہیں ہو سکے اگر طالبان کے حملے جاری ہیں تو افغان و امریکی افواج بھی زمینی وفضائی حملوں میں م...

امن یا بدامنی

پرنس ہیری کا انٹرویو اور برطانوی بادشاہت وجود - هفته 13 مارچ 2021

(مہمان کالم) ہیملٹن نولان آپ پرنس ہیری کا حالیہ انٹرویو تو سن چکے ہوں گے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح برطانوی بادشاہت غیبت اور نسل پرستی کا گہوارا بن چکی ہے۔ اس حقیقت پر کس کو شک ہوگا؟ یہ تسلیم کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے کہ اشرافیہ کا عکاس یہ ادارہ کس طرح انسانی...

پرنس ہیری کا انٹرویو اور برطانوی بادشاہت

خلافت کی بحالی ۔۔ممکن ہے ؟ وجود - جمعه 12 مارچ 2021

مسلمانوںکی نشاۃ ِ ثانیہ کا احیاء ایک آرزو ہے ، امت ِ مسلمہ کے دلوں میں ایک تڑپ ہے ،ایک جستجو سال ہا سال سے مسلمانوںکے دلوں میں مچل رہی ہے ،ماضی میں ہندوستان میں قیام ِ پاکستان سے پہلے تحریک بحالی ٔ خلافت کا بہت چرچا رہا مولانا محمد علی جوہرؒ کی والدہ کا یہ قول ’’بیٹا جان خلافت پ...

خلافت کی بحالی ۔۔ممکن ہے ؟

ڈاٹ قوم۔۔۔ وجود - جمعه 12 مارچ 2021

دوستو، ہم لوگ جس قوم سے تعلق رکھتے ہیں، پاسپورٹ پر تو اسے ’’پاکستانی‘‘ قوم کہہ سکتے ہیں لیکن ہماری نظر میں یہ ’’ڈاٹ قوم‘‘ ہے۔۔ یعنی اس قوم کے سامنے باقی ساری قوموں کو ’’فل اسٹاپ‘‘ لگ جاتا ہے۔ ذہانت، عیاری،چالاکی، دونمبری، سخاوت، یعنی کسی پیمانے میں بھی تولا جائے اس قوم کا کوئی مق...

ڈاٹ قوم۔۔۔

آج پھرتصویریں سونے نہیں دیتیں وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

آج دل پھرسے مضطرب ہے۔ بے قراری،بے سکونی حواس پر طاری ہے ،میرے چاروںاطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا بھی دوبھرہوگیاہو،۔ میرے ارد گرد آہوں،سسکیوں اور بین کرتی آوازیں حا وی ہوتی جارہی ہیں ،میں خوفزدہ ہوں ذرا سی آہٹ پر بھی سہم سہم جاتاہوں کبھی بچوں ک...

آج پھرتصویریں سونے نہیں دیتیں

مینار اور گھنٹیوں کی ملاقات وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

’’شدت پسندوں کے گروہ ہر مذہب میں ہوتے ہیں، عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ کثرت سے موجود ہیں۔اس لیے دنیا کے تمام مذاہب میں سے صرف اسلام کے ساتھ تشدد کا لاحقہ جوڑنا قطعی مناسب طرز ِ عمل نہیں ہے ۔ کیونکہ بنیاد پرست عناصر محدود تعداد میں سہی بہرحال ہر مذہب کی صفوں میں موجود ہوتے ہیں ۔...

مینار اور گھنٹیوں کی ملاقات

بلوچستان میں اقرباء پروری کی سیاست وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

وزیراعلیٰ جام کمال خان عالیانی میرٹ و اصول کے پاسدار نہیں رہے ہیں، احکام بجا لاتے ہیں اور اقرباء پرور بھی ہیں، جس کی 3 مارچ 2021ء کے سینیٹ انتخابات نے مزید قلعی کھول دی ہے۔ جام کمال کی حکومت کے چھتر چھایہ میں ایک سرمایہ دار محمد عبدالقادر نے وارد ہوکر خود کو دولت کے بل بوتے پر سی...

بلوچستان میں اقرباء پروری کی سیاست

صدر جو بائیڈن کا نیا معاشی ریلیف پیکیج وجود - جمعرات 11 مارچ 2021

جم ٹینکر سلی (گزشتہ سے پیوستہ) سرمایہ کاری میں مسلسل اضافے سے متعلق جو توقعات وابستہ کی گئی تھیں وہ تو پوری نہ ہو سکیں مگر ماہرینِ معاشیات اس بات پر متفق ہیں کہ جس سال ٹیکسوں میں کٹوتی کا بل پاس ہوا تھا‘ اس میں معیشت اور معاوضوں میں ایک عارضی اضافہ ضرور دیکھنے میں آیا۔ اب ای...

صدر جو بائیڈن کا نیا معاشی ریلیف پیکیج

معاشی حالت اور ماہرین وجود - بدھ 10 مارچ 2021

ہر پاکستانی اپنے وطن کو مضبوط ،خوشحال اور ترقیافتہ دیکھنا چاہتا ہے مگرمحض خواب دیکھنے سے منزلیں نہیں ملتیں بلکہ محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے لیکن ہمارے ماہرین اِس طرف دھیان نہیں دیتے انتخابی کامیابی کے بعد اقتدار میں آنے والے حضرات نے ہمیشہ یہی خوشخبری سنائی کہ ہم ملک کومعاشی لحاظ...

معاشی حالت اور ماہرین

نوموفوبیا۔۔ وجود - بدھ 10 مارچ 2021

دوستو، ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پوری دنیا میں بالخصوص نوجوانوں کی نیند کی بربادی کی اہم وجہ اسمارٹ فون ہیں جو بستر میں ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ فرنٹیئرزان سائیکائٹری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کنگز کالج لندن کے 1043 طلبا و طالبات کا سروے شائع ہوا ہے۔ اس میں آن لائن اور شخص...

نوموفوبیا۔۔

صدرجو بائیڈن کا نیا معاشی ریلیف پیکیج وجود - بدھ 10 مارچ 2021

(مہمان کالم) جم ٹینکرسلی ہماری بیمار معیشت کو ازسر نو بحال کرنے کے لیے صدر جو بائیڈن نے امریکا کے کم تنخواہ دار کارکنوں اور ان لوگوں کا رخ کیا ہے جو فی الحال کوئی کام کرنے کے قابل ہی نہیں ہیں۔ جو بائیڈن کا 1.9 ٹریلین ڈالر کا ریلیف پیکیج‘ جو سینیٹ سے پاس ہو چکا ہے‘ اگلے چند ...

صدرجو بائیڈن کا نیا معاشی ریلیف پیکیج

قوم کوکیادیا؟ وجود - پیر 08 مارچ 2021

اشفاق احمد کہتے ہیں میں ایک گائوں میں گیا وہاں اے ٹو زیڈ سب کے سب ان پڑھ تھے میں بہت حیران بلکہ پریشان ہوا میں نے وہاں کے بڑے بوڑھوںسے پوچھا یہ آپ نے کیا ظلم کیاہے اپنے کسی بچے کو تعلیم دلائی نہ یہاں سکول بننے دیا اس علاقہ میں تو کوئی فیوڈل لارڈ بھی نہیں ہے انہوںنے جو وجہ بتائی ...

قوم کوکیادیا؟

مضامین
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ

منی پور جل رہا ہے! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
منی پور جل رہا ہے!

صوبے نہیں بنیں گے! وجود بدھ 25 نومبر 2026
صوبے نہیں بنیں گے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر