... loading ...
(مہمان کالم) راس ڈودیٹ گزشتہ موسم خزاں اور سرما میں امریکی صدر نے ایک غیر موثر مگر سنگین نتائج کی حامل حکمت عملی کے ذریعے بھرپور کوشش کی کہ ریپبلکن ارکان کی مدد سے اس الیکشن کے نتائج کو الٹ دیا جائے جس میں وہ واضح شکست کھا چکے تھے۔ انہیں ابھی تک یہ یقین ہے کہ معلق ریاستوں کے آڈٹ کے نتیجے میں اس سال موسم گرما میں و...
بلوچستان کے اندر پھر فورسز پر حملوں میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔ خصوصاً 8اکتوبر2001ء کے بعد جب افغانستان میں طالبان کی حکومت ختم کی گئی تو بلوچستان میں واضح طور شورش ، بم دھماکوں، اغواء برائے تاوان اور ہدفی قتل کے واقعات ہونے لگے۔ افغانستان پر امریکی قبضے اور بھارتی بالادستی کے بعد...
کالج لائف میں ایک فلم دیکھی تھی، جس میں ایک کردار کا ایک ڈائیلاگ آج تک دماغ میں گھومتا ہے، سمجھ سمجھ کے سمجھو، سمجھ سمجھ کے سمجھنا بھی ایک سمجھ ہے، سمجھ سمجھ کے جو نہ سمجھے، میری سمجھ میں وہ ناسمجھ ہے۔۔۔واقعی ہماری سمجھ میں آج بھی کچھ باتیں نہیں آتیں،ہماری طرح آپ لوگوں کو بھی...
قیامِ پاکستان سے ہی مختلف قسم کے حادثے ہماری تاریخ کا حصہ ہیں لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ آج تک کسی حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کی کوشش ہی نہیں ہوئی اسی وجہ سے کسی زمہ دار کو سزا نہیں مل سکی یہ غیر زمہ داری اور لاپرواہی کی انتہا ہے اور تلخ سچ یہ ہے کہ اسی غیر زمہ داری کی بنا پر ...
میدان ِ جنگ میں بڑے زورکارن پڑاہواہے متحارب ایک دوسرے پر بڑی شد ومدسے حملہ آورہیں ہرکوئی دشمن کو زیر کرنے کے لیے بڑی جواں مردی سے لڑرہاتھا اس دوران ایک مسلمان سپاہی کو پہاڑ کی کھوہ میں ایک بوتل ملی جس میں کوئی سیال شے تھی اس نے بوتل کھولی تو اس کی بو نے بتلادیا کہ وہ شراب ہے اس ...
قبروںکی حرمت یاخوف اب دلوںسے رخصت ہوگیاہے یہ الگ بات کہ بااثرلوگوںنے مال ِ غنیمت سمجھ کر قبرستانوںپرقبضے کرلیے ہیں شہروں اور دیہاتوں کے درمیان کوئی تمیز نہیں حکومت بھی اس طرف توجہ کرنے سے گریزاں، گریزاں۔۔اکثروبیشتر قبرستانوں میں سارا دن سارا دن بھنگیوں چرسیوںکا آنا جانا لگارہتا ...
پبلک سروس کمیشن یہ نام تو آپ نے بارہا، ہرکس و ناکس کی زبان سے سنا ہی ہوگا۔ یاد رہے کہ دنیا کے ہر ملک میں پبلک سروس کمیشن کا قیام اس لیے عمل میں لایا جاتا ہے کہ اہم ترین ملازمتوں کے تقرر و تبادلے میں میرٹ اور اہلیت کو فروٖغ حاصل ہوسکے۔ شاید اسی لیے پبلک سروس کمیشن کو دنیا بھر میں...
عزت پر دولت کو ترجیح دینے والے ہزار عذرتراشیں ،لاکھ تاویلیں دیں ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے 100جھوٹ بولنا ہی پڑتے ہیں یہ الگ بات کہ کچھ منہ پر زیادہ سے بیشتر نجی محفلوں میں بڑے شرمناک تبصرے کرتے ہیں لیکن وہ کبوترکی طرح آنکھیں بندکرکے یہ سمجھ لیتے ہیں میں بلی کی نظروںسے چھپ گیا ہوں...
دوستو، گرمیوں میں تربوز کھانے کا الگ ہی مزہ ہے، گزشتہ کالم میں ہم نے گرمیوں کی ایک اور سوغات آم کا ذکر کیا تھا، اس بار تربوز کی باری ہے، جسے پنجابی میں ’’ہدوانہ‘‘ بھی کہتے ہیں۔۔ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ جب آپ تربوز والے سے تربوز خریدتے ہیں تو وہ پہلے ایک تربوز اٹھاتا ہے، اسے ٹھوک...
(مہمان کالم) ویوین وینگ جب چین نے شادی شدہ جوڑوں کو تین بچے پیدا کرنے کی جازت دی تو سرکاری نیوز میڈیا نے اسے ایک عظیم تبدیلی قرار دیا جو ترقی کا باعث بنے گی مگر پورے ملک میں اس اعلان پر ناراضی کا اظہار کیا گیا۔ خواتین نے اس تشویش کا اظہار کیا کہ اس سے آجر خواتین کو امتیازی...
ابھی موقع ہے اعمال نامہ کھلا ہے سانسیں آرہی ہیں۔ زبان باتیں کرنے میں مشغول ہے جسم میں حرارت ہے۔بدن توانا۔۔توبہ کی جا سکتی ہے جو ہاتھ دعا کے لیے اٹھانے پر قادر ہیں ہاتھ اٹھا لیں جوسکت نہیں رکھتے دل ہی دل میں اپنے گناہوںکی معافی مانگ لیں۔۔توبہ دل سے کی جائے توقبول ہوتی ہے اللہ کے ...
تاجکستان کے صدر امام علی راحمٰن کا حالیہ دورہ پاکستان کئی حوالوں سے منفرد ہے مثال کے طور پر مہمان صدر کے طیارے کے پاکستانی حدود میں داخل ہوتے ہی پاک فضائیہ کے جے ایف ۔17 تھنڈر طیاروں کی ایک فارمیشن کااسکارٹ کرنامیزبان کا مہمان کے لیے والہانہ جذبات کا عکاس ہے حالیہ دورے کی خوش آئ...
(مہمان کالم) ایلین پیلٹیر جب بلجیم نے یہ اعلان کیا کہ وہ ان خواتین کو پھر سے قبول کرنے کے لیے تیا رہے جنہوں نے اپنے بچوں سمیت داعش میں شمولیت اختیار کر لی تھی تو جیسی وین ایٹویلڈی نے اس فیصلے کا خیر مقدم کیا حالانکہ وہ یہ با ت بخوبی جانتی تھی کہ اس کی باقی زندگی ج...
ایک وقت تھا میاںنوازشریف نے پیپلزپارٹی کے موجودہ چیئرمین کو مسٹرٹین پرسنٹ قراردے کر ان کا ناقطہ بندکردیا تھا پھر مفاہمی سیاست کا دور آیا تو ایک دوسرے کو سیکورٹی رسک گرداننے والے نوازشریف اور بے نظیر بھٹو بہن بھائی بن گئے ،چندسال پہلے جب پانامہ لیکس نے دنیا بھرکی اڑھائی سو سے زائ...
دوستو، ہم چونکہ عوامی ہیں اسی لیے عوام کے لیے لکھتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ وہ باتیں ہر گز نہ کریں جو ’’خواص‘‘ کے لیے مخصوص ہیں۔اس لیے سوچا کہ آج کچھ ایسی ’’عام‘‘ باتیں کی جائیں جو ’’آم‘‘ کی طرح ہیں اور بغیر کسی ’’سیزن‘‘ کے سال کے بارہ مہینے ہمارے آس پاس معاشرے میں پائی جاتی ...
(مہمان کالم) شلینی بھگت جب کووڈ کی دوسری لہر نے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا تو اس وقت کئی شہروں میں ڈاکٹرز، نرسز اور ہسپتالوں میں بیڈز کی شدید قلت تھی؛ تاہم سجیو کی زندگی بچانے کے لیے اسے آکسیجن مل گئی تھی۔ مقامی ہیلتھ ورکرز نے 52 سالہ مکینک سجیو کو اس کے گھر پر ہی قرنطینہ کر ...
افغان جہاد کے نتیجے میں سوویت یونین کا انہدام عبرت ناک تاریخ بن گیا ہے۔ اس کے طفیل وسطی ایشیا کے مسلمان ممالک آزاد ہوئے۔ مشرقی یورپ کی کمیونسٹ حکومتیں گر گئیں۔ اُن ممالک نے بھی سُکھ کا سانس لیا جو 1955ء سے وارسا پیکٹ کے تحت سوویت یونین کے ساتھ بندھے ہوئے تھے۔ مشرقی اور مغربی جرم...
اگر شیر جنگل کا بادشاہ ہے تو بلاشبہ شارک مچھلی کو سمندر کی ملکہ عالیہ ہے اور بحر و بر پر حکومت کرنے والے یہ دونوںحیوان اپنی فطرت میں پیشہ ور شکاری ہیں ۔ لیکن کتنی عجیب بات ہے کہ شیر سمندر میں شکار نہیںکرسکتااور شارک مچھلی جنگل میں شکار کے پیچھے جانے سے قاصر ہے۔مگر اس حقیقت کا ادر...
افتخارگیلانی بھارت کے جنوبی صوبہ کیرالا اور خلیج عدن کے درمیان بحیرہ عرب کے نقشے کو اگر زوم کرکے غور سے دیکھا جائے، تو موتیوں کی ایک مالا بکھری ہوئی نظر آئیگی، جو جزائر لکشدیپ ہیں۔ ان جزائر کے باسی آجکل انتہائی اضطراب میں ہیں۔ کشمیریوں کی طرح ان کا بھی قصور بس اتنا ہے کہ وہ ...
15 اکتوبر 1218ء کو پیدا ہونے والے ہلاکو خان کو دنیا کا سفاک ترین انسان کہاجاسکتاہے ظلم و بربریت کی نئی مثالیں قائم کرنے کے حوالے سے اس نے اتنے ریکارڈبنائے کہ انسانیت بھی شرما گئی مفتوح ملکوں کے شہریوں کی کھوپڑیوںکے میناربنانا ہلاکو خان کا محبوب مشغلہ تھا یہی وجہ تھی کہ وہ وحشت،ظل...
چند ہفتوں سے سندھ اور پنجاب میں پانی کے بحران پر محاز آرائی اور کشیدگی ہے یہ محازآرائی اور کشیدگی دو صوبوں تک محدود نہیں بلکہ وفاق کوبھی لپیٹ میں لے چکی ہے سندھ کو اعتراض ہے کہ اُسے 1991 میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق پانی نہیں مل رہا اور اُس کے حصے کا پانی پنجاب چوری کر رہا ...
دوستو، بچپن میں ابتدائی کلاس میں اردو کی کتاب میں ایک نظم پڑھی تھی، اٹھو بیٹا آنکھیں کھولو، بستر چھوڑو اور منہ دھولو۔۔ جدید سائنس نے اب کہیں جاکر اس نظم کی تصدیق کردی۔۔ جدید تحقیق کہتی ہے کہ رات جلد سونے اور صبح جلد بیدار ہو کر مناسب دورانیہ کی نیند لینے والے افراد کی زندگی طویل...
(مہمان کالم) پی چدمبرم اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ کووڈ 19 کی دوسری لہر ااپ کی زندگی کا بدترین بحران ہے اور اب تک آپ نے زندگی میں اس قسم کے بدترین بحران کا سامنا نہیں کیا ہے تو آپ غلط ہوسکتے ہیں۔ جو لوگ کووڈ 19 سے متاثر ہوئے‘ ان کے اور ان کے خاندان کے لیے کووڈ کا تجربہ بہت تل...
یہ بات کسی سے پوشیدہ نہیں ہے کہ بی جے پی راج میں صوبوں کے گورنر اور ایڈمنسٹریٹرپوری بے شرمی کے ساتھ سیاسی ایجنڈے کی تکمیل میں مصروف ہیں۔اس کی تازہ ترین مثال لکش دیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل ہیں ، جنھوں نے 97 فیصد مسلم آبادی والے اس جزیرے میں ہندو ایجنڈا نافذ کرنا شروع کردیا ہے ۔...