وجود

... loading ...

وجود
ابھی ابھی
جمعرات 26 نومبر 2026
افغان مسائل اور سفارتی ہلچل وجود - هفته 06 نومبر 2021

امریکی افواج کے انخلا کے دوران ہی افغانستان میں بدامنی جیسے مسائل سر اُٹھانے لگے تھے مگر بظاہر غیر جانبدار لیکن دل میں طالبان سے ہمدردی رکھنے والے کچھ تجزیہ کاروں کو یقین تھا کہ طالبان نہ صرف معاشی مسائل پرقابوپالیں گے بلکہ پُرامن افغانستان کی منزل بھی حاصل کر لیں گے لیکن معاشی اور عدمِ استحکام کے مسائل میں کمی نہیں آ...

افغان مسائل اور سفارتی ہلچل

شمال مشرقی شام کو نہیں بھولنا چاہیے وجود - جمعه 05 نومبر 2021

(مہمان کالم) بل ٹریو شمال مشرقی شام کا منظر نامہ ایف سکاٹ فٹزجیرالڈ کی راکھ کی وادی کے سٹیج کی طرح افق تک بری طرح پھیلا ہوا ہے۔کبھی یہ شام کی خوراک کی پیداوار کا علاقہ تھا، لیکن اب یہ خطہ متعدد جنگوں، معاشی بحران اور حال ہی میں خشک سالی اور آلودگی کی وجہ سے تباہ ہو چکا ہے۔...

شمال مشرقی شام کو نہیں بھولنا چاہیے

طبلہ ایمبولینس وجود - جمعه 05 نومبر 2021

دوستو، بھارت میں ایمبولینس سائرن کی مخصوص آواز کو روایتی بانسری اور طبلے کی موسیقی سے بدلنے کا منصوبہ بنا لیا گیا ہے جس کا آغاز دارالحکومت نئی دہلی سے ہوگا۔اس کی تصدیق گزشتہ دنوں نئی دہلی کے یونین روڈ ٹرانسپورٹ منسٹر، نتن گاڈکری نے اپنے ایک بیان میں کی۔ان کا کہنا تھا کہ ایمبولی...

طبلہ ایمبولینس

ایڈمنسٹریٹر کراچی ۔۔۔ اختیاری و بے اختیاری وجود - جمعه 05 نومبر 2021

  مرتضی وہاب جب سے کراچی کے ایڈمنسٹریٹر تعینات ہوئے ہیں ، تب سے لے کر اَب تک انہیں ایک دن کے لیے بھی اُنہیں کامل سکون اور اطمینان کے ساتھ بلدیہ عظمی کراچی میں انتظامی اُمور انجام دینے کا موقع میسر نہ آسکا۔ ابتداء میں اُن کی تعیناتی کے معاملہ پر کراچی کی جملہ سیاسی جماعتو...

ایڈمنسٹریٹر کراچی ۔۔۔ اختیاری و بے اختیاری

بھارت میں محصور افغان شہری وجود - جمعه 05 نومبر 2021

(مہمان کالم) مجیب مشال بھارت میں پھنسے افغانوں نے احتجاج کیا ‘ایک ایک دفتر میں گئے اور دنیا بھر میں پھیلے اپنے رشتے داروں سے التجا کی کہ ان کے لیے ٹکٹ کا بندوبست کریں۔صرف ایک فلائٹ دستیاب تھی جوانہیں اس ملک میں لے جا سکتی تھی جو اب طالبان کے قبضے میں ہے۔سب جانتے تھے کہ انہی...

بھارت میں محصور افغان شہری

جام کمال کو ہٹاکر صوبے کو متبادل کیا دیا گیا؟ وجود - جمعه 05 نومبر 2021

بلوچستان کے اندر ستمبر سے شروع کی جانے والی اقتدار کی بازی اکتوبر2020ء کو اس طرح اختتام پذیر ہوئی کہ عبدالقدوس بزنجو دوسری بار صوبے کے وزیراعلیٰ بناد یے گئے۔ اسمبلی کے65ارکان میں سے 39نے انہیں قائد ایوان چنا ہے مقابل کوئی امیدوار نہ تھا۔30اکتوبر کو ہونے والے اسپیکر کے انتخاب میں ...

جام کمال کو ہٹاکر صوبے کو متبادل کیا دیا گیا؟

بھارت اور اسرائیل کی مشقیں وجود - جمعه 05 نومبر 2021

روایتی ہتھیاروں سے کوئی عرب ملک جوہری طاقت اسرائیل کا مقابلہ نہیںکر سکتا ویسے بھی قیادت سے نفرت یا جمہوریت کی بحالی کی تحریکوں کی وجہ سے کئی عرب ممالک عدمِ استحکام کا شکار ہیں اِس لیے مقابلے کا سوچا بھی نہیں جا سکتا کیا کوئی عرب ملک اسرائیلی سالمیت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟ اِس سوا...

بھارت اور اسرائیل کی مشقیں

غرورکاسرنیچا وجود - جمعه 05 نومبر 2021

دوستو،بچپن سے نصابی کتابوںمیں پڑھتے آرہے ہیں کہ ’’غرور کا سرنیچا‘‘۔۔لیکن ہمیں اس بات کی آج تک سمجھ نہیں آئی کہ بھارت میں بچوںکو نصابی کتب میں کیا پڑھایا جاتا ہے؟؟ کیا انہیں بتانے والا یا سمجھانے والا کوئی نہیں کہ کبھی ’’بڑا بول‘‘ نہیں بولتے۔۔بھارتی میڈیا جس طرح ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...

غرورکاسرنیچا

نسلہ ٹاور کی مسماری کیوں ضروری ہے؟ وجود - منگل 02 نومبر 2021

بالآخر سپریم کورٹ نے ایک ہفتے کے اندر،اندر نسلہ ٹاور کی فلک فوس عمارت کو بارودی مواد کے دھماکے سے گرانے کا حتمی حکم صادر کردیا ہے۔ یوں نسلہ ٹاور کو مسمار ہونے سے بچانے کی آخری’’قانونی اُمید ‘‘بھی دم توڑ گئی ۔ یادر ہے کہ نسلہ ٹاور کراچی شہر کی اُن تجارتی و رہائشی عمارات میں سے ا...

نسلہ ٹاور کی مسماری کیوں ضروری ہے؟

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ وجود - منگل 02 نومبر 2021

  (مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈ...

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا عالمی ایونٹ بھی بھارتی انتہا پسندی کی زد میں وجود - پیر 01 نومبر 2021

حالیہ دنوں متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والاآئی سی سی، ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈکپ کے ایونٹ کو اُس نوعیت کا عالمی مقابلہ تو ہرگز نہیں قرار دیا جاسکتا،جیسی غیر معمولی نوعیت فٹبال ورلڈکپ کے بین الاقوامی ایونٹ کی ہوتی ہے ۔ کیونکہ فٹبال ورلڈکپ میں دنیا کے سات براعظموں کی 50 سے زائد ممالک...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا عالمی ایونٹ بھی بھارتی انتہا پسندی کی زد میں

کرکٹ کا بخار وجود - پیر 01 نومبر 2021

دوستو، اس وقت پورا ملک کرکٹ کے بخار میں مبتلا ہے۔۔ ویسے تو پنجاب میں ڈینگی بخار بھی اپنی موجودگی کااحساس دلارہا ہے لیکن کرکٹ بخار کے سامنے کسی اور بخار کی اہمیت نہیں رہتی۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نے جس طرح سے اپنے روایتی حریف بھارت کو ورلڈکپ ٹورنامنٹ میں پہلی بار دھول چٹائی اور ان کے کب...

کرکٹ کا بخار

تری پورہ کے مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟ وجود - پیر 01 نومبر 2021

شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں کئی روزسے شعلے بلند ہورہے ہیں۔یہاں وشوہندو پریشد کے کارکنوں نے مسجدوں ، مسلمانوں کے گھروں اور کاروباری اداروں کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ گزشتہ ایک عشرے کے دوران کم ازکم ایک درجن سے زائد مسجدوںمیں توڑپھوڑاور آتشزنی کی گئی ہے اور مسلمانوں کے مکانوں...

تری پورہ کے مسلمانوں کا قصور کیا ہے؟

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ وجود - پیر 01 نومبر 2021

(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈرونز کی مد...

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ

سائنس آف ہیومر۔۔ وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

دوستو، اسینس آف ہیومر اور سائنس آف ہیومر میں بال برابر کا فرق ہے۔۔ سینس آف ہیومر قدرتی طور پر انسان سے منسلک ہوتا ہے لیکن سائنس آف ہیومر ہمارے خیال میں پریکٹس سے آجاتی ہے، یہ بالکل اسی طرح سے سمجھ لیں کہ جیسے بچے کو کرکٹ کھیلنا نہیں آتی لیکن وہ جب پریکٹس کرتا ہے تو اللہ پاک...

سائنس آف ہیومر۔۔

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ وجود - اتوار 31 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) بریٹ ا سٹیفنس شام میں امریکا کی ایک فوجی چوکی پر ہونے والے ڈرون حملے کو پینٹاگون کے پریس سیکرٹری جان کربی نے ایک ’’پیچیدہ، مربوط اور سوچا سمجھا حملہ‘‘ قرار دیا ہے۔ اس چوکی پر امریکی حلیفوں کو داعش سے جنگ لڑنے کی تربیت دی جاتی ہے۔ یہ حملہ پانچ ایرانی ڈرونز کی مد...

امریکا کی گرتی ہوئی ساکھ

تشکر وتحسین کی پالیسی وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

کیامہنگائی اورمعاشی مسائل سے نبردآزما عمران خان حکومت کے لیے سعودی عرب کے 4.2ارب ڈالر پر مشتمل مالی پیکج سے پاکستانی معیشت کوکچھ سہارہ ملے گا؟اِس حوالے سے وثوق سے کچھ کہنا خاصا مشکل ہے کیونکہ دستیاب معاشی اعداد و شمار سے ایساکوئی اشارہ نہیں ملتاکہ مستقبل قریب میں معاشی بحالی کی ...

تشکر وتحسین کی پالیسی

پاک بھارت کرکٹ: میچ یا جنگ وجود - هفته 30 اکتوبر 2021

اس ایونٹ کو دنیا بھر میں لاکھوں‘ کروڑوں انسانوں نے دیکھا، دور دراز کے دیہات میں ٹی وی پر، شہروں میں جمبو سائز ا سکرینوں پر اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تارکین وطن نے اپنے موبائل فونز پر۔ اتوار کو دبئی میں پاک بھارت کرکٹ ٹاکرے جیسے ایونٹ شاذ و نادر ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یہ ایٹمی ہ...

پاک بھارت کرکٹ: میچ یا جنگ

خلائی مخلوق بمقابلہ جناتی مخلوق وجود - جمعه 29 اکتوبر 2021

کوئی دن گزرتا ہے کہ یہ نظام ڈھے پڑے گا۔ نظام کے محافظ'' جن'' منہ دیکھتے اور ہاتھ ملتے رہ جائیں گے۔ اپنا آدمی لانے کا دوطرفہ جنون اب ختم ہو جانا چاہئے! یہی وقت ہے کہ پوری بات کی جائے، اور پوری بات سمجھی جائے!!وہ گاہے جنات کے زیرِ اثر دِکھنے والا شاعر جون ایلیا کیا بات کہہ گیا ...

خلائی مخلوق بمقابلہ جناتی مخلوق

بھارت، فیس بک اور نفرت انگیز مہم وجود - جمعه 29 اکتوبر 2021

(مہمان کالم) شیرا فرینکل 4 فروری 2019ء کو ایک فیس بک ریسرچر نے یہ دیکھنے کے لیے ایک نیا صارف اکائونٹ کھولا کہ اسے بھارتی ریاست کیرالا میں رہتے ہوئے سوشل میڈیا پر کیسا تجربہ ہوتا ہے۔ اگلے تین ہفتے تک اس نے اپنے اکائونٹ کو ان سیدھے سادے رولز کے تحت چلایا : کسی بھی گروپ کو جوا...

بھارت، فیس بک اور نفرت انگیز مہم

زمستاں کی بارش میں بھیگتے ہوئے ہم لوگ وجود - جمعرات 28 اکتوبر 2021

خالد مسعود خان واقعی ایک اُستاد آدمی ہے ،مگر وہ پڑھا لکھا اُستاد نہیں جو کسی مدرسہ ،اسکول ، کالج یا یونیورسٹی میں اپنے شاگردوں کو مرئی یا غیر مرئی مولابخش کی مار، سے ڈرا ، دھمکا کر نصابی کتابیں ازبر کراتا ہے۔ بلکہ خالد مسعود خان تو چٹا اَن پڑھ یا واجبی سی تعلیم رکھنے والے اُس سی...

زمستاں کی بارش میں بھیگتے ہوئے ہم لوگ

جام کمال کا استعفا اور صوبے کاسیاسی منظر نامہ وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

یقینا بلوچستان اسمبلی اور صوبے کا تقدس ایک بار بھر پامال ہوا ہے ، دغا ، ضمیر فروشی اور ناشائستگی کی ایک اور تمثیل تاریخ کا حصہ بن چکی ہے۔نواب جام کمال خان عالیانی وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہو گئے ۔جام کمال کنگز پارٹی سے وابستہ ضرور ہیں مگر سچی بات یہ ہے کہ کئی اچھی صفات کے حا...

جام کمال کا استعفا اور صوبے کاسیاسی منظر نامہ

کھیل کے میدان کو جنگ تصور کرنا وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

کھیل کا میدان صحت مندانہ اورتفریحی سرگرمیوں کا مرکز ہوتا ہے جنگ کا میدان نہیں کھیلیں جسمانی جسمانی فٹنس میں اہم کردار ادا کرتی ہیں نتائج میں کسی ایک کو جیتنا اور کسی کو ہارنا ہوتا ہے دونوں اطراف کے کھلاڑی بیک وقت جیت یا ہار نہیں سکتے البتہ کبھی کبھارکھیل برابر رہنے سے ہار جیت کے ...

کھیل کے میدان کو جنگ تصور کرنا

ریکارڈ توڑ۔۔ وجود - بدھ 27 اکتوبر 2021

دوستو، ریکارڈتوڑ پر بات شروع کرنے سے پہلے یہ وضاحت ضروری ہے کہ یہ چوبیس اکتوبر کوہونے والے پاکستان اور بھارت کے پہلے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کے حوالے سے تحریر ہرگز نہیں۔۔بلکہ آج ہم ریکارڈ توڑ مہنگائی پر بات کریں گے۔۔ مہنگائی ریکارڈ توڑ کیسے ہے؟ سرکاری اعدادوشمار میں اعتراف کیاگیا ...

ریکارڈ توڑ۔۔

مضامین
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
قومیں دولت سے نہیں، اپنے اجتماعی شعور سے ترقی کرتی ہیں!

 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
 ترکی میں جسم فروشی کے قانونی نظام کا خاتمہ

ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ وجود جمعرات 26 نومبر 2026
ایس سی اوکا تہذیبی مکالمہ

منی پور جل رہا ہے! وجود جمعرات 26 نومبر 2026
منی پور جل رہا ہے!

صوبے نہیں بنیں گے! وجود بدھ 25 نومبر 2026
صوبے نہیں بنیں گے!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات وجود منگل 24 نومبر 2026
بھارت میں مذہبی اقلیتوں سے امتیازی سلوک، امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات

بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر