... loading ...
سولہ مارچ کے پی ڈی ایم اجلاس میں جس طرح اپوزیشن رہنمائوں نے ایک دوسر ے پرطنزکے نشتر چلائے گئے اور طعنے بازی کی وہ تعجب کی بات نہیں کیونکہ حکومتی اتحاد کی طر ح اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کے مفادات ایک نہیں مختلف ہیں اسی لیے وقفے وقفے سے بدمزگی کے واقعات رونما ہوتے ہیں جس سے اتحاد کی بجائے رسہ کشی کا گمان ہوتا ہے اسی...
دوستو،ایک خبر کے مطابق ملک میں 1970 میں طلاق کی شرح 13 فیصد تھی جو اب 60 فیصد تک پہنچ چکی ہے، جس کی وجہ میں مشترکہ خاندانی نظام سے بغاوت، رشتوں میں قربانی دینے کی کمی، سماجی اسٹیٹس میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی دوڑ اور مالی مسائل شامل ہیں۔کراچی میں خواتین کے ایک اجتماع سے خطاب ک...
(مہمان کالم) پی چدمبرم بھارت ایک کثیر آبادی والا ملک ہے جس کی آبادی 138 کروڑ سے بھی زائد نفوس پر مشتمل ہے اور جہاں کی فی کس آمدنی 98 ہزار ہے جبکہ یہاں معاشی تفاوت بھی بہت زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس طرح فی کس آمدنی اور شدید معاشی تفاوت کے باعث مڈل کلاس یعنی متوسط طبقے کے حجم...
ا سینیٹ کے ممبران اور چیئرمین کے انتخاب میں اپوزیشن اور حکومت نے جورویہ اپنایا وہ نہ تو اصولی اور اخلاقی لحاظ سے درست ہے اور نہ ہی جمہوری ہے بلکہ مفاد پرستی کی بدترین مثال ہے اِس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت مسلسل دبائو کا شکار رہی تبھی حیلے بہانوں سے افہام وتفہیم کے لیے کوشاں رہ...
دوستو،انسداد کورونا کے لیے بنائے گئے ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمرنے کہا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر خطرناک ہے جبکہ صوبوں کو کسی نے ویکسین خریدنے سے نہیں روکا، چاہیں تو کل ہی خرید لیں۔ایک نجی چینل کے مارننگ شو ...
ایوانِ بالا میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اُمیدوار عبدالغفور حیدری نے مرزا محمد آفریدی سے عبرت ناک شکست کھانے کے فوراً بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’پی ڈی ایم کو اپنے گریبان میں بھی جھانکناچاہئے‘‘۔ یاد رہے کہ عبدالغفور حیدری نے اپنے اس بیان میں اپوزیشن ا...
(مہمان کالم) راڈ نارڈ لینڈ مجھے لوگوں کے سامنے آنسو بہانے کی عادت نہیں ہے مگر 16 جنوری کو ہفتے کا دن کچھ مختلف تھا۔ ایسا اس وقت ہوا جب میں کوئینز میں کووڈ کی ویکسین لگوا رہا تھا۔ ایک فزیشن‘ جنہوں نے اپنا تعارف ڈاکٹر برک کہہ کرکرایا تھا‘ نے مجھ سے پوچھا کہ کیا میں خیریت س...
دوستو، دماغ کی دہی بنانا کراچی میں ہماری نارمل گفتگو کا حصہ بن چکا ہے۔۔آپ احباب کی زندگی میں اکثر ایسے لوگ ملتے ہوں گے جن سے گفتگو کے دوران آپ کے دماغ کی دہی بن جاتی ہوگی۔۔ معروف براڈ کاسٹر رضاعلی عابدی ایک جگہ فرماتے ہیں۔۔مرد تو دو ہی کام کرتے ہیں، یا تو کتابی زبان بولتے ہیں ی...
کئی دن تمام ہوئے طبیعت لکھنے لکھانے کی طرف مائل ہی نہیں ہورہی ایک جمود سا طاری ہے عجیب سی وحشت۔۔سکون نام کو نہیں اضطراب ہی اضطراب ۔۔حالانکہ انشاء جی نے تو یہ کہا تھا وحشی کو سکون سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا لیکن ہم جوگی ہیں نہ وحشی۔۔۔پھردل میں اس حد تک اضطراب کیسا؟ ...
(مہمان کالم) معصوم مرادآبادی گجرات کی ایک عدالت نے حال ہی میں ان 122 مسلمانوں کو باعزت بری کردیا ہے، جنھیں اب سے بیس سال پہلے وطن دشمنی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام سے متعلق قانون(یو اے پی اے)کے تحت گرفتار کیے گئے ان لوگوں کو دس مہینے جیل ...
یاجوج و ماجوج کے متعلق بڑی عجیب و غریب کہانیاں مشہورہیں جسے سن کر بچے سہم سہم جاتے ہیں کیونکہ یہ لوگ انتہائی وحشی اور خوفناک سمجھے جاتے ہیں ان کی وحشت کی کئی کہانیاں ہرمذہب کے لوگوںمیں مشہور ہیں ،ان کا تذکرہ آخری الہامی کتاب(قرآن مجید) میں بھی موجود ہے لیکن تاریخی اعتبار سے یاج...
دوحہ معاہدے کے تحت امریکی افواج کومئی تک افغانستان سے رخصت ہوناہے لیکن معاہدے میں طے پانے والے نکات پر ہنوز عملدرآمد نہیں ہوسکا امن کا اہم جزو فائربندی پر بھی فریقین عمل کرنے پر بھی متفق نہیں ہو سکے اگر طالبان کے حملے جاری ہیں تو افغان و امریکی افواج بھی زمینی وفضائی حملوں میں م...
(مہمان کالم) ہیملٹن نولان آپ پرنس ہیری کا حالیہ انٹرویو تو سن چکے ہوں گے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح برطانوی بادشاہت غیبت اور نسل پرستی کا گہوارا بن چکی ہے۔ اس حقیقت پر کس کو شک ہوگا؟ یہ تسلیم کرنے میں کوئی مشکل نہیں ہے کہ اشرافیہ کا عکاس یہ ادارہ کس طرح انسانی...
مسلمانوںکی نشاۃ ِ ثانیہ کا احیاء ایک آرزو ہے ، امت ِ مسلمہ کے دلوں میں ایک تڑپ ہے ،ایک جستجو سال ہا سال سے مسلمانوںکے دلوں میں مچل رہی ہے ،ماضی میں ہندوستان میں قیام ِ پاکستان سے پہلے تحریک بحالی ٔ خلافت کا بہت چرچا رہا مولانا محمد علی جوہرؒ کی والدہ کا یہ قول ’’بیٹا جان خلافت پ...
دوستو، ہم لوگ جس قوم سے تعلق رکھتے ہیں، پاسپورٹ پر تو اسے ’’پاکستانی‘‘ قوم کہہ سکتے ہیں لیکن ہماری نظر میں یہ ’’ڈاٹ قوم‘‘ ہے۔۔ یعنی اس قوم کے سامنے باقی ساری قوموں کو ’’فل اسٹاپ‘‘ لگ جاتا ہے۔ ذہانت، عیاری،چالاکی، دونمبری، سخاوت، یعنی کسی پیمانے میں بھی تولا جائے اس قوم کا کوئی مق...
آج دل پھرسے مضطرب ہے۔ بے قراری،بے سکونی حواس پر طاری ہے ،میرے چاروںاطراف فضا میں خون کی بو رچی ہوئی محسوس ہورہی ہے جیسے سانس لینا بھی دوبھرہوگیاہو،۔ میرے ارد گرد آہوں،سسکیوں اور بین کرتی آوازیں حا وی ہوتی جارہی ہیں ،میں خوفزدہ ہوں ذرا سی آہٹ پر بھی سہم سہم جاتاہوں کبھی بچوں ک...
’’شدت پسندوں کے گروہ ہر مذہب میں ہوتے ہیں، عیسائیوں میں بھی شدت پسند لوگ کثرت سے موجود ہیں۔اس لیے دنیا کے تمام مذاہب میں سے صرف اسلام کے ساتھ تشدد کا لاحقہ جوڑنا قطعی مناسب طرز ِ عمل نہیں ہے ۔ کیونکہ بنیاد پرست عناصر محدود تعداد میں سہی بہرحال ہر مذہب کی صفوں میں موجود ہوتے ہیں ۔...
وزیراعلیٰ جام کمال خان عالیانی میرٹ و اصول کے پاسدار نہیں رہے ہیں، احکام بجا لاتے ہیں اور اقرباء پرور بھی ہیں، جس کی 3 مارچ 2021ء کے سینیٹ انتخابات نے مزید قلعی کھول دی ہے۔ جام کمال کی حکومت کے چھتر چھایہ میں ایک سرمایہ دار محمد عبدالقادر نے وارد ہوکر خود کو دولت کے بل بوتے پر سی...
جم ٹینکر سلی (گزشتہ سے پیوستہ) سرمایہ کاری میں مسلسل اضافے سے متعلق جو توقعات وابستہ کی گئی تھیں وہ تو پوری نہ ہو سکیں مگر ماہرینِ معاشیات اس بات پر متفق ہیں کہ جس سال ٹیکسوں میں کٹوتی کا بل پاس ہوا تھا‘ اس میں معیشت اور معاوضوں میں ایک عارضی اضافہ ضرور دیکھنے میں آیا۔ اب ای...
ہر پاکستانی اپنے وطن کو مضبوط ،خوشحال اور ترقیافتہ دیکھنا چاہتا ہے مگرمحض خواب دیکھنے سے منزلیں نہیں ملتیں بلکہ محنت اور کوشش کرنا پڑتی ہے لیکن ہمارے ماہرین اِس طرف دھیان نہیں دیتے انتخابی کامیابی کے بعد اقتدار میں آنے والے حضرات نے ہمیشہ یہی خوشخبری سنائی کہ ہم ملک کومعاشی لحاظ...
دوستو، ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پوری دنیا میں بالخصوص نوجوانوں کی نیند کی بربادی کی اہم وجہ اسمارٹ فون ہیں جو بستر میں ہمارے ساتھ رہتے ہیں۔ فرنٹیئرزان سائیکائٹری میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کنگز کالج لندن کے 1043 طلبا و طالبات کا سروے شائع ہوا ہے۔ اس میں آن لائن اور شخص...
(مہمان کالم) جم ٹینکرسلی ہماری بیمار معیشت کو ازسر نو بحال کرنے کے لیے صدر جو بائیڈن نے امریکا کے کم تنخواہ دار کارکنوں اور ان لوگوں کا رخ کیا ہے جو فی الحال کوئی کام کرنے کے قابل ہی نہیں ہیں۔ جو بائیڈن کا 1.9 ٹریلین ڈالر کا ریلیف پیکیج‘ جو سینیٹ سے پاس ہو چکا ہے‘ اگلے چند ...
اشفاق احمد کہتے ہیں میں ایک گائوں میں گیا وہاں اے ٹو زیڈ سب کے سب ان پڑھ تھے میں بہت حیران بلکہ پریشان ہوا میں نے وہاں کے بڑے بوڑھوںسے پوچھا یہ آپ نے کیا ظلم کیاہے اپنے کسی بچے کو تعلیم دلائی نہ یہاں سکول بننے دیا اس علاقہ میں تو کوئی فیوڈل لارڈ بھی نہیں ہے انہوںنے جو وجہ بتائی ...
(مہمان کالم) جینیفر فینی بوائلن میں نے اپنی آنکھیں زور سے بند کر لیں تاکہ مجھے کچھ نظر نہ آئے۔ نرس نے بڑی شائستگی سے پوچھا ’’آپ ٹھیک تو ہیں؟‘‘ میں نے بند آنکھوں سے ہی جواب دیا کہ تھوڑی الجھن محسوس ہو رہی ہے۔ اس پر نرس بولی کہ بعض اوقات اچھا کام کرتے ہوئے بھی خوف سا محسو...