... loading ...
دوستو، یہاں ’’لوٹا دو‘‘ کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہم ’’لوٹا ‘‘ مانگ رہے ہیں، یا لوٹوں پر کوئی بات کرنا چاہ رہے ہیں۔۔اردوادب کے نامور مزاح نگار کنہیا لعل کپور جی نے بچپن کے حوالے کیا خوب تحریر لکھی ہے، میرا دعویٰ ہے کہ اکثریت کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوتا ہوگا۔۔بچپن میں سب ایک ہی سوال کرتے تھے کہ بڑے ہوکر کیا بنوگے،اور اب کوئی...
ؑعوام بڑھتی ہوئی مہنگائی ،پٹرول اور بجلی کی ناقابل برداشت قیمتوں سے تنگ ہیں غربت میں اضافہ ہورہاہے ملکی معیشت شدید ترین دبائو میں ہے ا س صورت حال کا خاتمہ بنیادی عوامی خواہش ہے مہنگائی کا کاخاتمہ اور معیشت کی بحالی ہی قومی ترجیح ہوسکتی ہے ملک کا مفاد اور اور دفاع بھی اسی ترجیح سے...
آج شہرمیں بڑا رش تھا دوردرازسے لوگ کھنچتے چلے آرہے تھے آنے والے گھوڑوںاور ذاتی سواریوںپر آتے تو رونق میں مزید اضافہ ہوتاچلاجاتا اب کی بار کھانے پینے کی عارضی دکانوں،ریڑھیوں اور خوانچہ فروشوںکی کثرت معمول سے زیادہ تھی لیکن پیدل تماشائی ہمیشہ بڑی تعداد میں یہاں جوق درجوق آتے ی...
اختلاف رائے جمہوریت کا سب سے بڑا حسن ہے۔ جمہوریت ان ہی ملکوں میں پروان چڑھی ہے جہاں اختلاف رائے کو برداشت کیا گیا ہے، جبکہ ان ملکوں میں جمہوریت نے دم توڑدیا ہے جہاں مخالف آوازوں کو دبانے یا کچلنے کی کوششیں کی گئیں۔ہندوستان دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہے اوریہاں جمہوری قدریں پروان ...
صرف 6 برس قبل کا واقعہ ہے کہ صوبہ سندھ کی دوسری اور کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ایم کیوایم میں سیاہ و سفید کی مالک تنہا بانی متحدہ کی ذات بابرکات ہواکرتی تھی ، لیکن پھر اچانک ایک روز، 22اگست 2016 کی متنازع تقریر کے بعد چشم فلک نے ایم کیوایم کے سیاسی اُفق پر وہ جمہوری...
آدھی رات کا وقت تھا لوگ گھروںمیں آرام کررہے تھے ماحول پرایک ہو کا عالم طاری تھا اندھیرااتنا کہ ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہ دے رہاتھا بیشتر گھروں میں تاریکی تھی غالباً زیادہ تر لوگ سو گئے تھے اکا دکا گھروںمیں زردی مائل روشنی بکھری ہوئی تھی اس عالم میں ایک باوقار شخص ،نورانی صورت ،چہرے...
دوستو، کیا آپ تصور کرسکتے ہیں کہ کسی امریکی باشندے کے خلاف پاکستان میں کیس ہواور امریکی حکومت خاموش بیٹھی رہے۔ ریمنڈ ڈیوس والا کیس ابھی ہمارے ذہنوں سے مٹ نہیں سکا ہے، جس نے راہ چلتے دو نوجوانوں کو گولیاں ماریں ، لیکن بجائے اس کے ریمنڈ ڈیوس کے خلاف کیس چلتا، اسے سزا ملتی، امریکی ...
پاکستان میں عسکری قیادت کی تبدیلی کے مرحلے کی تکمیل کے بعدپاکستان کی سیاست میں تبدیلی کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا اس کی بنیادی وجہ ملک کے معاشی حالات ہیں جس کی خرابی کی وجہ سے ملک کا مستقبل خطرے سے دوچار ہے معاشی بہتری کے لیے سیاس استحکام کی فوری ضرورت ہے پی ٹی آئی کے نز دیک...
پاکستان کے افغانستان سے اعلیٰ سطحی روابط ایسے حالات کے باوجود قائم ہیں جب اکثرممالک طالبان سے فاصلہ رکھنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور طالبان رہنمائوں کوپاکستان میں ایک آزاد و خودمختار ملک کے حکمرانوں جیساعزت و احترام دیا جاتا ہے لیکن ایک اور سچ یہ ہے کہ دونوں ممالک کے سفارتی او...
دوستو،حیدرآباد میں حاجی کی ربڑی بہت ہی مشہور ہے، اتنی مشہور ہے کہ اب حیدرآباد میں ہر دوسری دکان والا’’حاجی ‘‘ ہوگیا ہے۔۔اتنے سارے حاجیوں میں اصل حاجی کون سا ہے اس کا علم حیدرآباد سے باہر والوںکوہرگز نہیں ہوسکتا ۔۔اسی طرح ایک اور حاجی حیدرآباد کے علاوہ بھی بہت مشہور تھا۔۔ جب ا...
ایک بار کسی دانشور نے کہا تھا کہ ’’امریکا کا سب سے طاقت ور ہتھیار نہ آبدوز ہے،نہ ہوائی جہاز ہے ،نہ ٹینک ہے ،نہ لیزر میزائل بلکہ واشنگٹن کے پاس ایک ایسا مہلک عسکری ہتھیار موجود ہے جو نہ گولی کی طرح چلتا ہے، نہ جنگی طیارہ کی طرح اُڑتا ہے اور نہ بم کی مانند پھٹتا ہے اور امریکا کے ا...
حالیہ عرصے میں کسی بین الاقوامی فورم پر اگر پاکستانی سفارت کاری کو کوئی بہت بڑی کامیابی ملی ہے، تو وہ مصر کے شہر شرم الشیخ میں ہونے والی اقوام متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلی کی کانفرنس یعنی ’ کاپ 27 ‘میںگروپ 77یعنی ترقی پذیر ممالک کی قیادت کرتے ہوئے،ایک تاریخی معاہدے پر اتفا...
باجوہ صاحب ! گمنامی کہاں؟ بغداد کے صوفی نے رسان سے کہاں تھا: عافیت گمنامی میں ہے، وہ میسر نہ ہو توتنہائی میں، وہ میسر نہ ہو تو خاموشی میں اور وہ بھی میسر نہ ہو تو صحبت ِ سعید میں''۔ اب کہاں گمنامی میسر ، اور گمنامی نہیں تو عافیت کہاں! گم نامی اموی خلفیہ کو موزوں تھی اور تنہائی حض...
پشتونخواٗ ملی عوامی پارٹی کے اندر کی نزاع صوبے میں مرکز نگاہ اور گہری تجسس کی حامل رہی، جو کسی قدر نقصان کی وجہ بنی ہے۔ کشمکش اور ہیجان کی فضا وقتی ہے۔ جس کے بعد یہ گرما گرمی نرم پڑتی جائے گی ،اس ذیل میں زیادہ تر توجہ نکالے گئے افراد کی جانب سے 24اور25نومبر 2022کو طلب کئے گئے دو ...
دوستو،ماہرین ہمیشہ سے ہی یہ تجویز دیتے رہے ہیں کہ روزانہ 8 گلاس پانی پینا انسانی صحت کے لیے ضروری ہے تاہم اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر انسان کے لیے پانی کی ضروری مقدار مختلف ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ میں ماہرین کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ 8 گلاس روزانہ پانی پینے کے حوالے...
عوام قانون کی پابندی صرف دو ہی صورتوں میں کرتی ہے ، اوّل،جب عام آدمی کے دل میں قانون کی طاقت کا خوف ہوتا ہے۔دوم، قانون کی بالادستی کا احترام اُس کے ذہن کے کسی گوشے میں موجود ہوتاہے۔ بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ پاکستانی عوام کے دل و دماغ کے کسی گوشے میں نہ تو قانون کی حکمرا...
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے عبادت گاہ ایکٹ کے تناظر میں کہا ہے کہ ’’کوئی بھی قانون عدالتی جانچ پڑتالسے ماوراء نہیں ہے۔‘‘ان کا یہ بیان اس اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے کہ مرکز نے اس معاملے میں جواب داخل کرنے کے لیے سپریم کورٹ سے جو مہلت مانگی ہے وہ آئندہ 12دسمبر کو ختم ہورہیہے۔امت شا...
دوستو،گزشتہ ایک ماہ کے دوران بھارت نے قریب پینتیس ارب ڈالر کی برآمدات کیں۔۔چین نے 340 کلومیٹر نئی ریل کی پٹری بچھائی۔۔جاپان نے قریب چھ لاکھ چھوٹی بڑی گاڑیاں بنائیں۔۔جنوبی کوریا نے قریب ساٹھ لاکھ ٹن لوہا بنایا ۔۔امریکہ نے اکیس بوئنگ 737 بنائے ۔۔ہالینڈ نے قریب اسی ارب روپے کے پھول...
کبھی آپ نے نہیں سوچا ہوگا اخوت کا مطلب کیا ہے ؟ اخوت ایک احساس کا نام ہے یا پھر یوں سمجھ لیجئے کسی کو دکھ تکلیف میں دیکھ کر ہمارے دل میں جو احساس جاگتا ہے اسے اخوت کہا جا سکتاہے انسان کا انسانوںکے ساتھ ایک ہی رشتہ ہوتاہے۔ ایک ہی رشتہ ہونا چاہیے دردکارشتہ۔ اخوت کی بنیاد...
دوستو، ہم چائے کے بہت شوقین ہیں لیکن زندگی میں بہت کم مواقع ایسے ملتے ہیں جب ہم کھلے دل سے یہ کہہ سکیں کہ ۔۔واقعی ’’پراپر۔ٹی‘‘ پی ہے۔۔ ان دنوں سوشل میڈیا پر ویسے تو ’’ پراپرٹی‘‘ کے بڑے چرچے ہیں۔۔ لیکن ہم چونکہ غیرسیاسی لیکن اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں تو اس لئے ہم رئیل اسٹیٹ والی پر...
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب کی درسگاہوںمیں زیر تعلیم بلوچستان کے یا بلوچ طالبعلموں کی مبینہ ہراسگی اورحبس بے جا میں رکھنے کی شکایات اور مسائل کی جانچ کی خاطر اپریل 2022ء کو کمیشن قائم کر نے کا حکم دیا تھا۔ کمیشن کے کنوینئر بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل...
سماجی رابطوں کی معروف ترین ویب سائیٹ ٹوئٹر کا سب سے بنیادی وصف اور خوبی ہی یہ تھی کہ اِس نے اپنے صارفین کو کم سے کم الفاظ میں اپنا نقطہ نظر اور مافی الضمیر دنیا بھر کے سامنے من و عن بیان کرنے کی آزادی دی ہوئی تھی۔ لیکن بدقسمتی کی بات ہے کہ اپنے صارفین کو اظہار رائے کی ...
گرین ہائوس گیسوں کے اخراج سے زمین کا درجہ حرارت ناقابلِ برداشت حد کے قریب آتاجا ر ہا جس کی وجہ سے نہ صرف پانی کے ذخائر خشک ہو رہے ہیں بلکہ گلیشئر پگھلنے سے سطح سمندر بھی بلند ہوتی جارہی ہے انھی وجوہات کی وجہ سے زندگی اور معاش کو ماہرین خطرات میں گھرا دیکھنے لگے ہیںگرمی کی اِس مہ...
دوستو، مکان بنانے والے مستری اور مزدور ان پڑھ ہوتے ہیں۔ آپ کے پاس کار یا موٹرسائیکل ہے تو جب اسے ٹھیک کرانے کسی میکنک کے پاس جاتے ہیں وہ بھی ان پڑھ۔۔ گھر میں بجلی کی وائرنگ کرانی ہو یا کوئی سوئچ لگانا ہو، وہ بھی ان پڑھ۔۔ گھرمیں رنگ و روغن کرانا ہے تو وہ بھی ان پڑھ۔۔ گھر کا ٹی وی...