... loading ...
ب نقاب / ایم آر ملک ایک فیصلہ کن فتح کے حصول کا خواب جس کی تعبیر میں محب ِ وطن باسیوں کی ماں دھرتی کا حقیقی تصور اُبھر رہا ہے ۔ن لیگی ٹولہ ابھی تک وسوسوں اور ابہام کی سولی پر مصلوب اپنی ناکام خواہشات کی تکمیل میں سرگرداں ہے ۔میاں نواز شریف کی آمد پر زندہ دلان لاہور کے انکار کی جرأت سے آزادی کے ٹھوس اور واضح تصورکی ...
سمیع اللہ ملک چلئے آج لمبی چوڑی کہانی کوچھوڑدیتے ہیں،جوہوگادیکھاجائے گا۔پچھلے دنوں میں نے جوکچھ پڑھااورسنا،آپ سے کہہ سن لیتا ہوں۔ آپ ہمت بڑھاتے ہیں تواللہ لکھنے کی توفیق بھی عطافرمادیتے ہیں۔جرأت بھی دل سوزی،شفقت اوررحم دلی کی طرح انسانی معراج کا ایک زینہ ہے۔آج تک کوئی جرأت اور...
روبینہ فیصل اشرافیہ(شریف کی جمع) کے پاس دو آپشنز تھے یا تو وہ خود کچھ پڑھ لکھ جاتے یا اپنے سے کم پڑھے لکھوں کو بہت سا پڑھا لکھا ظاہر کر نے پر اپنی انوسٹمنٹ کرکے آگے لاتے اور عوام کے شعور کے ساتھ کھلواڑ کرتے ۔انہوں نے دوسرے آپشن کا انتخاب کیا اور کامیاب ہو ئے ۔ اور یوں جن لوگوں...
میری بات/روہیل اکبر ویسے تو ملک کا ہر ادارہ ہی خراب اور ملکی معیشت پر بوجھ ہے جہاں عام عادمی کو ریلیف ملنے کی بجائے پریشانیاں اور مصیبیتیں ہی ملتی ہیں کراچی چونکہ ملک کاسب سے بڑا شہر ہے اور جو کچھ بڑے شہروں میں ہوتا ہے اس سے بڑھ کر چھوٹے شہروں میں اس پر عمل ہوتا ہے کراچی کی تع...
۔ راؤ محمد شاہد اقبال جس طرح اس وقت پورا پاکستان سیاسی بھونچال کی زد میں آیا ہوا ہے وہیں سندھ میںبھی بڑے پیمانے پر سیاسی تبدیلیوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں ۔سندھ کے بڑے بڑے سیاسی خاندان اس وقت اپنے مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل کے حوالے سے ایک عجیب سی ذہنی کشمکش کا شکار ...
ریاض احمدچودھری اسرائیل نے جمعہ کو بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ نہ ادا کرنے دی ،نمازیوں نے مسجد کے احاطے میں نماز پڑ ھی۔ اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی جانب جانیوالے اہم راستوں اور گزرگاہوں کو بند کر دیا تھا،مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز میں ص...
عماد بزدار حذیفہ رحمان ہمیشہ سے میرے پسندیدہ کالم نگار رہے ہیں۔ حذیفہ صاحب کا کالم میں باقاعدگی سے پڑھتا ہوں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ ان کا کالم پڑھنے سے رہ جائے ۔ میرے وہ کیوں پسندیدہ ہیں اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو ان کا انتہائی باصلاحیت ہونا۔با صلاحیت وہ اتنے ہیں کہ کچھ عرصہ قب...
علی عمران جونیئر دوستو، قرب قیامت کی کئی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ گھر گھر ناچ گاناہوگا،یہ ہم لڑکپن میں بزرگوں سے سنتے تھے تو انکی عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا تھا۔ ایسے کیسے ہو سکتا ہے؟گھر گھر ناچ گانا کیسے ہوسکتا ہے؟ ہم حیرانی سے سوچا کرتے تھے۔ پھر وقت بدلتا گیا۔۔ دوپٹے ...
سمیع اللہ ملک بندہ بشراپنے اندرکائنات ہوتاہے،ایک پوری دنیابسائے ہوئے۔گزرے ہوئے روزوشب اوربیتے ہوئے ماہ وسال آپ کے چہرے پرنشان چھوڑجاتے ہیں۔انسان زندگی میں عجیب عجیب سے کام کرتاہے۔سکون کی تلاش میں سرگرداں انسان ایسی اشیامیں بھی پناہ ڈھونڈتاہے جواسے بالآخر مارڈالتی ہیں۔آپ فلم یاڈر...
ریاض احمدچودھری صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے قیام کی تحریک سے فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ غزہ صورتحال پر پاکستان نے عالمی فورمز پر اپنے مؤقف کا بھرپور اعادہ کیا۔ غزہ ظلم پر دنیا کی عالمی رہنماؤں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی عوام اور...
حمیداللہ بھٹی پاکستان کے بڑے تجارتی شراکت دار وں کو تجارتی حوالے سے برتری حاصل ہے اِن میں چین ،امریکہ اور ترقی خاص طورپر قابلِ ذکرہیں جبکہ بھارت جیسے کئی ممالک سے درآمدجاری ہے لیکن برآمد نہ ہونے کے برابرہے۔ اسی بناپر تجارتی خسارہ خطرناک حد تک بڑھتا جارہا ہے جسے کم کرنے کے لیے ای...
ب نقاب/ایم آر ملک 77کی تحریک میں ایئر مارشل اصغر خان عوام میں ایک ہیرو بن کر اُبھرے، چہرے نہیں نظام کو بدلو، لوٹ کھسوٹ کے راج کو بدلو،کا نعرہ شہروں سے نکل کر دیہی علاقوں کی گلیوں تک پہنچ چکا تھا۔ ایسے میں اقتدار کی ہوس کے پجاری مرد مومن مرد حق نے موقع کو غنیمت سمجھا اور اقتدار...
علی عمران جونیئر دوستو،گزشتہ دنوں ایک دلچسپ کیس سندھ ہائی کورٹ میں لگا، سندھ ہائی کورٹ نے 10 گرام چرس رکھنے اور اس کے استعمال کی اجازت دینے کی درخواست مسترد کر دی۔سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر نے درخواست گزار غلام اصغر سائیں پر اظہارِ برہمی کیا۔ انہوں نے استفسار کیا کہ...
ڈاکٹر سلیم خان ٹو پلس ٹو نامی مذاکرات کے تحت امریکہ اور ہندوستان کے درمیان ہر سال وزرا ئے خارجہ اور دفاع میں گفت و شنید ہوتی ہے ۔ سرزمینِ فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے پیش نظر اس بار کی بات چیت غیر معمولی اہمیت کی حامل ہوگئی تھی۔ ویسے تو ان مذاکرات کا بنیادی مقصد ایشیا اور...
ریاض احمدچودھری بریگیڈیئر ریٹائرڈ وحید الزمان طارق گزشتہ چار برس سے پاکستان واپس پلٹ کر لاہور میں مقیم ہیں۔ آپ نے اقبال کے شعر و پیغام کے فروغ کیلئے زندگی بھر قابل قدر خدمات سرانجام دی ہیں لیکن ایک طویل عرصے تک آپ منظر عام سے اپنی فوجی ملازمت اور بیرون ملک قیام کے باعث غائب رہ...
ب نقاب ایم آر ملک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ آٹھ برس کی ایک گڑیا جیسی بچی تھی جس کے بال نوکدار چوٹیوں میں گندھے تھے، اُس نے معصومیت سے ایک اسرائیلی سپاہی کو احتجاجاً مکا دکھایا اُس کے بعد دیکھنے والوں نے دیکھا کہ سرخی ہی سرخی پھیل گئی،کچھ گوشت کے لوتھڑے،کچھ پھڑ پھڑاتے ہوئے رنگدار...
میری بات/روہیل اکبر کرکٹ ورلڈ کپ کے مقابلوں میں ہماری ٹیم نے انتہائی مایوس کن کارکردگی دکھائی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کپتان سمیت پوری ٹیم ہی مستعفی ہو جاتی لیکن ہماری کھیلوں میں بھی سیاست آچکی ہے اور ہماری سیاست کو کھیل بنا دیا گیا ہے۔ اسی لیے تو ہمیں ہر طرف سے مار پڑ رہی ہے...
ڈاکٹر جمشید نظر اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال 16نومبر کو رکن ممالک میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے ،پہلی مرتبہ یہ دن1996ء کو منایا گیا۔اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مقامی اور بین الاقوامی سطح پرمعاشرے کے تمام افراد میں برداشت اور رواداری کے رویوں کو فروغ دین...
ریاض احمدچودھری ڈاکٹر علامہ محمد اقبال دْوراندیش شخصیت تھے۔ اْن کے خیالات، افکار ہر لحاظ سے قابل تقلید اور ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ برصغیر کے مسلمانوں پر اْن کے بیش بہا احسانات ہیں۔ اپنے کلام کے ذریعے اْنہوں نے مسلمانوں کو اْن کے حقوق سے روشناس کرایا۔ اْن میں آزادی کی شمع کو رو...
سمیع اللہ ملک انسانی حقوق کے چیمپئن بننے کے دعویدارتمام مغربی ممالک اوراوران سب کاباپ امریکاطاقت کے نشے میں چوربھرپورسفاکی کے ساتھ انسان دشمن اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں اورغزہ کو انتہائی بہیمیت کے ساتھ بچوں،عورتوں اور عام شہریوں سمیت، ہسپتالوں اورغزہ کو کھنڈر بنادیاگیاہے۔امریکااور...
علی عمران جونیئر دوستو، ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی کسی کی نہیں سن رہا، اگر کوئی غریب ہے تو اس کی کوئی نہیں سن رہا، سیاسی جماعتیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے لئے صدائے احتجاج بلند کررہی ہیں ان کی کوئی نہیں سن رہا، بس کنڈیکٹر مسافروں کی نہیں سن رہا، یوٹیلٹی اسٹورز ...
حمیداللہ بھٹی عام انتخابات سے قبل بنگلہ دیش میں بے چینی بڑھتی جارہی ہے۔ اپوزیشن اور گارمنٹس ورکرز سراپا احتجاج ہیں۔تمام ترحکومتی کوششوں کے باوجودحالات بے قابوہیں ۔55ارب ڈالر کی برآمدات میں پچاسی فیصد حصہ گارمنٹ فیکٹریوں کی پیداوار کا حصہ ہے۔ حالیہ بے چینی سے بنگلہ دیش کی معیشت...
مولانا قاری محمد سلمان عثمانی فلسطینیوں پر ہونے والے اسرائیلی مظالم نے ہر دل کو لہو کر دیا ہے ،ظلم کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، ابھی تک صیہونی بھیڑیوں کی ہوس پو ری نہیں ہو ئی اور مسلسل غزہ پر بمباری بلکہ فاسفورس بم استعمال کئے جا رہے ہیں ،جو انسانیت کیلئے انتہائی خطرناک ہیں،اس...
میری بات/روہیل اکبر ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال دن بدن خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے۔ خاص کر جس دن پی ڈی ایم کو اقتدار سونپا گیا اسی دن سے اچھی خاصی چلتی ہوئی معیشت کا پہیہ الٹا چلنا شروع ہوگیا تھا۔ ملک کی انڈسٹری بند ہوتے ہوتے بند ہوگئی۔ کاروبار تباہ ہوتے ہوتے تباہ ہو...