وجود

... loading ...

وجود
دائرہ وجود - جمعرات 03 دسمبر 2015

ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا! مگر پرنالہ وہیں کا وہیں گرتا ہے۔ مکرر عرض ہے کہ وہی ڈھاک کے تین پات! خرابی کہاں ہے؟ طاقت ور اداروں کے ذہنوں میں کیا منصوبے ہیں؟ اُن کے کاغذوں پر موجود اعداد وشمار کو ایک طرف رکھیے۔ اور سیاست دانوں کے سینوں میں کون سی آگ دہکتی ہے؟ اُن کے بیانات کو ایک طرف کیجئے۔ دونوں ہی ایک دوسرے کے دَر پِ...

دائرہ

ترُکی بہ ترُکی محمد اقبال دیوان - جمعرات 03 دسمبر 2015

ترُکی نے جب چھبیس نومبر کو روس کا SU-24 لڑاکا طیارہ اپنی سرحد کے اندر مار گرایا تو مشرق وسطی میں ایک نئی کشیدگی کا آغاز ہوگیا۔ایسا لگا کہ روس کو ترکمان باغیوں پر فضائی حملہ کرنے کا تُرکی بہ تُرکی جواب دیا گیاہے۔اردو محاورے میں تُرکی بہ تُرکی جواب دینے کا مطلب حاضر جوابی ہے کمال ی...

ترُکی بہ ترُکی

کراچی کا بلدیاتی درجہ حرارت الیاس شاکر - جمعرات 03 دسمبر 2015

کراچی نے بلدیاتی انتخابی مہم کا سب سے بڑا دن (اتوار)امن و امان سے گزار لیا ۔ہر سیاسی پارٹی نے طاقت دکھائی اورکراچی نے اِسے خندہ پیشانی کے ساتھ برداشت کیا۔پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور تجارتی مرکز کو رواں دواں رہنے میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئی۔بلدیاتی انتخابی مہم کے دوران عجیب بات ...

کراچی کا بلدیاتی درجہ حرارت

روس ترکی تنازع! رضوان رضی - بدھ 02 دسمبر 2015

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر خصوصی طور پر اور پاکستانی میڈیا میں عمومی طور پران دنوں ایک مخصوص طرزِ فکر حاوی ہے جو یہ تاثر پھیلانے کی کوشش کر رہا ہے کہ روس اور ترکی کے درمیان شام کے تنازع پر باقاعدہ ایک جنگ کا آغاز ہونے والاہے۔ کوئی دن جاتا ہے کہ دونوں ملکوں کی فوجیں دوبدو ہو جائ...

روس ترکی تنازع!

ریاستی آداب وجود - بدھ 02 دسمبر 2015

اگرچہ تاریخ لمحات میں بدل جاتی ہے، ثانیے حالات کو بدل کر انقلاب آشنا کردیتے ہیں۔ اور لمحات صدیوں کو اپنی گرفت میں لے لیتے ہیں ، مگر پھر بھی صرف ۱۶۰سیکنڈ میں ایسا کیا ہو سکتا ہے جو پاکستان اور بھارت کے درمیان ۶۸ برسوں کے ۸۱۹ مہینوں اور چوبیس ہزار ۵۷۰ دنوں میں نہیں ہو سکا۔پاک بھارت...

ریاستی آداب

ایک ’’لاجواب‘‘ تحقیق اطہر علی ہاشمی - پیر 30 نومبر 2015

عزیزم آفتاب اقبال، نامور شاعر ظفر اقبال کے ماہتاب ہیں۔ اردو سے خاص شغف ہے۔ ایک ٹی وی چینل پر زبان کی اصلاح کرتے رہتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ پروگرام مزاحیہ ہے، چنانچہ ان کی اصلاح بھی کبھی کبھی مزاح کے دائرے میں داخل ہوجاتی ہے۔ گزشتہ اتوار کو ان کا پروگرام دیکھا جس میں انہوں نے بڑا ...

ایک ’’لاجواب‘‘ تحقیق

رہ گئی رسمِ اذاں عبید شاہ - اتوار 29 نومبر 2015

چیف جسٹس کے خیالات سنے تو جالب یاد آیا ۔ اس نے کہا تھا .... اس دیس میں لگتا ہے عدالت نہیں ہوتی جس دیس میں انسان کی حفاظت نہیں ہوتی بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا عدالتی نظام آزمودہ اور مستند ہے ، اس میں کوئی بڑی خامی نظر نہ...

رہ گئی رسمِ اذاں

قوم پرستی صہیب جمال - اتوار 29 نومبر 2015

اپنی قوم اپنے رنگ ونسل سے محبت ایک فطری عمل ہے ، قوم سے محبت اور قوم پرستی دونوں کے درمیان سفاکی کی ایک باریک لکیر ہے، جب یہ محبت پرستش میں تبدیل ہوجائے تو اس کے عروج سے زوال تک صرف خون اور لاشیں نظر آتی ہیں ، قوم پرستی کا سامنا انبیاء کرام نے بھی کیا۔ قوم پرست ان کے حق اور سچ ہو...

قوم پرستی

پیرس حملہ۔۔ کون فائدہ اٹھانا چاہتا ہے؟ محمد انیس الرحمٰن - هفته 28 نومبر 2015

[caption id="attachment_32645" align="aligncenter" width="1280"] جب روم جل رہا تھا تو نیرو بانسری بجا رہا تھا[/caption] پرانے وقتوں میں انگریزی لغت میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی تھی جسے False Flags Attack کہا جاتا تھا پرانے زمانے میں بحری جنگی جہاز لکڑی کے ہوا کرتے تھے جب ای...

پیرس حملہ۔۔ کون فائدہ اٹھانا چاہتا ہے؟

اس پروپیگنڈے کا کیاکریں؟ ارشاد محمود - هفته 28 نومبر 2015

چند دن قبل فرانس کے شمال مشرقی شہرا سٹراس برگ کے ایک وسیع وعریض ہال میں یورپی پارلیمنٹ کے چار ارکان سمیت کوئی ایک سو بیس کے لگ بھگ مندوبین جمع تھے۔ پاکستان میں ’’چین:انسانی حقوق کے حوالے سے بڑھتے ہوئے خدشات‘‘ موضوع سخن تھا ۔اس مجلس میں جاوید محمد خان نامی ایک شخص نے بلوچستان کا م...

اس پروپیگنڈے کا کیاکریں؟

امر جیت سنگھ دولت ۔۔۔ایسے لوگ آخری سانس تک ریٹائر نہیں ہوتے!!! شیخ امین - جمعه 27 نومبر 2015

بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی را کے سابق سربراہ امر جیت سنگھ دولت کی کتاب " کشمیر :واجپائی کے دور اقتدار میں " منظر عام پر آگئی ہے اور اس میں حریت پسندکشمیری رہنماوں اور مزاحمت کاروں کے علاوہ بھارت نواز کشمیری رہنماوں کے بارے میں بظاہر کئی انکشافات کئے گیے ہیں۔ واضح رہے کہ اے ایس دولت...

امر جیت سنگھ دولت ۔۔۔ایسے لوگ آخری سانس تک ریٹائر نہیں ہوتے!!!

کیکڑے کی چال وجود - جمعه 27 نومبر 2015

کوئی مرگلہ کی پہاڑیوں سے چیخ کر اُنہیں بتائے کہ خاموشی میں کتنی فضیلتیں بولتی ہیں۔ افسوس! صدرِمملکت پھر بولے!یہ ضروری نہیں کہ آدمی بڑے منصب پر فائز ہو تو وہ بات بھی بڑی کرنے پر قادر ہو جائے۔ اتنا ہی نہیں آدمی کی قامت کا اندازہ اُس کے منصب سے نہیں ہوتا۔ اب دیکھئے تو سہی ! صدرِ ممل...

کیکڑے کی چال

بنگلہ دیش میں مسلم لیگی کی پھانسی رضوان رضی - جمعرات 26 نومبر 2015

اتوار کے دن جیسے ہی بازار سے خریداری کر کے لوٹا توذاتی اور پیشہ ورانہ حوالے سے ایک دم تین چار خبریں دھڑام سے سوشل میڈیا اور موبائل فون کے ذریعے مجھ پر آن گریں ، اس قدر گراں کہ طبیعت شدید کبیدہ خاطر ہوگئی ، انا ﷲ و انا الیہ راجعون پڑھا ۔ لیکن ان میں سب سے بھاری خبر سابق مشرقی پاکس...

بنگلہ دیش میں مسلم لیگی کی پھانسی

نعیم انکل محمد اقبال دیوان - جمعرات 26 نومبر 2015

موت کا دکھ بھی محبت کی مانند بہت نجی نوعیت کا ہوتا ہے۔اسے بیان کرنے کے لیے غالب کا سا عرض ِہنر چاہیے جنہوں نے اپنے جواں سال بھانجے عارف کی ناگہانی وفات پر لکھا تھا کہ ہاں اے فلکِ پیر جواں تھا ابھی عارف کیا تیرا بگڑتا ، جو نہ مرتا کوئی دن اور اُس کے بعد دیکھیں تو...

نعیم انکل

برصغیر میں سیکولر ازم کے نتائج کاشف نصیر - جمعرات 26 نومبر 2015

سات سمندر دور کینیڈا اور اس کے نو منتخب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی طرف دیکھنے سے پہلے ہم کیوں نہ اپنے ارد گرد کے ماحول کا ہی جائزہ لے لیں۔ ہماری مشرقی سرحد کے ساتھ جو آہنی لکیر ہے اسکی دوسری طرف ہندوستان ہے اور اس سے کچھ آگے بنگلادیش۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ ہمارا جغرافیائی، تاریخی، ...

برصغیر میں سیکولر ازم کے نتائج

منشور کے بغیر بلدیاتی انتخابات صہیب جمال - جمعرات 26 نومبر 2015

کراچی شہرمیں انتخابات بالکل ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ساس بہو کا جھگڑا ، ساس اپنے رشتے داروں کے سامنے بہو کو امریش پوری بنا کر پیش کرتی ہے اور بہو اپنے رشتے داروں اور شوہر سمیت ساس کو پھولن دیوی سے تشبیہ دینے کی کوشش کرتی ہے جس طرح اختلاف جمہوریت کا حسن ہے ایسے ہی ساس بہو کے جھگڑے گھ...

منشور کے بغیر بلدیاتی انتخابات

دُہرا معیار وجود - بدھ 25 نومبر 2015

عاصمہ جہانگیر، اُف خدایا ! یہ کون خاتون ہیں؟ کیا ہم اسے پوری طرح جانتے ہیں؟ دانشور نے جب یہ کہا تھا ، تو اُس کے ذہن میں کیا رہا ہوگا! ــ’’عورت اوج کو بھی عروج دے دیتی ہے مگر اُسی وقت زوال کو بھی پاتال میں لے جاتی ہے۔ ‘‘ نٹشے کا تجربہ بھی کیارہا ہوگا جو اُس نے کہا کہ ’’میٹھی...

دُہرا معیار

’’لیے‘‘ اور ’’لئے‘‘ کا آسان نسخہ اطہر علی ہاشمی - منگل 24 نومبر 2015

اردو کے لیے مولوی عبدالحق مرحوم کی خدمات بے شمار ہیں۔ اسی لیے انہیں ’’باباے اردو‘‘کا خطاب ملا۔ زبان کے حوالے سے اُن کے قول ِ فیصل پر کسی اعتراض کی گنجائش نہیں۔ گنجائش اور رہائش کے بھی دو املا چل رہے ہیں، یعنی گنجایش، رہایش۔ وارث سرہندی کی علمی اردو لغت میں دونوں املا دے کر ابہام ...

’’لیے‘‘ اور ’’لئے‘‘ کا آسان نسخہ

آزاد امیدوار یا تیسری سیاسی قوت۔۔۔۔! الیاس شاکر - منگل 24 نومبر 2015

ایک دفعہ ایک گدھا ایک گہرے کنویں میں جا گرا اور زور زور سے رینکنے لگا۔گدھے کا مالک کسان تھا جو کنویں کے کنارے پہ کھڑا اسے بچانے کی ترکیبیں سوچ رہا تھا جب اسے کوئی طریقہ نہیں سوجھا تو ہار مان کر دل کو تسلی دینے لگا کہ گدھا تو اب بوڑھا ہو چکا ہے، وہ اب میرے کام کا بھی نہیں رہا، چلو...

آزاد امیدوار یا تیسری سیاسی قوت۔۔۔۔!

دورہ وجود - پیر 23 نومبر 2015

جنرل راحیل شریف کا دورۂ امریکا ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب پاکستان کے اندر اور باہر خاص نوعیت کے رجحانات تشکیل پارہے تھے۔ ایک نئے مشرقِ وسطیٰ کی تشکیل کا مغربی قوتوں کا منصوبہ روس اور چین بھانپ چکے ہیں۔ اور خود مشرقِ وسطیٰ کی پرُانی طاقتیں اس کی مزاحمت کے لئے خود کو تیار کر رہی ہ...

دورہ

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ارشاد محمود - اتوار 22 نومبر 2015

پاکستان کی سول اور عسکری قیادت کے واشنگٹن کے پے درپے دورے بے سبب نہیں۔گزشتہ کچھ عرصہ سے صدر بارک اوباما نے پاکستان کے حوالے سے لچک دار پالیسی اختیار کی۔افغانستان میں اس کے نقطہ نظر کو ایک حد تک قبول کیا۔اس کے خلاف عالمی بیان بازی جو معمول بن چکی تھی کو روکا گیا۔پاکستان کا جوہری پ...

کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

طریقہ واردات کی یکسانیت رضوان رضی - هفته 21 نومبر 2015

یہ اُن دنوں کی بات ہے کہ جب فاتحِ کارگل بہادر کمانڈو جنرل پرویز مشرف صاحب نے ملک میں جمہوریت کے نازک پودے پر تازہ شب خون مارا تھا اور مشرف صاحب کے ساتھی اور ان کے(اب سابقہ) ادارے کے تمام ماتحت شعبہ جات ہر گلی محلے میں اس غیر آئینی اور غیر قانونی حرکت کے ’جواز ‘ کی تلاش میں گھوم ر...

طریقہ واردات کی یکسانیت

اشتیاق احمد :اسلام کا قلمی سپاہی صہیب جمال - هفته 21 نومبر 2015

عمر کے جس حصے میں مرحوم اشتیاق احمد کو پڑھا اس عمر میں تو اسکول کی کتابیں ایک ڈراتا جن معلوم ہوتی تھیں ، آپ کو اسکول کا کوئی کام تو نہیں کرنا ، یہ وقت عبادت کا تو نہیں ، گھر والوں نے کوئی کام تو آپ کے ذمہ نہیں لگایا اس طرح کے نظم و ضبط سے آراستہ جملے ہمیں اشتیاق احمد صاحب نے ہی س...

اشتیاق احمد :اسلام کا قلمی سپاہی

پاکستان پر ’’کارپوریٹیڈ جمہوریت‘‘ مسلط کردی گئی محمد انیس الرحمٰن - جمعرات 19 نومبر 2015

پاکستان میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں اس قوم کی بے قدری کے جو مناظر سامنے آئے ہیں اسے دیکھ کر افسوس ہی کیا جاسکتا ہے۔ حالات اور واقعات دیکھتے ہوئے اب اسے قوم کہتے ہوئے بھی عار محسوس ہوتی ہے کہ کس طرح یہ ان افراد کو منتخب کررہے ہوتے ہیں جو پہلے ہی بری طرح بے نقا...

پاکستان پر ’’کارپوریٹیڈ جمہوریت‘‘ مسلط کردی گئی

مضامین
معنی کی تلاش میں سرگرداں! وجود پیر 27 اپریل 2026
معنی کی تلاش میں سرگرداں!

26اپریل1984 ۔۔امتناع قادیانیت آرڈیننس وجود پیر 27 اپریل 2026
26اپریل1984 ۔۔امتناع قادیانیت آرڈیننس

اختلافِ رائے ۔۔رحمت یا زحمت؟ ایک فکری جائزہ وجود پیر 27 اپریل 2026
اختلافِ رائے ۔۔رحمت یا زحمت؟ ایک فکری جائزہ

چلو !! آج ہنستے ہیں! وجود پیر 27 اپریل 2026
چلو !! آج ہنستے ہیں!

دوڑتا ہوا سایہ وجود اتوار 26 اپریل 2026
دوڑتا ہوا سایہ

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر