... loading ...
عبادت کے لائق وجود کا تصور دنیا کے ہر مذہب میں موجود ہے ، کہیں وحدانت کا معاملہ ہے تو کہیں تثلیث اور تکثیراور جو اس وجود کو تسلیم نہیں کرتے وہ بھی کسی نہ کسی نادیدہ قوت کو مانتے ہیں۔ مسلمانوں کی طرح یہودی بھی وحدانیت کے قائل ہیں لیکن اپنی چالبازیوں کے باعث راندہ درگاہ قرار پائے ہیں حرام کو حلال کرنے کی حلیہ سازی میں پ...
چھکا لگانا کرکٹ کی اصطلاح ہے اور جب سیاست میں چھکا لگانے کی بات ہو تو اس کے ساتھ ہی عمران خان کا نام سامنے آجاتا ہے۔ لیکن یہ جو چھکا لگا ہے اسے لگانے والا کوئی پیشہ ور کرکٹر تو کجا شاید اس نے گھر کے صحن اور محلہ کی سڑک سے آگے کی کرکٹ کھیلی بھی نہ ہو لیکن چھکا بہر حال چھکا ہوتا ...
(دوسری قسط) مگر افسوس اکیسویں صدی کے جدید دور کی عورتیں اس فرض سے غافل ہے۔ المیہ یہ ہے کہ صرف نوکری کرنے والی عورتیں ہی اس جرم کا ارتکاب نہیں کرتی ہیں بلکہ سارا دن گھر میں رہنے والی عورتیں بھی دودھ پلانے سے پرہیر کرتی ہیں ۔ سارا دن ڈرامے دیکھنا، موبائل فون پر مصروف رہنے والی عور...
(قسط دوم) نابالغان کے درمیان شادی تاہم void نہ ہے۔ اگرچہ وہ گارڈین کی مرضی کے بغیر بھی کی گئی ہو۔ consanigunity affinity کے ضمن میں ہونے والی شادی غیر قانونی ہے۔ consanguinity سے مراد خون کا رشتہ اور affanity سے مراد خاوند یا بیوی کے ذریعہ سے رشتہ۔ پاکستانی شہریت کے حامل رومن کی...
میانوالی کو اس کاموجودہ نام بغداد سے آئے ایک بزرک حضرت شیخ جلال الدینؒ کے صاحبزادے حضرت میاں علیؒ ؒکی بدولت ملا ہے ۔اس سے پہلے یہ علاقہ ’’ دھنوان ‘‘ ، کرشنوران ، رام نگر اور ’’ ستنام ‘‘ کے ناموں سے موسوم کیا جاتا تھا ۔ بعد میں دریا کے پہلو میں آباد ہونے کی وجہ سے اسے ’’ کچھی ‘‘...
بے چاری فیصل مسجد کا کیا قصور تھاجواسے پینک کردیاگیا؟ اکتوبر کے مہینے کو دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے حوالے سے منایا جاتا ہے۔ اس سال پاکستان میں بریسٹ کینسر سے آگاہی کے لیے اسلام آباد کی فیصل مسجد کو روشنیوں کی مدد سے پینک کردیا گیا۔ بندہ پوچھے کے کیا دنیا بھر میں ج...
لاہور ہائیکورٹ نے مسیحی میرج ایکٹ میں طلاق کے مروجہ طریقہ کار کو آئین سے متصادم قرار دینے اور اس میں تبدیلی کے لیے دائر درخواست پر دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا تھا جو کہ بعد ازاں اب جاری ہوا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے درخواست پر سماعت کی جس میں مس...
کالعدم بلوچ مسلح تنظیم بلوچستان لبریشن فرنٹ(بی ایل ایف) کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر سخت گیر اور شدت پسندانہ سوچ و عمل کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں۔ اور یہ عمومی رائے پائی جاتی ہے کہ باقی شدت پسند بلوچ رہنماء ریاست کے ساتھ افہام و تفہیم پر آمادہ اور بلوچستان لـوٹ سکتے ہیں۔ جبکہ اس کے ...
بادشاہوں کی قسمت میں راج کرنا اور اقتدار کے مزے لوٹنا لکھا ہوتا ہے عام طور ہر ہوتا بھی ایسا ہی ہے لیکن کبھی کبھی قسمت کچھ ایسی چال چلتی ہے کہ بادشاہ ہوتے ہوئے بھی راج اور اقتدار سراب بن جاتے ہیں۔ بہادر شاہ ظفر بھی ہندوستان کے ایک ایسے ہی بدنصیب بادشاہ تھے جن کا حکم بس لال قلعے پر...
(قسط نمبر2 ) اگر ملزم غیر مسلم ہے تو گواہ بھی گیر مسلم ہوسکتے ہیں۔PLD 2010SC 47 کے مطابق سپریم کورت نے یہ قرار دیا ہے کہ لڑکی کے بیان پر فطرتی طور پر اعتماد کیا جاسکتا ہے۔اور اِس کے ساتھ زیادتی کے بیان پر یقین کیا جاسکتا ہے۔ لڑکی کے والد اور والدہ جو کہ چشم دید گواہ نہیں ہیں لیک...
(دوسری قسط) چند برس قبل عالم عرب میں ایک انقلاب ’’عرب اسپرنگ‘‘ کے نام سے دنیا نے دیکھا، کہنے کواسے ’’عرب بہار‘‘ کا نام دیا گیا لیکن حقیقت میں یہ ایک ایسیــ’’ عرب خزاں‘‘ ثابت ہوا جس نے جہاں شمالی افریقا سے لیکن مشرق وسطی میں ایک آگ لگا دی تو دوسری جانب باقی رہ جانے والے عرب ملکو...
مرد کا اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت سے مباشرت کرنا یا بیوی کا اپنے شوہر کے علاوہ کسی اور مرد سے مباشرت کرنا زنا کہلاتا ہے ۔زناکے بہت سے اسباب ہیں۔ جیسے عورتوں کا باریک کپڑے کا استعمال کرنا بے پردگی فحاشی وعریانیت مرد عورتوں کا تنہائی میں ملنا یا باتیں کرنا گندہ لٹریچر موبائل ک...
حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی ؒ کے سالانہ عرس کے موقع پر درگاہ کے سجادہ نشین شاہ محمود قریشی کے بھائی، سابق گورنر پنجاب مخدوم سجاد حسین قریشی کے صاحبزادے مرید حسین قریشی نے اپنے بھا ئی کو درگاہ کی بجائے ’’عمرانیات‘‘ کا سجادہ نشین قرار دے دیا ۔ درگاہ کے احاطے میں جب سجادہ نشین کو ...
جو کچھ ملک میں ہورہا ہے وہ اتنا سادہ نہیں کہ آسانی سے سمجھ آجائے۔ بات صرف نوازشریف کی کرپشن کی نہیں۔ بات آصف علی زرداری کو اقتدار کا خواب دکھانے کی بھی نہیں۔ بات عمران کو لارے میں لگا رکھنے کی بھی نہیں۔ بات ہے اپنی حاکمیت کو برقرار رکھنے کی۔ ملک میں گامے تیلی کی حکومت چل سکتی ...
گزشتہ ایک صدی کے دوران دنیا جس تیزی اور جس قسم کی تبدیلیوں کی زد میں آئی ہے عالم انسانیت نے اپنی گذشتہ تاریخ میں اس کا مشاہدہ نہیں کیا ہے۔ انسان کے وجود کے بعد ہزاروں برسوں سے قائم اس دنیا میں یہ سو برس اس انداز سے گذرے ہیں کہ ہر گذرتی دہائی عجائبات کا نیا پنڈورا کھول دیتی تھی ا...
حکومت اور اس کے اداروں کی نا اہلی ‘ سست رویوں کوتاہیوں کی بنا پر عوام پر بجلی کی قیمت کی بڑھوتری کا ایک اور بم دھماکہ عنقریب ہوگا ۔ہمارا محکمہ بجلی جن نجی بجلی گھروں سے بجلی لے کر ہم صارفین کو سپلائی کرتا ہے ان میں سے ایک درجن کے قریب نجی بجلی گھر ڈیفالٹ ہونے کے قریب ہیں حکومتی ل...
عوامی جمہوریہ چین میں مزدور کسان انقلاب کے بانی کا مریڈ مائوزے تنگ نے کہا تھا ’’میری قوم ایک عرصہ سے مغرب کی غلام تھی ۔ افیون ہماری کاشت تھی ‘ جہالت کے انبار تھے ۔ پھر میں نے ان جاہلوں کو پڑھانے کی کوشش کی تو انہوں نے علم کو جھٹلا دیا ۔ میں نے ووٹ کا حق ہمیشہ کے لیے ان سے چھین لی...
علم وعمل سے ناطہ ٹوٹنے کی وجہ سے جس طرح ہمارے معاشرے سے قناعت روداری برداشت کا جنازہ اُٹھا ہے۔ اس نے معاشرے کو بے چین کر رکھا ہے۔ ہر آنے والا دن افراتفری تشدد و نفسانفسی کے محور میں دھکیل رہا ہے۔ جس طرح کے د ین کو ماننے والوں کا یہ ملک ہے ۔یہاں تو ہر سو دیانت امانت رواداری اخلاص...
نوبل انعام یافتہ برطانوی ناول نگار رڈیارڈ کپلنگ Rudyard Kipling نے 1901ء میں اپنے مشہور زمانہ ناول ’’کم‘‘ ’’KIM‘‘میں افغانستان سمیت وسطی ایشیا میں برطانیا اور روسی زار شاہی کے درمیان کشمکش کوسب سے پہلے ’’گریٹ گیم‘‘ کی اصطلاح کا نام دیا تھا اس فکشن ناول میں بڑی طاقتوں کی رقابت اور...
انسانی وحیوانی ملاوٹ شدہ کم پوٹینسی والی دوائیوں اور جعلی ادویات تیار کرنے میں شاید پاکستان اول نمبر پر آچکا ہے کہ جوں جوں حرام خور دنیا کے پلید ترین اور غیرا سلامی نظام سود نے معیشت کو شکنجے میں لے لیا ہے کاروباری حضرات نے بھی سودی منافع بینکوں کو واپس لٹانے کے لیے غلیظ ترین مل...
روزنامہ رائزنگ کشمیر اور بلند کشمیر(سری نگر) کی تفصیلات کے مطابق 23اکتوبر 2017ء کو بھاجپا کی قیادت والی مرکزی سرکار نے ساڑھے تین سال کے بعدجامع مذاکراتی عمل شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی سراغرساں ادارے انٹیلی جنس بیورو (آئی، بی) کے سابق سربراہ دنیشور شرما کو باضابطہ طور مذا...
سابقہ مہینوں کی طرح اس ماہ کی پہلی تاریخ رات12بجے پٹرول بم پھر پھٹ چکا پٹرول کی قیمت 2.49روپے ڈیزل 5.19روپے ،مٹی کا تیل 5روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں 3روپے تک بڑھا دی گئی ہیں،اس ماہ کے آخری دنوں میں میڈیا نے خبریں دینا شروع کردی تھیں کہ تیل کی قیمتوں میں زبردست بڑھوتری ہو گی ،پو...
اب تولوگ کہتے ہیں ہمیں ہمارے پیارے زندہ نہیں توان کی لاشیں ہی دے دوتاکہ ہمیں صبرآسکے ۔مجھ سے فون پرآمنہ مسعود صاحبہ مخاطب تھیں جوپاکستان میں جبری گمشدگی ،مسئلے کواجاگرکرنے اوراس مسئلے پرآوازبلندکرنے والی باہمت خاتون ہیں ۔یہ لاپتہ افرادکی بازیابی اوران کے اہل خانہ کی کونسلنگ کر...
اوگرا نے حکمرانوں کو حکم نامہ بھیج دیا ہے کہ تیل کی قیمتیں پچھلے مہینوں کی طرح بڑھائی جائیں یہ بات ثابت شدہ ہے کہ ایک روپیہ قیمت بڑھانے سے متعلقہ وزارت و بیورو کریسی و اوگرا کو 30ارب روپوں سے زائد کی بچت ہوتی ہے ہر ماہ وزارت اور اوگرا کرپشنوں کے حمام میں اکٹھے الف ننگے نہا تے ہیں...