... loading ...
سید وقاص انجم جعفری میرے ہم جماعت اور محلہ دار ہیں ۔ انہی دو نسبتوں کی وجہ سے 1984 ء سے1988 ء تک میرا ُان سے بہت قریبی رابطہ رہا ۔ اُن دنوں وُہ اسلامی جمیعت طلبہ کے ضلعی ناظم تھے ۔ آج کل کی طرح اُس وقت بھی تنظیمی سرگرمیوں میں خاصے فعال تھے ۔ انہیں سید مودودی ؒ کے لٹریچر کے مطالعے اور اپنے والد کی علمی و ادبی سرگرمیوں ...
سیاست میں خاندانی اثرات پوری دنیا میں پھیل جاتے ہیں برصغیر میں بھی یہ اثرات بہت گہرے ہیں برصغیر ہند جو کبھی ایک ملک ہوا کرتا تھا اب تین ممالک میں تقسیم ہو چکا پاکستان ‘بنگلہ دیش اور بھارت ان تینوں ممالک میں سیاست پر خاندانوں کے اثرات دیکھے جاسکتے ہیں بلکہ یہ کہا جائے کہ ان تینوں ...
پولیس محکمہ کے لیے2017ء میں نئے رولز تیار کر لیے گئے ہیں پولیس ایکٹ2002ء کے تحت ڈی آئی جی آر اینڈ ڈی احمد اسحاق جہانگیر نے پولیس رولز 2017کا آخری والیم بھی تیار کر لیا ہے جب کہ تین والیم پہلے ہی2ماہ قبل آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کی منظوری کے بعد حتمی منظوری کے لیے صوبا...
(5) (دوسری قسط) اپیلیٹ کورٹ اور ہائی کورٹ میں مالک اور کرایہ دار کے تعلق کا سوال اُٹھایا گیا لیکن رینٹ کنٹرولر اُٹھایا گیا لیکن رینٹ کنٹرولر صاحب نے پراپرٹی خالی کروئے جانے کا حکم صادر فرمایا کیونکہ Evication Application میں پراپرٹی کا قبضہ دلوانے کی درخواست کی گئی تھی۔ (6) پٹیش...
اُس کی باتوں سے عیاں تھا کہ اُسے اپنے علم پر غرور نہیں عبور ہے ۔شاید ہی چھ ماہ سے زائد کا عرصہ گذرا ہو وہ بتا رہا تھا کہ ’’ راج یوگ ُ ‘کی بہت سی قسمیں ہیں ۔ ہر قسم اپنے مختلف اثرات رکھتی ہے اور اس کا اثر دوسری اقسام سے خاصا مختلف ہوتا ہے ۔ ’’راج یوگ‘‘ کو جس قدر شہرت اور پذیرائی ح...
قانونِ کرایہ داری کے تحت وطن عزیز میں جو ظلم روا رکھا جاتا رہا ہے اس کی مثال ایسے ہی ہے کہ محرم کو مجرم بنا دیا جاتا رہا ہے موجودہ قانون کرایہ دار 2009 کے تحت Premises کو خالی کروانے کے لیے مالک کو بہت ہی بہتر انداز میں سہولت فراہم کی گئی ہے کہ اب وہ وقت دور نہیں جب کرائے دار مال...
17 دسمبر2017ء کی رات کو بائیس سالہ آصف بٹ رات کے وقت گھر سے اپنی گاڑی نکالتے ہی گھات میں بیٹھی فوج کی گولیوں کی زد میں آکر زندگی کی جنگ ہار بیٹھا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ رات کے 11بجکر10منٹ پر ٹھنڈی پورہ علاقہ سے تعلق رکھنے والے 22سالہ آصف اقبال بٹ ولد محمد اقبال بٹ جو پیشہ س...
2017 کے پورے سال میں تیل کی قیمتوں میںبڑھوتری شیطان کی آنت کی طرح بڑھتی رہی ہے جس سے عام اشیاء بھی مہنگی ترین قیمتوں پر ملتی رہی ہیں اب تو یکم جنوری2018کی صبح ملک بھر کے عوام پر قیامت صغریٰ ٹوٹ پڑے گی اس کا سوچتے ہی دل ڈوبنے لگتا ہے کہ صنعتکار حکمرانوں کی حرکتوں نے ہمیں موت کے م...
علاقہ اور ملک کوئی بھی ہو ، تہذیب و تمدن کہیں کا بھی ہو ۔ روایتی کھانوں میں حلوے کے وجود سے انکار نہیں کیا جا سکتا ۔ ہمارے ہاںیہ مذہبی حلقوں کی مرغوب غذا کے طور پر معروف ہے ۔مذہب ہمیشہ سے سماج کی غالب طاقت رہی ہے ۔اسی لیے مشرقی معاشروں کی غذاؤں اور خوراکوں میں اِ سے ایک غیر اعلا...
قوموں کی بے بسی کے اسباب بہت سارے ہوتے ہیں مگر ہمارا سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ ہم ابھی تک نا ہی ایک قوم ہیں نا ہی اُمت !ہم بکھرے ہوئے وہ پروانے ہیں جنہیں اس چراغ کا بھی پتہ نہیں ہے جس کے گرد ایک پروانہ زندگی کی بہاریں نچھاور کرتا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ ہم ان جانوروں کی طرح مارے جا رہے ہی...
اب یہ بات اظہر من الشمس ہو چکی ہے کہ سینیٹ اور قومی اسمبلی میںممبراسمبلی بننے کے لیے آئین میں موجود ختم نبوت کے حلف و دیگر قادیانیوں کے حق میں کی گئی تبدیلیاں حکومتی اعلیٰ ترین عہدیداروں کی آشیر باد کے بغیر ممکن ہی نہ تھیں۔راجہ ظفر الحق رپورٹ بھی چھ ہفتے گزرنے کے بعد منظر عام پ...
یہاں یہ لکھنا مقصد نہیں کہ پانچ سال افغان طالبان کی قید میں رہنے والے کینیڈین جوڑے، جوشوا بوئیل اہلیہ کیٹلان کولمین اور ان کے بچوں کی رہا ئی پاکستان کی فوج نے امریکی اطلاع و نشاندہی پر کی تھی یا امارت اسلامیہ نے از خود آزاد کر دیا۔ البتہ مقصود مغوی جوڑے کا وہ الزام ہے جو انہوں ن...
ایک جگہ پڑھا تھا کہ بھٹو اقتدار میں آنے اور جوانی میں مر جانے کے لیے پیدا ہوتے ہیں یہ جملہ اس وقت تو سمجھ نہیں آیا تھا کہ اس وقت بھٹو اقتدار کا اور جوانی میں مرجانے کا کوئی واقعہ سامنے نہیں تھا۔ لیکن اگر پاکستانی سیاست کے گذشتہ 50سالوں پر نظر ڈالی جائے تو یہ جملہ سو فیصد درست ن...
بلوچستان وہ واحد صوبہ ہے جو ملک دشمن سامراجی اور ہندو مہاشوں جیسی پلید قوتوں کی آنکھوں میں کھٹکتا ہے وجہ صاف ظاہر ہے کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل اورگوادر کی ترقی یہود و نصاریٰ اور ہندو بنیوں کو ایک نظر نہیں بھاتی اگر پاکستان چین کی لازوال دیرینہ دوستی اور احسن تعلقات سے سی پیک منص...
(دوسری قسط) صورتحال یہ ہے کہ عرب حکومتوں کی جانب سے احتجاجی بیانات کے بعد عرب لیگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ مقبوضہ القدس کے معاملے کو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے اٹھایا جائے گا۔افسوس کی بات یہ ہے کہ عرب اتنی مار کھاکر بھی یہ نہیں سمجھ سکے کہ اقوام متحدہ کا قیام کیوں عمل میں...
راولپنڈی سے شائع ہونے والے ایک مقامی کے 19دسمبر 2017کے اخبار کے صفحہ 8 پر یہ خبر شائع ہوئی کہ ایم اے اسلامیات تخصیص فی الاقران والتفسیر میں قادیانیوں کی تفیسر پڑھائی جارہی ہے اور اسلامیات کے شعبہ کے چیئرمین کے علم میں یہ بات لائی بھی جا چکی ہے لیکن پچھلے گیارہ سال سے ایسا ہورہا ہ...
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے وہاں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے کا اعلان کیا تو تمام دنیا میں نہ صرف اس کی شدید مذمت کی گئی بلکہ مغرب کے ساتھ ساتھ مسلم دنیا میں بھی شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ امریکی کانگریس...
یروشلم کا یہود کے ہاتھوں میں جانے کے بعدمیرا’’ عالم اسلام‘‘ کا کمزور تصور آج کے دھچکے کے بعد پتہ نہیں کیوں بکھر گیا؟اور میں نہ معلوم کیوں لکھنے میں وہ چاشنی اور مٹھاس ہی ختم ہو چکی ہے جو کل تک ناقص ہی صحیح پر کہیں تو تھی ۔شاید میں مایوس ہوا ہوں !ہاں جی میں مایوس ہوں ،آپ کہہ سکت...
ہمارے ملک میں جہاں72فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے انتہائی مشکلات میں زندگی گزار رہے ہیں بیشتر تو دووقت کے نان جویں سے بھی محروم ہیںاور چھت تک میسر نہیں تعفن زدہ گلیوں میں رہتے اور گندا پانی پیتے ہیں غربت اور بیماریوں نے ہر طرف سے گھیر رکھا ہے مگر یہاں ایسے لوگ بھی موجودہیں جو شاد...
16؍ دسمبر 1971ء کو پاکستان دولخت ہوا ۔ پاکستان دشمنوں کے لیے یہ دن شادمانی اور مسرت کا ہے ۔ مگر پاکستان میں ہر سال اس دن گویا عالم ِ سوگ ہوتاہے۔سقوط ڈھاکا کا غم تازہ ہی رہتا ہے ۔ٹی وی چینلز پر خصوصی پروگرامات نشر اوراخبارات میں خصوصی صفحات شائع ہوتے ہیں ۔ایک طرف ہماری کوتاہیوں ،ن...
یہ سال ریٹائرڈ افسران پر کچھ زیادہ ہی بھاری پڑگیا۔یکے بعد دیگرے تین اصلی تے وڈے سی ایس پی افسران اور ایک بستہ ب کے وایا بھٹنڈا ،بھٹو صاحب کی مہربانیوں سے قلعہ بیوروکریسی می ں بذریعہ لیٹرل اینٹری ( بھرتی کا وہ طریقہ کار جہاں سے نہلے دہلے دامادوں ،کزن،بہنوئیوں کو [caption id=...
آخری کتابِ ہدایت نے حتمی نکتہ تعلیم کیا: ’’اللہ تعالیٰ نے کسی انسان کے سینے میں دودل نہیں رکھے‘‘۔(سورۃ الأ حزاب) یہ کسی مذہبی آدمی کے لیے نہیں بنی نوعِ انسان کے لیے بھی قانونِ عظمت ہے۔مگرکیا چودھری نثار کے سینے میں دو دل نہیں؟ ایسا کون آدمی ہے جو اپنی عظمت سے ہمقدم ہوا ہو، ...
گڑ نہ دے گڑ کی سی بات کہہ دے، میٹھے بول میں جادو ہے، میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو، چلو کچھ میٹھا ہو جائے۔ چینی یا شکر ہے کہ ہمارے محاوروں تک میں رچی بسی ہے شاید یہی وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں میٹھا کھانا پسند کیا جاتا ہے لیکن چینی کے اس بے تحاشہ استعمال کا سائڈ افیکٹ بھی ہ...
انٹر نیٹ فیس بک ،ٹوئیٹر ،یوٹیوب پر زبردست پروپیگنڈے چل رہے ہیں کہ نواز شریف اور ثناء اللہ اپنے مخصوص بیانات کی وجہ سے قادیانیوں کے زبردست حمایتی ہیں اور یہ سب کچھ بیرون بڑے سامراج کے دبائو کا ہی نتیجہ ہے کہ اس طرح موجودہ حکمران اپنی سیاسی ساکھ بچانے کے لیے ان کی ہر بات پر عملدرآ...