... loading ...
دنیا کی سب سے معمر پرائمری اسکول کی طالبہ پریسلا سیتینی کا 99سال کی عمر میں انتقال ہو گیا، 90 کی دہائی میں سیکھنے کی ان کی ثابت قدمی پر مبنی ایک فرانسیسی فلم کی یونیسکو نے بھی تعریف کی تھی۔ ان کے پوتے سامی چیپسرور نے کو دی اسٹینڈرڈ اخبار کو بتایا کہ پرسیلا جو “گوگو پرسیلا” کے نام سے مشہور تھیں سینے کی پیچیدگیوں میں مبتلا ہونے کے بعد بدھ کو اپنے گھر کے اندر انتقال کر گئی۔ موت سے تین دن قبل اس وقت اسکول جانا چھوڑ دیا تھا جب انہیں سینے میں درد محسوس ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں ان پر فخر ہے۔ یونیسکو نے بتایا کا پرسیلا کی عمر 94 سال تھی جب اس نے کینیا کی رفٹ ویلی میں واقع اپنے گاؤں کے مقامی اسکول کی پرنسپل کو اپنی تعلیم مکمل کرنے کی درخواست کو قبول کرنے پر آمادہ کیا تھا، یونیسکو نے معمر خاتون کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پرسیلا کی مثال ایسی ہے جس کی ان کے معاشرے کے اندر اور باہر پیروی کرنا چاہیے۔ گزشت برس یونیسکو کے ساتھ ایک انٹرویو میں پرسیلا نے اس بات کی تصدیق کی کہ اسکول واپس جانے کا ان کا مقصد کینیا میں نوجوان ماں کو بچے پیدا کرنے کے بعد اسکول واپس آنے کی ترغیب دینا اور انہیں سماجی بدنامی کے خوف سے اسکول چھوڑنے سے روکنا ہے۔ پرسیلا نے کہا تھا کہ میں نہ صرف ان کے لیے بلکہ دنیا بھر کی ان لڑکیوں کے لیے ایک مثال قائم کرنا چاہتی تھی جو اسکول نہیں جا رہی ہیں۔ پرسیلا نے بہ بھی کہا کہ اگر عورت تعلیم حاصل نہیں کرتی ہے تو اس میں اور مرغی میں کوئی فرق نہیں رہے گا۔ پرسیلا کی کاوشوں کا احاطہ ایک فرانسیسی فلم گوگو میں کیا گیا تھا۔ اس فلم نے انہیں گزشتہ سال زندگی میں پہلی مرتبہ جہاز میں سوار ہونے اور فرانسیسی صدر میکرون کی اہلیہ سے ملنے فرانس جانے کی اجازت دی۔ فلم کے شریک مصنف پیٹرک بسیز نے کو پریسیلا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ان کا لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کا پیغام ہمیشہ زندہ رہے گا۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...