... loading ...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی لیب کی ناقص صفائی اور آلات کی صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا ہے ڈریب کے حسابات کی جانچ پڑتال کی رپورٹ مانگ لی گئی ہے ۔کمیٹی کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری چک شہزاد کا دورہ کیا اور کانفرنس روم میں اجلاس ہوا۔ قائمہ کمیٹی کو دورے میں نیشنل ہیلتھ لیبارٹری کی کارکردگی، آلات اور ٹیسٹنگ کے معیار سمیت دیگر امور سے آگاہی دی گئی۔ اراکین نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی لیب کا دورہ بھی کیا۔ کمیٹی ممبران نے لیب کی ناقص صفائی اور آلات کی صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا۔ نیشنل ہیلتھ لیبارٹری کے حکام نے کمیٹی کو لیب کے کام اور ٹیسٹنگ کے معیار کے بارے میں تفصیلی آگاہ کیا۔ معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کمیٹی ممبران کا شکریہ ادا کیا اور لیب کے امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ ڈریپ ایک ماں کی حیثیت رکھتا ہے اگر ڈریپ صحیح طریقے سے کام کرے تو عوام کو کافی حد تک موثر سہولیات میسر مل سکتی ہے۔ ہمارا یہاں آنے کا مقصد آپ کو مدد فراہم کرنا ہے ۔ کمیٹی کو اعلی حکام کی طرف سے ادارے کی کار کردگی پر تفصیلی بریفنگ دی۔ ڈریپ حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ اس لیبارٹری میں کرونا ویکسین کے ٹرائل بھی کئے جاتے رہے ہیں۔ سردار محمد شفیق ترین نے کہا کہ بہت سے آفیسرز این آئی ایچ میں کا م کر رہے ہیں جن کے پاس ایک سے زیادہ چارج ہیں۔ نیشنل انسیٹیوٹ آف ہیلتھ بھرتی کا وقت تعین کرے کہ جس میں خالی آسامیوں کو پر کیا جائے ۔ ڈریپ حکام سے لیبارٹری میں موجود آلات کے بارے میں تفصیل طلب کرلی گئی ہے ۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر ڈاکٹر ہمایوں مہمند نے ہدایت کی کمیٹی اجلاس میں آڈٹ رپورٹ فراہم کی جائے ۔
ایران نے چوتھی بار درجنوںیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے،کئی عمارتیں کھنڈر بن گئیں ،تل ابیب میں دھوئیں کے بادل چھا گئے، اسرائیل میں سائرن بج اٹھے ،8اسرائیلی ہلاک اور 300زخمی ہم دشمن کو ایک لمحہ کیلئے امن میسر نہیں ہونے دیں گے، اسرائیل کو رات کے وقت دن کا منظر دکھائے دے گا( ترجمان جن...
پاکستان کو اس وقت متحد ہونا چاہیے، احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے مؤخر کی، اسرائیل کے بارے میںہمارا کیا مؤقف ہے یہ ساری دنیا جانتی ہے، پیٹرن انچیف اس وقت ہم 17 سیٹوں والے، فارم 47 کے حکمرانوں صدر، وزیراعظم، فیلڈ مارشل کے اسرائیل کے حوالے سے بیان کا انتظار کررہے ہیں، ہمشیر...
آپریشن بنیان مرصوص میں طلبہ نے کلیدی کردار ادا کیا، بھارتی اسٹریٹجک مفروضوں کو ہمیشہ کیلئے زمین بوس کر دیا ڈی جیلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کراچی یونیورسٹی کا دورہ، انتظامیہ اور طالبات نے پرجوش استقبال کیا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل (...
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...