... loading ...
مسجد نبوی کے میناروں کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ خود مسجد نبوی کی تاریخ ہے ۔ مسجد نبوی میں پہلا مینار اذان دینے کے لیے استعمال کیا گیا اور یہ عہد نبوت میں ہی تعمیر کیا گیا تھا۔ اس مینار سے حضرت بلال بن رباح رضی اللہ عنہ آذان دیتے ۔ یہ مسجد نبوی کی چھت کے قریب تھا۔ اموی خلیفہ ولید بن عبدالملک نے مدینہ منورہ کے گورنر عمر بن عبدالعزیز 88 تا 91ھ میں مسجد نبوی کے میناروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے چار کونوں پر چار مینار تعمیر کرائے ۔ عملی طور پر یہ مسجد نبوی کے پہلے مینار تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلامی تاریخ میںمسجد نبوی کے میناروں کی بہتری کے کئی مراحل آئے مگر مسجد کے میناروں کے حوالے سے جو کام موجودہ سعودی شاہی دور میں ہوا ماضی میں اس کی مثال نہیں ملتی۔ سعودی حکومت نے مسجد نبوی کی توسیع کے ایک بڑے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا۔ آل سعود کے دور میں مسجد نبوی میں پہلی توسیع 1370ھ سے 1375ھ کے دوران ہوئی۔ اس دوران مسجد کے نقشے میں ردو بدل کیا گیا۔ جنوبی سمت کے دو سابقہ میناروں کو برقرار رکھا گیا جب کہ تین کو ہٹا دیا گیا۔ ہٹائے گئے میناروں کی جگہ شاہ عبدالعزیز آل سعود نے شمال کی سمت میں دو نئے میناروں کا افتتاح کیا۔ ان میں ہر مینار 70 میٹر بلند ہے اور ہرمینار کی چار منزلیں ہیں۔ پہلی منزل مسجد اقصی کی چھت سے متصل مربع شکل میں ہے ۔ اس میں چار دریچے ہیں۔ دوسرا مثمن یعنی آٹھ اضلاع کی شکل میں تیار کیا گیا ہے ۔ اس کے بالائی حصے پر گول دائرے کا ایک دریچہ ہے ۔ مینار کا چوتھا حصہ گول ہے ۔سنہ 1406ھ سے 1414ھ تک مسجد نبوی میں توسیع کا ایک مرحلہ مکمل ہوا۔ اس توسیعی مرحلے میں مسجد نبوی کے مزید 6 میناروں کا اضافہ کیا۔ ان میں سے ہرمینار 104 میٹر بلند ہے ۔ اس طرح مسجد نبوی کے مجموعی میناروں کی تعداد 10 ہوگئی۔ان میں سے چار مینار مسجد کی شمالی سمت میں ہیں۔ پانچواں مینار مسجد کے جنوب مشرقی حصے میں ہے جب کہ چھٹا جنوب مغربی سمت میںتیار کیا گیا۔ ان میں سے ہرمینار پانچ منزلوں پر مشتمل ہے ۔دوسری توسیع میں مسجد نبوی کے مختلف کونوں میں مینار تعمیر کیے گئے ۔ شمالی سمت میں چار، شمالی مشرقی کونے میں ایک اور شمال مغربی سمت میں ایک مینار تعمیر کیا گیا۔ ان میں سے دو مینار شمال کی سمت میں شاہ فہد باب اور وسطی باب کے درمیان ہیں۔ جنوب مشرقی مینار اور جنوب مغربی میناروں پانچ پانچ منزلہ ہیں۔ ہرمینار کی بنیاد مربع شکل میں ہے اور ان کے ضلع کا رقبہ پانچ پانچ میٹر اور بلندی 27 میٹر ہے ۔نئے تعمیر کردہ میناروں کا سب سے نچلا حصہ مربع اور دوسرا مثمن شکل میں تیار کیا گیا۔ ان کا قطر 5 اعشاریہ 50 میٹر ہے ۔ انہیں رنگین پتھروں سے مزین کیا گیا ہے ۔ ان میں سے ہرکونے میں سفید مرمر کا ایک ستون ہے ۔ تیسرا گول شکل میں ہے جس کا قطر 5 میٹر اور بلندی 18 میٹر ہے ۔ اس پر گہرا بھورا رنگ کیا گیا ہے ۔چوتھا ستون گول ہے اور اس کاقطر 4 اعشاریہ50 میٹر اور اونچائی 15 میٹر ہے ۔ پانچواں مینار اسطوانی شکل میں تعمیر کیا گیا۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...