... loading ...
پی ایس پی کے مرکزی رہنماں ڈاکٹر یاسر، انجینیر عثمان، فرحان انصاری، عظیم میمن اور آصف خٹک نے پاکستان ہائوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا دماغ وسیم اختر کیساتھ کوکین لگاتے لگاتے ماف ہوچکا ہے ، انہیں دوپہر کی بات شام میں یاد نہیں رہتی، اب جس گھر میں انہوں نے مصطفی کمال کی تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے منتیں کی تھی، اسکا پتہ وہ خود بتائیں گے یا ہم بتائیں۔ جو جھوٹا ثابت ہو وہ اپنی پارٹی بند کرئے ۔عمران اسماعیل تم تو میڑک پاس ہو اگر گریجویشن کی شرط لگ جائے تو تمکو کوئی چپڑاسی کی نوکری بھی نہیں دیگا۔ سید مصطفی کمال کیخلاف بلدیہ میں بینرز لگوانے والے علی زیدی دبئی میں سید مصطفی کمال سے ملنے کے لیے ہر کسی کی منتیں کرتا تھا، تب بلدیہ فیکٹری یاد نہیں تھی۔ یہی حادثاتی وزیر جب ٹویٹر پر کراچی کی صفائی کررہے تھے تو مصطفی کمال کی منتیں کررہے تھے کہ انکا ساتھ دیں، کیا اسوقت علی زیدی کو یاد نہیں تھا کہ مصطفی کمال سے بلندی فیکٹری کا جواب لینا ہے ۔ ہمیں عمران اسماعیل اور علی زیدی کو لگام دینا آتا ہے ، باکردار مصطفی کمال پر آواز کسی تو پی ایس پی تحریک انصاف کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو گھروں سے نکلنا محال کردے گی، بدنام زمانہ لینڈ گریبر، پولیس کا مخبر اور حادثاتی طور پر ایم پی اے بننے والا حلیم عادل شیخ اوقات میں رہے اور اپنی قد سے بڑی باتیں نا کرئے ، پیپلز پارٹی نے حلیم عادل کو اسکی اوقات دلا دی تھی جب اس نے پولنگ بوتھ پر مسلح افراد کے ساتھ حملہ کیا تو اس کی پوری تنظیم اور بشمول وزیر اعظم بھی پیپلز پارٹی کے سامنے کچھ نہیں کرسکے تھے ، ہمیں مت چھیڑو ہم کھڑے ہوئے تو مسئلہ ہوجائے گا، ہمارے سربراہ مصطفی کمال کی تربیت ایسی نہیں ہے ورنہ تمہیں جواب دینا بہت اچھے سے آتا ہے ،کراچی کی طرف میلی آنکھ سے کسی نے دیکھا تو برا حال کرینگے کئی سالوں سے الیکشن لڑا پی ٹی آئی نے کبھی ایک کیمپ تک نہیں لگا سکے ہیں ،کراچی کو حرام کا وارث مت سمجھا جائے ہم وارث ہیں کراچی کے ، کراچی کو مصطفی کمال نے بازیاب کروایا ہے ، انہوں نے کہا کہ ماضی میں پی ٹی آئی کے کارکنان چھپتے پھرتے تھے ، مصطفی کمال کے آنے کے بعد خوف کی فضا ختم ہوئی ہیں ، تحریک انصاف نے پیسے دے کر سوشل میڈیا پر افراد بٹھائے ہوئے ہیں، انہوں نے کہا کہ پی ایس پی کے آفس پر فائرنگ کی اس کے باوجود ہم نے کسی کا ایک پھتر نہیں مارا یہ ہماری تربیت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج کے بعد کسی نے بھی مصطفی کمال کے خلاف بات کی تواس کا ذمہ دار وہ خود ہوگا انہوں نے کہا کہ این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کر دیا یے ، پی ٹی آئی والے آپنا قبلہ درست کرے جو ٹائم بچا ہے اس کو عوام کی فلاح کے لئے استعمال کرے ۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...