... loading ...
پاکستان کی شرح خواندگی کا موازنہ جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ کرنے کے بعد صرف افغانستان کی شرح خواندگی کو پاکستان سے کم دیکھا گیا ہے،جبکہ سب سے زیادہ خواندگی کی شرح مالدیپ کی 99فیصد ہے،اس کے بعد سری لنکا کی 91فیصد اور ایران کی 85فیصد ہے۔سرکاری دستاویزات کیمطابق بین الاقوامی سطح پر شماریات کیلئے یونیسکو انسٹی ٹیوٹ مختلف ملکوں کی بالغ خواندگی شرح (15228)رپورٹ دیتا ہے،یونیسکو کے حالیہ تعلیمی نگرانی رپورٹ کے مطابق،پاکستان میں خواندگی کی (عمر15228)57 فیصد ہے۔
دستاویزات کے مطابق پندرہ سال سے زائد عمر کی شرح خواندگی 2008ء میں پاکستان کی 50،بنگلہ دیش کی47،افغانستان کی28،بھوٹان کی28،انڈیا کی،61،ایران کی82،مالدیپ کی 96،نیپال کی 49اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی،سال2009میں پاکستان میں54،بنگلہ دیش کی 52،افغانستان کی 28،بھوٹان کی54،انڈیا کی 65،ایران کی84،مالدیپ کی 97،نیپال کی 55اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی،2010 میں پاکستان کی 54،بنگلہ دیش کی 53،افغانستان کی 28،بھوٹان کی 53،انڈیا کی66،ایران کی 82،مالدیپ کی 97،نیپال کی 57اور سری لنکا کی 91 رہی،سال 2011ء میں پاکستان کی شرح خواندگی 54،بنگلہ دیش کی 55،افغانستان کی 28،بھوٹان کی 53،انڈیاکی 63،ایران کی 82،مالدیپ کی98،نیپال کی 58اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی،سال 2012ء میں پاکستان کی 55،بنگلہ دیش کی 57،افغانستان کی 28،بھوٹان کی 53،انڈیا کی 63،ایران کی 85،مالدیپ کی 98،نیپال کی 60 اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی۔14۔2013ء میں پاکستان کی شرح خواندگی 55،بنگلہ دیش کی 58، افغانستان کی 28، بھوٹان کی 53،انڈیا کی 63،ایران کی 85،مالدیپ کی 98،نیپال کی 57 اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی،سال 2015ء میں پاکستان کی 55،بنگلہ دیش کی 59،افغانستان کی 32،بھوٹان کی 53،انڈیا کی 63،ایران کی 84،مالدیپ کی 98،نیپال کی 57اور سری لنکا کی 91فیصد رہی،2016ء میں پاکستان کی 56،بنگلہ دیش کی 61،افغانستان کی 32،بھوٹان کی57،انڈیا کی69،ایران کی85،مالدیپ کی 98،نیپال کی 60اور سری لنکا کی 91فیصد رہی،18۔2017میں پاکستان کی 57،بنگلہ دیش کی 73،افغانستان کی 32،بھوٹان کی 57،انڈیا کی 69،ایران کی 85،مالدیپ کی 99،نیپال کی 60اور سری لنکا کی 91 فیصد رہی،2019ء میں پاکستان کی شرح خواندگی57،بنگلہ دیش کی 73،افغانستان کی 28،بھوٹان کی 57،انڈیا کی 69،ایران کی 86،مالدیپ کی 99،نیپال کی 60 اور سری لنکا کی 92 فیصد رہی۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...