وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

ہاکی: چیمپئینزٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں

جمعرات 14 جون 2018 ہاکی: چیمپئینزٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں

چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری ہیں، ایمسٹرڈیم میں غیرملکی گول کیپنگ کوچ نےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا۔

چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ہالینڈ کےشہرایمسٹرڈیم میں جاری ہے، ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے گول کیپنگ کوچ ڈینس فیڈرپاؤنےبھی پاکستان ٹیم کوجوائن کرلیا ہے۔ ڈچ کوچ نے پاکستانی گول کیپر زعمران بٹ ، امجد علی اور مظہر عباس کو ٹریننگ دی۔

ڈینس پاکستان ہاکی ٹیم کےتیسرے غیرملکی کوچ ہیں، رولینٹ آلٹمینز اورفزیکل ٹرینرڈینئیل بیری پہلےہی پاکستان ٹیم کےساتھ کام کررہےہیں، چیمپئینزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا آغازتئیس جون سے نیدر لینڈز کےشہربریڈا میں ہوگا، جس میں میزبان نیدر لینڈزسمیت پاکستان، بھارت، آسٹریلیا، ارجنٹائن اوربلجیم کی ٹیمیں حصہ لیں گی، افتتاحی میچ میں روایتی حریف پاکستان اوربھارت کےدرمیان ٹاکرا ہوگا۔


متعلقہ خبریں


27فروری ،گرنے کے بعد مجھے پاکستان آرمی نے لوگوں سے بچایا ،ابھی نندن وجود - هفته 27 فروری 2021

پاک فوج نے 27 فروری 2019 کو گرفتار کیے گئے بھارتی پائلٹ ابھی نندن کا خصوصی بیان جاری کر دیا ہے جس میں ابھی نندن نے کہا ہے کہ گرنے کے بعد مجھے پاکستان آرمی نے لوگوں سے بچایا ،کشمیر کے ساتھ کیا ہورہا ہے نہ آپ کو پتا ہے نہ مجھے پتا ہے ، ہمیں تھوڑا سکون سے سوچنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں شکست کھاکر پاک سرزمین پر گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے اس وقت فوج کو دیے گئے بیان میں کہا تھا کہ فضا سے مجھے دونوں ملکوں میں کچھ فرق پتا نہیں چلا، پیراشوٹ گرا ...

27فروری ،گرنے کے بعد مجھے پاکستان آرمی نے لوگوں سے بچایا ،ابھی نندن

ایف بی آر نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا وجود - هفته 27 فروری 2021

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کر لیا۔وزارت خزانہ نے مالی سال کی پہلی ششماہی جائزہ رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جولائی سے جنوری تک مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد رہی ہے ۔رپورٹ کے مطابق پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ بڑھا ہے ،ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔رپورٹ کے مطابق گندم کا پیداواری ہدف حاصل کر لیا گیا ہے ،کپاس کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے ۔وزارت خزانہ کی جائزہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ محاصل کی مد میں 2900 ارب روپے حاصل کیے گئ...

ایف بی آر نے رواں مالی سال 8 ماہ کا ریونیو ہدف حاصل کرلیا

وفاقی حکومت کا پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ وجود - هفته 27 فروری 2021

وفاقی حکومت نے یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا،پولی تھین بیگز سے متعلق فیصلے کی خلاف ورزی کرنے والوں پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔اپنے بیان میں وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ ماحولیاتی بگاڑ کو روکنے اور اس کے اسباب پر قابو پانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کے صاف سرسبز پاکستان وژن کے تحت وزارت موسمیاتی تبدیلی نے مختلف منصوبے شروع کررکھے ہیں تاہم ان منصوبوں کی کامیابی کا دارومدارلوگوں کو ماحول دوست طریقہ زندگی اپنانے ، قدرتی ...

وفاقی حکومت کا پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

ڈوین جانسن نے ورزش کے بعد اپنی ڈائٹ ویڈیو شیئر کردی وجود - هفته 27 فروری 2021

ہالی ووڈ کے مشہور اداکار اور ریسلر ڈوین جانسن(دی راک) نے اپنے مداحوں کو باڈی بلڈنگ اور سخت ترین ورزش کے بعد اپنی ڈائٹ سے متعلق آگاہ کردیا۔ساتھ ہی مداحوں کی مدد اور اچھی رہنمائی کیلئے انہوں نے اپنی ڈائٹ کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ڈوین جانسن نے انسٹاگرام اکائونٹ پر بتایا کہ وہ ورزش کرنے کے 10 منٹ کے اندر اندر اپنا 'پروٹین شیک' پی لیتے ہیں جس میں وہ 60 سے 70 گرام پروٹین پائوڈر، 35 گرام کاربز پائوڈر، ایک سیب، ایک چمچہ الیکٹرولائٹس، کریٹین اور پانی ڈالتے ہیں۔انہوں نے لوگوں کو ورزش سے مت...

ڈوین جانسن نے ورزش کے بعد اپنی ڈائٹ ویڈیو شیئر کردی

ریتھک روشن کو ممبئی کرائم برانچ نے طلب کرلیا وجود - هفته 27 فروری 2021

بالی ووڈ اداکار ریتھک روشن کو ممبئی کرائم برانچ نے بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کرلیا۔ریتھک روشن کو 2016 میں ان کی جانب سے اداکارہ کنگنا رناوت پر کئے گئے مقدمے سے متعلق بیان ریکارڈ کرانے کیلئے طلب کیا گیا ہے ۔2016 میں ریتھک روشن نے شکایت کی تھی کہ کوئی شخص ان کا نام استعمال کر کے جعلی ای میل آئی ڈی سے کنگنا رناوت کو ای میلز کر رہا ہے ۔اس وقت کنگنا رناوت نے دعویٰ کیا تھا کہ ای میل ایڈریس خود انہیں ریتھک روشن نے دیا اور وہ دونوں اس کے ذریعے 2014 تک ایک دوسرے سے رابطے میں رہے ۔یہ...

ریتھک روشن کو ممبئی کرائم برانچ نے طلب کرلیا

گورنر ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی وجود - هفته 27 فروری 2021

گورنر ہائوس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ہونے والے اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم ارکان میں فیصل سبزواری کے بیان پر تلخی ہوئی۔ ارسلان تاج نے کہا کہ سینیٹ الیکشن سرپرہے اتحادی ہمارے خلاف بیان دیرہے ہیں اتحادی جماعت نے این اے 239پرداخل پٹیشن سے متعلق بیان دیا۔ارسلان تاج نے کہا کہ بیان سے پی ٹی آئی ارکان کی دل آزاری ہوئی یہ وقت پیپلزپارٹی کی خلاف بیانات اور سینیٹ پرتوجہ دینے کاہے ۔ایم کیوایم کے فیصل سبزوار...

گورنر ہائوس میں اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی

سندھ سے حکومتی اتحادی جماعتیں 5 سینیٹ کی سیٹیں جیتیں گے ، امین الحق وجود - هفته 27 فروری 2021

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سیدامین الحق نے کہاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی کی اتحادی ہے ، اگر دھاندلی کی گئی تو ایم کیو ایم جواب دے گی۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر امین الحق نے کہاکہ ذاتی طور پر وزیراعلی سندھ سے درخواست کی کہ عمارت دیں، وزیراعلی کو کہا کہ عمارت کو آئی ٹی عمارت میں منتقل کردیں گے ، 3 ماہ میں کوئی وزیر اعلی کا جواب نہیں آیا۔انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم پاکستان پی ٹی آئی کی اتحادی ہے ، سندھ سے حکومتی اتحادی جماعتیں 5 سینیٹ...

سندھ سے حکومتی اتحادی جماعتیں 5 سینیٹ کی سیٹیں جیتیں گے ، امین الحق

پلوشہ خان کے کراچی میں واقع گھر پر حملہ وجود - هفته 27 فروری 2021

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ خان کے کراچی میں واقع گھر پر حملہ کیا گیا ہے ۔ ایک بیان میں پلوشہ خان نے کہاکہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع میرے گھر پر حملہ کردیا گیا ہے ۔5 سے زائد افراد میرے گھر میں آئے اور گھر والوں کو دھمکیاں دیں۔پلوشہ خان نے کہا کہ حملہ آور کہہ رہے تھے پلوشہ خان کو باہر نکالو۔انہوں نے کہا کہ اس حملے کے حوالے سے میں تھانے میں درخواست دے رہی ہوں۔

پلوشہ خان کے کراچی میں واقع گھر پر حملہ

جناح اسپتال میں 2 بچوں کی پیدائش کا دعوی، انکوائری مکمل وجود - هفته 27 فروری 2021

جناح اسپتال نے جڑواں بچوں کی پیدائش کے دعوے کے معاملے کی انکوائری مکمل کر لی، رپورٹ میں تعین ہو گیا کہ غلطی کہاں ہوئی۔ذرائع کے مطابق جناح اسپتال کراچی میں دو بچوں کی پیدائش کے معاملے میں کی جانے والی انکوائری رپورٹ میں دوسرا الٹرا سائونڈ کرنے والی ڈاکٹر قصور وار قرار دے دی گئی ہے ۔انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دوسرا الٹرا سائونڈ غلط کیا گیا، اور اس کے لیے والد سے پیسے بھی لیے گئے ۔تاہم انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میرپور خاص سے ہونے والے پہلے الٹرا سائونڈ میں ایک ہی بچ...

جناح اسپتال میں 2 بچوں کی پیدائش کا دعوی، انکوائری مکمل

سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل وجود - هفته 27 فروری 2021

سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی کا عمل مکمل کرلیا گیاہے ۔ایک بیان میں محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ دو ہفتوں میں 6 لاکھ 12397 آبی پرندے سندھ میں دیکھے گئے ، اس دوران کاٹن ٹیل نامی پرندے کو 30 سال بعد سندھ میں دیکھا گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق دریائے سندھ پر 60 ہزار سے زائد وائٹ پیلکنز کو بھی دیکھا گیا۔بیان میں کہا گیا ہے کہ 15 سالوں میں نایاب پرندوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔محکمہ وائلڈ لائف کا مزید کہنا ہے کہ سال 2020 میں 7 لاکھ 41 ہزار 42 آبی پرن...

سندھ میں ہجرت کرکے آنے والے آبی پرندوں کی سالانہ گنتی مکمل

حیدر علی اور ردر فورڈ کی دھواں دار بلے بازی نے کوئٹہ سے فتح چھین لی وجود - هفته 27 فروری 2021

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں میچ میں پشاور زلمی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 3 وکٹوں سے ہرادیا۔پشاور زلمی نے نوجوان بیٹسمین حیدر علی اور کیربیئن پاور ہٹر ردر فورڈکی دھواں دار بیٹنگ کی بدولت 199 رنز کا ہدف تین گیندیں قبل 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی کی ایونٹ میں مسلسل یہ دوسری کامیابی ہے ۔پشاور زلمی کے حیدر علی کوبرق رفتار نصف سنچری اسکور کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں پشاور...

حیدر علی اور ردر فورڈ کی دھواں دار بلے بازی نے کوئٹہ سے فتح چھین لی

کراچی، سیکیورٹی گارڈ نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی وجود - هفته 27 فروری 2021

کراچی میں ایک اور سیکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ شہرقائد کے علاقے صفورا میں زیر تعمیر بلڈنگ میں 50 سالہ سییکورٹی گارڈ نے خود کو گولی مار لی۔ پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکی۔عینی شاہد ساتھی سیکورٹی گارڈ نے بتایاکہ میری ڈیوٹی گیٹ پر تھی۔ مجھے ایک مزدور نے آکر بتایا کہ اس نے گولی مار لی ہے ۔ میں وہاں گیا تو دیکھا کہ وہ پڑا ہوا تھا، جنیریٹر کے شور سے گولی کی آواز نہیں آئی۔ساتھیوں کے مطابق جیکب آباد سے تعلق رکھنے والا عمر مٹھو خان بہت کم ...

کراچی، سیکیورٹی گارڈ نے دوران ڈیوٹی خودکشی کرلی