... loading ...
افغانستان سے تاریخی ٹیسٹ کیلیے بھارتی ٹیم کی کمان اجنکیا راہنے کے سپرد کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق مستقل قائد ویرات کوہلی سمیت 4 اہم کھلاڑی ا?ئندہ ماہ بنگلور میں شیڈول ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے، انگلینڈ سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے امباتی رائیڈو کی2برس بعد ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ افغانستان کا پہلا ٹیسٹ14جون سے بنگلور میں ہونا ہے، پہلی بار بھارت موسم گرما کے عروج پر اپنے ملک میں کوئی پانچ روزہ میچ کھیلے گا تاہم بنگلور کا موسم باقی ملک کی بانسبت قدرے ٹھنڈا ہوتا ہے، اس ٹیسٹ میں میزبان کپتان ویرات کوہلی کے شریک ہونے کا امکان تو پہلے ہی ختم ہوگیا تھا جب انھوں نے انگلش کاؤنٹی سرے سے مختصر معاہدہ کیا،اب سلیکٹرز نے تین اور اہم کھلاڑیوں جسپریت بمرا، روہت شرما اور بھونیشور کمار کو بھی آرام دے دیا، قیادت کی ذمہ داری اجنکیا راہنے کو سونپی گئی ہے۔ افغانستان کو گذشتہ برس جون میں ا?ئرلینڈ کے ہمراہ ٹیسٹ اسٹیٹس ملا تھا، دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ چوتھا موقع ہوگا جب کوئی ملک اپنا پہلا ٹیسٹ بھارت سے کھیلے گا۔
اس سے قبل پاکستان، زمبابوے اور بنگلہ دیش بھی طویل طرز میں اپنے سفر کا آغاز بھارت کے ہی خلاف کرچکے ہیں۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں راہنے، شیکھر دھون، مرلی وجے، لوکیش راہول، چتیشور پجارا، کرون نائر، وردھیمان ساہا، ایشون، رویندرا جڈیجا، کلدیپ یادیو، امیش یادیو، محمد شامی، ہردیک پانڈیا، ایشانت شرما اور شردل ٹھاکرشامل ہیں۔ بھارتی سلیکٹرز نے انگلینڈ میں شیڈول تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلیے بھی 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا، جس میں چنئی سپر کنگز کے ان فارم بیٹسمین امباتی رائیڈو کی واپسی ہوئی۔
انھوں نے اپنا آخری ون ڈے انٹرنیشنل 2016 زمبابوے کیخلاف کھیلا تھا۔ کنگز الیون پنجاب کے لوکیش راہول کو بھی ا?ئی پی ایل میں عمدہ پرفارمنس کا صلہ مل گیا، ٹیم کی قیادت کوہلی سنبھالیں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں دھون، روہت شرما، راہول، شریاس ا?ئیر، امباتی رائیڈو، دھونی، دنیش کارتھک، یوزویندرا چاہل، کلدیپ یادیو، واشنگٹن سندر، بھونیشور کمار، بمرا، پانڈیا، سدھارت کول اور امیش موجود ہیں۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...