... loading ...
کریوسٹی روور ناسا کا معروف روبوٹ ہے جسے مریخ کی سائنس لیبارٹری بھی کہا جاتا ہے، ’کریوسٹی روور‘ نے سیاری مریخ پر دو ہزار دن مکمل کرلیے ہیں۔یادرہے کہ امریکی ادارے ناسا نے سن 2012 میں مریخ پر ’کیورسٹی روور‘ نامی روبوٹ بھیجا تھا، مریخ سائنس لیبارٹری کے نام سے مشہور روبوٹ اس وقت سرخ سیارے پر موجود ایک خشک جھیل کی تحقیقات میں مصروف ہے۔ اس دوران روبوٹ کے کیے گئے اہم مشاہدوں میں سے کچھ منتخب مشاہدے آپ کی خدمت میں پیش ہیں۔
کریوسٹی نے پہلی تصویر 5 اگست 2012 میں مریخ پر اترنے کے پندرہ منٹ بعد ہی بھیج دی تھی۔ جب یہ تصویر ملی تو سائنسدانوں کو اندازہ ہو گیا تھا کہ یہ مشن کامیاب رہے گا۔خلا میں روبوٹ نے جو تصاویر لی ہیں ان میں بہت سے دلکش اور ڈرامائی عکس خود زمین کے ہیں۔ البتہ زمین کی کریوسٹی روور کی اس تصویر میں زمین رات کے وقت ایک دھندلے نکتے کی مانند دیکھی جاسکتی ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدان روزانہ کی بنیاد پر کریوسٹی روور کے ذریعے دس کروڑ میل دور مریخ کا جائزہ لے رہے ہیں۔
سائنسدانوں نے کریوسٹی روور کے ذریعے مریخ پرگول شکل کے کچھ پتھر دیکھے جو کسی قدیمی اور کم گہرے دریا کی تہہ کی مانند تقریباً چارارب سال پرانے بلند پہاڑوں سے بہتا تھا۔ سرخ سیارے کی اس متروک ہوئی جھیل سے برآمد ہونے والے ان پتھروں کی تصاویر دیکھ کرسائنسدان یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ مریخ پر چٹانیں اور پرتیں کس طرح وجود میں آئی ہیں۔
مریخ پر پائے گئے
گول شکل کے پتھر
مریخ کے ابتدائی مشن میں سائنسدانوں کی ٹیم کو اندازہ نہیں تھا کہ کیا مریخ پر لاوا بہتا تھا یا کوئی جھیل تھی لیکن ان تصاویر کا مشاہدہ کرنے کے بعد صورتحال واضح ہوئی کہ یہ یلو نائف خلیج ہے۔ یہ حصّہ باریک ریت اور مٹی کی پرتوں سے بنا ہے اور یہ اس وقت اکٹھی ہوئی ہوگی جب دریا اس قدیمی متروک ہوئی جھیل سے ملتا ہوگا۔
یلو نائف پر جمع
ہوئے مٹی کی پرتیں
ناسا کی ٹیم نے روبوٹ کے ذریعے اس چٹان کو کھودا تو مٹی اور نائٹروجن سے بننے والے مرکبات سے معلوم ہوا سرخ سیّارے کے ماحول کسی قسم کی زندگی کے آثار پائے جاتے تھے، لیکن ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ کیا وہاں واقعی زندگی تھی؟
کیوروسٹی روور ربورٹ کی سیلفی
گرزتے وقت کے ساتھ ساتھ کریوسٹی روور نے سیلفی لینے میں مہارت حاصل کر لی ہے، یہ سیلفیاں صرف دکھانے کے لیے نہیں ہیں بلکہ ان سے سائنسدانوں کی ٹیم کو پورے مشن میں روور کی مجموعی حالت سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔سائنسدانوں نے کریوسٹی روور کے ذریعے گذشتہ پانچ سالوں میں مریخ کے اس 18.4 کلومیٹر کے رقبے پر ترجیحی بنیادوں پر تحقیق کی ہے تاکہ معلوم ہو کہ اس خطے میں ماضی میں کیا تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...