... loading ...
تازہ پھل اور سبزیاں صحت کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں جن سے وزن کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے، مگر صحت کا خاص خیال رکھنے والے افراد کو یہ بات بھی جان لینی چاہیے کہ ان میں سے کچھ پھل اور سبزیاں ایسی بھی ہیں جن کے مسلسل کھانے سے وزن بڑھ بھی سکتا ہے۔ان میںآلو، کیلا، ناشپاتی،کھجور اور آم سرِ فہرست ہیں۔آئیے ان کے بارے میں آپ کو قدرے تفصیل سے بتائیں۔
آلو: آلو میں نشاستہ اور کاربوہائیڈریٹس بہت زیادہ مقدار میں پائے جاتے ہیں،جن سے وزن بڑھنے کا کافی حد تک اندیشہ ہوتا ہے۔پوٹاشیئم اور وٹامن سی سے بھر پور ایک درمیانے سائز کے آلو میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں۔فرائی کرنے پر یہ اور زیادہ نقصان دہ ہو جاتے ہیں اور اگر ان میں مایونیز بھی شامل کر لی جائے تو اس کا مطلب ہے ہم اپنے جسم کو کیلوریز سے ٹھونس کر بھرر ہے ہیں،کیونکہ سو گرام مایو نیز میں تقریباً چھ سو کیلوریز ہوتی ہیں۔
کیلا: کیلوں میں پوٹاشیئم ،اہم وٹامنز اور فائبر ہوتے ہیں اور اگر یہ نارمل روٹین میں کھائے جائیں تو صحت کے لیے مفید ثابت ہوتے ہیں۔تاہم ان کا ضرورت سے زیادہ استعمال موٹاپے کا سبب بن سکتا ہے کیونکہ ایک درمیانے سائز کے کیلے میں ایک سو پانچ کیلوریز اور ستائیس گرام کاربو ہائیڈریٹس ہوتے ہیں۔
ناشپاتی: اس کے اندر بھی فیٹس کی بہت زیادہ مقدار پائی جاتی ہے ، تاہم یہ فیٹس کو لیسٹرول کم کرنے میں مدد گار ہوتے ہیں۔ ایک درمیانے سائز کی ناشپاتی کے اندر276کیلوریز اور27.6گرام فیٹس پائی جاتی ہیں۔
کھجور: کھجوروں میں آئرن اور غذائی فائبر کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے مگر انہیں زیادہ کھانے سے وزن بڑھ سکتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ جو لوگ وزن کم کرنا چاہتے ہیں وہ زیادہ کھجوریں کھانے سے گریز کریں کیونکہ ایک کھجور کے اندر66کیلوریز ہوتی ہیں۔
آم:آم ہر پاکستانی کا پسندیدہ پھل ہے،مگر وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کو آم کھانے چھوڑ دینے چاہئیںکیونکہ دوسرے پھلوں کی طرح آم بھی غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں۔ان میں فائبر، وٹامن سی اور اہم غذائی اجزاء پائے جاتے ہیں،مگر ان میں شوگر اور کاربوہائیڈریٹس کی بھی کافی مقدار پائی جاتی ہے۔ ماہرینِ خوراک کے مطابق ایک آم میں 135 کیلوریز،اکتیس گرام شوگر اور پینتیس گرام کاربوہائیڈ ر یٹس پائے جاتے ہیں۔ غذائیت سمیت فیٹس اور کاربو ہائیڈریٹس سے بھر پور ان پھلوں کو معتدل طریقے سے کھانا چاہیے کیونکہ ان کی زیادہ مقدار وزن بڑھانے کا سبب بن سکتی ہے۔
حکومت کی جانب سے بجٹ کے حوالے سے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کی کوششیں ، دونوں فریقین میںمذاکرات کا جاری ، ممکنہ خسارے کے ازالے کیلئے متبادل ریونیو اقدامات پر مشاورت حکومت کا فنانس بل میں شامل مختلف ٹیکس رعایتوں کی مکمل تفصیلات جاری کرنے سے گریز، تنخواہ دار طبقے کو دیے گئے ٹیکس ر...
میری وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے بات ہوگئی ہے،صوبائی حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پیپر پاس کرے گی، آئین کا آرٹیکل 125 اجازت دیتا ہے، آپ 3 ماہ کا بجٹ پیپر پیش کرسکتے ہیں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات تک حتمی بجٹ پیش نہیں ہوگا،30 جون تک بانی سے ملاقات نہ ہوئی تو خیبر پختونخوا...
ملزمہ سادہ کوکین 20ہزار فی گرام جبکہ گولڈن اسٹف40ہزار فی گرام فروخت کرتی تھی مقدمے میں نامزد پانچ ملزمان مفرور قرار ،پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائیاں تیز کر دی کراچی میں منشیات فروشی کے مبینہ بڑے نیٹ ورک کی مرکزی ملزمہ انمول عرف پنکی اور دیگر کے خلاف منشیات کے مقدمے کا عبوری...
منشیات کی ترسیل کے لیے انڈوں کے خول استعمال کیے جاتے تھے،ملزم شاہ فہد سہراب گوٹھ سے مختلف رائیڈرز کے ذریعے مختلف علاقوں میں سپلائی کیا جاتا تھا کراچی سائوتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات سپلائی کرنے والے ایک اور مبینہ منظم نیٹ ورک کا سراغ لگانے کا دعوی کیا ہے۔ گرفتار...
رواں سال ڈبل ڈیکر اور جدید الیکٹرک بسوں کی بڑی تعداد کراچی پہنچ جائے گی،شرجیل میمن نئی ڈبل ڈیکر اور ماحول دوست ای وی بسیں مرحلہ وار مختلف روٹس پر چلائی جائیں گی،گفتگو سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت کا ا...
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...