وجود

... loading ...

وجود
وجود
ashaar

فوکس نیوزکے مشہور اینکر بل اوریلی نوکری سے فارغ بل اوریلی پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزاما ت عا ید تھے

جمعه 21 اپریل 2017 فوکس نیوزکے مشہور اینکر بل اوریلی نوکری سے فارغ بل اوریلی پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزاما ت عا ید تھے

واشنگٹن آن لائن فوکس نیوز کے مقبول ترین اینکر بل اوریلی کو نوکری سے نکال دیا گیا انھیں جنسی طور پرہراساں کرنے کے الزام کے تحت ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ بل اوریلی کہتے ہیں کہ معاملہ عدالتی کارروائی کے نام پر ان سے رقم بٹورنے کی کوشش لگتا ہے۔ فوکس نیوزکے سب سے مقبول پروگرام کے معروف اینکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق بل اوریلی پر الزام کے تفصیلی جائزے کے بعد انھیں برخاست کیا گیا ہے اینکر اور کمپنی نے اس بات پراتفاق کیا کہ بل اوریلی فوکس نیوز چینل پرواپس نہیں آئیں گے۔ بل اوریلی 21برس سے فوکس نیوز سے وابستہ تھے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انھیں اچھا آدمی قراردیا تھا اور ان کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ انھیں استعفیٰ نہیں دینا چاہیے۔ اس سے پہلے بل اوریلی اور فاکس نیوز نے 5خواتین کے ساتھ معاملات عدالت کے باہر طے کر لیے تھے۔

متعلقہ خبریں

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق وجود - پیر 11 نومبر 2019

آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق ملبورن کی وکٹوریا یونیورسٹی کی تحقیق میں 14 تحقیق کی معلومات کو اکٹھا کیا گیا جس میں 23 لاکھ سے زائد لوگ شامل تھے۔ ماہرین نے نتیجہ اخذ کیا کہ دوڑ صحت کیلئے بے حد مفید ہے اور یہ انسان کے قبل از وقت مرنے کے امکانات یا خطرات کو 27 فیصد تک کم کر سکتی ہے۔خبر رساں ادارے کے مطابق روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ ...

روزانہ 7 سے 8 منٹ کی دوڑ قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے،نئی تحقیق

فیس بک اورٹوئٹرصہیونیوں کے آلہ کار بن گئے،حماس رہ نما وجود - پیر 11 نومبر 2019

اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی مزاحمت کے حامی سوشل صحافت کی بندش پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹرکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے بیرون ملک امور کے انچار محمد نزال نے ایک بیان میں کہا کہ فیس بک اورٹویٹرصہیونی ریاست کی مسلسل طرف داری کرکے اپنی غیر جانب ادارانہ ساکھ کھو چکے ہیں۔ ان دونوں ویب سائٹس کی طرف سے صہیونی ریاست کے خاکوں میں رنگ بھرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اوردونوں سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم غاصب ...

فیس بک اورٹوئٹرصہیونیوں کے آلہ کار بن گئے،حماس رہ نما

بغدادی کا کھوج لگانے والا کتا وائٹ ہائوس کا مہمان بنے گا وجود - پیر 11 نومبر 2019

امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا سراغ لگانے والا کتا جلد وائٹ ہائوس کا مہمان بنے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا پتہ لگانے میں امریکی کمانڈوز کی مدد کرنے والا ہیرو کتاجلد وائٹ ہائوس کا دورہ کرے گا۔کونن نامی یہ کتا گزشتہ ماہ شمال مغربی شام میں ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے پر چھاپہ مارنے کے دوران زخمی ہوگیا تھا جو کہ اب ٹھیک ہو کر دوبارہ واپس آگیا ہے۔امریکی...

بغدادی کا کھوج لگانے والا کتا وائٹ ہائوس کا مہمان بنے گا

نصرت فتح علی خان کا مشہور گانا برباد کرنے پربھارتی میڈیا بالی ووڈ پربرہم وجود - پیر 11 نومبر 2019

شہنشاہ قوال استاد نصرت فتح علی خان کا مقبول گانا ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘ بھونڈے انداز میں ری میک کرکے ایک بار پھر برباد کرنے پر بھارتی میڈیا بالی ووڈ پر ہی آگ بگولہ ہوگیا۔بالی ووڈ میں پاکستان کے مشہور گانے چْرا کرانہیں اپنے انداز میں ری میک کرنے کی روایت بہت پرانی ہے۔حال ہی میں بالی ووڈ فلم ’’مرجاواں‘‘ میں سْروں کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان کی مقبول ترین قوالی ’’کنا سوہنا تینوں رب نے بنایا‘‘ کا ری میک شامل کیا گیا ۔ دلچسپ بات تویہ ہے کہ اس قوالی کا بالی ووڈ میں یہ تیسر...

نصرت فتح علی خان کا مشہور گانا برباد کرنے پربھارتی میڈیا بالی ووڈ پربرہم

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، دبئی شاپنگ مال زیر آب وجود - پیر 11 نومبر 2019

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے دبئی شاپنگ مال زیر آب آگیا، پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا جبکہ بیشتر سکولوں میں تعطیل کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی مال بھی بارش سے شدید متاثر ہوا،بعض حصوں میں رسائو کے باعث مال میں پانی جمع ہوگیا جس سے وہاں موجود لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دبئی مال انتظامیہ کے ترجمان نے ٹویٹر پر کہا کہ پانی کا رساو روکنے کے لیے کام کر رہے ہیں دبئی مال آپریشنل اور صارفین کے لیے کھلا ہے ،طوفانی بارشوں سے سڑکیں زیر آب آگئیں،پروازوں کا ش...

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارش، دبئی شاپنگ مال زیر آب

القاعدہ کے دو اہم رہنمائوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر انعام وجود - هفته 09 نومبر 2019

امریکا نے دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو سینئر رہنماں کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر دس ملین ڈالر تک کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے تحت کام کرنے والے ایک ادارے نے یہ اعلان واشنگٹن میں کیا۔ اس محکمے نے سعد بن عاطف العولقی کے بارے میں معلومات پر چھ ملین اور ابراہیم احمد محمود القوصی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر چار ملین ڈالر انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ العولقی یمن کے ایک صوبے میں القاعدہ کا رہنما ہے اور امریکا پر حملوں کی...

القاعدہ کے دو اہم رہنمائوں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر انعام

ایران کے لیے جوہری ومیزائل پروگرام سے ملیشیائیں زیادہ اہم ہیں،برطانوی تھنک ٹینک وجود - هفته 09 نومبر 2019

بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی آئی ایس ایس) نے کہاہے کہ خطے میں پاسداران انقلاب کے ذریعہ قائم کردہ ملیشیا ایران کے لیے اس کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام سے زیادہ اہم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں قائم بین الاقوامی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ ایران اور امریکا اور خطے کے دوسرے ممالک کی ایران کے ساتھ جاری محاذ آرائی کی وجہ سے تہران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور جوہری پروگرام سب سے اہم ترین امور ہیں۔ مگر تیسرا ایرانی تزویراتی اہمیت کا حامل ...

ایران کے لیے جوہری ومیزائل پروگرام سے ملیشیائیں زیادہ اہم ہیں،برطانوی تھنک ٹینک

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، نئی تحقیق وجود - هفته 09 نومبر 2019

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیکنگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہوتی ہے، ان میں جان لیوا امراض کا خطرہ بھی نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق کے دوران 5 لاکھ کے قریب افراد کا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا گیا کہ بے خوابی کے شکار افراد میں ہارٹ اٹیک یا فالج جیسے جان لیوا امراض کا خطرہ 20 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔تحقیقی ٹیم میں شامل لی منگ لی نے بتای...

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، نئی تحقیق

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں معمولی کمی کا انکشاف وجود - هفته 09 نومبر 2019

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف یو بی ایس اور پی ڈبلیو سی نامی اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ سیاسی اور جغرافیائی سطح پر افراتفری اور بازار حصص کی غیر یقینی صورت حال اس کمی کا سبب بنے۔ دنیا کے تمام ارب پتی افراد کی مجموعی دولت میں ایک سال میں 388 بلین ڈالر کی کمی نوٹ کی گئی اور اب ان کی ملکیت مجموعی رقوم 8,539 بلین ڈالر بنتی ہیں۔ مختلف خطوں کے لحاظ سے سب سے ...

دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں معمولی کمی کا انکشاف

امریکی صدر کو ٹرمپ فائونڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا وجود - هفته 09 نومبر 2019

امریکی شہر نیو یارک کی ایک عدالت کے جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو ملین ڈالر جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مین ہیٹن کی اس عدالت نے یہ سزا ڈونلڈ جے ٹرمپ فانڈیشن نامی امدادی تنظیم کے غلط استعمال پرسنائی۔ اس تنظیم سے منسلک رقوم سن 2016 میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران استعمال کی گئی تھیں۔ صدر ٹرمپ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ جرمانے کے یہ رقم آٹھ مختلف غیر سرکاری تنظیموں کو ادا کریں۔

امریکی صدر کو ٹرمپ فائونڈیشن کی وجہ سے 20لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا

تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں اضافہ وجود - هفته 09 نومبر 2019

ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور دماغی بیماری (شیزوفرینیا) کے خطرات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ذہنی امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شامل تھے، ماہرین نے بتایا کہ ا بھی یہ بات ثابت نہیں ہوئی کہ تمباکو نوشی ڈپریشن کا باعث بنتی ہے تاہم انہوں نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی کے ڈپریشن کے ساتھ تعلق کے حوالے سے انہیں کافی ثبوت ملے ہیں۔تحقیق کا نتیجہ جنرل...

تمباکو نوشی سے ڈپریشن میں اضافہ

نیٹو اتحاد بستر مرگ پر پڑا ہے،حیثیت ختم ہو کر رہ گئی ہے ،فرانسیسی صدر وجود - هفته 09 نومبر 2019

فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ شمالی اوقیا نوس کے ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو کی حیثیت ختم ہو کررہ گئی ہے اور وہ یہ اتحاد بستر مرگ کی حالت میں ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ امریکا نیٹو کے معاملات میں مدخلت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمیں اب یہ واضح کرنا ہوگا کہ نیٹو کے اسٹریٹجک اہداف کیا ہیں۔ میکروں نے کہا کہ دسمبر کے اوائل میں لندن میں نیٹو کے اجلاس سے قبل یورپ کے دفاع کی ایک کمک لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔صدر میکروں نے کہا کہ...

نیٹو اتحاد بستر مرگ پر پڑا ہے،حیثیت ختم ہو کر رہ گئی ہے ،فرانسیسی صدر

مضامین
پا شا احمد گل شہید اسلامی مزدور تحریک کا سچا سپاہی
(عطا محمد تبسم)
وجود جمعرات 07 نومبر 2019
پا شا احمد گل شہید اسلامی مزدور تحریک کا سچا سپاہی
(عطا محمد تبسم)

دھرنے کی آکاس بیل۔!
(راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود جمعرات 07 نومبر 2019
دھرنے کی آکاس بیل۔!
(راؤ محمد شاہد اقبال)

سیاسی چور۔(علی عمران جونیئر) وجود جمعرات 07 نومبر 2019
سیاسی چور۔(علی عمران جونیئر)

مولانا فضل الرحمن اور مسئلہ کشمیر
(حدِ ادب...انوار حسین حقی)
وجود پیر 04 نومبر 2019
مولانا فضل الرحمن  اور مسئلہ کشمیر
(حدِ ادب...انوار حسین حقی)

جسٹن ٹروڈو کی جیت یا مودی سرکارکی ہار؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 04 نومبر 2019
جسٹن ٹروڈو کی جیت یا مودی سرکارکی ہار؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)

طالبان تحریک اور حکومت
(جلال نُورزئی) قسط نمبر(7)
وجود هفته 02 نومبر 2019
طالبان تحریک اور حکومت
(جلال نُورزئی) قسط نمبر(7)

سخت فیصلے کا سیزن۔۔
(علی عمران جونیئر)
وجود هفته 02 نومبر 2019
سخت فیصلے کا سیزن۔۔
(علی عمران جونیئر)

سیاسی اختلاف اور شہریت کی منسوخی
(جلال نُورزئی)
وجود بدھ 30 اکتوبر 2019
سیاسی اختلاف اور شہریت کی منسوخی
(جلال نُورزئی)

آٹھ آنے کا بچہ۔۔
(علی عمران جونیئر)
وجود بدھ 30 اکتوبر 2019
آٹھ آنے کا بچہ۔۔
(علی عمران جونیئر)

ڈکیتی!!!... (شعیب واجد) وجود پیر 28 اکتوبر 2019
ڈکیتی!!!... (شعیب واجد)

’’کُرد کارڈ ‘‘عالمی طاقتوں کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)
وجود پیر 28 اکتوبر 2019
’’کُرد کارڈ ‘‘عالمی طاقتوں کے ہاتھ سے پھسل رہا ہے؟
(سیاسی زائچہ..راؤ محمد شاہد اقبال)

جامہ عریانی کا قامت پہ مری آیا ہے راست
(ماجرا۔۔محمد طاہر)
وجود بدھ 16 اکتوبر 2019
جامہ عریانی کا قامت پہ مری آیا ہے راست
(ماجرا۔۔محمد طاہر)

اشتہار