... loading ...

امریکا نے کہا ہے کہ وہ غیر ملکی بینکں کے ایران کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں کرنے کا مخالف نہیں ہے۔ اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات سے قبل امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جوہری معاہدے کے بعد امریکا نہ ایران کی کاروباری سرگرمیوں کی راہ میں کھڑا ہے اور نہ ہوگا۔ ایران میں سرمایہ کاری کے حوال سے کاروباری برادری میں جو غیر یقینی فضا قائم ہے، امریکا اس کو دور کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایرانی حکومت نے شکایت کی تھی کہ انہیں جولائی 2015ء کے تاریخی معاہدے کے حقیقی ثمرات نہیں مل رہے۔ جان کیری پیرس موسمیاتی معاہدے پر دستخط کی تاریخی تقریب کے لیے نیو یارک میں موجود تھے، جہاں انہوں نے کہا کہ غیر ملکی بینکوں کے لیے ایران میں سرمایہ کاری کے مواقع اب بھی موجود ہیں۔ بدقسمتی سے ان اداروں میں غیر یقینی کی کیفیت پائی جاتی ہے اور ہم اس صورت حال کو واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جوہری معاہدے کے بعد ایران پر سے پابندیاں ہٹ چکی ہیں۔ کیری نے مزید کہا کہ ان کے خیال میں ایران میں کاروبار کے حوالے سے اعتماد کی فضا بنانے میں کچھ وقت لگے گا اور خود ایران کو بھی اپنے بینکاری نظام کو جدید بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
ایران اور چھ عالمی طاقتوں نے گزشتہ سال ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے جس کے بعد امریکا، یورپی یونین اور اقوام متحدہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیاں نرم کردی گئی تھیں۔ تہران نے امریکا سے مطالبہ کیا تھاکہ وہ بینکاری کے شعبے میں موجود رکاوٹیں ہٹانے میں مدد دے تاکہ کاروباری برادری کو ایران میں سرمایہ کاری کرنے میں آسانی ہو۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے مزید کہا کہ گو کہ ایران کے ساتھ معاہدے کے نفاذ کے حوالے سے چند سنجیدہ اختلافات ہیں، جنہیں مستقبل کے مذاکرات میں زیر بحث لایا جائے گا لیکن اہم بات یہ ہے کہ لوگ یہ سمجھیں کہ معاہدہ معاہدہ ہے۔
تمام 59شقوں کی شق وار منظوری، 64ارکان نے ہر بار کھڑے ہوکر ووٹ دیا،صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کی منظوری،کوئی قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکے گی فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی،فیلڈ مارشل، ایٔر مارشل اور ایڈمرل چیف کو قومی ہیر...
اشرافیہ کو فائدہ پہنچانے والے نظام کے خاتمے کی جدوجہد، مینار پاکستان اجتماع سے شروع ہوگی کسی شخص کو عدالتی استثنیٰ غیر شرعی ہے،امیر جماعت اسلامی کااسلام آباد بار ایسوسی ایشن سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ستائیسویں ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے...
بل کی کاپیاں پھاڑ کر فضاء میں لہرائیں، اپوزیشن کے نعرے،گرماگرم بحث چھڑ گئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو اور سینیٹر احمد خان نے پارٹی کی پالیسی کیخلاف بل کی حمایت کی سینیٹ میں 27 ویں آئینی ترمیم پیش، اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا اور چیٔرمین ڈائس گا گھیراؤ کیا بل کی کاپیاں پھاڑ کر فضاء...
اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بڑے عہدے پر ہوعدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہوسکتا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے،معروف عالم دین معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے کتنے بڑے عہدے پر ہو کسی بھی وقت عد...
حملہ اور دہشت گردوں نے کیڈٹ کالج وانا کی بیرونی دیوار پار کرنے کی کوشش کی چوکس سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگردوں کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، آئی ایس پی آر جنوبی وزیرستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام بنا دیاگیا۔ پاک فوج کے شع...
ڈونلڈ ٹرمپ اورنیتن یاہومیں غزہ میں انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے غزہ مستقبل میں اسرائیل کا اثر و رسوخ محدود اور امریکا کا کنٹرول بڑھتا جا رہا ہے،ذرائع امریکا اور اسرائیل کے درمیان غزہ میں جنگ بندی اور انتظامی فیصلوں پر اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ جس کی وجہ سے غ...
تھانہ غربی پولیس کی خفیہ اطلاع پر کارروائی ،منظم گروہ گرفتار،7 ذبح شدہ بچھڑے برآمد ملزمان مختلف مشہور ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس کو سپلائی کر رہے تھے، ابتدائی تفتیش میں انکشاف تھانہ غربی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بچھڑے کا گوشت “چھوٹے گوشت” یعنی دبنے بکرے کے نام پر فروخت کرنے وال...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکیخلاف متنازع بیان دینے پر انکوائری میں سنگین الزامات بیانات ریاستی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے،این سی سی آئی اے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف متنازع بیان دینے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سہیل آ...
خان یونس ، رفاہ میں مکانات مسمار ،امدادی کارکن ملبے سے لاشیں نکالنے میں مصروف خوراک، پانی اور دواؤں کی کمی نے فلسطینیوں کی حالت مزید خراب کر دی،عرب میڈیا جنگ بندی کے باوجود جنوبی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے جاری ہیں جن کے باعث خان یونس اور رفاہ میں مکانات مسمار اور شہدا کی ت...
پیپلز پارٹی کی تجاویز کا جائزہ لیا گیا، بل 48 شقوں پر مشتمل ہے،کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار کرے گا وہ ریٹائر تصور کیا جائیگا، وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ کی کابینہ کو بریفنگ ، میڈیا سے گفتگو چیف جسٹس کی مدت تین سال مقرر، چاروں صوبوں سے برابر نمائندگی ہوگی،فیلڈ مارشل اور دیگر اعلی...
ملک کے وسیع مفاد میں 27ویں آئینی ترمیم کیلئے سب نے مل کر کوشش کی، شہباز شریف قائد میاں نواز شریف اور صدر مملکت زرداری کو بھی اعتماد میں لیا،کابینہ اجلاس سے خطاب وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق کے صوبوں کے ساتھ رشتے کی مضبوطی اور ملک کے وسیع مفاد میں 27ویں آئینی...
انسداد دہشتگردی عدالت نیعمران خان کی بہنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں و دیگر کیخلاف 4 اکتوبر احتجاج کیس کی سماعت ہوئی انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے مسلسل عدم پیشی پر علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ان...