وجود

... loading ...

وجود
وجود

سانحہ بڈھ بیر دو شہادتیں میانوالی کا نصیب ٹھیریں

جمعه 18 ستمبر 2015 سانحہ بڈھ بیر دو شہادتیں میانوالی کا نصیب ٹھیریں

Tariq-Abbas-Shaheed

سانحہ بڈھ بیر پشاور میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے دو جوانوں کا تعلق میانوالی سے ہے ۔ جو نیئر ٹیکنیشن طارق عباس ملک جو دہشت گردوں کا مردانہ وار مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے، میانوالی کے نواحی علاقے سوانس سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ملک طارق عباس نے 2008 ء میں بطور ایئر مین پاک فضائیہ جوائن کی ۔ طارق عباس ملک کی پانچ سال پہلے شادی ہوئی تھی ۔ جونیئر ٹیکنیشن طارق عباس شہید نے پسماندگان میں ایک بیوہ ، تین سالہ بیٹی اشمال طارق اور تین ماہ کا بیٹا شاہ زین سوگوار چھوڑا ہے ۔ شہید کے والد اور والدہ اس دنیا میں نہیں ہیں ۔ ان کے بھائی پاک آرمی میں ملازم ہیں ۔ شہید کو کل صبح پورے قومی و فوجی اعزاز کے ساتھ ان کے آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کیا جائے گا۔

اس سانحہ کے ایک دوسرے شہید عامر شہزاد ہیں جن کا تعلق میانوالی کے نواحی علاقے ’’دندی شریف ‘‘ سے ہے ۔ عامر شہزاد کی شادی تین سال پہلے ہوئی تھی ان کے والد رحمت اللہ پاک فوج میں خدمات سر انجام دینے کے بعد ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں


پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد وجود - هفته 15 جنوری 2022

کسٹمز حکام نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں...

پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد

بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا وجود - هفته 01 جنوری 2022

پڑوسی ملک بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا 13 رکنی وفد غیر ملکی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچ گیا۔پاکستان ہندو کونسل کے سرپرستِ اعلیٰ اور پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمار کے مطابق پشاور آنے والا ہندو یاتریوں کا یہ وفد کرک پہنچا۔انہوں نے بتایا کہ یہ ہندو یاتری اپن...

بھارت سے ہندو یاتریوں کا پہلا وفد پشاور پہنچ گیا

پشاور، داعش خراسان کے3 دہشت گرد ہلاک،3فرار وجود - جمعرات 21 اکتوبر 2021

پشاور کے نواہی علاقے میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے ایک کارروائی میں داعش خراسان کے تین دہشت گردوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق کارروائی پشاور کے علاقے شاہ پور میں کی گئی جس میں تین دہشت گرد مارے گئے اور ان کے تین ساتھی رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔ سی ٹی ...

پشاور، داعش خراسان کے3 دہشت گرد ہلاک،3فرار

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 15 جاں بحق وجود - بدھ 16 مارچ 2016

خیبر پختونخوا کا دارالحکومت ایک اور دہشت گردی کی نذر ہوگیا کہ جس میں سرکاری ملازمین کی بس میں نصب بم پھٹنے سے کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوئے ہیں۔ یہ بدنصیب بس مردان سے سرکاری ملازمین کو پشاور لا رہی تھی کہ سنہری مسجد کے قریب اس میں زبردست دھماکا ہوا جس سے اردگرد ک...

پشاور میں سرکاری ملازمین کی بس میں دھماکا، 15 جاں بحق

پشاور دھماکہ:افغان شہری اور مدرسے کے مہتمم سمیت پانچ افراد زخمی وجود - اتوار 24 جنوری 2016

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے پھندو چوک کے قریب معروف مذہبی شخصیت قاری صلاح الدین کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں وہاں موجود کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ تھانہ چمکنی کی حدود میں پیش آیا ہے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو رضاکارفوراً ہی متاثرہ مقام تک...

پشاور دھماکہ:افغان شہری اور مدرسے کے مہتمم سمیت پانچ افراد زخمی

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ: سات میں سے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی وجود - بدھ 02 دسمبر 2015

پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر حملے میں ملوت چار مجرموں کو خیبرپختونخوا کی کوہاٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نےچاروں دہشت گردوں کے بلیک وارنٹ پر 30 نومبر کو دستخط کئے تھے۔ بعد ازاں سزایافتگان کی طرف سے رحم کی اپیل صدر مملکت ممنون حسین کو کی گئ...

پشاور آرمی پبلک اسکول حملہ: سات میں سے چار دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

بڈھ بیر حملہ : افغانستان پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ وجود - بدھ 23 ستمبر 2015

پاکستان میں افغان صدر اشرف غنی کے لیے نرم روی ختم ہورہی ہے، اور ایک طویل عرصے سے اُن کے ملامتی بیان برداشت کرنے کا رویہ اب پاکستان تبدیل کرنے پر غور کررہا ہے۔ جو بڈھ بیر کے حملے کے بعد ایک فیصلہ کن مرحلے میں ہیں۔ وفاقی وزیرِ داخلہ کی 22 ستمبر کو کی جانے والی ذرائع ابلاغ سے گفتگو ...

بڈھ بیر حملہ : افغانستان پر دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

حقائق وجود - منگل 22 ستمبر 2015

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کی دہشت گردی سے متعلق ایک ڈیسک کے انچارج مائیکل شیور نے اپنی کتاب میں لکھا: وہ لامحدود صبر رکھتے ہیں۔ ‘‘جی ہاں! بات اس سے بھی ذراآگے کی ہے۔ وہ پلٹ کر وار کرتے ہیں۔ اور اُن کے خاتمے کا ہر یقین جھوٹا نکلتا ہے۔ پھر کیا کیا جائے؟ عسکریت پسندوں سے نمٹنے کا...

حقائق

ضلع میانوالی میں شہدائے بڈھ بیر کے 5 جنازے انوار حسین حقی - اتوار 20 ستمبر 2015

پاک فضائیہ کی شجاعت ، جرات اور بہادری کی روایات کے تسلسل کے طور پر میانوالی سے تعلق رکھنے والے پانچ جوانوں نے جامِ شہادت نوش کیا ۔ نگارِ وطن پر قربان ہونے والوں میں جونیئر ٹیکنیشن طارق عباس ، عامر شہزاد ، خالد نوید ، عامر حیات شامل ہیں ۔ 19 ستمبر2015 ء کی صبح کا سورج ضلع میانوالی...

ضلع میانوالی میں شہدائے بڈھ بیر کے 5 جنازے

بڈھ بیڑ حملہ اور آپریشن ضربِ عضب ابو محمد نعیم - هفته 19 ستمبر 2015

پاکستان ایئرفورس پشاور بڈھ بیر میں واقع بیس کیمپ پر حملے میں کیپٹن اسفندیار سمیت انتیس سے زائد افراد شہیدہوگئے -واقعے میں شہید افراد کےاہل خانہ سے اظہار افسوس کے ساتھ یہ بھی صدمہ کہ اس بار بھی دہشت گردوں کا نشانہ وہی شہر بنا ہے جہاں گزشتہ سال تاریخ کابدترین واقعہ ہوا۔کئی دہائیوں ...

بڈھ بیڑ حملہ اور آپریشن ضربِ عضب

شیر کا شکاری اور نمل شہرِ علم انوار حسین حقی - جمعه 18 ستمبر 2015

کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ہمراہ’’نمل شہر علم ‘‘ میں موجود تھے۔ عمران خان نے شوکت خانم جیسا سماجی خدمت کا ادارہ قائم کیا ۔ کراچی اور پشاور کے شوکت خانم ہسپتال بھی تکمیل کے مراحل کے قریب ہیں ۔میں نے ان عظیم الشان اداروں کے حوالے سے عمران خان کو کبھی...

شیر کا شکاری اور نمل شہرِ علم

دہشت گردوں کی طرف سے ہدف کے تعین اور طریقہ واردات کی سائنس کیا ہے؟ وجود - جمعه 18 ستمبر 2015

بڈھابیر پر حملے نے ایک بار پھر دہشت گردوں کے طریقۂ واردات اور اُن کے ہدف کے تعین کے معیار کا مسئلہ پھر سے زندہ کر دیا ہے۔ دہشت گرد جیسا’’ دیس ویسا بھیس ‘‘ کے اُصول پر کارروائیاں کرتے ہیں اور تقریباً تمام فوجی تنصیبات پر اُن کے حملوں میں وہ وہاں کے مطابق وردی استعمال کرتے ہیں...

دہشت گردوں کی طرف سے ہدف کے تعین اور طریقہ واردات کی سائنس کیا ہے؟

مضامین
دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا ! وجود هفته 04 مئی 2024
دوسروں کی مدد کریں اللہ آپ کی مدد کرے گا !

آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی وجود هفته 04 مئی 2024
آزادی صحافت کا عالمی دن اورپہلا شہید صحافی

بھارتی انتخابات میں مسلم ووٹر کی اہمیت وجود هفته 04 مئی 2024
بھارتی انتخابات میں مسلم ووٹر کی اہمیت

ٹیکس چور کون؟ وجود جمعه 03 مئی 2024
ٹیکس چور کون؟

٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر وجود جمعه 03 مئی 2024
٢١ ویں صدی کا آغازاور گیارہ ستمبر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر