... loading ...
سابق وزیراعظم مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی کے پی ڈی ایم سے استعفے منظور ہوگئے ہیں، ہم کسی سودے بازی میں شامل ہوں گے نہ کوئی سودا کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں، پیپلزپارٹی اور اے این پی نے پی ڈی ایم کا اتحاد چھوڑ دیا یہ ایشو ختم ہوگیا۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خی...
وزیر خزانہ شوکت ترین نے مستقبل میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کر نے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ 60 کی دہائی کے علاوہ ہمارے پاس کبھی پائیدار معاشی پالیسی نہیں رہی،ترکی کی طرح معاشی ترقی کے خواہاں ہیں، جو طویل المعیاد معاشی پالیسی کی بدولت ممکن ہے ،پائیدار ترقی کیلئے برآمد ناگزیر ...
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن فوج کو کہتی ہے منتخب حکومت کو گرادو، کہتے الیکشن ٹھیک نہیں ہوئے ، کوئی ثبوت بھی نہیں دیا ۔ اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ کے عنوان سے عوام سے ٹیلی فون پر سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن نے کہا اگر ہ...
پاکستان کے خطے میں امن کی کوششوں کا بھارت بھی معترف ہوگیا، بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کا امن موقف تسلیم کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی چیف نے پاکستان کے امن موقف کی تائید کردی ، بھارتی آرمی چیف نے کہا کہ ایل او سی پر سیز فائرپاک بھارت تعلقات معمول پر لانے کی جانب پہلا ...
سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک ذمہ دار عہدیدار نے بتایا ہے کہ حکومت نے متحدہ عرب امارات سمیت 11 ممالک کے باشندوں کے لیے دروازے کھول دیے ۔کرونا وبا کے خطرات کے پیش نظر عاید کردہ پابندی اٹھائے جانے کے بعد متحدہ عرب امارات، جرمنی، امریکا،آئرلینڈ، اٹلی، پرتگال، برطانیہ، سویڈن، سوئٹر...
برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے چھپ چھپا کر اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کر لی۔199 برس میں پہلا موقع ہے کہ کسی برطانوی لیڈر نے وزارت عظمی کے دور میں شادی کی ہو۔برطانوی میڈیا نے دعوی کیا کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل میں ہوئی۔ جس میں صرف 30 ا...
سعودی عرب نے بھارت کو انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے آکسیجن اور دیگر طبی سامان کی بڑی مقدار فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں سعودی حکومت بھارت کو آکسیجن کے 3 کینیٹروں سمیت طبی سامان کے 100 کنٹینر بھارت بھیجے جائیں گے۔ آکسیجن کے 3 کنیٹیر بھارت کو رو...
فاسٹ باؤلر محمد حسنین سمیت کراچی سے پانچ افراد ابوظہبی پہنچ گئے ،کراچی سے سرفراز احمد اور لاہور کے تمام دس افراد کو ابوظہبی کے سفر کے لیے کلیئرنس نہ مل سکی،ان تمام افراد نے بذریعہ کمرشل فلائیٹس اتوار کی صبح چار بجے کے قریب ابوظہبی روانہ ہونا تھا،ابوظہبی اسپورٹس کونسل نے پاکستان س...
نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والوں کی نشاندہی پر 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو تحقیقات میں شامل تفتیش کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین اور ڈی جی نیب کے نام پر لوٹ مار کرنے والے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر نیب کراچی نے تحقیقات میں 50 سے زائد سرکاری افسران اور تاجروں کو شامل...
مشتبہ پائلٹس لائسنس اجرا کے حوالے سے ایف آئی اے تحقیقات میں بڑی پیش رفت ہوگئی، کارپوریٹ کرائم سرکل نے ایک پائلٹ اورسول ایوی ایشن اتھارٹی کے دوافسران گرفتارکرلیے ۔ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے مقدمے میں گرفتارملزمان کے ساتھ ساتھ 29 افراد کو نامزد کیا ہے ۔ ایف آئی آر کے مطابق گ...
شہر قائد میں شدید گرمی میں بجلی کی بدترین غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ، کے الیکٹرک نے شہریوں کا سکون چھین لیا۔ سوشل میڈیا پر فری کراچی فرام کے الیکٹرک کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کرنے لگا۔کراچی میں سورج کی جان لیوا تپش کے عالم میں لوگ گھروں میں بھی اذیت برداشت کررہے ہیں، مختلف علا...
شہر قائد میں رواں سال آٹھ ہزار پانچ سو پینتالیس موٹرسائیکلیں چوری اور845 موٹرسائیکلیں چھینی گئیں، ضلع کورنگی موٹر سائیکل لفٹنگ میں سرفہرست رہا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے 25 تھانے موٹر سائیکل لفٹرز کی جنت بن گئے ، شہر قائد میں موٹرسائیکلیں چھینی جانے سے زیادہ چرائی جانے کا انکشاف س...
پاکستانی ویلڈر نے 50ہزار روپے میں ایسی گاڑی تیار کر ڈالی کہ دیکھ کر انجینئرز بھی دم بخود رہ جائیں۔ ویب سائٹ پرو پاکستانی کے مطابق اس ویلڈر کا نام محمد امین ہے جس نے اس گاڑی میں موٹرسائیکل کے 70سی سی انجن اور سکریپ مواد کا استعمال کیا ہے ۔ اس گاڑی میں 5مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ...
چین میں ہر 10 لاکھ کووڈ ویکسینز کی خوراکوں پر مضر اثرات کے محض 119 کیسز سامنے آئے ہیں،درحقیقت یہ شرح مغربی ویکسینز کے مقابلے میں بہت کم ہیں جو 0.01 فیصد ہے ۔چین کے سینٹر فار ڈیزیز پریونٹیشن اینڈ کنٹرول کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دسمبر کے وسط سے ساڑھے 4 ماہ کے دوران کووڈ ویکسین...
امریکی صدر جو بائیڈن نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے سالانہ بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں جس میں اخراجات کا تخمینہ 6 ٹریلین ڈالر لگایا گیا ہے ۔ عالمی میڈیاکے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے 60 کھرب ڈالر کے بجٹ کی تجاویز پیش کردی ہیں۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا آخری بجٹ 4 کھرب اور 8 ارب...
چار انٹرنیشنل کرکٹرز نے ابوظہبی میں پشاور زلمی اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پی ایس ایل کے لیے پشاور زلمی کے شرفین ردفورڈ، فیڈل ایڈورڈز، روومن پاول اور وقار سلام خیل ابوظہبی پہنچے ،قرنطینہ میں موجود پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی کمروں میں سرگرمیاں دیکھی گئیں ، کمروں کو...
بھارتی کرکٹ بورڈ نے بھی انڈین پریمیئر لیگ کے 31 میچز یواے ای میں کرانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے یو اے ای کو باقی میچز کے لیے وینیو بنانے کا فیصلہ بھارتی بورڈ کیاجلاس میں کیاگیا۔ یہ میچز ستمبر کے دوسرے ہفتے سے دس اکتوبر تک ہوں گے ، اس سے پہ...
اتمام جماعتوں کے ساتھ پی ڈی ایم کو برقراررکھنے کے لئے کوئی پیش رفت نہ ہوسکی مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ ایک پارٹی کو 8 جماعتوں کے سامنے سرنڈر ہونا چاہیے ۔ مسلم لیگ ( ن)کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسی جماعت کو اختیار نہیں کہ ایک پارٹی کو نکالے یا شامل کرے ۔ پیپلز ...
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے متعلق شاہد خاقان کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری کوئی ذاتی رائے نہیں، رائے (ن) لیگ کی ہوتی ہے ۔اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں شہباز شریف نے پیپل...
پاکستان نے اسرائیل کی بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل( یواین ایچ آر سی) کی جانب سے او آئی سی کی زیر قیادت قرارداد کو منظور کرنے کا خیرمقدم کیا ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے جمعہ کو اپنے بیان میں کہا ہے کہ انسانی حقوق ان...
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان نے افغانستان کے خلاف امریکا کو اڈے فراہم کیے تو افغانستان سمیت ایران اور چین کا اعتماد کھو بیٹھیں گے ۔شہباز شریف کو دیے گئے عشائیہ کی دعوت کے بعد اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئیمولانا فضل الرحمان...
سندھ اسمبلی کی تمام جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز نے سندھ میں پانی کے قلت کے خاتمہ اورپانی کی منصفانہ تقسیم کے مطالبہ کی حمایت کردی ہے ۔ وزیراعلی سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہاہے کہ صوبے میں پانی کی قلت سیاسی نہیں اکنامک ایشو ہے ،27 فیصد کم پانی دینے کا مطلب 27ارب کانقصان ہے ،جب بھی پا...
سندھ اسمبلی نے شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2021 ،سندھ جرنلسٹ پروٹیکشن بل 2021،عبدالماجد بھرگڑی انسٹی ٹیوٹ آف لینگویج انجنیئرنگ بل منظورکرلیے ،اپوزیشن اراکین نے سگ گزیدگی کی روک تھام اورکراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا مطال...
سندھ حکومت نے کراچی کی سب سے بڑی اجناس منڈی کو تین دن کیلئے بند کردیاجس کے باعث کراچی سمیت اندرون سندھ میں اجناس کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے جمعہ کو لاک ڈاؤن میں مزید سختی کرتے ہوئے کراچی کی سب سے بڑی اجناس کی تھوک منڈی کو بند کرنے کی ہدایت کردی...