... loading ...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دو ماہ کیلئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا،مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے قرضوں میں 43 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ نئے مالی سال میں مہنگائی کم ہوگی، زرمبادلہ ذخائر 4 سال کی بلندترین سطح پرپہنچ گئے اور اس وقت اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 16 ارب ڈالرز ہیں۔اسٹیٹ بی...
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم میں نیک نیتی سے چلے تھے لیکن جس اتحاد میں اعتماد نہ ہو وہ اتحاد نہیں رہتا بلکہ رستے جدا ہو جاتے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے معمولی کرسی کی خاطر پی ڈی ایم کے فیصلے سے انحراف کرتے ہوئے کا اعتماد اور حلف توڑا۔ پیپلز پارٹی کو کرسی مب...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ و سابق کپتان مصباح الحق نے اپنی 47ویں سالگرہ منا ئی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مصباح الحق کو سالگرہ کی مبارکباد دی گئی ہے ۔لارڈز کے تاریخی میدان کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھی مصباح الحق کی تعریف کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔سوشل می...
ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن 6 کے بقیہ میچز میں شرکت کیلئے ابوظہبی پہنچنے والے افراد کا قرنطینہ شروع ہوگیا، لاہور اور کراچی میں رہ جانے والے افراد تاحال یو اے ای کے ویزوں کے منتظر ہیں، ویزے ملتے ہی 25افراد ایک ہی چارٹر طیارے سے ابوظہبی روانہ ہونگے ۔پی ایس ایل 6 میں ...
ہانگ کانگ کی خاتون کوہ پیما سانگ ینـہنگ نے صرف 26 گھنٹوں میں ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے کم ترین وقت میں دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایورسٹ بیس کیمپ کے سرکاری افسر گیانیندر شریستھا نے بتایا کہ 44 سالہ سانگ ینـہنگ نے 25 گھنٹے اور 5...
ادارہ شماریات کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے بد تر ہوگئے ہیں ، سماجی و معیارات زندگی سے متعلق سروے رپورٹ کے مطابق 46 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے جیسے ہیں ، صرف 2 فیصد گھرانوں نے معاشی حالات پہلے سے بہتر قرار دیئے ، گھریلو ...
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت نے میرٹ پر میری ضمانت منظور کی، ہائیکورٹ کے فیصلے کے مطابق میرے خلاف کیسز بلا جواز ہیں، حکومت انتقامی کارروائی کر رہی ہے ،3 سال بڑا عرصہ ہوتا ہے ، 56 کمپنیوں کا کیس کہاں گیا؟،پی ڈی ایم...
قومی اسمبلی میں قبائلی رکن محسن داوڑ نے حساس اداروں سے متعلق بل ایجنڈے پر لانے کا مطالبہ کردیا، انہوں نے صحافیوں پر تشدد کے حالیہ واقعات کا نوٹس لینے کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔ اجلاس جمعرات کو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی صدارت میں ہوا۔ متعدد پرائیویٹ بلز ایجنڈے میں شامل تھے ۔ خواتین کے ...
وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے صوبہ میں امن و امان کی صورتحال خاص طور پر لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے کچے کے علاقے سے ڈاکوئوںکے خاتمے پر اتفاق کیا۔اجلاس میں مشیر قانون مرتضی وہاب ، چیف سیکرٹری ممتاز شاہ ، وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر اور انس...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہواجس میں کورونا وائرس اور پولیو کے خاتمے کی مہم سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بل گیٹس سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر ...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکیر کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا۔صدر مملکت عارف علوی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کے اعزاز میں ایوان صدر میں عشائیہ دیا اور اس موقع پر پروقار تقریب میں انہیں ہلال پاکستان کے اعزاز سے نواز دیا گی...
چین کی تیارکردہ سائنو فارم ویکسین کیکورونا وائرس پر کامیابی سے قابو پانے کی امریکی جرنل نے بھی تصدیق کردی۔ جرنل آف امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے سائنوفارم ویکسین کے اثرات کے مشاہدات پر مبنی تازہ ترین تحقیق کے نتائج جاری کردیے ۔جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنوفارم کورون...
نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے حالیہ اسرائیلی جارحیت سے متاثر غزہ کے بچوں کے لیے ڈیڑھ لاکھ ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ملالہ یوسف زئی کی جانب سے یہ رقم غزہ اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں کام کرنے والی این جی اوز کو دی جائے گی جو کہ غزہ میں بچوں کی فلاح کے لی...
وزیراعظم نے پودا لگا کر ایک ارب درختوں کا ہدف مکمل کرلیا۔ جمعرات کو وزیراعظم عمران خان نے ہری پور میں پودا لگا کر بلین ٹری منصوبے (ایک ارب پودے لگانے ) کا ہدف مکمل کردیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز خیبرپختونخوا سے کیا، جو مکمل ہوگیا۔
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ اپریل 2021 میں کورونا کے دوران طلب اور رسد میں فرق کی وجہ سے دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایران میں 49.5 فیصد مہنگائی ریکارڈ کی گئی،ترکی میں 17.1 فیصد اورپاکستان میں 2018-19 میں مہنگائی کی شرح 6.8 فیصد تھی۔جمعرات کو ...
ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے ابوظہبی منتقل کیے گئے بقیہ تمام میچز جون کے پہلے ہفتے سے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے ۔ ٹورنامنٹ کی کراچی لیگ میں شامل 14 میچز کے بعد دفاعی چمپئن کراچی کنگز، 2017 کی چمپئن پشاور زلمی، 2016 اور 2018 کی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور گزشتہ سال کی رنر...
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی حکمرانی کو کوئی چیلنج نہ کر سکا ،فخرزمان ساتویں بہترین بیٹسمین بن گئے ۔کپتان بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں 865 پوائنٹس لے کر بدستور سرفہرست ہیں، 8 پوائنٹس پیچھے بھارتی قائد ویرات کوہلی کا نمبر دوسرا ہے ،ہم وطن روہت شرما نے تیسری پوزیشن سنبھالی ...
امریکی فوجی اڈوں کے بارے میں افغان طالبان نے کہا ہے کہ خطے میں غیرملکی افواج کی موجودگی بے امنی کی اصل وجہ ہے ۔ ترجمان افغان طالبان کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ انخلا کے بعد افغانستان کے پڑوسی ملکوں میں امریکی اڈوں کی باتیں ہورہی ہیں۔ ڈاکٹر نعیم وردگ نے کہاکہ ہم ہمسایہ ملکوں...
جہانگیر ترین کے کیس کی تحقیقات کرنے والے بیرسٹر علی ظفر اور معاون خصوصی شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ ہماری جہانگیر ترین سے اکٹھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی اور نہ ہی جہانگیر کے بارے میں ابھی تک کوئی رپورٹ دی گئی ہے اس حوالے سے راجہ ریاض کا دعویٰ غلط ہے جبکہ راجہ ریاض نے کہا ہے کہ میں حلفاً...
افغانستان کے حکام نے کہا ہے کہ پاکستان کا افغان امن سے متعلق ایک کانفرنس کی میزبانی کرنے کا امکان ہے ۔ذرائع افغان حکام کے مطابق مذکورہ میٹنگ کو افغان حکومت اور طالبان کے مابین اعلیٰ سطح پر منعقد کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔افغان حکام کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر پاکستان میں...
پاکستان اور مصر کے درمیان شعبہ فلم میں پاکستان، سعودی عرب مصر کے مشترکہ منصوبہ پر اتفاق ہوگیا ہے مشترکہ مذہبی پروگراموں کے لئے باہمی تعاون بھی کیا جائے گا۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین سے مصر کے سفیر طارق دہروگ نے ملاقات کی ۔وفاقی وزیر نے مصر، سعودی عرب اور پاکستان ...
بھارت میں کسانوں کے احتجاج کو چھ ماہ مکمل ہو گئے ، کاشتکار وںنے مودی حکومت کے خلاف یوم سیاہ منایا۔ ہر کسان کے گھر پر سیاہ پرچم لہرا دیا گیا، خواتین نے مودی سرکار کی ارتھی جلانے کا پلان بنا لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاج چھے ماہ سے ...
کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے مریضوں کے پھیپھڑوں کو ہسپتال سے ڈسچارج ہونے کے کم از کم 3 ماہ بعد بھی نقصان پہنچ رہا ہوتا ہے ۔میدیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔شیفیلڈ یونیورسٹی اور آکسفورڈ یونیورسٹی کی اس مشترکہ تحقیق میں بت...
امریکی صدر جو بائیڈن نے آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ملاقات پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایسی صورت میں یہ دونوں صدور کی بطور سربراہان ریاست پہلی بالمشافہ ملاقات ہو گی، ایک ایسے وقت میں جب دونوں ممالک کے در...