... loading ...
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میں نے عابد شیر علی کو مشورہ دیا ہے کہ یہاں انصاف نہیں، آپ کو گرفتار کیا گیا تو بچیوں کو کون سنبھالے گا؟میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عابد شیر علی کی اہلیہ کی وفات خاندان کے لیے بہت بڑا صدمہ ہے ، اس بات کا دکھ اور بھی زیادہ...
پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین سید عبدالخبیر آزاد نے ذی الحج کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج 1442 ہجری کے چاند کی رویت کے حوالے سے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھر میں کہیںمطلع صاف رہا ...
کابل اور قندھار میں دو دھماکے کے دوران چار افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل اور قندھار دھماکے سے گونج اٹھے ، دھماکے میں 2افراد ہلاک، 4زخمی ہوگئے ۔ قندھار کے ضلع دامان میں گورنر کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس میں2 افراد ہلاک، 3زخمی ہ...
آزاد جموں و کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبد الرشید سلہریا نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں انتخابات کے دوران فوج اور رینجرز تعینات ہو گی، انتخابات کو آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔اسلام آباد میں مہاجرین کے بارہ انتخابی ح...
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے ۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے ۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکہ کے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان دنوں امریکہ میں نجی دورے پ...
امریکا کے صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور روسی صدر کے درمیان ایک گھنٹہ طویل ٹیلیفونک گفتگوہوئی۔فون کال کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بائیڈن نے کہا کہ پیوٹن کو واضح طور پر بتایا کہ امریکا کو معلوم ہوتا...
آئی جی خیبرپختونخوا پولیس معظم جاہ انصاری نے پشاور میں طالبان کے حق میں لوگوں کی جانب سے نعرے لگانے والے واقعے سے متعلق کہاہے کہ گزشتہ شب جنازہ تھا جس میں لوگ سفید جھنڈا لہرا رہے تھے ، ویڈیو میں لوگوں کی شناخت کے بعد قانونی اقدام اٹھائیں گے ۔ معظم جاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...
ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے ۔اٹلس ہونڈا کی جانب سے سوک اور بی آر وی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔ہونڈا سوک 1.5 آر ایس ٹربو کی قیمت ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کے بعد 46 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 45 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔...
لندن ہائی کورٹ کی جانب سے بین الاقوامی چیمبرز آف کامرس ٹریبونل کے سامنے حکومت بلوچستان کا دفاع مسترد ہونے کے بعد وفاقی حکومت اس سے متعلق معاملات پر غور کررہی ہے ۔باخبر ذرائع نے بتایا کہ اس میں سے ایک آپشن یہ ہے کہ لندن ہائی کورٹ جج کے فیصلے کو برطانیہ میں کورٹ آف اپیل میں چیلنج ک...
کووڈ 19 کا باعث بننے والے وائرس سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت کا خطرہ نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے ۔یہ بات اس حوالے سے اب تک کی سب سے جامع اور بڑی تحقیق میں سامنے آئی۔برطانیہ کی لیورپول یونیورسٹی اور لندن کالج یونیورسٹی کی اس تحقیق میں عوامی طبی ڈیٹا کا منظم ا...
افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ افغان سرزمین کسی تیسرے ملک کے خلاف کبھی استعمال نہ ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔روسی دارالحکومت ماسکو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طالبان رہنماؤں شہاب الدین دلاور اور سہیل شاہین نے کہا کہ افغانستان میں داعش کو روکنے کیلئے تمام اقدامات اٹھائیں گے اور ساتھ ہ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی سفیر نونگ رونگ اور قطر کے خصوصی نمائندے نے الگ الگ ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دونوں رہنماں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور پاک چین اقتصادی را...
وکلائکی گروہ بندی کے باعث چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد کا دورہ حیدرآباد منسوخ ہو گیا، انہیں ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایسوسی ایشن حیدرآباد کے نو منتخب عہدیداروں کی حلف برداری کی تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہونا تھا،تاہم جمعہ کو رات تک سیکورٹی انتظامات موجود...
سندھ نے حصے سے کم پانی دینے کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ، اس امر کا اظہار وزیرزراعت سندھ اسماعیل راہو نے جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کیا ہے ۔انھوں نے کہا ہے کہ سندھ کیساتھ اتنا بڑا ظلم کیا جارہا ہے وزیراعظم خاموش بیٹھے ہیں۔ارسا نے پانی قلت کا ذمہ واپڈا کو قرار د...
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل کی تھی تاہم اب ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی اتوار کو ہوگی جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفہ 19 جولائی کواداکیاجائے گ...
نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ضمانت منسوخی کے لیے اپیل تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظوری کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فی...
غربت کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی تنظیم اوکسفیم نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں بھوک سے ہر ایک منٹ میں 11 افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق آکسفیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا بھر میں 15 کروڑ 50 لاکھ افراد غذائی عدم تحفظ کی بحران کی سطح پر زندگی بسر ...
بنگلادیش میں فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجے میں 52 مزدور بری طرح جھلس کر ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ۔عالمی میڈیاکے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت میں واقع فوڈ پروسسینگ فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث 100 سے زائد مزدور اندر پھنس گئے اور کئی مزدورں نے تیسری من...
آبی وسائل سے متعلق تحقیق کی کونسل (پی سی آر ڈبلیو آر) نے تصدیق کی ہے کہ 22 برانڈز کا پینے کا پانی انسانی استعمال کے لیے غیرمحفوظ ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے ذریعے پی سی آر ڈبلیو آر کو سہ ماہی بنیاد پر بوتلوں یا منرل واٹر کے برانڈز کا معائنہ کرنے ا...
قومی احتساب بیورو (نیب) نے مسلم لیگ (ن) کے 3 رہنماؤں شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور مفتاح اسمٰعیل کی ضمانتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے مفتاح اسمٰعیل کی 23 دسمبر 2019 اور شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی 25 فرور...
حکومت سندھ کا احسن اقدام، کینسر میں مبتلاء اولمپین نوید عالم کے علاج معالجہ کے اخراجات اْٹھا لئے ، حکومت سندھ کی جانب سے شوکت خانم ہسپتال کو خط لکھ دیا گیا، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن بریگیڈیئررخالد سجاد کھوکھر اور سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف اولمپین آصف ناجوہ کی جانب سے وزیر اعلی سندھ...
پاکستان کے سنیئر معروف اداکار و میزبان فیصل قریشی کی ایک ویڈیو تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی جس میں وہ اپنے دوست میزبان عادی کی سالگرہ مناتے ہوئے اْ نہیں 'چپیڑیں' مار رہے ہیں۔فیصل قریشی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اپنے دوست عادی...
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں بدلتی صورتحال میں اپنی تیاریاں جاری رکھنی چاہئیں، ہمیں کسی بھی صورت میں سہل پسند نہیں ہونا ہوگا، پاکستان افغانستان میں امن عمل کی مکمل حمایت کر رہا ہے ،مغربی سرحدوں پر بہتر مینجمنٹ اور سیکیورٹی انتظامات ناگزیر ہیں،عوام کی ف...
اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔سیکریٹری جنرل او آئی سی نے یہ بات سعودی عرب میں بھارتی سفیر سے ملاقات میں کہی۔اس موقع پر سیکریٹری جنرل او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں وفد بھیجنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔اپنے بیان میں کہا کہ اگر پا...