... loading ...
ہونڈا، ہنڈائی اور دیگر کمپنیوں نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا ہے ۔اٹلس ہونڈا کی جانب سے سوک اور بی آر وی کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔ہونڈا سوک 1.5 آر ایس ٹربو کی قیمت ایک لاکھ 35 ہزار روپے کمی کے بعد 46 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 45 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔اسی طرح ہونڈا سوک 1.8 وی ٹیک سی وی ٹی کی قیمت میں ایک لاکھ 15 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب وہ 37 لاکھ 29 ہزار روپے کی بجائے 36 لاکھ 14 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔سوک اوریل 1.8 وی ٹیک سی وی ٹی کی قیمت بھی ایک لاکھ 15 ہزار روپے کمی کے بعد 39 لاکھ 79 ہزار سے گھٹ کر 38 لاکھ 64 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔ہونڈا بی آر وی آئی وی ٹیک ایس اے ٹی کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار روپے کمی کے بعد 34 لاکھ 79 ہزار کی بجائے 33 لاکھ 74 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔ہنڈائی نشاط نے ٹسکن اور ایلینٹرا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ہنڈائی ٹسکن اے ڈبلیو ڈی اے ٹی الٹی میٹم کی قیمت میں ایک لاکھ 30 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 55 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 54 لاکھ 69 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔ٹسکن ایف ڈبلیو ڈی اے ٹی جی ایل ایس اسپورٹ ایک لاکھ 20 ہزار روپے کمی کے بعد 50 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 49 لاکھ 79 ہزار روپے میں فروخت کی جائے گی۔ہنڈائی ایلینٹرا جی ایل ایس کی قیمت میں ڈیڑھ لاکھ روپے کمی کی گئی ہے اور اب وہ 40 لاکھ 49 ہزار روپے کی بجائے 38 لاکھ 99 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔یونائٹیڈ موٹرز کی جانب سے بھی براوو اور الفا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔یونائٹیڈ براوو کی قیمت میں 69 ہزار روپے کمی کی گئی ہے اور اب وہ 10 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 10 لاکھ 30 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔یونائٹیڈ الفا کی قیمت 95 ہزار روپے کمی سے 14 لاکھ 45 ہزار روپے سے گھٹ کر 13 لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی ہے ۔اس کمپنی نے اپنی گاڑی گلوری کے تمام ورڑنز کی قیمتوں کو کم کیا ہے ۔گلوری 580 پرو 1500 سی سی ٹربو 89 ہزار روپے سستی کی گئی ہے اور اب یہ 46 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 46 لاکھ 10 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔اسی طرح گلوری 580 ٹی 1500 سی سی ٹربو 70 ہزار روپے کمی کے بعد 42 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 42 لاکھ 29 ہزار روپے میں فروخت کی جائے گی۔گلوری 580 1800 سی سی ماڈل کو بھی 70 ہزار روپے سستا کیا گیا ہے اور یہ 44 لاکھ 49 ہزار روپے کی بجائے 43 لاکھ 79 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔اس کمپنی نے اپنی گاڑی کی قیمت 88 ہزار روپے کم کی ہے جس کے بعد وہ 11 لاکھ 99 ہزار روپے کی بجائے 11 لاکھ 11 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
گلگت بلتستان میں 22 امیدوار میدان میں تھے،پوری جمع تفریق کے بعد 15 نشستوں پر جیتے ہیں،ہمیں دو نشستیں دے کر ہماری 13 نشستیں کسی اور کو دیں گے تو ہم اس کو نہیں مانتے، بیرسٹر گوہر بجٹ سیشن میں شریک ہوں نہ ہوں عوام کو ریلیف ملنا چاہیے، کشمیر پر ہمارا واضح مؤقف ہے، مسائل کو افہام و ...
28ویں ترمیم کا شوشہ چھوڑ کر سیاسی جماعتیں اپنے مفادات کے لیے کام کر رہی ہیں مقامی حکومتوں کو بااختیار بنایا جائے، عوامی مسائل بدستور حل طلب ہیں، پریس کانفرنس امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی حکومتوں کو مکمل بااختیار بنایا جائے اور آئندہ و...
خیبرپختونخواہ میں 40 کے قریب ناراض تحریک انصاف ارکان کا بڑا فارورڈ بلاک تشکیل پانے کا دعویٰ کردیا گیا بانی کی رہائی کیلئے قرآن پر حلف نہیں لیا جاتا، صوبائی بجٹ پاس نہیں ہونے دینگے، ایم پی اے ٰ کی نجی ٹی وی سے گفتگو خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات ا...
طائر شہر میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، شہری جبری نقل مکانی پر مجبور ہو گئے شرکیہ میں حملے کیے، کئی افراد زخمی ہو گئے،اسرائیلی فوج کی انخلا کی وارننگ جاری اسرائیل نے ہٹ دھرمی برقرار رکھتے ہوئے لبنان پر وحشیانہ حملے تیز کر دیٔے، مزید 8 لبنانی شہری شہید ہو گئے۔لبنانی می...
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...