... loading ...
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نامزد صوبائی وزیر اسد کھوکھر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ پر فائرنگ ہوئی ہے ، فائرنگ سے اسد کھوکھر کا بھائی مبشر کھوکھر شدید زخمی ہوگیا، جنہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا ، تاہم کچھ ہی دیر بعد زخمی مبشر کھوکھر دم توڑ گئے ۔تقریب میں وزیر اعلی پنجاب بھی موجود تھے ۔ فائرنگ کا واقعہ وزیراعلی کے نکلنے کے بعد ...
طالبان نے افغانستان میں اپنے تسلط کو سرحدی علاقوں میں بڑھاتے ہوئے دو صوبائی دارالحکومتوں کی جانب پیش قدمی تیز کردی ہے اور اس دوران انہوں نے افغان فورسز جبکہ حکومت کی حمایت یافتہ ملیشیا کو بھی نشانہ بنایا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شمالی صوبے جوزجان میں طالبان کی تا...
افغان حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ کوفائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔افغان خبر رساں ویب سائٹ کی جانب سے حکومت کے میڈیا انفارمیشن سینٹر کے سربراہ دوا خان میناپال کے قتل کی تصدیق کی گئی ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق دوا خان کو جمعہ کی دوپہر دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے دارالامان...
وز یر اعلیٰ پنجاب کے معاو نخصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری مستعفی ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کو ذرائع نے بتایاکہ پنجاب کے وزیرِ اعلی سردار عثمان بزدار کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری سے استعفیٰ طلب کیا گیا تھا۔ عون چوہدری پر اراکینِ اسمبلی کو پی ٹی آئی کے جہانگیر ترین گروپ ...
عالمی وبا کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی موڈرنا ویکسین 16 سال سے زائد عمر کے طلبہ کو لگانے سے متعلق نئی گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ گائیڈ لائنز کے مطابق موڈرنا صرف بیرون ممالک جانے والے 16 سال یا زائد عمر والوں کو لگے گی ، ان طلبہ کو موڈرنا لگائی جائے گی جن کے لیے ویکسین یونیورسٹ...
برطانیہ نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی ویزا میں توسیع کی درخواست مسترد کردی جبکہ نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے ویزے کی توسیع کی درخواست مسترد ہونے کی خبر کو غلط قرار دیاہے ۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف نے ویزا میں توسیع کی درخواست دی تھی تاہم برطانوی حک...
سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے بھی برطانیہ کی جانب سے اپنے والد کی ویزہ میں توسیع کی درخواست مسترد کی تصدیق کردی۔حسین نواز نے کہا کہ برطانوی امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے درخواست مسترد کیے جانے کے بعد اب برطانوی ہوم آفس میں اپیل کریں گے ، معاملے کو وکیل دی...
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے برطانیہ میں نو از شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مستردہونے پر کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس دو تین آپشنز ہیں، نوازشریف پاکستانی ہائی کمیشن جائیں، عارضی دستاویز لیں جس پرپاکستان آسکتے ہیں، پاکستان واپس آنے پر وہ جیل میں جائیں گے اور کیسز کا سامنا کریں...
افغان فورسز کے میزائل حملے میں شاہ آرس ڈیم کی دیوار کو نقصان پہنچا ہے ۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات افغان فورسز نے ضلع شکردرہ کابل کے ہیڈ کوارٹر سے شاہ آرس ڈیم پر میزائلوں سے حملہ کیا جس سے ڈیم کی دیوار کو نقصان پہنچا۔ طالبان کے ترجمان نے ...
سندھ کابینہ میں شامل کئے جانے والے نئے وزراء کی تقریب حلف برداری جمعرات کی شام گورنر ہاؤس کے دربار ہال میں منعقد ہوئی۔ گورنر سندھ عمرا ن اسماعیل نے صوبائی وزراء سے حلف لیا۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔چیف سیکریٹری ممتاز علی شاہ نے تقریب کی نظامت کے فرائض انجام دیئے ۔گورنر ...
حکومت سندھ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مرتضیٰ وہاب کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کر دیا ہے ۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے ترجمان حکومت سندھ مرتضیٰ وہاب سے محکمہ ماحولیات کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور انہیں کراچی کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا ہے ۔ ان کی تقرری کا نوٹیفیکیشن ...
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں شر پسندوں کی جانب سے مندر میں توڑ پھوڑ کے معاملے کا ازخودنوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پولیس(آئی جی پی)کو رپورٹ کے ہمراہ آج (جمعہ کو)طلب کرلیا ۔سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطا...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مندر حملے کے بعد پولیس کی جانب سے کسی بھی قسم کی غفلت کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم نے لکھا کہ رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں مندر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، میں نے پہلے ہی آئی جی پنجاب کو ت...
برطانیہ نے اپنی کورونا ریڈ لسٹ سے بحرین، قطر، یو اے ای اور بھارت کو نکال دیا ہے جبکہ پاکستان بدستور ریڈ لسٹ میں شامل ہے ۔ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والوں سے قرنطینہ کی مد میں زائد رقم وصول کی جائے گی۔ پاکستان سے برطانیہ جانے والوں کو ہوٹل میں قرنطینہ کرنا ہوگا۔بھارت میں کورونا...
برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کو عالمی سفر کے لیے اپنی ریڈ لسٹ میں رکھنے پر اپنی حکومت کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے ۔برطانیہ میں بین الاقوامی سفر کے لیے ٹریفک لائٹ نظام نافذ ہے جس میں کم خطرہ والے ممالک کو قرنطینہ سے پاک سفر کے لیے گرین، درمیانے خطرہ والے ممالک کو امبر کا درج...
وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں وفاقی اداروں کے ذریعے ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ و زیراعظم بھی جلد سندھ کا دورہ کریں گے ،وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سندھ اسٹریٹجی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، حلیم عادل شیخ ، چیف آر...
سردارعبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے 13ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف اٹھالیا جبکہ سردار تنویر الیاس نے سینئر وزیر کا حلف لے لیا۔ صدرآزادکشمیر سردار مسعود خان نے دونوں عہدیداروں سے حلف لیا۔ بدھ کے روز بعدازعصر ایوان صدر مظفرآباد میں حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نومنتخب وزی...
ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارڈینیشن نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی لیب کی ناقص صفائی اور آلات کی صورتحال پر برہمی کا اظہارکیا ہے ڈریب کے حسابات کی جانچ پڑتال کی رپورٹ مانگ لی گئی ہے ۔کمیٹی کے ارکان نے نیشنل ہیلتھ لیبارٹری چک شہزاد کا دورہ کیا ا...
سندھ ہائیکورٹ نے بحریہ ٹاؤن واقعے کے خلاف تحقیقات سے متعلق درخواست پر پولیس کو چالان جمع کرانے کے لئے 13 اگست تک مہلت دے دی۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ میں بحریہ ٹاؤن واقعے کے خلاف تحقیقات سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے تفتیشی افسر سے استفسار کیا کہ کیس فائل کہاں ہے ۔ تفتیشی...
احتساب عدالت نے سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت 23 اگست تک ملتوی کردی۔ بدھ کو احتساب عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن اور دیگر ملزمان عدالت م...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ کمانڈرز نئے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہیں،وہ بدھ کوبلوچ ریجمنٹل سنٹر میں افسران سے خطاب کررہے تھے ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سالانہ کمانڈنگ آفیسرزکانفرنس کے موقع پر بلوچ ریجمنٹل سنٹرایبٹ آباد ...
پاکستان تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی کے رکن نذیر چوہان نے جہانگیر ترین گروپ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد نذیر چوہان کو جیل سے رہا کردیا گیا ہے ۔ اس موقع پر صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں نذیر چوہان نے ترین گروپ سے علیحدگی کا ...
لندن کی ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو(نیب)اور حکومت پاکستان کو اثاثہ برآمدگی فرم براڈشیٹ ایل ایل سی کو آئندہ ہفتے تک 12 لاکھ ڈالر ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دونوں فریقین کا موقف سننے کے بعد عدالت نے نیب اور پاکستانی حکومت کو 12 لاکھ 22 ہزار 37 ڈالر اور 110 پائون...
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نیکہا ہیکہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے ، مشین جلد کابینہ، اپوزیشن جماعتوں، پارلیمنٹ اور الیکشن کمیشن کو دکھائیں گے ۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شبلی فراز کا کہنا تھا کہ الیکٹرانک ووٹنگ پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ بھی دے دی ہے ،الیک...