وجود

... loading ...

وجود
افغان پولیس چیف کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف وجود - منگل 10 اگست 2021

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ افغان پولیس چیف کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہے ۔ سنیٹرطلحہ محمود نے انکشاف کیا ہے کہ سیکٹر ایف ٹن کے ایک گھر میں نادرا کے سینئر افسران نے 45 غیر قانونی شناختی کارڈ جاری کرکے ہر کارڈ کے عوض 10 لاکھ روپے کی رشوت وصول کی گئی کمیٹی نے غبارے و...

افغان پولیس چیف کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ کی موجودگی کا انکشاف

یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسین ریلوے کے سفر پر پابندی عائد وجود - منگل 10 اگست 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاو کے لیے ویکیس نیشن پر غور کیا گیا۔اجلاس ...

یکم اکتوبر سے بغیر کورونا ویکسین ریلوے کے سفر پر پابندی عائد

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا وجود - منگل 10 اگست 2021

محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ یکم محرم آج بروز منگل 10 اگست 2021 کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا،محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صد...

محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا، یوم عاشور 19 اگست کو ہوگا

طالبان نے تیسرے صوبہ قندوز کے دارالحکومت پربھی کنٹرول حاصل کرلیا وجود - پیر 09 اگست 2021

افغان طالبان نے شدید لڑائی کے بعدتیسرے صوبہ قندوز کے دارالحکومت پربھی کنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد تین روز میں طالبان کے زیر کنٹرول آنے والے اہم صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد 3ہوگئی ہے ،لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ۔طالبان کی جانب سے جاری ہونے و...

طالبان نے تیسرے صوبہ قندوز کے دارالحکومت پربھی کنٹرول حاصل کرلیا

کوئٹہ، سرینا چوک کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 9 افرادزخمی وجود - پیر 09 اگست 2021

کوئٹہ میں سرینا چوک کے قریب دھماکے میں2 پولیس اہلکار شہید اور 9 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور علاقے کا گھیرا ئوکر لیا۔پولیس کے مطابق یہ دھماکا کوئٹہ میں سر...

کوئٹہ، سرینا چوک کے قریب دھماکا، 2 پولیس اہلکار شہید، 9 افرادزخمی

افغانستان سے دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر فائرنگ، ایک جوان زخمی وجود - پیر 09 اگست 2021

افغانستان سے دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک جوان زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر موجود دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی ملٹری ...

افغانستان سے دہشتگردوں کی شمالی وزیرستان میں فوجی چوکی پر فائرنگ، ایک جوان زخمی

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری وجود - پیر 09 اگست 2021

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں،نواز شریف نے ہمیں بے عزت کیا تو ہم نے پارٹی چھوڑی۔کوئٹہ میں جلسے کے دوران سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باضاب...

نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں، ثناء اللہ زہری

جمشید دستی کے بھائی فائرنگ سے جاں بحق وجود - پیر 09 اگست 2021

مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس کے قریب فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے ، آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مظفر گڑھ میں تھرمل بائی...

جمشید دستی کے بھائی فائرنگ سے جاں بحق

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء سمیت8ارکان اسمبلی ایف آئی اے طلب وجود - پیر 09 اگست 2021

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے سے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء سمیت 8 ارکان کونوٹسز جاری کرکے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے ۔ایف آئی اے کا نوٹس ناصر شاہ، سعید غنی، نفیسہ شاہ، قادر پٹیل، شاہدہ رحمانی، ناز بلوچ، شہلا رضا، قادر مندوخیل کو جاری کیا گیا ہے ۔ پیپلزپارٹی رہنما نفیسہ شا...

پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء سمیت8ارکان اسمبلی ایف آئی اے طلب

اسکول مزید دس دن بند رکھنے کا اعلان وجود - پیر 09 اگست 2021

سندھ کے وزیر سید تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں اسکول 19 اگست تک بند رہیں گے ۔ اتوار کو کلفٹن میں صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے سردار شاہ کا کہنا تھا کہ 7 محرم سے جلوس شروع ہو جاتے ہیں جس سے بچوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ اس...

اسکول مزید دس دن بند رکھنے کا اعلان

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان وجود - اتوار 08 اگست 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کی نئی پابندیوں کا نفاذ ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاون کے تناظر میں 8 اگست تک سرکاری اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے تحت...

سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم کا پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ وجود - اتوار 08 اگست 2021

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دے دیاجس کے بعد پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر آنے کی امید پیدا ہوگئی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بورس جانسن نے رائل ملٹری اکیڈمی ...

برطانوی وزیراعظم کا پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ

محرم کا سکیورٹی پلان، صوبوں اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ وجود - اتوار 08 اگست 2021

محرم میں سکیورٹی پلان کے تحت صوبوں اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خطرات اور امن وامان یقینی بنانے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی، حساس علاقوں میں فوج، رینجرز تعینات کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔یکم سے 13 محرم تک ملک ک...

محرم کا سکیورٹی پلان، صوبوں اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنیکا فیصلہ

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک جوان شہید وجود - اتوار 08 اگست 2021

شمالی وزیر ستان میںچیک پوسٹ پر حملے کے بعد دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شاہد شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیر ستان کے علاقہ گھڑیوم میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے فائرنگ کردی، دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تب...

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، ایک جوان شہید

ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا وجود - اتوار 08 اگست 2021

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے رواں ہفتے دوسری بار ادویات کی قیمتوں میں 50 فیصد تک اضافہ کردیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ادویات پراضافہ 15 سے 150 فیصد تک کیا گیا ہے جس میں شوگر و کینسر سمیت زیادہ تر ادویات جان بچانے والی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے رواں ہفتے میں یہ دوسری بار ادویات ...

ادویات کی قیمتوں میں 150 فیصد تک اضافہ کردیا گیا

پنجاب حکومت کااورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ وجود - اتوار 08 اگست 2021

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے سمری وزیراعلی کو ارسال کردی ہے جس کے مطابق کرایہ کے لیے 7 اسٹیج متعارف کروائے جائیں گے جبکہ کم از کم کرایہ 20 روپے اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے ہوگا، اس کے علاوہ ایک سے 4 کلومیٹر اور ایک سے 10 ک...

پنجاب حکومت کااورنج لائن ٹرین کا کرایہ بڑھانے کا فیصلہ

ٹوکیو اولمپکس،ارشد ندیم جیولین تھرو میں میڈل جیتنے میں ناکام وجود - اتوار 08 اگست 2021

ٹوکیو اولمپکس 2020 میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولین تھرو کے مقابلے میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے اور بھارت کے نیرج چوپڑا نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے اپنے ملک کو پہلا گولڈ میڈل دلا دیا۔ارشد ندیم نے اپنی پہلی تھرو 82.40 میٹر دور پھینکی تاہم میڈل کے حصول کی جدوجہد کو اس وقت دھچک...

ٹوکیو اولمپکس،ارشد ندیم جیولین تھرو میں میڈل جیتنے میں ناکام

سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت رہا وجود - اتوار 08 اگست 2021

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) کے سائبر کرائم ونگ نے سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت کو چھوڑ دیا۔ذرائع ایف آئی اے لاہور کے مطابق عامر میر اور عمران شفقت کو شخصی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا ہے ۔اس سے قبل لاہور ایف آئی اے کے سائبر کرائم یونٹ نے صحافی عامر میر اور عمران شفقت ک...

سینئر صحافی عامر میر اور عمران شفقت رہا

طالبان نے زرنج کے بعد شبرغان کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا وجود - اتوار 08 اگست 2021

طالبان نے افغان سیکیورٹی فورسز سے شدید لڑائی کے بعد افغانستان کے صوبہ جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور اب گورنر ہاوس جنگجوئوں کے قبضے میں ہے ۔ڈپٹی گورنرجوزجان نے شبرغان پرطالبان کے قبضے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان نے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان کا ک...

طالبان نے زرنج کے بعد شبرغان کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا

نائن الیون کے متاثرین کا امریکی صدر سے تحقیقاتی دستاویزات سامنے لانے کا مطالبہ وجود - اتوار 08 اگست 2021

امریکا میں پیش آنے والے سانحہ نائن الیون کے متاثرین نے صدر جوبائیڈن سے واقعے سے متعلق تحقیقاتی دستاویزات سامنے لانے تک برسی کی تقریبات میں شرکت نہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ نائن الیون میں ہلاک ہونے والے افراد کے ورثا نے امریکی صدر سے سانحہ سے متعلق دستاویزا...

نائن الیون کے متاثرین کا امریکی صدر سے تحقیقاتی دستاویزات سامنے لانے کا مطالبہ

امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، سی این این وجود - اتوار 08 اگست 2021

امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے گزشتہ روز اپنی خصوصی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ امریکی جاسوسوں نے چینی شہر ووہان کی تجربہ گاہ سے ناول کورونا وائرس کے بارے میں خفیہ معلومات چوری کرلی ہیں جو کسی قیمتی خزانے سے کم نہیں۔رپورٹ کے مطابق یہ وہی خفیہ معلومات ہیں جو 2019 میں سب سے پہلے ن...

امریکی جاسوسوں نے چین سے کورونا وائرس کی خفیہ معلومات چوری کرلیں، سی این این

افغان طالبان کا نمروز کے صوبائی دارالحکومت زرنجان پر قبضہ وجود - هفته 07 اگست 2021

افغان طالبان نے پیش قدمی کرتے ہوئے صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنجان پر قبضہ کرلیا جو کسی بھی صوبائی دارالحکومت پر ان کا پہلا قبضہ ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نمروز کی صوبائی پولیس نے کہا کہ طالبان نے صوبائی دارالحکومت زرنجان پر قبضہ کرلیا ہے جو کسی بھی صوبائی حکومت پ...

افغان طالبان کا نمروز کے صوبائی دارالحکومت زرنجان پر قبضہ

غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات کی فراہمی، سابق فوجی افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار وجود - هفته 07 اگست 2021

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غیر ملکی خفیہ ایجنسی کے ایجنٹس کو حساس معلومات فراہم کرنے کے مقدمہ میں سابق فوجی افسر سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کرلیا،عدالت نے وفاق کی جانب سے ان کیمرا سماعت کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10اگست تک جواب طلب کرلیا۔لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ عر...

غیر ملکی خفیہ ایجنسی کو حساس معلومات کی فراہمی، سابق فوجی افسر سمیت 9 ملزمان گرفتار

امریکی کورونا ویکسین فائزر کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی وجود - هفته 07 اگست 2021

امریکی کورونا ویکسین فائزر کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرملکی ایئرلائن 64 ہزار فائزر ویکسین ڈوز لے کر پہنچ گئی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ایک لاکھ فائزر ویکسین کی ڈوز پاکستان پہنچی تھیں۔ف...

امریکی کورونا ویکسین فائزر کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر