... loading ...
پاکستان اور ازبکستان نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر گفتگو کی اور دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دفاع کی وزارتوں کی سطح پر دو طرفہ تعاون کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار ، مشترکہ فوجی مشقوں اور تربیت میں تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ ازبکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس...
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انشاء اللّٰہ جب بھارت سے پاکستان کے تعلقات بہتر ہوجائیں گے تو ازبکستان کو بھارت تک بھی رسائی حاصل ہوگی۔ازبکستان کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ازبکستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے راستے مشرق وسطیٰ اور افریقہ تک رسائی ...
تاشقند (این این آئی)وزیراعظم عمران خان اور ازبک صدر کے درمیان 2 گھنٹے ون آن ون ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کے معاملے پر نیا بلاک تشکیل دینے کے لیے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان اتفاق کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاک ازبک وزرائے خارجہ بھی بعد میں ملاقات میں شریک ہوئے ۔ ذرائع کا ک...
مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان سے اڈے مانگنے کے لیے ماحول بنایا ہوا تھا، ان معاملات میں اشارے کنائیے بھی بہت اہم ہوتے ہیں تاہم ہم نے کلیئر کردیا ہے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ مجھ سے کسی نے اڈوں کے متعلق بات نہیں کہی، میں صرف اپنا بتا سکتا ہ...
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کا بجٹ پیش ہونے کے بعد سے اب تک 3 مرتبہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھی ہیں۔ 16 جون سے اب تک پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 53 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔اسی دورانیے میں اب تک ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ ہوچکا ہے ۔گزشتہ ماہ 16 ...
ہاشوانی گروپ کے پروجیکٹ گولڈن فارم سمیت انکاڑہ جنوبی کی 12000 ایکٹر اراضی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے اسٹیٹ لینڈ قرار دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ نے تحصیل گوادر کے موضع انکاڑہ جنوبی میں 12000 ایکٹر اراضی کو سرکاری زمین قرار دے کر عدالت نے کیس نمٹا دیا انکاڑہ جنوبی کی زمین کو سابق ڈپٹی ...
جہلم ویلی میں کھن بندوے کے مقام پر وفاقی وزیرعلی امین گنڈاپور کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر کے سیکیورٹی گارڈز نے ہوائی فائرنگ کی، مشتعل افراد نے علی امین گنڈاپور کے قافلے پر انڈے بھی پھینکے ۔واقعیہکے بعد ڈنڈا بردار مشتعل افراد نے شاہراہ سری نگر بند کردی۔مظفرآباد علی ...
نواب ٹائون میں25سالہ لڑکی نے سی ایس ایس کے امتحان میں مسلسل ناکامی پردلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کر لیا ،پولیس نے خودکشی سے پہلے لکھی گئی تحریر قبضے میں لے لی ۔پولیس کے مطابق ملتان کی رہائشی لڑکی ندا اکبر نے پانچ روز قبل نواب ٹائون کے علاقے نشیمن اقبال سوسائٹی میں فلیٹ کرائے پر...
سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر کورونا کا شکار ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق گورنر سندھ معین الدین حیدر نے بتایا کہ دس دن سے ہسپتال میں داخل تھا گھر آیا تو دوبارہ بخار ہوگیا، کورونا ٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے ۔معین الدین حیدر نے کہا کہ بدھ کی رات سے نجی اسپتال میں زیر علاج ہوں...
حکومتی ذرائع نے زلفی بخاری کی وفاقی کابینہ میں واپسی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ زلفی بخاری کی کابینہ میں واپسی کی خبریں بے بنیاد ہیں، وفاقی کابینہ میں زلفی بخاری کی دوبارہ شمولیت ممکن نہیں۔خیال رہے عیدکے بعدوفاقی ...
چین نے امریکا کو افغان مسائل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ملک بننے کیلئے مکمل حمایت کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی اسلامی پالیسی کو آگے لے کر چل سکے ۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ ہم صحیح وقت پر انٹرا افغان مذاکرات کرانے کیلئے...
طالبان نے پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سرحد سے متصل افغان ضلع اسپن بولدک پر قبضے کے لیے حملہ کیا گیا، پاکستان اور افغانستان کے مابین مرکزی گزرگاہ کاکنٹرول حاصل کرلیا ہے ...
افغان سیاسی وفد دوحہ میں رواں ہفتے کے آخر میں طالبان کیساتھ مذاکرات کریگا۔افغان میڈیا کے مطابق 11رکنی افغان سیاسی وفد کے رواں ہفتے کے آخر میں دوحہ جانے کا امکان ہے ، افغان سیاسی وفد میں عبداللہ عبداللہ، حامد کرزئی، یونس قانونی، کریم خلیلی، محمد محقق ، سلام رحیمی، عبدالرشید دوستم،...
سابق صدر پاکستان ممنون حسین طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے ،ممنون حسین گزشتہ دو ہفتوں سے کراچی کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ،ممنون حسین پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں میں سے ایک تھے ، وہ 2013 سے 2018 تک صدر مملکت رہے ، صدر وزیراعظ...
اپرکوہستان میںداسو ڈیم میں کام کرنے والے کمپنی کی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں13 افراد جاں بحق اور39زخمی ہوگئے ۔ چین نے حملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر دیا ہے ، تفصیلات کے مطابق اپرکوہستان میں داسو ڈیم کے ملازمین کو لانے لے جانے والی بس حادثے کا شکار ہوگئی جس کے...
آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال کر دی ہے ۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے 50پیسے فی لٹر اضافہ کی تجویز دی گئی ہے ۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے پچاس پیس...
پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں طوفانی بارشوں کے حوالے سے نیا الرٹ جاری کردیاہے ۔کراچی حیدرآباد میں بارشوں کے دوسرے اسپیل میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ زیریں سندھ میں 16جولائی سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جس کے دوران تیز ہواوں کے ساتھ کہ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبہ بالخصوص کراچی شہر میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدنظر رکھتے ہوئے تفریحی مقامات، انڈور ڈائننگ اور کھیلوں کی سرگرمیاں اور کلاس ایک سے نو یں جماعت تک کے اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اگر ایس او پیز پر صحیح طریقے سے عملدرآمد ن...
ایف آئی اے کے گریڈ 17 کے 47 افسران کے تبادلے کر دئیے گئے اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیبلشمنٹ ایف آئی اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ملک بھر کے مختلف دفاتر میں تبادلے کئے گئے ہیں ،کراچی ، کوئٹہ ، جیدر آباد ، سکھر اور میر پور خاص میں تبادلے کئے گئے ، لاہور ، اسلام آباد، پشاور اور...
سندھ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث کورونا وائرس ٹاسک فورس نے محکمہ صحت سندھ کی سخت تجاویز مسترد کردی ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے صوبے بھر میں دس روز کے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز دی تھی۔ذرائع کے مطابق صوبائی ٹاسک فورس نے تاجروں کو ایس او پیز پر عمل درآمد کا ایک اور موقع دے دیا۔ذرائ...
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے برسات کی ہنگامی صورتحال سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ ، پولیس، بلدیاتی اداروں اور دیگر ضروری عملے کے تمام ملازمین کی چھٹیوں کو منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری کو ہدایت کی ہے کہ ضروری رابطہ کاری کیلئے اپنے دفتر میں رین ا...
امریکا کے سابق صدر جارج بش نے افغانستان سے نیٹو افواج کی دستبرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو طالبان کے 'قتل عام' کے لیے چھوڑ دیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر جارج بش نے جرمن نشریاتی ادارے کو بتایا کہ میں اور لارا بش نے افغان خواتین کے ساتھ بہت و...
حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر میں 500 مساجد شہید کرکے مندر بنا جارہے ہیں۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی مہمان خصوصی حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک تھیں۔دوران تقریب مشعال ملک کی 9 سالہ بیٹ...
پاکستانی کرکٹ شائقین تیسرے ایک روزہ میچ کی بھی ہار برداشت نہ کرسکے ، گو مصباح الحق گو، گو وقار یونس گو کے نعروں سے فضا گونج اٹھی۔ون ڈے سیریز میں انگلینڈ نے پاکستان کو وائٹ واش کر دیا جس کے نتیجے میں میچ کے اختتام پر غصے میں بھرے شائقین کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ا...