... loading ...
آڈٹ رپورٹ میں نیواسلام آباد ایئرپورٹ کی تعمیر میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق نیواسلام آباد ایئرپورٹ کے ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاور کے لیے غلط سائٹ کا انتخاب کیا گیا۔غلط سائٹ کے انتخابات کی وجہ سے قومی خزانے کو 2 کروڑ 10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیو اسلام آباد ایر پورٹ کا ایئرٹر...
افغانستان کے سابق وزیراعظم اورحزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے گلبدین حکمت یار کی افغانستان معاملے پر وزیراعظم عمران خان کے موقف کی تعریف کی ہے ۔ اتوار کوکابل میں پاکستان کے سرکاری ریڈیو کو ایک خصوصی انٹرویو میں گلبدین حکمت یار نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل کیلئے افغان دھڑو...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور وہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا ہے ، اور وہ اب دوبارہ سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کے لئے تیار ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ہے کہ مریم نواز مکمل طور پر صحت یاب ...
پی ڈی ایم نے حکومت کی تین سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرنے اور حکومتی مخالف جلسے شروع کرنے کا اعلان کردیا 29 اگست کو کراچی میں جلسہ کیا جائے گا۔ سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مولانا فضل الرحمان کی طرف سے طالبان کے خیرمقدم کو ان کا ذاتی معاملہ یا ان کی جماعت کا فیصلہ قرار...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے تعین کیلئے پانچ رکنی بنچ تشکیل دیدیا، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ ازخود نوٹس لینے کے دائرہ اختیار کے حوالے سے 23 اگست کو سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لینے کے اختیارات کے حوا...
افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں جنگ کا خطرہ ٹل گیا اور سابق جہادی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے احمد مسعود نے طالبان کی حمایت کا اعلان کردیا۔طالبان کی جانب سے دارالحکومت کابل میں کنٹرول کے بعد افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح سمیت کئی مخالفین وادی پنجشیر پہنچ گئے تھے ۔اب تک ن...
برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سر نکولس کارٹر نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن اورمستحکم افغانستان کا حقیقی خواہش مند ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو کے دوران برطانوی مسلح افواج کے سربراہ جنرل سرنک کارٹر نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ...
بھارت کی ریاست راجستھان میں گذشتہ دو برسوں کے دوران تیل اور گیس کی پیداوار میں چالیس فیصد کمی آئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک ہندوستانی عہدیدار نے بھارتی اخبارہندوستان ٹائمز کو بتایا ہے کہ کوویڈ انیس کے باعث راجستھان میں تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی آنے کے ساتھ ہی اس ملک کو د...
افغانستان میں منہ کی کھانے کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا، بھارتی میڈیا کی جانب سے طالبان کو بدنام کرنے کی سازش سامنے آگئی۔مریکی خبر رساں ادارے نے بھارتی دعوے کا بھانڈا پھوڑ دیا اور پرانی ویڈیو کی بنیاد پر بھارتی میڈیا کی طالبان کو بدنام کرنے کی سازش ناکام ہوگئی۔ب...
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آئی ٹی کا نیا نظام اور شعبہ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق نئے شعبے کے لیے معروف آئی ٹی ماہرین رکھے جائیں گے، جدید خطوط پر ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اسی سلسلے میں الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ بھی اپ گریڈ کی جائے گی۔ذرائع نے بتایا...
طالبان نے کہا ہے کہ افغانستان میں جمہوری طرز کی حکومت نہیں ہوگی۔ ملک کا نظام ایک شوری کونسل چلائے گی اور طالبان کے رہنما ہیبت اللہ اخون زادہ اس کے سپریم لیڈر ہوسکتے ہیں۔طالبان کے ترجمان وحیدالدین ہاشمی نے بتایا کہ ابھی ایسے بہت سارے امور طے کرنے ہیں کہ طالبان کس طرح افغانستان کو ...
طالبان کے ترجمان وحیداللہ ہاشمی نے کہاکہ نئی قومی فورس تشکیل د ے رہے ہیں جس میں سرکاری فوجیوں کو بھی شامل کیا جائے گا، طالبان نے افغان مسلح افواج کے سابق پائلٹوں اور فوجیوں کے ساتھ رابطہ کیا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ شامل ہوجائیں۔ایک انٹرویو میںہاشمی نے کہا کہ طالبان ک...
طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد گزشتہ 5دن کے دوران دارالحکومت کابل کے ایئر پورٹ سے 18ہزار افراد کا انخلاء کرایا گیا ہے ۔یہ اعداد و شمار ایک نیٹو عہدیدار نے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں بتائے ہیں۔مذکورہ نیٹو عہدے دار کا مزید کہنا ہے کہ کابل ایئر پورٹ کے تمام دروازوں پر شہریوں...
افغانستان میں طالبان کے خلاف لڑائی کے دوران مارے گئے شمالی اتحاد کے مرکزی کمانڈر احمد شاہ مسعود کے بیٹے نے اعلان کیا ہے کہ وہ والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مزاحمت کریں گے ۔ احمد مسعود نے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں کہا کہ میں آج وادی پنچ شیر سے لکھ رہا ہوں اور اپنے وا...
ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہاہے کہ افغانستان میںپورا انفراسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے ۔ ہم تعمیرنو کریں گے اور ہر علاقے کو نئے سرے سے استوار کریں گے ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ اس معاملے میں ہمیں ترکی کی سب سے زیادہ ضرورت ہے ۔ ترکی ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔ ایک باعزت اور مضبوط عالمی مل...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے کی کوششوں پر خاموش نہیں رہ سکتے ۔ یہ سازشیں کرنے والے وہی ہیں جو علاقائی امن میں رکاوٹ ہیں۔مضبوط افواج ہی دِفاع وطن کی ضمانت ہیں، ہم افغانستان میں امن اور استحکام کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے ۔افغانست...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے ہم دیگر ممالک کے ساتھ بھی مذاکرا ت کر رہے ہیں۔اگر طالبان نے بات چیت پر آمادگی ظاہر کی تو مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں،،ترکی افغانستان کی تعمیر نو میں ہر ممکن مدد کرے گا،ایردوان نے استنبول میں بعد از نماز جمعہ میڈیا سے گ...
بھارت کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے برطانوی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر افغانستان کی صورتحال پر منعقدہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک گئے ہیں۔ انھوں ...
کراچی میں محکمہ صحت کے عملے نے مردہ شخص کو بھی ویکسی نیٹڈ دکھا دیا، عبدالندیم کا ڈھائی سال پہلے انتقال ہوا گیا تھا، لیکن نادرا ریکارڈ کے مطابق انہیں 16 اگست 2021 میں ویکسین لگ چکی ہے ۔ڈیتھ سرٹیفکیٹ کے مطابق عبدالندیم کا 19 فروری 2019 کو انتقال ہوچکا ہے ۔نادرا ریکارڈ میں مردہ شخص ...
امریکی نژاد سنتھیا ڈی رچی کی پر اسرار طور پر بے ہوشی کے معاملے پر ڈاکٹرز کا کہنا ہے سنتھیا رچی کی حالت کافی بہتر ہے ۔اسلام آباد پولی کلینک میں زیر علاج امریکی نژاد بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی حالت سنبھل گئی ہے ۔ سینتھیا ڈی رچی کی کچھ میڈیکل رپورٹ موصول ہو گئی ہے ۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ...
جسٹس عمر عطابندیال نے بطورقائم مقام چیف جسٹس پاکستان عہدے کاحلف اٹھالیا،سپریم کورٹ میں منعقدہ تقریب میں جسٹس قاضی فائز عیسی نے جسٹس عمرعطابندیال سے عہدے کا حلف لیا۔ عدالتی اعلامیہ کے مطابق جسٹس عمر عطابندیال چیف جسٹس گلزاراحمدکی بیرون ملک موجودگی کے دوران بطور قائم مقام چیف جسٹس ...
لاہور کی مقامی عدالت نے شاہی قلعے میں مہاراجہ رنجیت سنگھ کا مجسمہ توڑنے والے ملزم کی مقامی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ عدالت میں مجسمہ توڑنے والے ملزم رضوان کو پیش کیا گیا جہاں پولیس نے ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کردیا۔عدالت میں ملز...
طالبان کی جانب سے کابل پر کنٹرول حاصل کرنے کے بعد امریکہ نے افغان مرکزی بینک کے امریکہ میں 9.5 بلین ڈالر کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایک سینئر امریکی عہدہ دار نے کہا کہ امریکہ نے افغانستان کو رقم کی ترسیل روک دی ہے ، افغان حکومت کے امریکہ میں موجود ...
کابل میں پاکستان کا سفارتخانہ پاکستانیوں، افغانیوں اور دوسرے ملکوں کے باشندوں کو قونصلر خدمات فراہم کرنے اور ملک چھوڑنے میں ان کی مدد کرنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے ۔کابل میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے ایک پیغام میں کہا کہ ویزا اور قونصلر خدمات تیزی سے دی جارہی ہیں اور تم...