... loading ...
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغانستان کے حوالے سے اقوام متحدہ، امریکا، چین، روس اور پاکستان سمیت دیگر ممالک کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔ ایک میڈیارپورٹ کے مطابق دوحہ میں شروع ہونے والے مذاکرات میں امریکا، برطانیہ، یورپی یونین، اقوام متحدہ، چین، پاکستان اور ازبکستان کے نمائندے اور سفارت کار شریک ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا...
افغانستان کے صوبے فراہ کے دارالحکومت فراہ سٹی پر طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے ۔کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رکن فراہ صوبائی کونسل نے کہا ہے کہ طالبان نے فراہ سٹی کے گورنر آفس اور پولیس ہیڈکوارٹرز پر قبضہ کرلیا ہے ۔ فراہ سٹی طالبان کے قبضے میں جانے والا ساتواں صوبائی دارالحکومت ہے ۔...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی کی قیادت میں جے یو آئی کے وفد نے منگل کو دارالعلوم کراچی کورنگی کا دورہ کیا وفد کے اعزاز میں شیخ الاسلام مولانا مفتی عثمانی کی جانب سے مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ دیا ۔ مولانا فضل الرحمان نے مفتی تقی عثمانی سے وقف املاک...
کراچی میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا ہے ۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس آئی 50 سالہ سکندر شاہ کی 20 روز قبل طبیعت خراب ...
سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی موبائل فون سم بند کرنے کے لیے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو خط لکھ دیا ہے ۔ ڈی ایچ او سینٹرل ڈاکٹر مظفر اوڈھو کے مطابق 31 اگست تک جس نے ویکسین نہیں لگوائی اس کی سم بند ہوجائے گی۔ڈاکٹر مظفر اوڈھو کا کہنا تھا کہ افسوس ہے لوگ...
سعودی عرب میں انسداد کرپشن کے ادارے نے تازہ مہم میں درجنوں حکومتی وزارتوں سے 207 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے گرفتاریوں کا اعلان کیا لیکن گرفتار افراد کے نام ظاہرنہیں کئے اور یہ بھی واضح نہیں کیا کہ انہیں کب حراست میں لیا گیا۔سعو...
افغانستان میں قتل کے خوف سے پائلٹس نوکریاں چھوڑنے لگے ۔برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں 19 پائلٹس افغان ایئر فورس چھوڑ کر گئے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ حالیہ دنوں میں افغانستان میں 8 پائلٹ ہلاک ہوچکے ہیں۔ہفتے کو کابل بم دھماکے میں بلیک ہاک کے پائلٹ حمدال...
بھارت نے افغا ن سکیورٹی فورسز اور طالبان میں لڑائی شدت اختیار کرنے کے باعث اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے پر زور دیا ہے ۔ افغانستان میں موجود بھارتیوں کو کہا گیا کہ وہ طالبان کے ساتھ شدید لڑائی کے دوران ملک کے چوتھے بڑے شہر مزار شریف سے ایک خصوصی پرواز کے ذریعے افغانستان سے واپس...
طالبان نے گزشتہ ہفتے شمالی صوبوں میں حکومتی فورسز کے خلاف تیزی سے پیش قدمی کرنے کے بعد اب چھٹے صوبائی دارالحکومت پر بھی قبضہ کرلیا ہے ۔ سمنگان کے ڈپٹی گورنر صفت اللہ سمنگانی نے کہا کہ طالبان بغیر کسی لڑائی کے صوبائی دارالحکومت ایبک میں داخل ہوئے جہاں صوبے کے مضافات میں ایک ہفتیسے...
پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے 74 سال مکمل ہو گئے ۔اپنے پیغام اسپیکر قومی اسمبلی اسدقصیر نے کہا کہ تمام سیاسی قوتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ جمہوریت، پارلیمان کی مضبوطی اور آئین کی حکمرانی میں ملک کی تعمیر و ترقی کا راز پوشیدہ ہے عوامی مسائل کو حل کرنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گا...
سوات میں ایک ہی دن اسلحہ کی نوک پر سیاحوں کو لوٹنے کا دوسرا واقعہ ، نامعلوم موٹرسائیکل سوار تحصیل بریکوٹ کے علاقے کنڈائو کے قریب گاڑی میں سوار اسلام آباد سے آنے والے سیاحوں سے نقدی اور 4 موبائل لے اُڑے ، ذرائع کے مطابق ایک پراڈو گاڑی جس میں اسلام آباد سے سیاح سوات کے علاقے کالام ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ افغان پولیس چیف کے پاس جعلی پاکستانی شناختی کارڈ موجود ہے ۔ سنیٹرطلحہ محمود نے انکشاف کیا ہے کہ سیکٹر ایف ٹن کے ایک گھر میں نادرا کے سینئر افسران نے 45 غیر قانونی شناختی کارڈ جاری کرکے ہر کارڈ کے عوض 10 لاکھ ر...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے یکم اکتوبر سے ویکسی نیشن کے بغیر ریلوے کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں کورونا کی صورت حال اور اس سے بچاو کے لیے ویکیس نیشن پر غور کیا گیا۔اجلاس ...
محرم الحرام 1443ھ کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ یکم محرم آج بروز منگل 10 اگست 2021 کو ہوگی جبکہ یوم عاشور 19 اگست بروز جمعرات کو ہوگا،محرم الحرام 1443ھ کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پیر کو کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں منعقد ہونے والے اجلاس کی صد...
افغان طالبان نے شدید لڑائی کے بعدتیسرے صوبہ قندوز کے دارالحکومت پربھی کنٹرول حاصل کرلیا جس کے بعد تین روز میں طالبان کے زیر کنٹرول آنے والے اہم صوبائی دارالحکومتوں کی تعداد 3ہوگئی ہے ،لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے ۔طالبان کی جانب سے جاری ہونے و...
کوئٹہ میں سرینا چوک کے قریب دھماکے میں2 پولیس اہلکار شہید اور 9 افرادزخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور علاقے کا گھیرا ئوکر لیا۔پولیس کے مطابق یہ دھماکا کوئٹہ میں سر...
افغانستان سے دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک جوان زخمی ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر موجود دہشتگردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے دیواگر میں پاکستانی ملٹری ...
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہاہے کہ نواز شریف کی فطرت میں وفا نہیں،نواز شریف نے ہمیں بے عزت کیا تو ہم نے پارٹی چھوڑی۔کوئٹہ میں جلسے کے دوران سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ثنا اللہ زہری نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پیپلز پارٹی میں باضاب...
مظفر گڑھ کے علاقے تھرمل بائی پاس کے قریب فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے بھائی مشتاق دستی جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے ، آئی جی پنجاب نے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مظفر گڑھ میں تھرمل بائی...
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے سے پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء سمیت 8 ارکان کونوٹسز جاری کرکے ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے ۔ایف آئی اے کا نوٹس ناصر شاہ، سعید غنی، نفیسہ شاہ، قادر پٹیل، شاہدہ رحمانی، ناز بلوچ، شہلا رضا، قادر مندوخیل کو جاری کیا گیا ہے ۔ پیپلزپارٹی رہنما نفیسہ شا...
سندھ کے وزیر سید تعلیم سردار شاہ نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ میں اسکول 19 اگست تک بند رہیں گے ۔ اتوار کو کلفٹن میں صوبائی وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے ہمراہ کراچی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے سردار شاہ کا کہنا تھا کہ 7 محرم سے جلوس شروع ہو جاتے ہیں جس سے بچوں کو تکلیف ہوتی ہے ۔ اس...
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی) نے سندھ میں 9 اگست سے لاک ڈاون کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کی نئی پابندیوں کا نفاذ ہوگا۔محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا لاک ڈاون کے تناظر میں 8 اگست تک سرکاری اداروں کی بندش کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے تحت...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا عندیہ دے دیاجس کے بعد پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر آنے کی امید پیدا ہوگئی۔ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں۔ بورس جانسن نے رائل ملٹری اکیڈمی ...
محرم میں سکیورٹی پلان کے تحت صوبوں اور اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے خطرات اور امن وامان یقینی بنانے کیلئے فوج تعینات کی جائے گی، حساس علاقوں میں فوج، رینجرز تعینات کرنے کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی۔یکم سے 13 محرم تک ملک ک...