... loading ...
بھارت میں ہندو انتہاپسندوں نے متھرا کی عید گاہ پرقبضے کی دھمکی دے دی۔ بھارتی شہرمتھرا میں ہندو انتہا پسندوں نے 17 ویں صدی میں بنائی گئی شاہی عیدگاہ پرقبضہ کرنے اور پوجا کرنے کا اعلان کیا ہے۔متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد میں متھرا کے مسلمان پانچ وقت کی نمازوں کے علاوہ نمازجمعہ اور عید کی نماز بھی ادا کرتے ہیں۔ ہندوانتہاپسند...
بھارتی ڈیفنس چیف بپن راوت کی آخری رسومات ادا کردی گئی، اس سے قبل بھارتی پرچم میں لپٹا ہوا ان کا تابوت پھولوں سے بھری ہوئی گاڑی میں دہلی کی سڑکوں پر لے جایا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بپن راوت اور ان کی اہلیہ آخری رسومات 17 توپوں...
بھارتی کسان یونین نے متنازع زرعی قوانین کی واپسی کے بعد احتجاج ختم کرنے کااعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کسان رہنماوں نے کہاکہ مظاہروں کی جگہیں 11 دسمبر کو خالی کردیں گے، جبکہ اسی دن زرعی قوانین کیخلاف احتجاج کی کامیابی پر مارچ کیا جائے گا۔کسان رہنما گرنام سنگھ کا کہنا تھا کہ...
سیالکوٹ میں ہجوم کے تشدد سے ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری کو ان کے آبائی گاں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پریانتھا کمارا کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ سری لنکا میں ان کے آبائی گاوں میں ادا کردی گئیں۔بدھ مت کے پادریوں نے پریانتھا کمارا کے گ...
چین نے دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکا کو اپنے غلط فیصلوں کی قیمت چکانا پڑے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان تینوں ممالک نے آئندہ برس فروری میں ہونے والے سرمائی اولمپکس میں حکومتی وفود نہ بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے چین کا سفارتی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ...
امریکا نے اقلیتی ایغور مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کی بنیاد پر چین کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس تناظر میں امریکی ایوان نمائندگان نے چین کے سنکیانگ علاقے سے درآمدات پر پابندی کا قانون منظور کر لیا ہے۔ امریکی قانون سازوں کے مطابق سنکیانگ م...
نیویارک میں قائم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس نے کہا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں ریکارڈ تعداد میں صحافیوں کو جیلوں میں بند کیا گیا۔293 صحافیوں میں سے سب سے زیادہ یعنی ایک چوتھائی صحافیوں کو چین اور میانمار میں گرفتار کیا گیا اسی طرح متعدد صحافی سعودی عرب، ایران، ترکی، روس، ایتھوپیا ا...
بھارت کی نصف سے زائد دولت کے مالک دس فیصد امیر لوگ ہیں جبکہ نصف آبادی صرف تیرہ فیصد پر ہی گزارا کرتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کے امیر ترین افراد نے رواں برس اپنی دولت میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ عالمی سطح پر عدم مساوات سے متعلق 2021 کی رپورٹ کے مطابق بھارت ایک غریب اور ایک ایسا غیر ...
بھارت کی مسلح افواج کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ سمیت 13 افراد ہیلی کاپٹرحادثے میں ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ صرف ایک شخص کو زخمی حالت میں ریسکیو کیا گیا ہے۔بھارتی فضائیہ کے مطابق زخمی ملنے والے شخص کی شناخت بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کے نام...
پاکستان نے امریکا میں جمہوریت سے متعلق سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،ڈیموکریسی ورچوئل سمٹ 9 اور 10 دسمبر کو ہوگا۔ امریکا کی جانب سے سمٹ میں شرکت کے لئے چین اور روس کو دعوت نہیں دی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ ہم سمٹ برائے جمہوریت میں شرکت کے لیے پاکستان کو مدعو کرنے پر ...
امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا نے بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیارپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی بھی برطانوی وزیر یا آفیشل سرمائی بیجنگ اولمپکس م...
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ انہیں توقع ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کا اہم ترین مرحلہ 2022 کو ختم ہوجائے گا۔اپنے بلاگ گیٹس نوٹس میں 2021 کے ریویو تحریر کرتے ہوئے بل گیٹس نے کہا کہ ایک اور پیشگوئی کرنا احمقانہ محسوس ہوگا مگر میرا خیال ہے کہ وبا کا خطرناک مرحلہ 2022...
امریکا میں موجود ایک تھنک ٹینک نے موسم سرما میں 10 لاکھ افغان بچوں کے بھوک سے مرنے کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان پر پابندیوں میں نرمی کرے تاکہ ریاستی ناکامی اور بڑے پیمانے پر فاقہ کشی سے بچا جاسکے۔بین الاقوامی تھنک ٹینک انٹرنیشنل...
بھارتی ریاست تامل ناڈو میں کنور کے قریب بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ جس کے بعد اب ہیلی کاپٹر میں سوار صرف ایک زخمی کے متعلق کچھ نہیں بتایا جارہا ہے جبکہ جنرل بپن راوت کے متعلق حتمی اعلان سے بھی گریز کیا گیا ہے،بھارتی ذرائع ابلاغ ...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کی ہے جس کے تحت افغان طالبان اور میانمار کی فوجی حکومت کے نمائندوں کو تسلیم کرنے کا معاملہ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا، روس اور چین سمیت 9 ممالک پر مشتمل اقوام متحدہ کی کریڈنشلز کم...
بھارت میں مغل دور میں قائم ہونے والی تاریخی بابری مسجد کو شہید ہوئے 29 برس کا عرصہ گزر گیا، بابری مسجد کو بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت وشو اہندو پریشد اور بھارتی جنتا پارٹی کے کارکنوں اور حمایتیوں نے حملہ کر کے مسمار کر دیا تھا۔وشوا ہندو پریشد، راشٹریہ سویم سنگھ اور بی جے پی 1980 ...
امارت ابوظبی میں اونٹوں کا مقابلہ حسن 14 دسمبر سے شروع ہوگا اور یہ 21 دسمبر تک جاری رہے گا۔ پہلے اونٹوں کی خوب صورتی کا یہ مقابلہ 23 دسمبر سے شروع ہونا تھا لیکن اب اس کا نو دن قبل آغاز کیا جارہا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مدین الزاید میں منعقد ہونے والا اونٹوں کا مقابلہ حسن سالانہ ...
سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔ بتایاگیاہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور منتقل...
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، افغان خواتین کو تعلیم، ملازمت، سیاست اور میڈیا تک رسائی یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔امریکی نمائندے تھامس ویسٹ نے ایک بیان میں کہا کہ افغان خواتین کو تمام شعبوں تک رسا...
اسرائیلی جاسوسی فرم کے اسپائی ویئر کا استعمال کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے کم از کم 9 حکام کے فون ہیک کیے اسرائیلی جاسوسی ادارے این ایس او نے امریکی وزارت خارجہ کے حکام کے فونز ہیک کرلیے۔برطانوی میڈیا نے اس معاملے سے واقف چار نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی ج...
افغانستان سے تعلق رکھنے والی 15 سالہ لڑکی 'سو تودا فروتن' کو برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے 2021 کی 25 با اثر خواتین کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق 15 سالہ سوتودا نے طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی کے خلاف آواز اْٹھائی تھی۔ایک تقریب کے دور...
طالبان حکومت نے خواتین کے حقوق کے حوالے سے حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ خواتین کو جائیداد میں حصہ دیا جائے اور شادی بھی ان کی مرضی سے کرائیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے ایک حکم نامے میں شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لڑکیوں ک...
افغانستان میں طالبان حکومت نے ایران سے سرحدی جھڑپوں میں 9ایرانی سرحدی گارڈز ہلاک ہونے کا دعوی کیا ہے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ ایران سے جھڑپیں مقامی سطح پرغلط فہمی کی وجہ سے ہوئی تھیں لیکن افغان اورایرانی حکام کے باہمی رابطوں کے باعث اب صورتحال قابو میں ہے۔دور...
اومی کرون کے پھیلاو کے سبب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان جاری رہا ، امریکی سٹاک مارکیٹس بھی مندی کا شکار ہو گئیں۔امریکی خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 61 سینٹ کمی ہوئی جس کے بعد قیمت پینسٹھ اعشاریہ ستاون ڈالر فی بیرل ہو گئی برینٹ کروڈ آئل کی قیمت بھی اڑسٹھ اعشاریہ...