... loading ...
سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا ۔ بتایاگیاہے کہ سانحہ سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کما راکی لاش کو انتہائی سخت سکیورٹی میں سیالکوٹ سے لاہور منتقل کیاگیا اور نجی ہسپتال میں سفر کے قواعد ضوابط کے مطابق اس کو پیک کیاگیا اوراس کے بعد لاش کو سری لنکن سفیر کے حوالے کردیاگیا۔
پراسکیوشن نے سری لنکا کے شہری کو بچانے والے ملک عدنان کو گواہ بنانے کا فیصلہ کرلیا، پراسکیوشن کی خصوصی ٹیم نے تفتیشی افسر کو ہدایات جاری کردیں۔پراسکیوشن ذرائع کے مطابق ملک عدنان کو گواہوں کی فہرست میں لازمی شامل کیا جائے ، مقدمے کا چالان جنوری کے پہلے ہفتے پراسکیوشن میں جمع کروای...
ہانگ کانگ کے ایک قرنطینہ ہوٹل میں ویکسینیشن مکمل کرانے والے 2 مسافروں میں کافی فاصلے کے باوجود کورونا کی نئی قسم اومیکرون پھیل گیا اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دنیا بھر کے طبی ماہرین اس کے لیے اتنے پریشان کیوں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق...
تحقیقاتی اداروں نے سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں مارے گئے سری لنکن منیجر پریانتھا کا مکان سیل کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکن شہری پاکستان میں 10 سال سے زائد عرصے سے رہائش پزیر تھا، جس فیکٹری میں مارا گیا وہاں پر 8 سال سے کام کر رہا تھا۔اہل محکمہ نے پریانتھا سے متعلق رائے...