... loading ...
پیغمبر اسلام ۖکے بارے میں نازیبا بیانات دینے پر چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہوگیا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ انا اور نسلی و مذہبی امتیاز کو ختم کرنا، اپنے اور دوسروں کے درمیان فرق کو سمجھنا اور تہذیبوں کے درمیان امن و مکالمت کو فروغ دینا انتہائی اہم ہے۔ترجمان چینی وزارتِ خا...
امریکا میں مقیم سکھوں کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اب ہم مزید بھارت کا حصہ بن کر نہیں رہ سکتے۔ تنظیم نے بھارتی پنجاب کی آزادی کے لیے ریفرنڈم اور خالصتان کا نقشہ بھی جاری کردیا۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھس فار جسٹس کے مرکزی رہنما اور وکیل برائے انسانی حقوق گرپت ونت سنگھ پنوں نے ب...
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک اور گستاخ کو پیغمبرِ اسلام ۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے پی کے ایک گستاخ کو کانپور پولیس نے پیغمبرِ اسلام ۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس کے الزام میں گرفتار کیا، یہ گرفتاری بی جے پی کی...
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف بھی توشہ خانہ کیس کھل گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق غیرملکی حکومتوں کی جانب سے دیے گئے تحائف کا مکمل ریکارڈ محکمہ خارجہ کو دینے میں ناکامی پر امریکی ایوان نمایندگان کی کمیٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات شروع کردیں۔ ڈیموکریٹ رکن کانگریس کیرولائن ...
انڈونیشیا اور ملائیشیا نے بھارت کے سفیروں کو طلب کرکے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے 2 ارکان کی جانب سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق توہین آمیز تبصروں پر احتجاج کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کی ترجمان تایئکو فائزہشاہ نے کہا کہ جکارتہ میں بھارتی سفیر...
دنیا میں سب سے زیادہ موبائل فون فروخت کرنے والی کمپنیوں میں سے ایک ایپل کو 2024 تک یورپ میں فروخت ہونے والے آئی فونز کے لیے چارجرز کو تبدیل کرنا پڑے گا کیوں کہ یورپی یونین کے ممالک اور قانون سازوں نے موبائل فون، ٹیبلٹ اور کیمروں کے لیے ایک موبائل چارجنگ پورٹ پر اتفاق کرلیا ہے، یہ...
مصر کی سب سے قدیم جامعہ الازہر نے بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی سرکاری ترجمان کے گستاخانہ بیان کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاست دانوں کا رویہ دہشت گردی پر مبنی ہے جو دنیا کو شدید بحرانوں اور جنگ میں جھونک سکتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جامعہ الازہر کی جانب سے جاری بی...
مکہ المکرمہ میں عازمین کی رہائش کے لیے مختص کردہ ہاؤسنگ یونٹس کے مالکان نے کہا ہے کہ رواں سال حج کے سیزن میں رہائشی کمرے کرایہ پر لینے کے لیے زیادہ سے زیادہ عازمین حج رابطہ کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ہاؤسنگ ورکس نے عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ...
بھارت کی حکمران انتہا پسند قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (پی جے پی) معطل رکن اور سابق قومی ترجمان نوپورشرما نے پیغمبراسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف ایک ٹی وی مباحثے کے دوران میں دیے گئے توہین آمیز متنازع بیان کو غیرمشروط طورپر واپس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ کسی کے...
بھارتی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کے گستاخانہ بیانات پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق پاکستان نے بھارتی ناظم الامور سے بی جے پی کے دو سینئر عہدیداروں کے تضحیک آمیز بی...
سعودی عرب نے مسلسل چوتھے سال پاکستان، ملائیشیا، انڈونیشیا، مراکش اور بنگلہ دیش میں روڈ ٹو مکہ منصوبے کا آغاز کیا ہے جو پہلی مرتبہ 2019ء میں شروع کیا گیا تھا۔ سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ روڈ ٹو مکہ منصوبے کا مقصد عازمین حج کیلئے ان کے متعلقہ ملکوں میں ہی بآس...
بھارت کے پہلے چیف آف ڈیفنس سٹاف(سی ڈی ایس)جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے میں موت کے تقریبا پانچ ماہ بعد بھی ان کے عہدے پر کوئی تقرری نہیں کی گئی ہے۔ گزشتہ سال 8 دسمبر کو جنوبی بھارت کے شہر کوئمبٹور کے سلور ایئر فورس بیس سے ویلنگٹن کے لیے ٹیک آف کرتے وقت ایم آئی 17 وی 5 ہیلی کا...
اقوام متحدہ نے ترکی کا نام بدل کر ترکیہ کرنے کی توثیق کردی ہے۔ اس تبدیلی کی درخواست ترک حکومت کی جانب سے کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کے ترجمان نے بتایا کہ یکم جون کو ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی جانب سے ایک مراسلہ جنرل سیکرٹری کے حوالے کیا گیا تھا۔ اس مراسلے میں درخواست کی گئی...
بھارت میں کالج میں نماز پڑھنے پر پروفیسر کو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرعلی گڑھ کے ایک کالج میں قانون پڑھانے والے مسلمان پروفیسر کونماز پڑھنے پر جبری رخصت پربھیج دیا گیا۔ کالج انتظامیہ نے مسلمان دشمن حکمران جماعت بی جے پی اور دیگر ہندو ان...
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان باضابطہ طور پر پہلا معاہدہ طے ہونے کے امکانات ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل بحیرہ احمر میں دو جزائر کی بین الاقوامی حیثیت کو تبدیل کرنے کی سعودی اپیل پر غور کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی ہے ...
بھارتی ریاست آسام میں پولیس نے اتوار کو روہنگیا کے 26 مسلمانوں کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے کہا کہ آسام کے شہر سلچر میں حر است میں لیے جانے والوں میں چھ خواتین ، چھ مرد اور باقی بچے شامل ہیں۔ پولیس نے کہا یہ لوگ جموں وکشمیر سے ٹرین کے ذریعے گوہاٹی پہنچے...
مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر کے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ ان کے اس بیان کے بعد کثرت ازواج کے بارے میں سوشل میڈیا پر بحث کا دروازہ کھل گیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا کہ بیوی ایک کافی ہے، انہوں نے یہ بیان ملک میں ایک سے زیادہ بیویاں ر...
مسجد حرام میں نماز اورعبادت کی ادائی کا شرف کم کم مسلمانوں کو ملتا ہے مگر بعض ایسے خوش نصیب فرزندان توحید بھی ہیں جن کی پوری زندگی حرم مکی میں عبادت و ریاضت میں بسرہوتی ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق مکہ معظمہ کے الشیخ محمد بن عبد الوہاب آل الشیخ بھی انہی خوش نصیبوں میں سے ایک تھے جو70 س...
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے عالمی برادری سے چین کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے کے لیے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ روس فوری خطرہ ہے لیکن چین سے عالمی نظام کو زیادہ سنگین خطرات لاحق ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جارج واشنگٹن یونیورسٹی میں تقریر کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلن...
امریکہ، جاپان، بھارت اور آسٹریلیا نے ٹوکیو میں چار فریقی نظام کی سربراہی کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔ جس سے ظاہر ہے کہ بعض جاپانی سیاستدان امریکہ کو خوش کرنے کے لیے ایشیا کو دھوکا دینا چاہتے ہیں۔ جمعہ کے روزجاپانی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ چار فریقی نظام فوجی اور بنیادی تنصیبات کی تعم...
افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے ملک کے تمام ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کااعلان کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک کے ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے قطر، ترکی اور ...
افغانستان میں تحریک طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے زور دے کر کہا ہے کہ حجاب اور برقع ان کے ملک کی ثقافت کا حصہ ہیں۔ افغان حکومت نے براڈکاسٹرز پر برقع نافذ کیا لیکن ہم خواتین ٹی وی پیش کاروں سے کہتے ہیں کہ وہ اپنا منہ اور ناک ڈھانپیں۔ اس کے لیے محض ماسک کافی ہے مگر پردہ اسلام...
ایک سرکاری امریکی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق افغان حکومت کے بہت سے فوجی سقوطِ کابل کے بعد بھاگ کر پاکستان چلے گئے، پاکستان اور ایران میں سرحدی گزرگاہوں پر قبضے نے بھی سابق افغان حکومت کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان کی تعمیر نو کے لیے خصوصی انسپکٹ...
1988کے روڈ ریج ڈیتھ کیس میں گرفتار کانگریس رہنما اور سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو اگر جیل میں اچھا برتاؤ کرتے ہیں اور جیل حکام اور پنجاب حکومت انہیں غیر معمولی معافی دیتی ہے تو سدھو کی جیل کی مدت آٹھ ماہ سے کم ہو سکتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سدھو کو روڈ ریج ڈیتھ کیس میں سپ...