... loading ...
لندن کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پیش نظر عارضی بنیادوں پر مفت سفری سہولیات کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق لندن کی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے آئندہ ہفتے سے مفت سفری سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ اتھارٹی جہاں مفت سفری سہولیات فراہم کرے گی، وہیں عوامی بسز میں سفر کرنے والوں کو خصوصی ...
گزشتہ برس نومبر میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک تفریحی میلے کے دوران چاقو سے کم از کم تین ڈانسرز کو زخمی کرنے والے شخص کو پھانسی دے دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق33 سالہ یمنی نڑاد کاالعدم تنظیم القاعدہ کے رکن عماد المنصوری کو پھانسی دے دی گئی۔عما...
جاپان نے پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کیلئے ایک ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جاپان کے سفیر برائے پاکستان کونینوری مٹسودا نے شہریار آفریدی سے ملاقات کی جس میں افغان مہاجرین کی امداد کا اعلان کیا۔امداد کا اعلان دو ہفتہ قبل شہریار آفریدی کی بین الاقوامی برا...
چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی وائرس کی لیب میں تیاری کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق چین کے محکمہ خارجہ کے ترجمان لی جیان ڑاؤ نے ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران کورونا وائرس کی ل...
بنگلا دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی دو ماہ تک بے یار و مددگار کھلے سمندر میں بھٹکتی رہی جس کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوگئے ، 396 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔عالمی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کے پناہ گزین کیمپوں میں رہنے والے روہنگیا مسلمان کورونا وائرس وبا سے خوف...
جنوبی چین کے ایک ریسٹورنٹ میں جانے والے 3 خاندانوں کے 10 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر اس حوالے سے تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ائیرکنڈیشنر نے ان افراد کے درمیان وائرل ذرات کی منتقلی میں معاونت کی۔گوانگزو سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کی اس تحقیق کے نتائج جریدے...
بھارت کی ریاست بہار میں مسلسل لاک ڈاؤن میں تنہا رہنے کی وجہ سے ایک شخص نے اپنی سابق محبوبہ سے ہی شادی کرلی۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست بہار کے ضلع پٹنا کے چھوٹے شہر پلی گنج میں ایک شخص نے لاک ڈاؤن کے دوران اپنی بیوی کے میکے میں پھنس جانے پر دوسری شادی کرلی۔رپورٹ کے مطابق پلی گنج ...
برطانیا کے ریاستوں انگلینڈ اور ویلز میںلوگوں کے قریب کھانسنے اور تھوکنے والے افراد کو 2 سال تک قید کی سزا کی تجویز پیش کردی گئی ۔ برطانوی اخبار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں پہلے سے ہی کھانسنے اور تھوکنے والے افراد کے حوالے سے سخت ضوابط نافذ ہیں تاہم نئی تجاویز کے مطابق کھانسنے و...
بھارت نے ملک کے تبلیغی جماعت کے سربراہ کے خلاف گزشتہ ماہ اجتماع منعقد کرنے کے پر مجرمانہ قتل کے الزامات عائد کردیے ہیں۔ اجتماع کے بارے میں حکام نے بتایاکہ کورونا وائرس اس کی وجہ سے ملک میں پھیلا۔رپورٹ کے مطابق دہلی کے ایک کونے میں قائم تبلیغی جماعت کے مرکز کو سیل کردیا گیا ہے جبک...
دنیا کے 185 ممالک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 20 لاکھ 81 ہزار 969 ہو گئی ہے ،چین سے پھیلنے والی اس وبا سے صرف یورپی خطہ بری طرح متاثر ہوا ہے جہاں اب تک 90 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہوچکی ہیں ،اب تک دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 38 ہزار 487 ہوگئی...
بھارتی حکومت نے 14 اپریل کو 3 ہفتوں کے لاک ڈاؤن کی مدت پوری ہونے پر اس کو بڑھا کر تین مئی تک کردیا تھا تاہم اب حکومت نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرتے ہوئے متعدد کاروبار کھولنے کی اجازت دے دی۔بھارت میں گزشتہ ماہ 22 مارچ سے 14 اپریل تک قدرے سخت لاک ڈاؤن رہا تھا اور اس دوران تمام کاروب...
کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں دنیا کے 180 سے زائد ممالک میں ڈیڑھ ماہ سے جزوی لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگاری اور مالی نقصان میں اضافہ ہوا ہے ، وہیں دنیا کے امیر انسانوں کی دولت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔میڈیارپورٹ کے مطابق دولت میں سب سے زیادہ اضافہ دنیا کے امیر ترین شخص جی...
نیوزی لینڈ کی کامیڈین اداکارہ میلانیا بریس ویل نے از خود تنہائی اختیار کئے اپنی ہی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کی نقل اتار کر ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنا دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کامیڈین اداکارہ کا ٹک ٹا ک ویڈیو کے حوالے سے کہنا تھا کہ وہ خود ساختہ تنہائی میں ک...
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ک...
منظم منصوبہ بندی کے باعث چین سے بھی جلدی کورونا وائرس پر قابو پانے والے ایشیائی ملک جنوبی کوریا نے 15 اپریل کو پہلے سے طے شدہ انتخابات کرا کر نئی تاریخ رقم کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کوریا میں خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے کورونا وائرس کا پھیلا کم دیکھا جا رہا ہے اور وہاں پر 15 اپری...
عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط کی جارہی ہے اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین بھی خاص عمل کے تحت کی جاتی ہے لیکن تمام تر احتیاط کے باوجود پہلی بار مردہ انسان سے وائرس دوسرے انسان میں منتقل ہونے کا کیس سامنے آیا ہے ۔کورونا وائرس کے حوالے سے ہر روز ہی کوئی ن...
جاپان میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کو دیکھ کر ایک پرائیوٹ فرم نے اس کا حل نکالنے کی کوشش کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی ایک مقامی فرم نے طلاق کی بڑھتی شرح کی وجہ سے اس کا حل نکالنے کی کوشش کچھ اس طرح کی ہے کہ شادی شدے جوڑے کو ذہنی سکون ...
چین کی وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی (ایم او ایس ٹی)کے ترجمان نے کہاہے کہ چین نے کلینکل ٹرائلز کے لیے کووڈ19 کی 3 ویکسینز کی منظوری دے دی ہے ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فار سوشل ڈیولپمنٹ وو یوآنبن کا کہنا تھا کہ چین کی اکیڈمی آف انجینئرنگ اور ا...
امریکا میں کرونا وائرس کے باعث ایک ہی دن میں ریکارڈ ہلاکتیں ہوئی ہیں، ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 2228 افراد ہلاک ہوئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست نیو یارک کے حکام نے پھیپھڑوں کی بیماری سے ہلاک ہونے والے غیر مصدقہ مشتبہ مریضوں کو بھی کرونا سے ہلاکت...
کورونا وائرس پھیلنے کے پیش نظر ترک پارلیمان میں قیدیوں کی رہائی کا قانون پاس کر لیا گیا ہے ۔قانون کے مطابق عمررسیدہ اور خواتین قیدیوں سمیت دیگرمجرموں کو رہائی ملے گی اور ابتدائی طور پر 45 ہزار قیدیوں کو ملک کی مختلف جیلوں سے رہا کیا جائے گا۔ترک میڈیا کے مطابق قانون سے فائدہ اٹھان...
چین کے گوانگجو شہر میں 111 افریقی باشندوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چینی حکام نے بتایاک چار اپریل سے اب تک شہر میں 4500 افریقی باشندوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے مثبت آنے والے 19 کیسز میں یہ وائرس بیرون ملک سے منتقل ہوا۔چین نے ان الزامات...
اسرائیل میں بلیو وائٹ اتحاد کے سربراہ بینی گینٹز حکومت کی تشکیل کے لیے صدر رئوف ریفلین کی طرف سے دی گئی مہلت میں حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد صدر نے انہیں مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر رئوف ریفلین نے بینی گینٹز کو بتایا کہ موج...
خلیجی عرب ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کے لیے آئے روز طرح طرح کے حربے اور چالیں چلائی جا رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے ملکیتی چینل نے رواں سال ایک رمضان سیریز کے حوالے سے ام ھارون نامی ایک نئی فلم ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ۔ اس فلم کی آڑ میں در...
آسٹریا میں جاری لاک ڈائون میں نرمی کی جا رہی ہے اور 400 مربع میٹر سے کم رقبے پر محیط چھوٹی دکانوں اور باغبانی کے سٹور دوبارہ کھول دیے گئے ہیں تاہم بہت سے دوسرے اقدامات ابھی جاری رہیں گے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لوگوں کو ماسک پہننے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے سے تین میٹر کا فاصلہ رکھنا ہو...