... loading ...
روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2774 کیس سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 21102 ہو گئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں کورونا وائرس کی وبا آنے کے بعد یہ ایک دن میں آنے والے سب سے زیادہ کیس ہیں۔روس کے کورونا وائرس سینٹر کے مطابق اب تک ملک میں کورونا وائرس سے 170 افراد ہلاک ...
بھارت کی سڑکوں پر روزانہ گردش کرتی سرخ پوسٹل (ڈاک) گاڑیاں ایک جانا پہچانا منظر ہے لیکن یہ پوسٹل سروس خطوط کی ترسیل کے علاوہ بھی بہت کچھ کرتی ہے ۔ یہ لاکھوں انڈین شہریوں کے لیے ایک بنک، پنشن فنڈ ، اور بنیادی بچت کا آلہ بھی ہے ۔بھارتی ٹی وی کیی مطابق اب کورونا وائرس کی وبا کے باعث ...
آن لائن خریداری کی کمپنی ایمازون گذشتہ ماہ ایک لاکھ اضافی عملہ بھرتی کرنے کے بعد اب مزید 75 ہزار بھرتیاں کرنے کی مہم پر ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں جاری لاک ڈائون کی وجہ سے آن لائن خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ایمازون ان امریکی ملازمین کو ان نئی نوکریوں ...
امریکا کے بحری بیڑے روزویلٹ پر تعیناتی کے دوران کرونا وائرس کا شکار ہونے والا ایک اہلکار اس وبا سے لڑتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔ روزویلٹ وہی بحری بیڑہ ہے جس کے کپتان بریٹ کروزیئر نے جہاز میں کرونا وائرس کی وبا پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اس سے متعلق امریکی محکمہ دفاع کو ایک خط بھی ...
ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے صدارت کے امیدوار جو بائیڈن کی نامزدگی کی ان کے سب سے بڑے حریف نے توثیق کر دی ہے ۔ سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخاب میں صدر ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی کامیابی کے لیے تعاون کریں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق نائب صدر جو بائیڈن کی ان...
بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کرونا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے لیے ملک گیر لاک ڈائون میں 19 روز کی توسیع کرکے اسے تین مئی تک بڑھا دیا ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں نریندر مودی نے کہا کہ ریاستی حکومتوں اور شہریوں کی تجاویز کے پیش نظر لاک ڈان بڑھایا ج...
یورپی سیاست دانوں، قانون سازوں اور کمپنیوں کے سربراہان نے زور دیا ہے کہ موجودہ وبا کے بعد ماحول دوست سرمایہ کاری کی جائے تاکہ حیاتیاتی تنوع کو فروغ مل سکے اور موسمیاتی تبدیلیوں کو محدود رکھا جا سکے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس سلسلے میں 180 شخصیات کے دستخط کے ساتھ ایک خط منگل کو یور...
افغانستان کے لیے خصوصی امریکی مندوب زلمے خلیل زاد نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان قیدیوں کے پہلے باقاعدہ تبادلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے قیام امن کی راہ میں ایک اہم قدم قرار دیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلیل زاد نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے خطرات کے پیش نظر بھی...
کورونا وائرس کی وجہ سے دوران علاج کوما میں جانے والی امریکی خاتون کے ہاں بچے کی پیدائش ہوگئی جس کے بعد وہ ہوش میں بھی آگئیں۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر وینکوور کی خاتون کے ہاں کوما کے دوران بچے کی پیدائش ہوئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ کوما می...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک دہائی قبل پھیلنے والی مہلک وبا سوائن فلو سے بھی دس گنا زیادہ خطرناک ہے ، اس لیے حفاظتی اقدامات میں سستی نہ کی جائے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو کسی بھی وبا سے ...
کورونا وائرس سے شدید متاثرہ یورپی ممالک اسپین اور اٹلی نے ہلاکتوں میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی۔تفصیلات کے مطاب اٹلی میں گذشتہ روز 431 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں جو کہ گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران کم ترین تعداد ہے ،اٹلی کیلئے سب سے خراب صورت حال 28 مارچ کو تھی جب کورونا سے 971 اف...
تیل پیدا کرنے والے ممالک کی جانب سے پیداوار میں تاریخی کمی کے معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 6 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔سعودی عرب اور روس میں تیل کی قیمتوں پر جاری سرد جنگ کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں تاریخی کمی دیکھنے میں آئی تھی ، کورونا وائرس کی وجہ س...
ڈیموکریٹس کے امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر سینیٹ کی سابق ملازمہ نے 1990 کی دہائی کے اوائل میں جنسی زیادتی کا نشانا بنانے کا الزام عائد کردیا ، جوبائیڈن نے الزام مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ کی سابق ملازمہ اور جوبائیڈن کی معاون ٹیرا رائیڈ نے انٹرویوز میں کہا ک...
کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 9 ہزار تک پہنچ گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کر گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کی یلغار، 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ۔ مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتو...
رمضان المبارک کے دوران کورونا کی وبا جاری رہنے کی صورت میں حرمین شریفین اور دوسری مساجد میں نماز تراویح پرپابندی کا امکان ہے تاہم سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔ سرکاری ٹی وی سے بات کرتے ہوئے سعودی عرب کے سیکرٹری مذہبی امور محمد العقیل نے...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کورونا وائرس سے مزید چار افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ریاست میں اموات کی تعداد 20 ہوگئی ہے ۔ جزیرہ نما عرب کی ریاست متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے مزید 376 کیس سامنے آگئے ہیں،یو اے ای میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 3 ہزار 736 ہوگئی ہے ...
امریکا میں ایک ہی روز میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی۔امریکا میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 2000 سے زیادہ ہوگئی جس کے بعد امریکہ پہلا ملک بن گیا جہاں کورونا وائرس سے ایک ہی روز میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کی گئیں۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ کولمبیا س...
مہلک کورونا وائرس کی وبا نے دنیا کی طاقت ور ترین معیشت اور سپر پاور ملک امریکا کے شہریوں کو بھی راشن کیلئے قطار میں کھڑے ہونے پر مجبور کردیا۔امریکی ریاست کیلیفورنیا میں مفت راشن بانٹنے والے اسٹور کے سامنے گاڑیوں اور لوگوں کی لمبی قطار لگ گئی۔لاس اینجلس میں ایک فوڈ اسٹور نے ضرورت ...
سائنسدانوں نے کہاہے کہ ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا۔ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ووہان میں اس وبا کے آغاز پر ہر متاثرہ شخص نے اوسطاً اس وائرس کو آگے 5.7 افراد میں منتقل کیا۔امریکا کی لاس ایلموس نیشنل لیبارٹری نے ...
کورونا وائرس کے شکار جنوبی ایشیا کے دو اہم ترین ممالک پاکستان و بھارت میں لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے باعث کسان بھی سخت مشکلات کا شکار ہیں، کیونکہ ان کی فصلیں کٹائی کے لیے بلکل تیار ہیں مگر انہیں کٹائی کے لیے مزدوروں کی قلت کا سامنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک میں متعدد اقسام ...
تنقید کے باوجود سوئیڈن نے لاک ڈاؤن کرنے سے انکار کر دیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سوئیڈن میں گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے کورونا وائرس کے کیسز میں مزید اضافہ دیکھا جا رہا ہے ، 10 اپریل کی دوپہر تک وہاں مریضوں کی تعداد بڑھ کر 10 ہزار کے قریب ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 800 تک جا پہنچی تھی۔سوئیڈن ک...
حکومت پاکستان نے کورونا وباکے خلاف علاقائی سطح پر کوششوں میں مدد فراہم کرنے کے لئے سارک کورونا ایمرجنسی فنڈ کے لئے 3 ملین امریکی ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔ سارک سیکریٹریٹ کو پاکستان کے فیصلے سے مطلع کرتے ہوئے آگاہ کیاگیا ہے کہ سارک سیکریٹریٹ کو یہ فنڈ بروئے کار لانا چاہئے اور اس ...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے 9 اپریل کی شام تک وہاں تقریبا 3 ہزار افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے اور 41 افراد کے...
سابق امریکی صدر بل کلنٹن کا وائٹ ہاؤس کی انٹرنی ملازمہ مونیکا لیونسکی کے ساتھ جنسی اسکینڈل سامنے لانے والی وائٹ ہاؤس کی سینئر ملازم لندا ٹرپ انتقال کرگئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 70 سالہ لندا ٹرپ کی فیملی نے میڈیا کو بتایا کہ ان کا انتقال لبلبے کے کینسر ک...