... loading ...
امریکا کے فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن ( ایف بی آئی) نے ایک کیس کی تفتیش کے سلسلے میں امریکی اخبار کا آن لائن مضمون پڑھنے والوں کا ڈیٹا مانگا ہے ۔یو ایس اے ٹوڈے کی انتظامیہ نے مطالبے کی مزاحمت کرتے ہوئے وارنٹ کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے ۔امریکی اخبار یو ایس اے ٹو ڈے کے مطابق ایف بی آئی کے وارنٹ میں مضمون کو ...
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے گائے اسمگلنگ کا الزام لگا کر ایک اور مسلم نوجوان کو قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گائے اسمگلنگ کے الزام پر مسلم نوجوانوں پر تشدد کا واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا۔انتہا پسندوں کے تشدد سے علی گڑھ سے تعلق رکھنے والا مسلم نوجوان شیرا...
وسطی امریکی ملک ال سیلواڈور کی سابق خاتونِ اول انا لیخیا ڈی ساکا کو کرپشن الزامات پر 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ، اْن کے شوہر پہلے ہی ان الزامات پر جیل میں سزا بھگت رہے ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق ایل سیلواڈور کی 60 سالہ سابق خاتون اوّل کو اپنے شوہر اور اس وقت کے صدر کے دور حکوم...
چین نے اپنی 59 کمپنیوں پر عائد کی گئی امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوبائیڈن انتظامیہ چینی کمپنیوں کو دبانے والی پابندی کی نام نہاد فہرستیں ختم کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہے کہ امریکا نے 59 چین...
بھارتی اداکارہ جوہی چاولہ پر دہلی ہائیکورٹ نے 20 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔دہلی ہائیکورٹ نے اداکارہ کی بھارت میں 5 جی ٹیکنالوجی کے استعمال کیخلاف درخواست مسترد کرتے ہوئے اسے سستی شہرت حاصل کرنے کا ایک ذریعہ قرار دیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اداکارہ نے سستی شہرت کیلئے م...
سندھ پولیس کے کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)نے ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کی معاونت کے الزام میں بیان دینے کے لئے آج (ہفتہ) سول لائن تھانہ سی ٹی ڈی طلب کر لیا ہے ۔ٹی ڈی نے پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی)کے رہنما انیس ایڈووکیٹ کو بھی طلب...
وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اگر بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کی حیثیت کی بحالی کا لائحہ عمل دے تو پاکستان مذاکرات کیلئے تیار ہے ، بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری ختم کرکے ریڈ لائن عبور کر لی تھی، ہمارے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کیلئے بھارت کو واپس آنا پڑے گا،اگر آپ ...
پاکستان نے بھارت میں دوسری مرتبہ یورینیم کی اسمگلنگ پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واقعے میں کارفرما عزائم کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت میں چھ کلوگرام یورینیم کی غیرقانونی فروخت کی کوشش کے ایک اور واقعے ک...
فیٹف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کرلی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیٹف ایشیاء پیسفک گروپ میوچوئل ایوالویشن رپورٹ جاری کی ہے ، پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31 سفارشات پر عم...
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہوئی تو حکومت گھر چلی جائیگی، گلگت بلتستان کے بعد آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھی مداخلت کی جارہی ہے ،اگر پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی اپنے کیے پر نادم ہیں تو پی ڈی ایم کے دروازے...
وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ رواں سال کے 11 ماہ کے دوران ملکی برآمدات میں گیارہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعدادوشمار میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا مئی 2021ء برآمدات 22 ارب 56 کروڑ 30 لاکھ ڈالر تک پہنیں۔ گزشتہ سال مئی کی نس...
وزیراعظم عمران خان اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وفد کی ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق ایم کیو ایم قیادت نے دوبارہ مردم شماری کا مطالبہ ایک بار پھر دہرایا۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وفد کو وزیراعظم نے یقین دہانی کرائی وہ آئندہ بجٹ میں مردم شماری کے لیے فنڈز ...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کو چیئر مین پی سی بی احسان مانی نے بتایا ہے کہ میں کوئی تنخواہ نہیں لیتا سب کچھ ویب سائٹ پر موجود ہے ،ہمارے تمام اکاوئنٹس کا ڈیٹا موجود ہے ،ہمارے چار لیول کے آڈٹ ہوتے ہیں کچھ چھپ نہیں سکتا۔ جمعہ کو آغاز حسن بلوچ کی زیر صدارت قوم...
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز میں شامل 3 ون ڈے ، 2 ٹیسٹ اور 8 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے ۔ اعلان کردہ اسکواڈز میں چار کھلاڑیوں، حارث سہیل اور عماد وسیم کی بالترتیب قومی ون ڈے انٹرنیشنل اور قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈز جبک...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ملالہ یوسفزئی کے شادی کے حوالے سے دیے گئے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اْنہیں یہ بیان سْننے کے بعد قوالی کے شہنشاہ نصرت فتح علی خان یاد آگئے ۔رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ یوسفزئی کی دو تصاویر شیئ...
بھارت کے فوجی سربراہ جنرل منوج مکند نراونے نے کہا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان ٹوٹا ہوا اعتماد بحال کرنا پوری طرح سے پاکستان کی ذمہ داری ہے ۔برطانوی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ 'پاکستان اور انڈیا کے درمیان دہائیوں پرانے عدم اعتماد کو راتوں رات ختم نہیں کیا جاسکتا۔ اگر وہ ...
وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال میں ملکی اقتصادی نمو کی شرح 5فیصد رہنے کی توقع ہے ، ن لیگ نے غلط معاشی فیصلے کیے جس سے ان کے دور میں معیشت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا، ہمارا مقصد ٹیکس لگانانہیں بلکہ ٹیکسوں کے دائرہ کار کو وسعت دینا ہے ۔ اسلام آباد میں وفاق...
حکومت نے علما ئے کرام و مشائخ سے ایک ماہ میں اوقاف قوانین میں اصلاحات کے بارے میں تجاویز طلب کرلیں مناسب قانونی ترامیم کی مربوط کاوش پر اتفاق رائے ہوگیا ہے ، وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے محکمہ اوقاف کو علما کرام خانقاہوں کی جائز شکایات کے فوری ازالہ کی ہدایت کردی،وزیرداخ...
بینک دولت پاکستان نے کہا ہے کہ سال 2021 کی دوسری سہ ماہی میں معاشی بحالی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ، زرعی، صنعتی اور خدمات کے شعبے ترقی کر رہے ہیں جبکہ کامیاب ویکسینیشن مہم معاشی بحالی کو مزید بہتر بنائیگی، کوویڈ کی دوسری لہر میں لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں رہی،کاروباری اعتماد بتدریج ب...
تاجروں کی جانب سے لاک ڈائون کی پابندیاں مزید نرم کرنے اوراسسٹنٹ کمشنرز،پولیس کی زیادتیوں کو روکنے کیلئے حکومت سندھ کو دیئے گئے 72گھنٹوں کے خاتمے سے پہلے ہی حکومت سندھ نے گھٹنے ٹیک دیئے اورکرونا2گھنٹے پیچھے چلا گیا، صوبائی وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے جمعرات کو کراچی چیمبر میں تاجر...
ٹیکنالوجی جائنٹ گوگل نے یہودیوں کے خلاف پوسٹ لگانے پر اپنے اہم شعبے (ڈائیورسٹی)کے سربراہ کو نوکری سے نکال دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گوگل ڈائیورسٹی سربراہ کیماؤ بوب نے 2007 میں یہودیوں کے خلاف ایک تحریر لکھی تھی جس میں انہوں نے کہا تھا کہ 'یہودیوں کو قتل و غارت اورجنگ کی نہ ...
انڈونیشیا کی حکومت نے پچھلے سال کی طرح اس سال بھی شہریوں کو مناسک حج کی ادائیگی کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈونیشیا کے وزیر برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ کورونا وبا کی حالیہ صورت حال کے پیش نظر حکومت شہریوں کو اس سال بھی فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت ن...
پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں داسو ڈیم منصوبے میں اربوں روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا جبکہ داسو ڈیم منصوبے پر تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پی اے سی نے تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ سیکریٹری آبی وسائل معاملہ کی مکمل تفصیلات لے کر آئیں۔ جمعرات کو رانا تنویر کی زیر صدارت پارلی...
معروف گلوکارہ حدیقہ کیانی کا کہنا ہے کہ انہیں 90 کی دہانی کے معروف ڈرامے 'الفا براوو چارلی' میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہیں انکارکرنا پڑا۔یوٹیوب چینل کودیئے گئے انٹرویو میں حدیقہ کیانی نے کہا کہ ان کی زندگی میں جتنے بھی اتار چڑھاؤ آئے ہیں، اس دوران ان کی کوشش رہی ہے کہ وہ اپ...