وجود

... loading ...

وجود
وجود

بشار کو قتل کردیں گے، ہلیری کا وعدہ

پیر 01 اگست 2016 بشار کو قتل کردیں گے، ہلیری کا وعدہ

Hillary-Clinton

ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ اگر وہ امریکا کی صدر منتخب ہوگئیں تو شام پر حملہ کرکے صدر بشار الاسد کو قتل کردیں گی۔

کلنٹن کے سیاسی مشیر نے تصدیق کی ہے کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ہلیری کی اولین ترجیحات میں سے ایک شام پر توجہ مرکوز کرنا ہوگا جس میں بشار پر حملہ اور حکومت کی تبدیلی سرفہرست ہیں۔

ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کے نائب اور پینٹاگون کے سابق چیف آف اسٹاف جیریمی بیش کا کہنا ہے کہ بشار ایک “قاتل حکومت” ہے اور امریکی خارجہ پالیسی داعش اور ان کے خلاف جنگ کرے گی اور یہ نئی جنگ دونوں کو بیک وقت “باہر” کرنے کے لیے ہوگی۔

شام اوباما انتظامیہ کے عہد میں ایک اہم لیکن مشکل موضوع رہا ہے، جہاں پینٹاگون داعش پر توجہ مرکوز رکھنے پر بضد رہا تو سی آئی اے پورا زور بشار الاسد کے خلاف لگانا چاہ رہی ہے، وزیر خارجہ جان کیری روس سے معاہدہ کرکے القاعدہ سے منسلک جبھۃ النصرہ کو بھی اس دائرے میں شامل کرنے کے خواہاں ہیں۔

گو کہ بیش نے نصرہ کے معاملے کا احاطہ نہیں کیا، لیکن تجویز ہے کہ کلنٹن انتظامیہ دونوں کے خلاف حملوں کو بڑھائے گی۔

اوباما انتظامیہ پہلے ہی جنگ کو بڑھا چکی ہے، لیکن اثرات کم ہی دکھائی دیے ہیں۔ کلنٹن کی پالیسی اسی کا تسلسل ہوگا اور ہو سکتا ہے کہ زیادہ وسیع پیمانے پر پھیلا ہوا ہو۔


متعلقہ خبریں


بشارالاسد کی سنگ دلی ۔۔ خون مسلم سے رنگین مملکتِ شام میں فیشن شو کی رنگینیاں وجود - اتوار 20 نومبر 2016

فیشن شو میں بچوں کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا گیا،دوسری جانب لاکھوں بچے بھوک سے بلک رہے ہیں اور ہزاروں بچوں کے والدین کی شہادت کے باعث وہ یتیم و بے آسرا ہوچکے ہیں شام میں صدر بشار الاسد کے آبائی صوبے لاذقیہ میں شامی وزارت سیاحت کے زیر نگرانی ایک ہفتے پر مشتمل فیشن شومنعقد کیا۔ ایک طرف شامی حکومت کے طیاروں اور اس کے حلیف روس کی جانب سے شام میں حلب اور حمص اور ادلب صوبوں کے شہروں سمیت ملک کے دیگر شہروں پر بم باری کا سلسلہ شدید کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاذقیہ صوبے کے ا...

بشارالاسد کی سنگ دلی ۔۔ خون مسلم سے رنگین مملکتِ شام میں فیشن شو کی رنگینیاں

امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے وجود - منگل 27 ستمبر 2016

تحریر :۔ ایوان کورون امریکہ کے صدارتی انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے، انتخابی بخار بھی بڑھتاجارہاہے، انتخابات میں ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے ہیں، اگرچہ امریکی عوام کے موڈ کی موجودہ کیفیت کو دیکھ کر یہی اندازہ ہوتاہے کہ ڈونالڈ ٹرمپ کو ہزیمت کاسامنا کرنا پڑے گا اور امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون صدارت کامنصب سنبھالنے میں کامیاب ہوجائیں گے اور اس طرح ہیلری کلنٹن کو امریکہ کی خاتون اول کا درجہ دلانے والے سابق صدر بل کلنٹن امریکہ کے مر د اول بن جائیں گے...

امریکہ کے صدارتی انتخابات: ہلیری کلنٹن اور ڈونالڈ ٹرمپ آمنے سامنے

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟ وجود - جمعرات 15 ستمبر 2016

امریکا کے صدارتی انتخابات اب صرف دو ماہ کے فاصلے پر ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن اور ری پبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اب تک کانٹےکا مقابلہ تو دیکھنے کو نہیں آ رہا تھا کیونکہ ٹرمپ کی بے وقوفانہ حرکتوں نے ہلیری کلنٹن کو واضح برتری دی ہوئی تھی لیکن گزشتہ دو ہفتوں میں جو کچھ ہوا ہے، اس نے کلنٹن کی مہم کو سخت دھچکا پہنچایا ہے۔ گزشتہ ہفتے صدارتی مہم کے دوران ایک تقریب میں انہیں کھانسی کا دورہ پڑا تھا جس پر اٹھنے والے سوالات کو 'الرجی' کا بہانہ بنا کر خاموش ...

ہلیری کلنٹن کا 'پراسرار' مرض، کیا منظرنامہ تبدیل ہو جائے گا؟

امریکا و روس جنگ بندی پر متفق، بشار جنگ جاری رکھنے پر مصر وجود - جمعرات 15 ستمبر 2016

شام کے صدر بشار الاسد نے امریکا اور روس کی مدد سے ہونے والی جنگ بندی سے چند گھنٹے پہلے پورے شام کو دوبارہ اپنی سرکار کے زیر نگیں لانے کا عزم ظاہر کیا۔ قومی ٹیلی وژن نے دکھایا کہ اسد دمشق کے نواحی علاقے داریا کا دورہ کر رہے تھے کہ جو بہت عرصے سے باغیوں کے قبضے میں تھا اور گزشتہ مہینے سرکاری افواج نے اس کو دوبارہ فتح کیا ہے۔ اسی علاقے کی ایک مسجد میں بشار نے نماز عید بھی ادا کی، جس کی تصاویر اس وقت ذرائع ابلاغ میں گردش کر رہی ہے۔ اپنی تازہ گفتگو میں شامی صدر نے جنگ بندی کے ...

امریکا و روس جنگ بندی پر متفق، بشار جنگ جاری رکھنے پر مصر

ترکی کا "دہشت گردوں کے خلاف کھلی جنگ" کا اعلان وجود - پیر 29 اگست 2016

ترکی کے وزیر اعظم بن علی یلدرم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اب دہشت گردی کے خلاف کھلی جنگ کا سامنا کر رہا ہے۔ جمعے کو کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) کی جانب سے حملے میں 11 افراد کی ہلاکت کے بعد اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ وہ ترکی میں دہشت گردی کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کریں گے۔ "کوئی دہشت گرد تنظیم ترکی کو مجبور نہیں کر سکتی۔ ہم نے ان دہشت گردوں کے خلاف کھلی جنگ کا اعلان کیا ہے۔" روزنامہ حریت کے مطابق وزیر اعظم نے کہا کہ "جس طرح جنگ آزادی میں بابائے قوم نے کہا تھا "آزادی یا ...

ترکی کا

ترکی کے امریکی حمایت یافتہ کردوں پر حملے وجود - هفته 27 اگست 2016

شام کے شمالی علاقوں میں داخل ہونے کے ایک روز بعد ترک فوجی دستوں کے منبج شہر کے گرد امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں کے خلاف حملے جاری ہیں۔ گو کہ ان حملوں کا آغاز جرابلس کے قصبے سے داعش کو نکالنے کے لیے ہوا تھا لیکن ترک حکام نے واضح کیا ہے کہ اس آپریشن کا بڑا مقصد کردوں کو کچلنا ہے۔ ترک ریاستی حکام نے کرد گروپ 'وائی پی جی' کے اہداف پر گولہ باری کو "انتباہ" قرار دیا ہے۔ کردوں کا کہنا ہے کہ یہ حملے "صریح جارحیت" ہیں۔ ترکی کا کہنا ہے کہ وہ کردوں کے اثر و رسوخ کو پھیلنے سے رو...

ترکی کے امریکی حمایت یافتہ کردوں پر حملے

شام تنازع: چین روس کے ساتھ مل کر بشار الاسد کی مدد کرے گا وجود - جمعرات 18 اگست 2016

چین بھی شام تنازع میں شامل ہونے کے قریب ہے۔ بیجنگ دمشق کے ساتھ قریبی فوجی تعلقات کا خواہشمند ہے اور اس بحران میں "اہم کردار ادا کرنا چاہ رہا ہے۔" چینی تربیت کاروں کی جانب سے شامی اہلکاروں کی تربیت پر گفتگو ہو چکی ہے اور اس امر پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے کہ چینی افواج شام کو انسانی امداد فراہم کریں گی۔ یہ انکشاف پیپلز لبریشن آرمی کے ایک اعلیٰ سطحی عہدیدار نے بتائی۔ روس کے سرکاری خبری ادارے "رشیا ٹوڈے" کے مطابق چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن میں دفتر برائے بین الاقوامی عسکری ...

شام تنازع: چین روس کے ساتھ مل کر بشار الاسد کی مدد کرے گا

روس شام پر حملوں کے لیے ایرانی فضائی اڈوں کا استعمال کرنے لگا وجود - بدھ 17 اگست 2016

روس نے پہلی بار شام میں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے لیے ایران میں موجود فضائی اڑے استعمال کیے ہیں، اور یوں مشرق وسطیٰ کے معاملات میں اپنی مداخلت کو مزید توسیع دے دی ہے۔ تہران کے ساتھ ماسکو کے تعلقات کس نہج تک پہنچ گئے ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گزشتہ روز روس کے ٹی یو- 22 ایم3 بمبار طیاروں اور سخوئی-34 لڑاکا بمباروں نے ایران کے ہمدان ایئربیس سے اڑان بھری اور پھر شام میں مختلف اہداف کو نشانہ بنایا۔ یہ تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ روس...

روس شام پر حملوں کے لیے ایرانی فضائی اڈوں کا استعمال کرنے لگا

ترکی بغاوت امریکا اور سعودی عرب کی ملی بھگت سے ہوئی: جولین اسانج وجود - منگل 09 اگست 2016

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے امریکی سابق وزیر خارجہ اور موجودہ صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ سعودی عرب کی ملی بھگت کے ساتھ ترکی میں میں بغاوت کی کوشش کر رہی تھیں، جو ناکام بنا دی گئی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ کے امریکا میں مقیم ترک رہنما فتح اللہ گولن کے ساتھ خفیہ و خصوصی تعلقات ہیں، جن کے بارے میں اسانج کا کہنا ہے کہ وہ ثابت کرتے ہیں کہ ہلیری نے گولن کے حامیوں کی حمایت کی اور یہ حرکت ترکی کے مستقبل کی ممکنہ امریکی صدر کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے خدشا...

ترکی بغاوت امریکا اور سعودی عرب کی ملی بھگت سے ہوئی: جولین اسانج

عراق و شام فرقہ وارانہ بنیادوں پر ٹوٹ سکتے ہیں، حزب اللہ وجود - جمعه 05 اگست 2016

لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ عراق اور شام کی تقسیم خطے میں جاری فرقہ وارانہ جنگ کا ممکنہ نتیجہ ہو سکتا ہے اور نومبر میں امریکی صدارتی انتخابات تک شام میں جنگ کے خاتمے کی کوئی توقع نہیں ہے۔ ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے نائب رہنما شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ حزب اللہ، ایران اور روس آخر تک بشار الاسد کے ساتھ رہیں گے۔ ان کے دستے مغربی و علاقائی طاقتوں کے حمایت یافتہ باغی گروپوں کے خلاف صدر بشار کی دامے، درمے، سخنے حمایت کر رہے ہیں۔ برطانیہ کے خبر رساں ادارے "رائٹرز"...

عراق و شام فرقہ وارانہ بنیادوں پر ٹوٹ سکتے ہیں، حزب اللہ

ہلیری کلنٹن نے داعش کو مسلح کیا تاکہ بشار کی حکومت ختم کی جا سکے: جولین اسانج وجود - منگل 02 اگست 2016

وکی لیکس کے ایڈیٹر جولین اسانج نے کہا ہے کہ ہلیری کلنٹن وزارت خارجہ کے دور میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے لیے شام میں داعش کو مسلح کرنے کی منظوری دی ہے۔ لیبیا میں بن غازی قونصل خانے پر حملے سے ایک سال قبل 2011ء میں لیبیا سے شام جانے والے اسلحے کے بارے میں ہلیری کو علم تھا۔ ہلیری کلنٹن نے 2013ء کے اوائل میں بن غازی حملے کے بعد حلفیہ بیان دیا تھا کہ انہیں اسلحے کے بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اب جولین اسانج کہتے ہیں کہ وکی لیکس کے تازہ ترین انکشافات میں وہ شام بھیجے گئ...

ہلیری کلنٹن نے داعش کو مسلح کیا تاکہ بشار کی حکومت ختم کی جا سکے: جولین اسانج

امریکا کے صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ امیدوار بن گئیں وجود - بدھ 27 جولائی 2016

ہلیری کلنٹن نے اگلے صدارتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزدگی باضابطہ طور پر حاصل کرلی ہے۔ اب وہ امریکا کی کسی بھی بڑی سیاسی جماعت کی پہلی خاتون صدارتی امیدوار بن گئی ہیں۔ ریاست ویرمنٹ کے وفد نے آخر میں ووٹ دیا، سینیٹر برنی سینڈرز شامل ہوئے جنہوں نے کہا کہ "مجھے خوشی ہے کہ ہلیری کلنٹن امریکی صدر کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی نامزد امیدوار منتخب ہوئی ہیں۔ وفود اور مقررین نے ہلیری کی نامزدگی کی تاریخی نوعیت پر زور دیا۔ سینیٹر باربرا مکولسکی نے نامزدگی کے لیے نام کا...

امریکا کے صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن ڈیموکریٹک پارٹی کی باضابطہ امیدوار بن گئیں

مضامین
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ وجود منگل 25 جنوری 2022
سعودی عرب میں ہر گھنٹے سات طلاقوں کے کیسز رپورٹ

حق دو کراچی کو وجود پیر 24 جنوری 2022
حق دو کراچی کو

ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟ وجود پیر 24 جنوری 2022
ہندوستان کی شبیہ کون داغدار کررہاہے؟

خود کو بدلیں وجود پیر 24 جنوری 2022
خود کو بدلیں

تجارتی جنگیں احمقوں کا کھیل وجود هفته 22 جنوری 2022
تجارتی جنگیں احمقوں کا کھیل

دھرنے،احتجاج اور مظاہرے وجود هفته 22 جنوری 2022
دھرنے،احتجاج اور مظاہرے

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا

تحریک انصاف اور پورس کے ہاتھی وجود جمعه 21 جنوری 2022
تحریک انصاف اور پورس کے ہاتھی

بلوچستان میں نئی سیاسی بساط وجود جمعه 21 جنوری 2022
بلوچستان میں نئی سیاسی بساط

کورونا،بھنگ اور جادو وجود جمعه 21 جنوری 2022
کورونا،بھنگ اور جادو

ترک صدر کا ممکنہ دورہ سعودی عرب اور اس کے مضمرات ؟ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
ترک صدر کا ممکنہ دورہ سعودی عرب اور اس کے مضمرات ؟

قومی سلامتی پالیسی اور خطرات وجود بدھ 19 جنوری 2022
قومی سلامتی پالیسی اور خطرات

اشتہار

افغانستان
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا وجود پیر 24 جنوری 2022
افغانستان میں امریکی شہری کا قبولِ اسلام، اسلامی نام محمد عیسیٰ رکھا

افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی وجود اتوار 23 جنوری 2022
افغانستان،ہرات میں دھماکہ، 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ وجود جمعرات 20 جنوری 2022
اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ وجود منگل 18 جنوری 2022
طالبان کا شمالی مغربی شہر میں بدامنی کے بعد فوجی پریڈ کے ذریعے طاقت کا مظاہرہ

افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز وجود منگل 18 جنوری 2022
افغان صوبہ بادغیس میں شدید زلزلہ،ہلاکتوں کی تعداد30 سے تجاوز

اشتہار

بھارت
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت کا چین پر سرحد سے لاپتا نوجوان کو اغوا کرنے کا الزام

بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا وجود جمعه 21 جنوری 2022
بھارت میں وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دے دیا

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر وجود جمعرات 20 جنوری 2022
بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست دائر

بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا وجود بدھ 19 جنوری 2022
بھارت،کالج میں حجاب پہننے والی مسلم طالبات کو کلاس سے نکال دیا گیا

سرحدی تنازع،نیپال کی بھارت سے سڑکوں کی یکطرفہ تعمیر روکنے کی اپیل وجود منگل 18 جنوری 2022
سرحدی تنازع،نیپال کی بھارت سے سڑکوں کی یکطرفہ تعمیر روکنے کی اپیل
ادبیات
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی

غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
غلاف کعبہ کی سلائی میں عربی کا ثلث فانٹ استعمال کرنے کی وضاحت جاری

دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ وجود منگل 21 دسمبر 2021
دنیا کی 1500 زبانیں معدوم ہونے کا خطرہ

سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں وجود جمعرات 16 دسمبر 2021
سقوط ڈھاکہ پر لکھی گئی نظمیں
شخصیات
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے وجود هفته 15 جنوری 2022
دنیا کی کم عمر مائیکرو سافٹ سرٹیفائیڈ کو بچھڑے 10 برس بیت گئے

مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل وجود منگل 11 جنوری 2022
مولانا طارق جمیل کی اپنے طوطےاور بلی کے ہمراہ دلچسپ ویڈیو وائرل

ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے وجود بدھ 05 جنوری 2022
ہے رشک ایک خلق کو جوہر کی موت پر        ۔ یہ اس کی دین ہے جسے پروردگار دے

سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک وجود پیر 27 دسمبر 2021
سرگودھا کی تاریخ کا سب سے بڑا جنازہ : مولانا اکرم طوفانی سپرد خاک

قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ (خواجہ رضی حیدر) وجود هفته 25 دسمبر 2021
قائداعظم کے خطاب کا تحقیقی جائزہ  (خواجہ رضی حیدر)